All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 1 of 3 123 Last

Thread: Breaking: PTI & JI agreed on working paper

      
   
  1. #1
    iamamuslim's Avatar
    iamamuslim is offline video
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    Lahore
    Posts
    1,093
    Blog Entries
    1
    Quoted
    387 Post(s)

    Thumbs up Breaking: PTI & JI agreed on working paper

    Breaking: PTI & JI agreed on formulation of working paper



    My personal opinion is JI should not go for alliance.They should contest under umbrella of JI and go for seat to seat adjustment

  2. The Following 3 Users Say Thank You to iamamuslim For This Useful Post:

    legal (11-02-2011), perfect stranger (11-02-2011)

  3. #2
    Mysticreed's Avatar
    Mysticreed is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2011
    Posts
    2,458
    Quoted
    1360 Post(s)

    Re: Breaking: PTI & JI agreed on working paper

    Its a bad news. I won't support PTI again in my life. The blood of Bengalis is still fresh !!!!!!!!!!!!!!!!

  4. #3
    iamamuslim's Avatar
    iamamuslim is offline video
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    Lahore
    Posts
    1,093
    Blog Entries
    1
    Quoted
    387 Post(s)

    Re: Breaking: PTI & JI agreed on working paper

    Jamiat's disciplinary action against guilty persons inovloved in Imtan Khan arrest at Punjab University


    As soon as the news of PTI and JI alliance to be made has come in media,some ill-minded people have started trying to create distances b/w young workers of PTI and Jamaat i.e. Jamiat taking into account of incident which happened on 15 November 2007 when IK was arrested in PU..

    Indeed it was a grave incident and much shameful stain on Jamiat history,but Jamiat did took disciplinary action against guilty persons and expelled them from Jamiat.

    Lets see it in fair way

    1-People blame Jamaat e Islami planned this itself which is totally false allegation...JI Lahore Ameer "Amer ul Azeem" was also mishandled at the same moment..watch the news of that day below..You can decide better

    2-Qazi sb was very angry with Jamiat...He himself said on media that this incident has ruined his efforts of his whole life...Rest you can decide yourself

    3-After this grave incident, the central Shoora of Jamiat conducted meeting within 24 hours of incident

    4-meeting continued for 40 hours

    5-basic membership of those involved was cancelled

    6-Nazim Punjab university ,Ayub,was removed from Nizamat post

    Although this incident was very grave and a stain on Jamiat history for which Jamiat and Jamaat said sorry and took disciplinary action against those involved



    You people can read the news yourself here and decide better....
















  5. #4
    cancer is offline Expert Member
    not tired !!!!!!!!!!!
     
    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    6,272
    Quoted
    1835 Post(s)

    Re: Breaking: PTI & JI agreed on working paper

    Its a very good move. PTI should make electoral alliances with all 'Political' Parties, large and small who are willing to work on the basic common agenda !!!!!!

  6. #5
    iamamuslim's Avatar
    iamamuslim is offline video
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    Lahore
    Posts
    1,093
    Blog Entries
    1
    Quoted
    387 Post(s)

