آئیے بلدیاتی انتخابات انجوائے کریں
Re: آئیے بلدیاتی انتخابات انجوائے کریں
Re: آئیے بلدیاتی انتخابات انجوائے کریں
یہاں کوئی انصافی باقی رہا ہی نہیں تو کونسے قصیدے ..کس کے قصیدے
Re: آئیے بلدیاتی انتخابات انجوائے کریں
Quote:
Originally Posted by
la-perwah
یہاں کوئی انصافی باقی رہا ہی نہیں تو کونسے قصیدے ..کس کے قصیدے
Re: آئیے بلدیاتی انتخابات انجوائے کریں
Quote:
Originally Posted by
A_Sattar
میں تو انجوئے کر لوں گی ..لیکن آپ کو کیا فائدہ ہوا .سب کو بھگا کر ..خود اکیلے محفل سجا کر بیٹھے ہیں
Re: آئیے بلدیاتی انتخابات انجوائے کریں
بات تو آپ کی سولہ آنے ٹھیک ہے ۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہم نے کسی کو نہیں بھگایا ۔ اس مریخی مخلوق کا مؤقف ہی اتنا کمزور تھا کہ کہ ان کے پاس کہنے کو رہ ہی کچھ نہیں گیا تھا ۔ ۔۔۔ کیا کریں ۔۔۔۔ اب تو واقعی ہی آنگن سونا سونا سا لگتا ہے ۔
Re: آئیے بلدیاتی انتخابات انجوائے کریں
چلیں آپ کی خدمت میں ایک مزے کا کالم پیش کرتا ہوں
ایک بات واضح کرتا چلوں کہ میں اس کالم نویس کو قطعی پسند نہیں کرتا ۔ اس کی ساری عمر میاں صاحب پر بے تکی اور بے بنیاد تنقید کرتے ہوے گزری ہے
یہ بات میں اس لیئے لکھ رہا ہوں کہ موصوف کے متعلق یہ نہیں کہا جا سکتا کہ اسے وزارت اطلاعات نے خرید لیا ہے۔
اب مضمون پڑھیں اور سر دھنیں
http://www.nawaiwaqt.com.pk/assets/n...l_id616964.jpg
Re: آئیے بلدیاتی انتخابات انجوائے کریں
Re: آئیے بلدیاتی انتخابات انجوائے کریں