چلیں مجھےخوشی ھوئی کہ آپ نے کم ازکم کسی ایک ہی بات کا جواب تو دیا اب اسرائیلی ایجنٹ والی بات کاجواب بھی لگے ہاتھوں دے دیں
Printable View
there you go.... I am here to full fill all desires of kids hhahahahahhaha
http://tribune.com.pk/story/966946/s...ndian-lobbies/
مقابلہ تو بس این اے 122 ہی میں تھا۔ یہ وہ حلقہ تھا جس پر عمران خان کو اس کے کلاس فیلو دوست نے ہرایا تھا۔ یہ ہار عمران کے لئے لفٹ سے گرنے سے زیادہ گہری چوٹ تھی جس نے اسے الیکشن کے بعد سے اب تک مسلسل جلتے کوئلوں پر لوٹنے پر مجبور کئے رکھا۔ اس کے لئے یہ انتہائی تکلیف دہ عمل تھا کہ ایک ایسا شخص جو اس کی قیادت میں صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑا تھا آج اس سے بہت بلند منصب پر بیٹھا اس سے حلف لے رہا تھا۔ ایاز صادق کی سپیکر شپ اس کے سینے پر ایسا مونگ تھا جو مسلسل دلا جا رہا تھا۔ عمران کی انا اسے تسلیم کرنے کو تیار نہیں تھی۔ یہی وجہ تھی کہ ایک بڑی پارٹی کا لیڈر ہونے کے باوجود اسمبلی میں اس کا جانا بہت ہی مجبوری کے عالم میں رہا۔ اس ایک حلقے کے الیکشن کو اسی لئے اتنی اہمیت دی گئی۔
جو اللہ کے فضل و کرم سے ایاز صادق نے جیت لی۔ اس سے یہ اٹل حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ عزت اور ذلت اسی اللہ کے ہاتھ میں ہے جو سارے جہانوں کا مالک ہے۔ اگر اس کی مدد شامل نہ ہوتی تو بہت سے عوامل تھے جو اس کے صوبائی امیدوار کی طرح ایاز صادق کے لئے بھی حوصلہ شکن تھے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ہر سپیکر اسمبلی کو دوبارہ منتخب ہونے میں مشکل ہوتی ہے کیونکہ وہ اپنی سرکاری مصروفیات میں اتنا مصروف ہوتا ہے کہ حلقے کے لئے اس کے پاس وقت ہی نہیں ہوتا۔ اس حلقے میں بھی معاملہ ایسا ہی تھا۔ یہ صرف اس ذات باری کی کرم نوازی اور اس حلقے کے لوگوں کا نواز شریف سے پیار تھا کہ ایاز صادق چوتھی بار سر خرو ہوئے۔ اس کے ساتھ ساتھ عمران خان کے تمام الزامات جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوئے۔
خان کا کہنا تھا کہ ان کی فتح کو پچاس ہزار جعلی ووٹ ڈال کر شکست میں بدلا گیا ہے۔ اگر ایسا ہوا ہوتا تو آج ایاز صادق کے ووٹ بیس اور پچیس ہزار کے درمیان ہوتے۔ کم ٹرن آئوٹ ہونے کے باعث جنرل الیکشن سے دس ہزار کم ووٹ اور اسی تناسب سے عمران کو کم ووٹ ملے۔ گویا مہر تصدیق ثبت ہو گئی کہ جنرل الیکشن میں دھاندلی کو لے کر عمران کا لگایا ہوا سارا ڈرامہ جھوٹ پر مبنی تھا۔ یہ شکست انتخابی شکست ہی نہیں بہت بڑی اخلاقی شکست بھی ہے جسے صرف محسوس کرنے والے ہی کر سکتے ہیں۔
صوبائی نشست پرممبر پر عدم اعتماد کیا گیا اور وہ ہار گیا۔ جسے کھلے دل سے تسلیم کیا گیا۔ لیکن کیا لاہور کے ساتھ ساتھ اوکاڑہ میں سوہنا جی کی عبرتناک شکست اس کا ثبوت نہیں کہ پی ٹی آئی تھوتھا چھنا ہے جو باجے تو گھنا ہے مگر جس کے اندر کچھ بھی نہیں۔ ضمانت ہی ضبط ہو گئی۔
