All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 2 of 2 First 12

Thread: Possiblity of dissolution and banning of MQM...

      
   
  1. #1
    suave's Avatar
    suave is offline Expert Member
    Cosmopolitan!
     
    Join Date
    Dec 2008
    Location
    Luxemburg
    Posts
    5,476
    Quoted
    775 Post(s)

    Lightbulb Possiblity of dissolution and banning of MQM...


  2. The Following 7 Users Say Thank You to suave For This Useful Post:

    DilDil (09-03-2011), Durre Nayab (09-04-2011), mi$$y (09-03-2011), nasleo (09-03-2011), romesa (09-03-2011), wez4all (09-04-2011)

  3. #21
    tariqmmalik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    3,903
    Quoted
    1452 Post(s)

    Re: Possiblity of dissolution and banning of MQM...

    The good part of all of this saga is: the MQM thugs are doing everything right to destroy themselves. These stupid, indignant, filthy Hindu-mentality morons are doing everything right to wipe themselves out. That IS the good news.

  4. #22
    cloudy0001 is offline Star Member
    anti-america
     
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    scotland
    Posts
    1,922
    Blog Entries
    5
    Quoted
    999 Post(s)

    Re: Possiblity of dissolution and banning of MQM...

    Karachi MQM (Altaf) Technique of Bori Band Laash


  5. #23
    suave's Avatar
    suave is offline Expert Member
    Cosmopolitan!
     
    Join Date
    Dec 2008
    Location
    Luxemburg
    Posts
    5,476
    Quoted
    775 Post(s)

    Re: Possiblity of dissolution and banning of MQM...

    http://www.facebook.com/photo.php?v=160715074011537
    .
    .
    .

    کراچی (ٹی وی رپورٹ) میجر ریٹائرڈ ندیم ڈار نے کہا ہے کہ 1992ءکے آپریشن کے دوران میں نے خود الکرم اسکوائر جہاں ایم کیو ایم کا ہیڈ کوارٹر تھا اور الطاف حسین کی رہائش گاہ نائن زیر وسے جناح پور کے نقشے برآمد کیے تھے اور یہ سرچ آپریشن 3 روز تک جاری رہا تھا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ 92ءآپریشن کے دوران وہ لیاقت آباد کے علاقہ انچارج تھے اور 94ءتک پورا علاقہ ان کے انڈر میں تھا ‘ انہوں نے بتایاکہ آپریشن کے دوران سولجر بازار کے علاقے سے بھارتی کرنسی بھی برآمد کی گئی تھی جس کی ایف آئی آر بھی درج ہوئی تھی۔ ندیم ڈار نے کہاکہ میں نے خود جناح پور کے نقشے جنرل نجیب تک پہنچائے تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ جنرل(ر) نصیر احمد اور بریگیڈیئر (ر ) امتیاز جھوٹ بول رہے ہیں۔
    http://www.jasarat.com/uni
    code/detail.php?category=3&newsid=21776