    Re: Breaking: PTI & JI agreed on working paper

    [SIZE=4][RIGHT]
    البدر، الشمس.... حقائق کیا ہیں؟


    انٹرنیٹ پر ایک بلاگر (آن لائن ڈائری لکھنے والے) نے گزشتہ دنوں البدر، الشمس کو جماعت اسلامی کے دہشت گرد پیرا ملٹری گروپس قرار دیا اور یہ الزام عائد کیا کہ ان دونوں گروپس نے 1971ءمیں ہزاروں معصوم بنگالیوں کا قتل عام کیا اور لوٹ مار میں ملوث رہے۔ اس طرح کے بے سروپا الزامات پیپلز پارٹی کی سابق تاحیات چیئرپرسن بے نظیر بھٹو اور متحدہ کے قائد الطاف حسین بھی عائد کرتے رہے ہیں۔ راقم الحروف نے بلاگر موصوف کو ای میل کے ذریعے تصویر کا دُوسرا رُخ دکھانے کی کوشش کی۔ اندازہ ہوا کہ ان کی معلومات اس موضوع پر نہ ہونے کے برابر ہیں اور وہ محض پروپیگنڈے کا شکار تھے۔ اس دوران ہمارے درمیان کچھ سوال و جواب ہوئے جو آپ کی خدمت میں پیش کررہا ہوں۔ ممکن ہے کچھ لوگوں کو البدر جیسی عظیم الشان تنظیم کے پس منظر اور قربانیوں کے بارے میں آگاہی ہوسکے۔ حق تو یہ ہے کہ تحریک ِاسلامی کے کارکنان خصوصاً اسلامی جمعیت طلبہ اور شباب ملی کے وابستگان کو پروفیسر سلیم منصور خالد کی معرکة الآراءتصنیف ”البدر“ کا بغور مطالعہ کرنا چاہےے‘ لیکن حقیقت یہ ہے کہ مطالعے کا رجحان ہمارے معاشرے میں خطرناک حد تک کم ہوچکا ہے۔ لہٰذا یہ توقع رکھنا مشکل ہے کہ سب لوگ اس موضوع سے آگاہی کے لیے 512صفحات کی کتاب پڑھ سکیں گے۔ ملاحظہ فرمائیے سوال و جواب! س: کیا البدر اور الشمس جماعت اسلامی کی تنظیمیں نہیں تھیں؟ ج: تکنیکی اعتبار سے دونوں ہی جماعت اسلامی کی تنظیمیں نہیں تھیں۔ البدر اسلامی چھاترو شنگھو (اسلامی جمعیت طلبہ، مشرقی پاکستان) کے بنگالی نژاد ارکان و کارکنان پر مشتمل تھی جبکہ الشمس کا تعلق نفاذِ اسلام پارٹی سے تھا۔ گویا الشمس کا جماعت اسلامی اور اسلامی جمعیت طلبہ دونوں سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ س: تو کیا آپ لوگ البدر کو ڈس اون (Disown)کرتے ہیں؟ ج:کیا کوئی جسم اپنی روح، دل، دماغ یا رگوں میں دوڑنے والے خون کو ڈس اون (Disown)کرسکتا ہے؟ البدر اسلامی جمعیت طلبہ کے قابل فخر ماضی کا ایک اہم باب ہے۔ تحریک اسلامی کا قابل فخر اثاثہ۔ ہم تاقیامت اسے Ownکرتے رہیں گے (ان شاءاللہ)۔ س:البدر کو کس نے بنایا؟ اس کی تشکیل کا پس منظر کیا تھا؟ جماعت اسلامی اور جمعیت نے مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن کی حمایت کیوں کی؟ ج:یہ تین سوالات ہیں۔ سب سے پہلے اس سوال کا جواب کہ جماعت اسلامی اور جمعیت نے مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن کی حمایت کیوں کی؟ یہ احمقانہ الزام ہے اور تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کہ جماعت اسلامی اور جمعیت نے مشرقی پاکستان میں اپنے ہی عوام کے خلاف فوجی آپریشن کی حمایت کی تھی۔ جماعت اسلامی وہ پہلی سیاسی جماعت تھی جس نے 1970ءکے انتخابات کے نتائج اور اپنی بدترین شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرکے اقتدار منتخب نمائندوں کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ اسلامی جمعیت طلبہ، مشرقی پاکستان کی صوبائی شوریٰ نے 14مارچ 1971ءکو ایک متفقہ قرارداد منظور کی جس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس فوری طلب کیا جائے اور منتخب نمائندوں کو اقتدار منتقل کیا جائے۔ (روزنامہ اتفاق، ڈھاکا،15مارچ 1971ئ) دوسرے سوال یعنی البدر کی تشکیل کا پس منظر کیا تھا‘ کے حوالے سے یہ عرض ہے کہ جنوری 1971ءسے عوامی لیگ، پیپلز پارٹی اور برسراقتدار فوجی ٹولے کے درمیان اقتدار کی کشمکش عروج کو پہنچ گئی تھی۔ ملک خصوصاً اکثریتی مشرقی صوبہ عوامی لیگ اور مکتی باہنی کی متشدد سرگرمیوں کی وجہ سے خانہ جنگی کے دہانے پر پہنچ گیا تھا۔ یکم مارچ 1971ءسے غیربنگالیوں یعنی بہاریوں، دیگر زبانیں بولنے والے پاکستانیوں اور محب وطن بنگالیوں کا قتل عام شروع ہوگیا تھا۔ اس صورت حال میں اسلام پسند نوجوانوں خصوصاً اسلامی جمعیت طلبہ (چھاترو شنگھو) کے وابستگان کے سامنے تین راستے تھے: 1۔حالات کے رُخ پر بہتے ہوئے کھل کر علیحدگی پسندوں یعنی پاکستان توڑنے والوں کا ساتھ دیا جائے۔ 2۔حالات کو اپنے رُخ پر بہنے دیا جائے اور خاموش تماشائی کا کردار ادا کیا جائے، یا 3۔ حالات کا رُخ موڑنے، پاکستان کی سالمیت اور مظلوم عوام کے تحفظ کے لیے میدانِ عمل میں اُتر کر اپنی ذمہ داری ادا کی جائے۔ 10تا 14مارچ کو چار روز تک جاری رہنے والے جمعیت کی صوبائی شوریٰ کے اجلاس میں طویل غوروخوض اور بحث و مباحثہ کے بعد جمعیت نے تیسرے آپشن کو اپنانے اور اس ملک کو بچانے کے لیے عظیم الشان قربانیاں دینے کا فیصلہ کیا جس کو بنانے کے لیے صرف 24 سال قبل ان کے آباو اجداد نے قربانی دی تھی اور انگریزوں اور ہندوﺅں کے تسلط سے آزاد کروایا تھا۔ اس فیصلے کے 2ماہ بعد تک البدر نامی تنظیم وجود میں نہیں آئی تھی۔ البدر اُس وقت تشکیل دی گئی جب مشرقی پاکستان کی سرحدوں پر بھارت کی یلغار شروع ہوچکی تھی اور پاکستانی فوج کی رجمنٹیں بغاوت پر اتر آئی تھیں۔ اس صورت ِحال میں مشرقی پاکستان کی حفاظت کے لیے پاکستانی فوج کوایک قابل اعتماد اور محب وطن فورس کی ضرورت تھی۔ اس ضرورت اور اسلامی چھاترو شنگھو کے فیصلے کے نتیجے میں البدر کا قیام عمل میں آیا۔ جہاں تک تیسرے سوال کا تعلق ہے یعنی البدر کو کس نے بنایا، اس کی تاسیس کس طرح ہوئی تو اس سلسلے میں دو علیحدہ علیحدہ روایات ہیں۔ 31 بلوچ رجمنٹ کے میجر ریاض حسین ملک البدر کی تاسیس کا احوال درج ذیل الفاظ میں بیان کرتے ہیں: ”دشمن تعداد میں بہت زیادہ تھا۔ تخریبی عناصر بھی کچھ کم نہ تھے۔ ہمارے ذرائع معلومات نہ ہونے کے برابر اور ذرائع مواصلات غیر مربوط تھے۔ ہمارے جوان بنگلہ زبان اور بنگال کی طبعی فضاءسے قطعی ناواقف تھے کیونکہ ہماری تربیت کے دوران کبھی اس صورت کے امکان پر سوچا بھی نہ گیا تھا۔ ان حالات میں دفاعِ وطن کا فریضہ انجام دینا بڑا مشکل ہوگیا تھا۔ ہمیں ایک مخلص، قابل اعتماد اور محب وطن بنگالی گروہ کی ضرورت تھی جو سالمیتِ پاکستان کے لیے ہمارے شانہ بشانہ کام کرسکتا ہو۔ ابتدائی ڈیڑھ ماہ میں ہمارا رضاکار فورس کا تجربہ ناکام ہوچکا تھا۔ تاہم میں نے یہ دیکھا کہ میرے علاقے (سیکٹر) میں اسلامی جمعیت طلبہ کے بنگالی طلبہ بڑے اخلاص کے ساتھ دفاع، رہنمائی اور حفظِ رازکی ذمہ داری ادا کررہے تھے۔ اس لیے میں نے ہائی کمان سے کوئی باقاعدہ اجازت لیے بغیر قدرے جھجکتے ہوئے ان طلبہ کو الگ کیا۔ یہ تعداد میں 47تھے اور سب اسلامی چھاترو شنگھو (اسلامی جمعیت طلبہ) کے کارکن تھے۔ 16مئی 1971ءکو شیرپور (ضلع میمن سنگھ) کے مقام پر انہیں مختصر فوجی تربیت دینے کا آغاز کیا گیا۔ ان کارکنان کی محنت، لگن اور تکنیک کو سمجھنے میں کمال ذہانت کو دیکھ کر میں نے 21مئی 1971ءکی صبح ان سے خطاب کیا۔ تقریر کے دوران بے ساختہ میرے منہ سے یہ بات نکلی کہ آپ جیسے سیرت و کردار اور مجاہدانہ جذبہ رکھنے والے فرزندانِ اسلام کو ”البدر“ کے نام سے پکارا جانا چاہیے۔ تب فوراً ہی ذہن میں برق کی مانند یہ خیال آیا کہ کیوں نہ اس تنظیم کو ”البدر“ کا نام دے دیا جائے۔“(میجر ریاض حسین سے سلیم منصور خالد کا انٹرویو۔ 10جون 1975ئ) جبکہ جنرل ضیاءالحق کے طیارے کی تباہی کے حادثے میں ان کے ساتھ شہید ہونے والے بریگیڈئیر صدیق سالک نے اپنی معروف تصنیف ”میں نے ڈھاکا ڈوبتے دیکھا“ میں لکھا ہے کہ: ”ستمبر کے مہینے میں پی پی پی کا ایک وفد ڈھاکا گیا اور اس نے جنرل نیازی سے شکایت کی کہ انہوں نے جماعت اسلامی کے کارکنوں پر مشتمل نئی فوج کھڑی کرلی ہے۔ جنرل نیازی نے مجھے بلاکر کہا کہ آئندہ سے رضاکاروں کو الشمس اور البدر کے نام سے پکارا کرو تاکہ پتا چلے کہ ان کا تعلق صرف ایک پارٹی سے نہیں۔ میں نے تعمیل ارشاد کی“۔ (میں نے ڈھاکا ڈوبتے دیکھا۔ صدیق سالک۔ صفحہ 112)

