All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 2 of 2 First 12

Thread: ZULFIQAR MIRZA FRARA HOGAYE , Breaking News

      
   
  1. #1
    dachiexpress is offline Banned
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    Sargodha/New Jursy
    Posts
    2,335
    Quoted
    1451 Post(s)

    ZULFIQAR MIRZA FRARA HOGAYE , Breaking News

    MIRZA ESCAPE
    Express News
    پیپلز پارٹی کے سابق سینئر وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اچانک بیرون ملک کے دورے پر روانہ ہوگئے ، ان کے ہمراہ ان کی اہلیہ اور اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا بھی ہیں۔


    Last edited by NoToRi0uS; 09-13-2011 at 06:22 PM.

  2. The Following 3 Users Say Thank You to dachiexpress For This Useful Post:

    amir5017 (09-13-2011), isfhan ahmad (09-13-2011), lastbullet (09-13-2011)

  3. #21
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ZULFIQAR MIRZA FRARA HOGAYE , Breaking News

    Quote Originally Posted by amir5017 View Post
    Are bhai ye to apni biwi muhterma FEHMIDA MIRZA ko bhi le ker chala gaya , ab islamabad main video or pictures kis ki banain gi , pakistani special movie star chali gai hain.

    تم جیسے لوگوں نے تو حضورﷺ کو بھی نہیں بخشا تھا ۔



    وَالَّذِيْنَ يَرْمُوْنَ الْمُحْصَنٰتِ ثُمَّ لَمْ يَاْتُوْا بِاَرْبَعَةِ شُهَدَاۗءَ فَاجْلِدُوْهُمْ ثَمٰنِيْنَ جَلْدَةً وَّلَا تَــقْبَلُوْا لَهُمْ شَهَادَةً اَبَدًا ۚ وَاُولٰۗىِٕكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ Ć۝ۙ
    اور جو لوگ پرہیزگار عورتوں کو بدکاری کا الزام لگائیں اور اس پر چار گواہ نہ لائیں تو ان کو اسی درے مارو اور کبھی ان کی شہادت قبول نہ کرو اور یہی بد کردار ہیں

    اِنَّ الَّذِيْنَ جَاۗءُوْ بِالْاِفْكِ عُصْبَةٌ مِّنْكُمْ ۭ لَا تَحْسَبُوْهُ شَرًّا لَّكُمْ ۭ بَلْ هُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ۭ لِكُلِّ امْرِۍ مِّنْهُمْ مَّا اكْتَسَبَ مِنَ الْاِثْمِ ۚ وَالَّذِيْ تَوَلّٰى كِبْرَهٗ مِنْهُمْ لَهٗ عَذَابٌ عَظِيْمٌ 11؀
    جن لوگوں نے بہتان باندھا ہے تم ہی میں سے ایک جماعت ہے اس کو اپنے حق میں برا نہ سمجھنا بلکہ وہ تمہارے لئے اچھا ہے ان میں سے جس شخص نے گناہ میں جتنا حصہ لیا اس کے لئے اتنا وبال ہے اور جن نے ان میں سے اس بہتان کا بڑا بوجھ اٹھایا ہے اس کو بڑا عذاب ہو گا

    اِذْ تَلَقَّوْنَهٗ بِاَلْسِنَتِكُمْ وَتَــقُوْلُوْنَ بِاَفْوَاهِكُمْ مَّا لَيْسَ لَكُمْ بِهٖ عِلْمٌ وَّتَحْسَبُوْنَهٗ هَيِّنًا ڰ وَّهُوَ عِنْدَ اللّٰهِ عَظِيْمٌ 15؀
    جب تم اپنی زبانوں سے اس کا ایک دوسرے سے ذکر کرتے تھے اور اپنے منہ سے ایسی بات کہتے تھے جس کا تم کو کچھ علم نہ تھا اور تم اسے ایک ہلکی بات سمجھتے تھے اور خدا کے نزدیک وہ بڑی بھاری بات تھی

    وَلَوْلَآ اِذْ سَمِعْتُمُوْهُ قُلْتُمْ مَّا يَكُوْنُ لَنَآ اَنْ نَّتَكَلَّمَ بِھٰذَا ڰ سُبْحٰنَكَ ھٰذَا بُهْتَانٌ عَظِيْمٌ 16؀
    اور جب تم نے اسے سنا تو کیوں نہ کہہ دیا کہ ہمیں شایان نہیں کہ ایسی بات زبان پر لائیں (پروردگار) تو پاک ہے یہ تو (بہت) بڑا بہتان ہے