    جناح پور کا قیام اور ایم کیوایم میجر ندیم ڈار کا بیان
    میجر ندیم ڈارکو 1989 میں بطور کیپٹن بی کمپنی 50 ونگ بھٹائی نگر ڈسٹرک سنٹر کراچی میں سول انتظامیہ کی مدد کرنے بھیجاگیا۔ وہ کہتے ہیں کہ جب جناح پور کے بارے میں انہوں نے لیفٹنٹ جنرل نصیراختر اور برگیڈیرامتیاز کا انٹرویو اے ار وائی پر سنا تو میں کافی ڈسٹرب ہوا۔ اور جس نے مجھے کئی سالوں بعد اس بات پر مجبور کیا کہ اپنا منہ کھولو۔ صرف اس خوف کی وجہ سے جو مجھے میری فیملی کے بارے لاحق تھا اور ہے۔ مگر میں نے ارادہ کرلیا کہ جنرل نصیر اور برگیڈیر امتیاز کے جھوٹ سے پردہ ضرور اٹھاونگا۔
    جس وقت ایم کیوایم کی دہشت گردی عروج پر تھی، میں اس وقت کے ڈی اےافس لیاقت اباد میں لوکل اریہ فورسز کمانڈر تھا۔ اور قریبا تمام ڈسٹرکٹ سنٹر کی ذمہ داری میرے اوپر تھی۔ جہاں ایم کیوایم کے لیڈر رہتے"90"تھے۔ اور وہی "89" الکرم سقوائر میں انکا ہیڈکوارٹر تھا۔ اس وقت میں ایم کیو ایم کی تمام مجرمانہ کاروائیوں کے خلاف فوری ایکشن لینے کی وجہ سے اپنے یونٹ میں کافی جانا پہچانا تھا۔ اور مجھے اس علاقے کا اچھی طرح سے علم تھا۔ کہ ملٹری اپریشن میں اریہ سے شناسائی بہت اہم ہوتی ہے۔ اور اسی وجہ سے کمانڈنگ افیسر میجر جنرل سلیم ملک ملٹری سکاؤٹنگ کیلئے مجھے اپنے ساتھ رکھتے تھے۔ کوئی ائی بی کا افیسر ہماری سکاؤٹنگ کرنے نہیں اتا تھا، کیونکہ ایک تو وہ ایم کیو ایم کے اریے میں جاتے ہوئے ڈرتے تھے، دوسرا ان کےپاس اریہ انفارمیشن نہ ہونے کے برابر تھی۔ یہاں تک کے وہ ہم سے انفارمیشن لیکر اپنے افس میں بیٹھ کرصرف رپورٹس بناتے تھے۔ یہی وجہ تھی کہ اس اپریشن میں ائی بی کاکوئی افیسر شہید نہیں ہوا۔ انکے پاس ایم کیوایم کے ٹارچر سیلز اور دفاترکےبارے میں معلومات نہ ہونے کے برابر تھی۔ تو پھر یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے کہائی بی کے بریگیڈیر امتیاز جناح پور کے نقشے کے بارے میں کوئی رائے قائم کرسکیں۔ اوروہ کیسے کہ سکتے ہیں کہ جناح پور کا کوئی نقشہ تھا ہی نہیں۔ برگیڈیر صاحب کے اخرکونسی سورسزتھی جنکے بنا پر وہ یہ کہ سکیں۔ اور جہاں مجھ سے اس بارے میں کبھی نہیں پوچھاگیا۔ جبکہ میں نے خود جناح پور کا نقشہ کچھ اور ڈاکومینٹس کےساتھ الکرم سکوایرسے برامد کیا۔
    مجھے نہ توایم کیوایم سے کوئی ذاتی دشمنی تھی، نہ کسی اورسیاسی پارٹی سے اور نہ کسی سے لگاؤ، میں بس پورے لگن سے اپنا کام کررہا تھا۔ میں نے کبھی برگیڈیر امتیاز یاجنرل نصیر کو اس علاقے کےدورے پربھی نہیں دیکھا۔ البتہ لیفٹنٹ جنرل مظفرحسین عثمانی کو ہمارے الکرم سکوائر"89" اور عزیزآباد "90" پرریڈکی ساری ڈیٹیل معلوم تھی۔ مظفر صاحب کو ان سارے ٹارچرسیلز اور ذبہخانوں کی بھی ساری ڈیٹیل معلوم تھی، اور جو پی ٹی وی پربھی دکھائے گئے۔ ایم کیوایم کے دفاترسے کثیرتعداد میں اسلحہ بھی پکڑا گیا۔
    28 مئی کو میں نے اے پی ایم ایس او کےسرغنہ شہودہاشمی کوکراچی پولی ٹیکنک کالج سے گرفتارکیا۔ جس پرایم کیوایم نے نیشنل اسمبلی کی بجٹ اجلاس کابائکاٹ کرلیا، ہاشمی کے خلاف سائٹ پولیس اسٹیشن میں ایف ائی ار درج کی گئی، لیکن مجھ پر سرکاری پریشرڈالا گیا کہ اسکو چھوڑ دو۔ حالانکہ میری اس کارکردگی پر جنرل کمانڈنگ افیسر سلیم ملک بہت خوش تھے۔ ہا اس ٹایم پہلی دفعہ جب ائی بی کے میجر نعیم نے مجھ سے رابطہ کیا اور مجھے جنرل نصیرآختر اور صدرغلام اسحاق خان کا یہ میسیج پہنچایا، کہ اگر میں نے شہود ہاشمی کو نہ چھوڑا، تو اگلے دن تک میری وردی اتر جائیگی۔ کیایہ انصاف تھا کہ ایک مجرم جو بہت سارے معصوم لوگوں کے قتل کا ذمہ دار تھا، حصوصا اسی کالج کے جے ائی کے طلباء کا جہاں سے اسکو گرفتار کیا گیا تھا۔ اور جس نے یونیفارم میں میرے اوپرہاتھ ڈالا اور میری ارمی کی یونیفارم پھاڑ دی، جو پوری ارمڈ فورسز اورپاکستانی عوام کی بے عزتی تھی۔ ؟
    مئی میں مجھے وثوق ذرائع سے پتہ چلا کہ کراچی صرافہ بازار میںں کافی مقدار میں سمگل شدہ سونا اور انڈین کرنسی موجودہے۔ ہم نے ایک پلان ترتیب دیا، اور میرے کمانڈنگ افیسر نے ل۔ج نصیراختر کوبریفنگ دی، جس پر نصیراخترنے ہمیں ریڈ کی پرمیشن دے دی۔ اخر کو50 ونگ بھٹائی رینجرز، پولیس اور مجسٹریٹکے ساتھ وہاں ریڈ کیا گیا اور بڑی مقدار میں انڈین کرنسی اور سونا قبضے میں لےلیا گیا۔ اگلے دن فورا صرافہ یونین نے سٹرائیک کر لیا، جبکہ سونا اور انڈین کرنسی کسٹم ڈیپارٹمنٹ کی تحویل میں دے دئے گئے، جہاں خاجی الیاس کے خلاف کسٹم ایکٹکے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ ہم لوگوں کوبڑی رشوت کی افر کی گئی لیکن ہم نے انکارکردیا۔ دوسری طرف صرافہ یونین نے جنرل نصیر سے ملاقات کی، اور پھر ہمیں ارڈر موصول ہوئے کہ تمام ضبط شدہ اشیاء واپس کی جائے اورحاجی الیاس کو چھوڑ دیا جائے۔ جنرل نصیر نے ہمارے اور مجسٹریٹ کے خلاف ایک انکوائری بٹھا دی، تمام افیسرز میں سے صرف میں نے کمیٹی کو جنرل نصیرکے خلاف سٹیٹمنٹ دی۔ بعد میں مجھے سٹیٹمنٹ بدلنے کو کہا گیا،لیکن میں نے انکار کردیا۔ اس انکوائری اور رزلٹ کو آج بھی سرکاری کاغزات میں تلاش کیاجاسکتاہے۔ مجھےپتہ چلا تھا کہ صرافہ یونین نے جنرل نصیر ک ایک عدد لینڈ کروزرگفٹ کیا تھا، اور میں نے اپنے بیان میں اسکا واضح زکر کیا تھا، اب سوال یہ ہے کہ اگر میرا بیان غلط تھا تو جنرل نصیر نے میرا کورٹ مارشل کیوں نہیں کروایا؟؟ لیکن سچ یہی تھا، اور اسی وجہ سے جنرل نصیرنے چپ سادھ لی۔
    ایسے کرپٹ لوگوںکی وجہ سے ہی ہمارے ادارے بدنامہوجاتےہیں۔ وگرنہ ہماری ارمی دنیاکی بہترین ارمی ہے۔ مجھے صرف میرے کچھ سوالات کے جوابات چاہیے تھے، جو مجھے اج تک نہیں ملے