    س:کچھ لوگ کہتے ہیں کہ البدر معصوم بنگالیوں کے قتل عام اور لوٹ مار میں ملوث رہی؟ ج:ایسا کہنے والے وہ عناصر ہیں جنہیں جماعت اسلامی سے خدا واسطے کا بیر ہے۔ البدر کا قیام 16مئی 1971ءکو عمل میں آیا۔ ستمبر1971ءکے اختتام تک مشرقی پاکستان کی فوجی کمان نے اس تنظیم کو پورے مشرقی پاکستان میں منظم کیا۔ 16دسمبر1971ءکو افواج پاکستان نے سرنڈر کیا اور البدر تحلیل ہوگئی۔ گویا البدر کو قیام سے لے کر اختتامِ جنگ تک کل 8ماہ کی زندگی ملی یعنی ایک سال سے بھی 4 ماہ کم۔ بقول جنرل نیازی ”ان رضاکاروں کو جدید اسلحے سے لیس نہیں کیا گیا تھا کیونکہ ہمارے پاس ہتھیاروں کی کمی تھی۔ تربیت بھی صرف سات تا بارہ روز کی دی جاتی تھی۔ بعض رضاکاروں کو تو ہم نے بہ امر مجبوری بارہ بور کی شاٹ گنیں دیں۔ جو اشیاءہمارے پاس تھیں وہ یا تو مطلوبہ تعداد میں نہ تھیں یا فرسودہ ہوچکی تھیں۔ دشمن کے تمام یونٹ حتیٰ کہ پولیس اور مکتی باہنی کے پاس بھی جدید ہتھیار اور نئی ٹرانسپورٹ تھی۔“ (انٹرویو جنرل نیازی، قومی ڈائجسٹ، جولائی 1978ئ) جو لوگ 1971ءکے دوران مشرقی پاکستان میں موجود تھے اور حالات و واقعات کے عینی شاہد ہیں، وہ بخوبی جانتے ہیں کہ مشرقی پاکستان میں قتل عام اور لوٹ مار کو تین ادوار میں تقسیم کیا جاسکتا ہے: 1۔پہلا دور یکم مارچ سے 25مارچ پر محیط ہے۔ اس دوران میں عوامی لیگ کے زیراثر بنگالی قوم پرستوں، ہندوﺅں اور بھاشانی کی زیر قیادت کمیونسٹ مسلح ہوکر نکلے اور انہوں نے غیر مسلح، پرامن اُردو، پنجابی اور پشتو بولنے والے اور متحدہ پاکستان پر یقین رکھنے والے بنگالیوں کا بے دردی سے قتل عام کیا۔ صرف پچیس روز میں ایک لاکھ سے زائد مظلوم و بے کس پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا۔ البدر اُس وقت قائم نہیں ہوئی تھی۔ ہلاکت خیزی کا دوسرا دور آرمی ایکشن کی صورت میں 25مارچ کی رات سے وسط اپریل تک پھیلا ہوا تھا۔ اس ایکشن کی کمان لیفٹیننٹ جنرل (ر) ٹکا خان (بعد ازاں پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما، ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھی) نے کی۔ اس دوران مکتی باہنی اور عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے سرگرم لوگوں کو قتل کیا گیا اور مو¿رخین کے مطابق عام بنگالی بھی اس آپریشن کی زد میں آکر مارے گئے جس کے نتیجے میں فوج کے خلاف شدید ردِعمل ظاہر ہوا۔ اس دوران بھی البدر وجود پذیر نہیں ہوئی تھی۔ اس کے بعد عملاً جنگ کا آغاز ہوا لیکن تاریخ شاہد ہے کہ دورانِ جنگ پاکستانی فوج، البدر اور الشمس کے رضاکاروں، بہاریوں اور محب وطن پاکستانیوں کا جانی نقصان زیادہ ہوا جبکہ دشمن کا نقصان نہ ہونے کے برابر تھا۔ مشرقی پاکستان میں تیسرا اور سب سے بھیانک قتل عام 16دسمبر 1971ءکے بعد بھارتی فوج کی نگرانی میں ہوا جس میں مکتی باہنی، ہندوﺅں اور کمیونسٹوں نے کھل کر حصہ لیا۔ اس قتل عام اور وحشیانہ لوٹ مار کا نشانہ البدر اور الشمس، جماعت اسلامی کے کارکنان، پاکستان جمہوری پارٹی اور مسلم لیگ کے ثابت قدم رہنما بنے‘ جبکہ غیر بنگالی مسلمان اس موقع پر بھی بری طرح مارے گئے۔ 16دسمبر 1971ءکو البدر اور الشمس تحلیل ہوچکی تھیں اور مکتی باہنی کے ہرکارے ان کے خون کے پیاسے ہورہے تھے۔ حالات و واقعات سے ثابت ہے کہ البدر اور الشمس پر قتل و غارت گری کا الزام عائد کرنا تاریخ کو مسخ کرنے کے مترادف ہے۔ س:پیپلز پارٹی اور بعض دیگر عناصر البدر پر الزامات کیوں عائد کرتے ہیں؟ ج:اس سوال کا جواب پیپلز پارٹی اور وہ عناصر ہی دے سکتے ہیں جو اس طرح کے بے سروپا الزامات انتہائی ڈھٹائی سے لگاتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی البدر دشمنی دراصل جماعت اسلامی سے نظریاتی مخالفت کی وجہ سے تھی اور شاید اب بھی ہے۔ اس وجہ کی طرف جنرل یحییٰ خان نے لاہور ہائی کورٹ میں داخل کردہ تحریری بیان میں اشارہ کیا تھا: ”مسٹر بھٹو نے ہمیشہ الشمس اور البدر کی پاکستان بچانے کی تحاریک کی مخالفت کی‘ کیونکہ اُن کے خیال میں اگر یہ تحاریک قوت حاصل کرلیتیں تو جناب بھٹو کے اقتدار میں آنے کے امکانات ختم ہوجاتے۔ تحاریک میں شامل لوگ انتہائی محب وطن تھے جو مسٹر بھٹو کو کسی بھی طور گوارا نہ تھے۔ “ (حمود الرحمن کمیشن رپورٹ، جلد اوّل، ترجمہ م اشفاق خان، سیّد فضل ہاشمی دارالشعور، صفحہ نمبر170) س:البدر نے فوج کے شانہ بشانہ کئی ماہ تک مشرقی پاکستان کے دفاع کی لڑائی لڑی۔ اُس وقت کے فوجی افسران کا البدر کے بارے میں کیا مو¿قف تھا؟ کیا رائے تھی؟ ج:اُس زمانے میں جو فوجی افسران مشرقی پاکستان کے محاذ پر سرگرم عمل تھے ان میں سے بعض نے البدر اور الشمس کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ ملاحظہ فرمائیے: میجر جنرل (ر) راﺅ فرمان علی خان: ”البدر اور الشمس کے کردار کا میں خود عینی شاہد ہوں۔ ان تنظیموں کے رضاکاروں نے علیحدگی پسندوں کے مقابلے میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔“ (روزنامہ نوائے وقت لاہور، روزنامہ جنگ راولپنڈی، 3جولائی 1983ئ) بریگیڈئیر صدیق سالک: ”البدر اور الشمس کے رضاکاروں نے پاکستان کے لیے اپنی زندگیاں وقف کررکھی تھیں اور وہ ہر وقت حکم کی تعمیل کرتے تھے۔ انہیں جو کام سونپا جاتا، وہ پوری ایمانداری اور جانی قربانی سے ادا کرتے۔ اس تعاون کی پاداش میں تقریباً پانچ ہزار رضاکاروں یا ان کے زیرکفالت افراد نے شرپسندوں کے ہاتھوں نقصان اٹھایا۔ ان کی بعض قربانیاں روح کو گرما دیتی ہیں۔“ (میں نے ڈھاکا ڈوبتے دیکھا۔ صدیق سالک صفحہ 112) میجر ریاض حسین ملک: ”البدر کے عظیم نوجوانوں نے بے پناہ قربانیاں دے کر تاریخ اسلامی کا ایک نیا باب کھولا ہے۔ یہ تنظیم ایک ایسی مالا تھی جس کا ایک ایک موتی اپنی چمک میں بے مثال تھا۔ سوئے اتفاق سے ان کی عظیم کارکردگی سے اکثر لوگ ناآشنا ہیں۔ حالانکہ ان کی جدوجہد ہر زندہ قوم کے لیے باعث ِفخر ہے۔“ (انٹرویو۔ میجر ریاض حسین ملک، 10جون، 1975ئ، کوہاٹ چھاﺅنی، سلیم منصور خالد)۔ بریگیڈئیر (ر) محمد حیات خان: ”مجھے سلام کرنے دیجئے البدر اور الشمس کے ان جیالوں کو جو پاکستانی افواج کے شانہ بشانہ لڑے اور جنہوں نے اپنے لہو سے عزیمت و استقامت کے نئے باب رقم کیے۔ ان میں سے بہت سے شہید ہوگئے۔ بہت سے بار بار زخمی ہوئے۔ ان نوجوانوں نے متحدہ پاکستان کے لیے جو قربانیاں دیں اور جو کارنامے انجام دئیے، یقینا وہ ہماری ملّی تاریخ کا روشن باب ہیں۔“(ماہنامہ اُردو ڈائجسٹ، لاہور، اگست 1978ئ) لیفٹیننٹ جنرل (ر) امیر عبداللہ خان نیازی: ”البدر اور الشمس حد درجہ وفادار، محب وطن، پُرجوش اور سرگرم پاکستانی تھے جنہوں نے دل و جان کے ساتھ پاکستانی افواج کے ساتھ تعاون کیا۔ انہوں نے ہمیں کبھی دغا نہیں دی۔ کبھی فریب نہیں دیا۔ ہمارا ساتھ چھوڑ کر وہ مکتی باہنی سے نہیں ملے۔ ہمارے دشمن سے کبھی سازباز نہیں کی۔ یہ امر واقع ہے کہ البدر کے نوجوان آخری وقت تک پاکستان کی بقاءکے لیے لڑتے رہے۔“ (قومی ڈائجسٹ، جولائی 1978ءصفحہ 56-57) بلاگر نے کچھ دنوں کے بعد آخری سوال یہ پوچھا کہ: جماعت اسلامی یا اسلامی جمعیت طلبہ کی عوامی لیگ سے کیا دشمنی تھی؟ میں نے گزارش کی کہ جماعت اسلامی یا جمعیت کی عوامی لیگ یا کسی اور سیاسی جماعت سے نہ اُس وقت کوئی دشمنی تھی اور نہ آج ہے۔ نظریاتی اختلافات ضرور تھے اور آج بھی ہیں۔ لیکن عوامی لیگ ہی کیوں.... پیپلز پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی اور بعض دیگر جماعتوں سے بھی جماعت اسلامی کے نظریاتی اختلافات ہیں۔ اسے دشمنی کا نام کیسے دیا جاسکتا ہے!عوامی لیگ اور جماعت اسلامی کے اراکین اسمبلی نظریاتی اختلافات کے باوجود بنگلہ دیش کی تعمیر و ترقی کے لیے کام کرتے رہے ہیں۔ امید کی جاسکتی ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بنگلہ دیش کے عوام کو غربت، افلاس اور جہالت کے اندھیروں سے نکالنے کے لیے دونوں جماعتیں تعاون اور مفاہمت سے کام کریں گی۔ جماعت اسلامی نے سقوط مشرقی پاکستان کے سانحے سے ایک سبق ضرور سیکھا ہے اور وہ یہ کہ ملک کے کسی بھی حصے میں خواہ وہ بلوچستان ہو، کراچی یا قبائلی علاقے.... اپنے ہی عوام کے خلاف فوجی آپریشن کی ہر حالت میں مخالفت کرنی چاہیے کیونکہ فوجی آپریشن مسائل کو حل نہیں کرتا بلکہ نئے اور گمبھیر مسائل کو جنم دیتا ہے۔ لیکن اگر کوئی دشمن ارضِ وطن کی سرحدوں کی طرف میلی نگاہوں سے دیکھے اور حملہ کرنے کی ناپاک جسارت کرے تو جماعت اسلامی، اسلامی جمعیت طلبہ اور شباب ملی کے نوجوان البدر اور الشمس بناکر فوج کے شانہ بشانہ لڑیں گے کیونکہ: یہ ارض وطن ہے جاں اپنی اور جان تو سب کو پیاری ہے ایک سوال میں نے بھی بلاگر سے کیا اور یہی سوال میں آپ سے بھی کرنا چاہتا ہوں کہ اگر خدانخواستہ موجودہ حالات میں تناﺅ کو بڑھا کر بھارت پاکستان پر حملہ کردے تو ہم کیا کریں گے؟ خاموش تماشائی بنے رہیں گے یا پھر البدر اور الشمس کے نقش قدم پر چلیں گے؟ _______