    يَعِظُكُمُ اللّٰهُ اَنْ تَعُوْدُوْا لِمِثْلِهٖٓ اَبَدًا اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِيْنَ 17۝ۚ
    خدا تمہیں نصیحت کرتا ہے کہ اگر مومن ہو تو پھر کبھی ایسا (کام) نہ کرنا

    وَيُبَيِّنُ اللّٰهُ لَكُمُ الْاٰيٰتِ ۭ وَاللّٰهُ عَلِيْمٌ حَكِيْمٌ 18؀
    اور خدا تمہارے (سمجھانے کے لئے) اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان فرماتا ہے اور خدا جاننے والا اور حکمت والا ہے

    سورہ نور


  4. #22
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ZULFIQAR MIRZA FRARA HOGAYE , Breaking News

    Quote Originally Posted by lastbullet View Post
    Munawar hassan terror ko bhol gai kia , char gawah na hon to aurat khamoosh baith jae or dobarah zina ke liye tayyar rahe , bolo to post karon us ka interview .
    phir mansoora or idara e noor ulhaq ja ker dikhane ye sab kuch.

    ---------- Post added at 09:13 PM ---------- Previous post was at 09:12 PM ----------


    Munawar hassan terror ko bhol gai kia , char gawah na hon to aurat khamoosh baith jae or dobarah zina ke liye tayyar rahe , bolo to post karon us ka interview .

    phir mansoora or idara e noor ulhaq ja ker dikhane ye sab kuch.

    تمہارا مطلب یہ ہے کہ یہ (نعوزباللہ) منور حسن کا کلام ہے ؟ اللہ کے کلام کا کس سے مقابلہ کر رہے ہو ۔ شرم نہیں آتی یہ بات لکھتے ہوئے ؟ کبھی قرآن پڑھنے کی توفیق ہوئی ہے ؟ کون سے ماڈرن مدرسے سے تعلیم حاصل کی ہے ۔ یا پھر سٹار والا ٹی وی چینل دیکھ کر جوان ہوئے ہو ۔


  5. #23
    wakeuppakis is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    206
    Quoted
    56 Post(s)

    Re: ZULFIQAR MIRZA FRARA HOGAYE , Breaking News

    Dachi donkey express & akhri goli (last bullet) :

    Altaf chorun walay say choran hee lai do. Aaj kal to wo dancer ban gaya hai. Dance kar kay churan sell karta hai. Kahee us ko kise night club mai job to nahe mil gayee.

    Job resposibilities include:

    Dance karna hai
    dollars ki bajae logo say jutiya khanee hai

  6. #24
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: ZULFIQAR MIRZA FRARA HOGAYE , Breaking News

    Quote Originally Posted by lastbullet View Post
    Munawar terrror aap se ziada qurani maloomat rakhta he , aap koi bhi aayat kahi se bhi qout kerdo main tab bhi main munawa terror ki baat hi manon ga woh TV per aaker keh raah tha wohi sacha hoga.


    شاہد اب تیرے دل پر اللہ کے کلام کا اثر ہو جائے ۔ اور شیطان کے چنگل سے چھوٹ جاو ۔ اگر اللہ نے چاہا تو ۔۔ میں تو کوشش ہی کر سکتا ہوں ۔۔

    سورہ البقرہ

    يٰٓاَيُّهَا النَّاسُ كُلُوْا مِمَّا فِي الْاَرْضِ حَلٰلًا طَيِّبًا ڮ وَّلَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّيْطٰنِ ۭ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِيْنٌ ١٦٨؁
    لوگو! جو چیزیں زمین میں حلال طیب ہیں وہ کھاؤ اور شیطان کے قدموں پر نہ چلو وہ تمہارا کھلا دشمن ہے

    اِنَّمَا يَاْمُرُكُمْ بِالسُّوْۗءِ وَالْفَحْشَاۗءِ وَاَنْ تَقُوْلُوْا عَلَي اللّٰهِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ ١٦٩؁
    وہ تم کو برائی اور بےحیائی ہی کے کام کرنے کو کہتا ہے اور یہ بھی کہ خدا کی نسبت ایسی باتیں کہو جن کا تمہیں (کچھ بھی) علم نہیں