اوکاڑہ میں پہلے اور دوسرے نمبر پر آنے والے دونوں ہی مسلم لیگی ہیں۔ اور آپ دیکھیں گے کہ جج صاحب اپنے لیڈر نواز شریف کے ساتھ کندھے سے کندھا ملائے کھڑے ہونگے۔انشا اللہ۔
اللہ پاک نے ایک بار پھر خان صاحب کو اسمبلی میں جناب سپیکر کی مرضی اور اجازت کے بغیر کچھ بھی ارشاد فرمانے کی پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ خدائی فیصلے ہیں جنہیں ماننا ہی پڑتا ہے ۔
Imran Khan is a big wrong number like this
http://indianexpress.com/article/ent...k-to-politics/
What a comprehensive analysis benice! +1
اگر آپ یہی سمجھتی ہیں۔
تو دو بنیادی سوال پہلے پیدا ہو جاتے ہیں۔
اور اس کا جواب پہلے دینا پڑے گا۔
۔ 1۔ اگر صاف وشفاف الیکشن نہیں ہوتے تو آپ اس میں حصہ کیوں لے رہے ہو؟؟
۔2 ۔ اگر حصہ لے ہی رہے ہو تو آپ بھی اسی دھاندلی سے کیا جیت نہیں رہے؟؟
آپ اسی سسٹم میں جیتیں تو الیکشن شفاف
اور دوسرا اسی سسٹم میں جیت جائے تو غیر شفاف ؟؟
یہ تو انصاف نہیں ؟؟؟
صاف صاف کہہ دیں کہ اس سوال کا جواب آپ قیامت تک نہیں دیں گے
- - Updated - -
[QUOTE=benice;4114580]
اگر آپ یہی سمجھتی ہیں۔
تو دو بنیادی سوال پہلے پیدا ہو جاتے ہیں۔
اور اس کا جواب پہلے دینا پڑے گا۔
۔1 اگر صاف وشفاف الیکشن نہیں ہوتے تو آپ اس میں حصہ کیوں لے رہے ہو؟؟
۔2 ۔ اگر حصہ لے ہی رہے ہو تو آپ بھی اسی دھاندلی سے کیا جیت نہیں رہے؟؟
آپ جیتیں تو الیکشن شفاف
اور دوسرا جیت جائے تو غیر شفاف ؟؟
یہ تو انصاف نہیں ؟؟؟
]پاکستان ہمارہ گھر ہے اپنے گھر میں بہتری اور اصلاح کی کوشش امید کے ساتھ ہی کی جاتی ھے
اس لئے الیکشن میں حصہ لیتے ہیں
ویسے بتائیے کہ پاکستان میں الیکشن شفاف ہوتے ہیں
[/QUOTE
[quote=TahiraUmmeMomina;4114581]صاف صاف کہہ دیں کہ اس سوال کا جواب آپ قیامت تک نہیں دیں گے
- - Updated - -
اب آپ لوپ میں جانے لگی ہیں۔
الیکشن تو دنیا میں کہیں بھی شفاف نہیں ہوتے۔
ہاں ہاں پاکستان میں کچھ بھی شفاف نہیں ہوتا۔
آپ اپنے گھر میں بہتری اور اصلاح گالی گلوچ اور بازاری زبان اور الزام طراشی سے کرتی ہیں۔
برائے مہربانی اسے اپنی ذات کی طرف نہ لے جانا۔
یہ صرف مثال کے طور پر کہا ہے۔
- - Updated - -
https://pbs.twimg.com/media/CRD-owNWgAAfltX.jpg
- - Updated - -
http://jang.com.pk/jang/oct2015-dail...15_63398_1.gif
- - Updated - -
http://jang.com.pk/jang/oct2015-dail...15_63387_1.gif
[quote=benice;4114582]
در اصل ہم با ادب با ملاحضہ ھوشیا ر والی مملکت خدا داد بن چکے ہیں جس میں دھاندلی دوسری خرابیوں کے ساتھ ایک لازم و ملزوم جیسی چیز سمجھی جانے لگی ھے پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ کسی پارٹی نے اس پر ایک واضع سٹینڈ لیا ھے جرم ھو جانا ایک اور بات ھے جرم کو جرم نہ سمجھنا جنگل کے شیر کا کام ھے کہ
شعروں کو آزادی ھے آزادی کے پابند رہیں
جس کو چاہیں چیریں پھاڑیں کھائیں پئیں آنند رہیں
باقی دنیا کی بات رہنے دیں ہم پاکستانی ہیں میں اور آپ دونوں جانتے ہیں کہ پاکستان میں تمام جرائیم بے خوفی کے ساتھ ہوتے ہیں