  7. #6
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: Breaking: PTI & JI agreed on working paper

    تحریک انصاف کے آلو اور جماعت اسلامی کے انڈے۔ بھول جا کل کو جب

    تیرا ھاتھہ میرا گریبان تھا

    ایک ھی صف میں کھڑے ھو گئے غنڈے بدمعاش







  8. #7
    Mysticreed's Avatar
    Mysticreed is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2011
    Posts
    2,458
    Quoted
    1360 Post(s)

    Re: Breaking: PTI & JI agreed on working paper

    Quote Originally Posted by iamamuslim View Post
    i cant believe that people who belonged from East Pakistan and were Bangali fought for the sake of Pakistan ...they gave their lives for PAkistan...none was sent from west Pakistan..Now 30 years after,they are being called Ghadar by current Bangladesh Govt and also by few people in Pakistan????????Any reasonable person can analyse it himself.....If fighting for PAKISTAN in its love is ghadari,then Jamaat and Jamiat is proud of it......and before putting any allegations,please do give me proof.....I can provide u pics of Dhaka Palton ground where workers of Jamaat and Jamiat were killed by masses of mukti bahni at end of war
    At end of war ofcourse. Were you expecting garlands and flowers from them after such brutality and barbarism ??????????????? Dude JI is seen with very hateful eyes still in Bangladesh. One of the main reasons of Bangladeshi constitution going secular was the disgruntlement of Bengalis against JI's atrocious activities.

    JI was only fighting at the behest of their Lord General Yahya Khan. JI have always been slaves of dictators and they use the excuse of Islam and fake patriotism to kill and kill. No wonder they don't even get 2000 votes on an average per constituency in West Pakistan till this date leave East Pakistan alone. They are not just a stained but a wholly blackened party in the eyes of the majority of Pakstanis due to their own actions !!!!!!!!!!!!!!!!!!!

  9. #8
    cancer is offline Expert Member
    not tired !!!!!!!!!!!
     
    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    6,272
    Quoted
    1835 Post(s)

    Re: Breaking: PTI & JI agreed on working paper

    Quote Originally Posted by lllcolumbuslll View Post
    تحریک انصاف کے آلو اور جماعت اسلامی کے انڈے۔ بھول جا کل کو جب

    تیرا ھاتھہ میرا گریبان تھا

    ایک ھی صف میں کھڑے ھو گئے غنڈے بدمعاش

    Thanks for these pics. Shows the greatness of this person. He followed on the footsteps of the Prophet (SAW) who never sought revenge on personal afflictions.