    وَاِذَا قِيْلَ لَهُمُ اتَّبِعُوْا مَآ اَنْزَلَ اللّٰهُ قَالُوْا بَلْ نَتَّبِــعُ مَآ اَلْفَيْنَا عَلَيْهِ اٰبَاۗءَنَا ۭ اَوَلَوْ كَانَ اٰبَاۗؤُھُمْ لَا يَعْقِلُوْنَ شَـيْــــًٔـا وَّلَا يَهْتَدُوْنَ ١٧٠؁
    اور جب ان لوگوں سے کہا جاتا ہے کہ جو (کتاب) خدا نے نازل فرمائی ہے اس کی پیروی کرو تو کہتے ہیں (نہیں) بلکہ ہم تو اسی چیز کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا، بھلا اگرچہ ان کے باپ دادا نہ کچھ سمجھتے ہوں اور نہ سیدھے راستے پر ہوں (تب بھی وہ انہیں کی تقلید کئے جائیں گے؟

    وَمَثَلُ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا كَمَثَلِ الَّذِيْ يَنْعِقُ بِمَا لَا يَسْمَعُ اِلَّا دُعَاۗءً وَّنِدَاۗءً ۭ ۻ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَعْقِلُوْنَ ١٧١؁
    اور جو لوگ کافر ہیں ان کی مثال اس شخص کی سی ہے جو کسی ایسی چیز کو آواز دے جو پکار اور آواز کے سوا کچھ سن نہ سکے (یہ) بہرے ہیں گونگے ہیں اندھے ہیں کہ (کچھ) سمجھ نہیں سکتے

    يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُلُوْا مِنْ طَيِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ وَاشْكُرُوْا لِلّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ اِيَّاهُ تَعْبُدُوْنَ ١٧٢؁
    اے اہل ایمان جو پاکیزہ چیزیں ہم نے تم کو عطا فرمائی ہیں ان کو کھاؤ اور اگر خدا ہی کے بندے ہو تو اس (کی نعمتوں) کا شکر بھی ادا کرو

    سورہ الانعام

    اَلَّذِيْنَ اٰتَيْنٰهُمُ الْكِتٰبَ يَعْرِفُوْنَهٗ كَمَا يَعْرِفُوْنَ اَبْنَاۗءَهُمْ ۘ اَلَّذِيْنَ خَسِرُوْٓا اَنْفُسَهُمْ فَهُمْ لَا يُؤْمِنُوْنَ 20؀ۧ
    جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے ان (ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ و سلم) کو اس طرح پہنچانتے ہیں جس طرح اپنے بیٹوں کو پہنچانا کرتے ہیں جنہوں نے اپنے تئیں نقصان میں ڈال رکھا ہے۔ وہ ایمان نہیں لاتے۔

    وَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰي عَلَي اللّٰهِ كَذِبًا اَوْ كَذَّبَ بِاٰيٰتِهٖ ۭ اِنَّهٗ لَا يُفْلِحُ الظّٰلِمُوْنَ 21؀
    اور اس شخص سے زیادہ کون ظالم ہے جس نے خدا پر جھوٹ افتراء کیا یا اس کی آیتوں کو جھُٹلایا۔ کچھ شک نہیں ظالم لوگ نجات نہیں پائیں گے۔

    سورہ الاعراف

    فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰي عَلَي اللّٰهِ كَذِبًا اَوْ كَذَّبَ بِاٰيٰتِهٖ ۭاُولٰۗىِٕكَ يَنَالُهُمْ نَصِيْبُهُمْ مِّنَ الْكِتٰبِ ۭ حَتّٰى اِذَا جَاۗءَتْهُمْ رُسُلُنَا يَتَوَفَّوْنَهُمْ ۙ قَالُوْٓا اَيْنَ مَا كُنْتُمْ تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ ۭ قَالُوْا ضَلُّوْا عَنَّا وَشَهِدُوْا عَلٰٓي اَنْفُسِهِمْ اَنَّهُمْ كَانُوْا كٰفِرِيْنَ 37؀
    تو اس سے زیادہ ظالم کون ہوگا جو خدا پر جھوٹ باندھے یا اس کی آیتوں کو جھٹلائے؟ ان کو ان کے نصیب کا لکھا ملتا رہے گا۔ یہاں تک کہ جب ان کے پاس ہمارے بھجے ہوئے فرشتے جان نکالنے آئیں گے تو کہیں گے جن کو تم خدا کے سوا پکارتے تھے وہ اب کہاں ہیں؟ وہ کہیں گے ہمیں معلوم نہیں کہ وہ ہم سے کہاں غائب ہوگئے اور اقرار کریں گے کہ بیشک وہ کافر تھے