  6. #24
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,548
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: Possiblity of dissolution and banning of MQM...


    شریف اور ایمان دار لوگوں کا اس ملک میں گزارہ نہیں ۔

  7. #25
    dachiexpress is offline Banned
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    Sargodha/New Jursy
    Posts
    2,335
    Quoted
    1451 Post(s)

    Re: Possiblity of dissolution and banning of MQM...

    BOHAT ASAN HAE
    mqm SE NIJAT HASIL KARNA
    4 KAROR GHAREEB MAZLOOM HAQPRAST AWAM
    PAR ATOM BOMB DAGH DO
    SAB MARKHAP JAEN GE
    MQM KHATAM HO JAEGI

    JAB TAK HAQ PRAST AWAM MOJUD HEIN
    MQM TO KHATAM HO NAHI SAKTI

    HAN HUM BEHOODA UMEEDEIN QAIAM KARTE RAHEN GE
    AUR IMRAN BHAI SAR DUNTE RAHEIN GE

  8. #26
    hassanrazi's Avatar
    hassanrazi is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    Houston, TX
    Posts
    105
    Quoted
    6 Post(s)

    Re: Possiblity of dissolution and banning of MQM...

    Quote Originally Posted by dachiexpress View Post
    BOHAT ASAN HAE
    mqm SE NIJAT HASIL KARNA
    4 KAROR GHAREEB MAZLOOM HAQPRAST AWAM
    PAR ATOM BOMB DAGH DO
    SAB MARKHAP JAEN GE
    MQM KHATAM HO JAEGI

    JAB TAK HAQ PRAST AWAM MOJUD HEIN
    MQM TO KHATAM HO NAHI SAKTI

    HAN HUM BEHOODA UMEEDEIN QAIAM KARTE RAHEN GE
    AUR IMRAN BHAI SAR DUNTE RAHEIN GE
    chawalain marni band karo, kahan ke harparast ho, har parast ka matlab pata bhi hia?? loggon ke bachun ko mar ke, gareeb loggon ko lout ke apne app ko haq parast kehte ho. Allah ke azab se daro, tum loggon ke munh ko haram laga huwa hai aur tum log sudherne walay nai ho, tum loggon ka ilaj chitter hai aur jab tak tum jasay zaleel loggon par nai chalta tum log kabhi seedhe honay walay nahi. tum loggon ke gharun main bhatta ke brabar ke qamai aati hia, tum log kuen uss qatil ho qatil kaho gi, kabhi kissi chor ne dosre chor ko chor kaha hai...

  9. #27
    miranda's Avatar
    miranda is offline Expert Member
    Aladin ka chiragh
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,141
    Quoted
    2146 Post(s)

    Re: Possiblity of dissolution and banning of MQM...

    Quote Originally Posted by dachiexpress View Post
    BOHAT ASAN HAE
    mqm SE NIJAT HASIL KARNA
    4 KAROR GHAREEB MAZLOOM HAQPRAST AWAM
    PAR ATOM BOMB DAGH DO
    SAB MARKHAP JAEN GE
    MQM KHATAM HO JAEGI
    nahi kuch mulk sia bahar hain un ke aania ka wait ker rahe hain, us ke baad maar dain ge

Page 2 of 2 First 12

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in