  10. #9
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: Breaking: PTI & JI agreed on working paper

    Quote Originally Posted by cancer View Post
    Thanks for these pics. Shows the greatness of this person. He followed on the footsteps of the Prophet (SAW) who never sought revenge on personal afflictions.
    واہ واہ۔ الطاف ھسین بھی یذیدیت اور حسینیت اور مکہ ھجرت کی بات کرتا ھے۔ بھائی جان نون لیگ سے بھی صلح حدیبیہ کرلیں۔ بڑا ثواب ملے گا۔
    ھا ھاھا ھا ھا ھا
    ------------------------------------------

    نوٹ: تمہاری جہالت پر " ھا ھا ھا ھا ھا " کیا ھے۔ اس کو صلح حدیبیہ کا مذاق اڑانا نہ بناؤ:"۔۔۔ تمہاری عقل پر ماتم۔ جو عمل میں اسلام سے کہیں دور۔ اور ٹھیکداری کرتے ھیں اپنی غلیظ زبان سے۔

  11. #10
    cancer is offline Expert Member
    not tired !!!!!!!!!!!
     
    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    6,272
    Quoted
    1835 Post(s)

    Re: Breaking: PTI & JI agreed on working paper

    Actually this incident was what really inspired me to see the greatness of IK. It showed his ability to rise above himself, to forget personal injuries and that he was working on a mission rather than personal aggrandizement. He could have sought revenge against these minions and exploited this incident but he never went that route. Very few people can do that. Its the lesson taught by our Prophet (saw) who forgave the people who put animal offal on his back while he was praying, threw garbage while he was passing the street and even made ruffians chase him in the streets pelting stones at him !!!!!!!!!!!!!

    ---------- Post added at 10:59 PM ---------- Previous post was at 10:56 PM ----------

    Quote Originally Posted by lllcolumbuslll View Post
    واہ واہ۔ الطاف ھسین بھی یذیدیت اور حسینیت اور مکہ ھجرت کی بات کرتا ھے۔ بھائی جان نون لیگ سے بھی صلح حدیبیہ کرلیں۔ بڑا ثواب ملے گا۔
    ھا ھاھا ھا ھا ھا
    Don't laugh at our religion and the incidents from the life of the Prophet (SAW) are not for making fun !!!!! !!!!!!!!!!!!!!!!!

  12. #11
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: Breaking: PTI & JI agreed on working paper

    Quote Originally Posted by cancer View Post
    Actually this incident was what really inspired me to see the greatness of IK. It showed his ability to rise above himself, to forget personal injuries and that he was working on a mission rather than personal aggrandizement. He could have sought revenge against these minions and exploited this incident but he never went that route. Very few people can do that. Its the lesson taught by our Prophet (saw) who forgave the people who put animal offal on his back while he was praying, threw garbage while he was passing the street and even made ruffians chase him in the streets pelting stones at him !!!!!!!!!!!!!

    ---------- Post added at 10:59 PM ---------- Previous post was at 10:56 PM ----------



    Son of a ***** don't laugh at our religion and the incidents from the life of the Prophet (SAW) are not for making fun !!!!! !!!!!!!!!!!!!!!!!
    Son of my mother dont use our religion for your personal interest.

    نوٹ: تمہاری جہالت پر " ھا ھا ھا ھا ھا " کیا ھے۔ اس کو صلح حدیبیہ کا مذاق اڑانا نہ بناؤ:"۔۔۔ تمہاری عقل پر ماتم۔ جو عمل میں اسلام سے کہیں دور۔ اور ٹھیکداری کرتے ھیں اپنی غلیظ زبان سے۔

  13. #12
    Mysticreed's Avatar
    Mysticreed is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2011
    Posts
    2,458
    Quoted
    1360 Post(s)

    Re: Breaking: PTI & JI agreed on working paper

    Lol !!!!!!!!!!!!!!!!!! LOOK AT THE BRAVE JAMATI ESCAPING LOL !!!!!!!!!!!!!!!!!!










  14. #13
    iamamuslim's Avatar
    iamamuslim is offline video
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    Lahore
    Posts
    1,093
    Blog Entries
    1
    Quoted
    387 Post(s)

    Re: Breaking: PTI & JI agreed on working paper

    Quote Originally Posted by Mysticreed View Post
    At end of war ofcourse. Were you expecting garlands and flowers from them after such brutality and barbarism ??????????????? Dude JI is seen with very hateful eyes still in Bangladesh. One of the main reasons of Bangladeshi constitution going secular was the disgruntlement of Bengalis against JI's atrocious activities.