    قَالَ ادْخُلُوْا فِيْٓ اُمَمٍ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِكُمْ مِّنَ الْجِنِّ وَالْاِنْسِ فِي النَّارِ ۭكُلَّمَا دَخَلَتْ اُمَّةٌ لَّعَنَتْ اُخْتَهَا ۭ حَتّٰى اِذَا ادَّارَكُوْا فِيْهَا جَمِيْعًا ۙ قَالَتْ اُخْرٰىهُمْ لِاُوْلٰىهُمْ رَبَّنَا هٰٓؤُلَاۗءِ اَضَلُّوْنَا فَاٰتِهِمْ عَذَابًا ضِعْفًا مِّنَ النَّارِ ڛ قَالَ لِكُلٍّ ضِعْفٌ وَّلٰكِنْ لَّا تَعْلَمُوْنَ 38؀
    تو خدا فرمائے گا کہ جنوں اور انسانوں کی جو جماعتیں تم سے پہلے ہو گزری ہیں ان کے ساتھ تم بھی جھنم میں داخل ہوجاؤ۔ جب ایک جماعت وہاں جا داخل ہوگی تو اپنی مذہبی بہن یعنی اپنے جیسی دوسری جماعت پرلعنت کریں گے یہاں تک کہ جب سب اس میں داخل ہوجائیں گیں تو پچھلی جماعت پہلی کی نسبت کہے گی کہ اے پروردگار ! ان ہی لوگوں نے ہم کو گمراہ کیا تھا تو انکو آتش جہنم کا دگنا عذاب دے ۔ خدافرمائے گا کہ تم سب کو دگنا عذاب دیا جائیگا مگر تم نہیں جانتے

    وَقَالَتْ اُوْلٰىهُمْ لِاُخْرٰىهُمْ فَمَا كَانَ لَكُمْ عَلَيْنَا مِنْ فَضْلٍ فَذُوْقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْسِبُوْنَ 39؀ۧ
    اور پہلی جماعت پچھلی جماعت سے کہے گی کہ تم کو ہم پر کچھ بھی فضلیت حاصل نہ ہوئی تو جو تم عمل کیا کرتے تھے اس کے بدلے عذاب کے مزے چکھو ۔


  7. #25
    msai11's Avatar
    msai11 is offline Junior Member
    ghulamia rasool
    (صلىالله عليه
    وسلم) main mout bi qabool
    hay
     
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    ksa
    Posts
    138
    Blog Entries
    1
    Quoted
    24 Post(s)

    Re: ZULFIQAR MIRZA FRARA HOGAYE , Breaking News

    laanut hou tum pur jo kisi ki behun yah baiti ki movie bunaty hou zahni mareez

  8. #26
    miranda's Avatar
    miranda is offline Expert Member
    Aladin ka chiragh
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,141
    Quoted
    2146 Post(s)

    Re: ZULFIQAR MIRZA FRARA HOGAYE , Breaking News

    Quote Originally Posted by javeria View Post
    speaker fahmida mirza hi fortunatlely/unfortunately uski Wife hain.
    At least ghor sai parh tu laiteen ke jahan post ker rahee hain aap wahan ikhlaaq sai kitnee giree hui batain ho rahee theen !!!

  9. #27
    tariqmmalik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    3,903
    Quoted
    1452 Post(s)

    Re: ZULFIQAR MIRZA FRARA HOGAYE , Breaking News

    His visit was preplanned and pre-announced. You guys don't celebrate too much. He has done enough damage to your (MQM) reputation; perhaps irreparable damage to an extent.

    Job well done Mirza!

  10. #28
    FREUDENBERG's Avatar
    FREUDENBERG is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    North
    Posts
    175
    Quoted
    52 Post(s)

    Re: ZULFIQAR MIRZA FRARA HOGAYE , Breaking News

    khobsurat larki ????????????? wo khubsurat larki 1956 main payda hoi thi


    Quote Originally Posted by newborn View Post
    doono ka koi joor nahi hai, wo aik khubsoorat larki aur yeh aik budha khoosat karay ga kia subha uth kar garam pani say tea bana kar pee lay ga because he can't take unnecsasary bath.

Page 2 of 2 First 12

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in