اس لئیے ہم دنیا کی کرپٹ ترین قوم ہیں اور ہمارہ حاکم دنیا کا کرپٹ ترین آدمی جس پر دنیا خود گواہ ھے
محترمہ مگر مچھی صاحبہ ۔ آداب ۔
آپ کو کوئی بات سمجھانا ممکن نہیں ۔ مجھے بنیس بھائی سے ہمدردی ہے جو آپ کے ساتھ بحث کرکے ماتھا پھوڑ رہے ہیں ۔ آپ پی ٹی آئی والے خواہ سوشل میڈیا پہ ہوں یا ٹی وی
اور اخبار میں ۔ آپ سب کے سب بے شرمی اور ڈھٹائی کی اس آخری حد پر ہیں جہاں دلیل اثر کرنا چھوڑ دیتی ہے ۔
یہ حلقہ ان چار حلقوں میں سے ایک تھا جس کے متعلق آپ سب کا دعوی یہ تھا ان حلقوں کی عوام تو اصل میں ہمارے ساتھ تھی ۔ لیکن مسلم لیگ نے سازش اور منظم دھاندلی کے ذریعے ہمارے یہ ووٹ چرا لیئے اور جیت گئے ۔
اگر ہمت ہے تو دوبارہ الیکشن کروا کے دیکھ لیں ۔ اس حلقےکے عوام بتا دیں گے کہ وہ اصل میں ہمارے ساتھ
ہیں ۔ آج ہونے والے این اے 122 کے الیکشن کے پیچھے بنیادی فلسفہ صرف یہی ایک نقطہ تھا ۔
اب تاویلیں ڈھونڈھنے کی بجائے صرف اتنا بتا دیں کہ وہ جو عوام آپ کے ساتھ تھے ۔ انہوں نے آپ کو ووٹ کیوں نہیں دیئے ؟
دوپہر دو بجے کے بعد عمران کو پریشانی کے عالم میں بار بار یہ "بھیک مانگنے " جیسی اپیل کیوں کرنا پڑی کہ عوام باہر نکل کر ووٹ ڈالیں ؟
اور اگر واقعی اس حلقے کے عوام آپ کے ساتھ ہی تھے تو اس بار بار کی اپیل کے باوجود وہ باہر کیوں نہیں نکلے ؟
آپ کا ہر مطالبہ تسلیم کر لیا گیا ۔ پولنگ اسٹیشن کے اندر فوجی ، باہر فوجی ، اوپر نیچے آگے پیچھے ہر طرف فوجی ۔ جعلی ووٹ کا کوئی سوال ہی نہیں
پھر بھی آپ ہار کیوں گئے ؟ 2013 میں پڑنے والے وہ نام نہاد پچاس ہزار جعلی ووٹ کہاں گئے ؟
سمیع ابراھیم ، عارف حمید بھٹی جیسے دوسرے بے غیرتوں کے پاس آج کے ٹی وی ٹاک شوز میں کسی بات کا کوئی جواب نہیں تھا ۔
اور آخر پہ ۔۔۔ علیم خان جیسے مجرم (جس کے خلاف سپریم کورٹ کے حکم پر ایف آئی آر درج ہے ) کا ایاز صادق جیسے نفیس انسان سے کیا مقابلہ ؟
[quote=TahiraUmmeMomina;4114583]
جس کی حمایت آپ کر رہی ہیں وہ کیسے پاک صاف ہے؟
اس نے اپنے ارد گرد جو لوگ جمع کر رکھے ہیں وہ کون سے دودھ کے دھلے ہیں۔؟؟
سب کے سب کسی کرپٹ پارٹی کے کرپٹ لوگ ہیں۔
- - Updated - -
اسے کہتے ہیں وضع داری۔
http://e.jang.com.pk/10-12-2015/kara...ages/01_04.gif
لاہور اور اس کے مضافات میں دھاندلی کے شور مچنے کا وقت ہوا چاہتا ہے..پی ٹی آئی کے دیگر علاقوں کے کارکن اپنی اپنی اوقات کے مطابق شور مچائیں..
کرپٹ قوموں کی سب سے بڑی علامت بے شرمی ہوتی ہے ایسی قوموں کے بارے میں جو بات ساری دنیا جانتی ہے وہ بات اس قوم کی عوام میں سے صرف کرپٹ لوگ اور کرپٹ سیاستدان نہیں جانتے جن کے نام اپنے اپنے علاقوں کے لحاظ سے ہوتے ہیں کہیں یہ نونی ہیں کہیں فضلو ہیں کہیں خادمین حرمین شریف کے نام سے جانے جاتے ہیں کہیں بظاہر جیو اور دراصل مردہ چینل کے نام سے کرپشن میں اپنا حصہ وصول کرنے کے لئے دانت تیز کئے مگرمچھوں کی بچی کھچی خوراک پہ نظریں جمائے اپنا کام کر رہے ہوتے ہیں