    JI was only fighting at the behest of their Lord General Yahya Khan. JI have always been slaves of dictators and they use the excuse of Islam and fake patriotism to kill and kill. No wonder they don't even get 2000 votes on an average per constituency in West Pakistan till this date leave East Pakistan alone. They are not just a stained but a wholly blackened party in the eyes of the majority of Pakstanis due to their own actions !!!!!!!!!!!!!!!!!!!
    then declare ur army ghadar

  15. #14
    rao7 is offline Banned
    in transition
     
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    Lahore
    Posts
    2,449
    Quoted
    1178 Post(s)

    Re: Breaking: PTI & JI agreed on working paper

    Quote Originally Posted by lllcolumbuslll View Post
    واہ واہ۔ الطاف ھسین بھی یذیدیت اور حسینیت اور مکہ ھجرت کی بات کرتا ھے۔ بھائی جان نون لیگ سے بھی صلح حدیبیہ کرلیں۔ بڑا ثواب ملے گا۔
    ھا ھاھا ھا ھا ھا

    oye haram khor teri himat kasay howi islamic events ka mazak uranay ki

    ---------- Post added at 07:06 PM ---------- Previous post was at 07:04 PM ----------

    this is begairti if imran khan make alliance with haram jamat islami

  16. #15
    Mysticreed's Avatar
    Mysticreed is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2011
    Posts
    2,458
    Quoted
    1360 Post(s)

    Re: Breaking: PTI & JI agreed on working paper

    Lol AFTER CALLING QUAID-E-AZAM KAFIR LOOK WHAT HAPPENED ????????????? THEY BECAME KAFIRS !!!!!!!!!!!!!!!!



    BRAVE PUSHTUN POLICE BEATING THE HELL OUT OF JAAMATIS !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!




    Lol BRAVE PUSHTUNS SAYING QAZI KUTTA HAYE HAYE !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!


  17. #16
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: Breaking: PTI & JI agreed on working paper

    Quote Originally Posted by rao7 View Post
    oye haram khor teri himat kasay howi islamic events ka mazak uranay ki
    لو ایک اور قادری آیا۔ جاھل ۔
    اس وقت تمہاری ھمت کہاں سے آئی جب ھر ایک نے الطاف ھسین کا مذاق اڑایا۔
    پہلے سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر چل۔ کچھہ اخلاق سیکھہ۔ تمیز سیکھہ ۔ پھر اسلام کا ٹھیکدار بننا۔
    ---------------------------

    نوٹ: تمہاری جہالت پر " ھا ھا ھا ھا ھا " کیا ھے۔ اس کو صلح حدیبیہ کا مذاق اڑانا نہ بناؤ:"۔۔۔ تمہاری عقل پر ماتم۔ جو عمل میں اسلام سے کہیں دور۔ اور ٹھیکداری کرتے ھیں اپنی غلیظ زبان سے۔

  18. #17
    javeria's Avatar
    javeria is offline Expert Member
    Do not argue with an idiot. He
    will drag you down to his
    level and beat you with
    experience.
     
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    london, uk
    Posts
    9,959
    Quoted
    4598 Post(s)

    Re: Breaking: PTI & JI agreed on working paper

    It's not a Clever move By Imran, as if he dont know JI's history where they were heavily CRUSHED in 90's Elections all over in Pakistan.

  19. #18
    Mysticreed's Avatar
    Mysticreed is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2011
    Posts
    2,458
    Quoted
    1360 Post(s)

    Re: Breaking: PTI & JI agreed on working paper

    Quote Originally Posted by iamamuslim View Post
    then declare ur army ghadar
    Lol I know that's your inner desire but yes all dictators were gaddars since they violated the constitution. It has nothing to do with the rest of the army !!!!!!!!!!!!!!!!!!!

  20. #19
    cancer is offline Expert Member
    not tired !!!!!!!!!!!
     
    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    6,272
    Quoted
    1835 Post(s)

    Re: Breaking: PTI & JI agreed on working paper

    Quote Originally Posted by lllcolumbuslll View Post
    وائی جان نون لیگ سے بھی صلح حدیبیہ کرلیں۔ بڑا ثواب ملے گا۔
    ھا ھاھا ھا ھا ھا
    Noon league is a mafia not a political party. It has to extricate the noon and co to become eligible !!!!!!!!!!

    ---------- Post added at 11:24 PM ---------- Previous post was at 11:21 PM ----------

    Quote Originally Posted by javeria View Post
    It's not a Clever move By Imran, as if he dont know JI's history where they were heavily CRUSHED in 90's Elections all over in Pakistan.
    I don't agree with you. However PTI should also make alliances with leftist/nationalist parties and take everyone under the umbrella. This will help in the election as well as enhance national cohesion and reduce friction and hate !!!!!!!!!!!!!!

  21. #20
    javeria's Avatar
    javeria is offline Expert Member
    Do not argue with an idiot. He
    will drag you down to his
    level and beat you with
    experience.
     
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    london, uk
    Posts
    9,959
    Quoted
    4598 Post(s)

    Re: Breaking: PTI & JI agreed on working paper

    Quote Originally Posted by cancer View Post
    I don't agree with you. However PTI should also make alliances with leftist/nationalist parties and take everyone under the umbrella. This will help in the election as well as enhance national cohesion and reduce friction and hate !!!!!!!!!!!!!!
    Alliances are made up with those parties who carries some Vote banks with them.........

Page 1 of 3 123 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in