All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: دہشت گردی سے رسم و روایات بھی خطرے میں

      
   
  1. #1
    Kalma-e-haq is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    135
    Quoted
    15 Post(s)

    دہشت گردی سے رسم و روایات بھی خطرے میں

    جنگوں میں انسانی جانوں کے ضیاع کے لیۓ عام طورپر ایک اصطلاح استعمال کی جاتی ہے "کولیٹرل ڈیمج" شاید اس کو اب زبانوں کے ضیاع تک بھی وسیع کرناچايئے۔جب جنوبیوزیرستان میں دہشت گردی کی وجہ سے ملٹری آپریشن شروع کیا گیا، ارمری جو کہ برقی قبیلےکی زبان ہے، بھی متاثر ہوئی۔ ارمری زبان کے بولنے والے ملک کے مختلف علاقوں میںپھیل چکے ہیں اور اب یہ زبان تباہی کے دہانے پر ہے۔یہ زبان کنیگرام کے علاقے میں پروان چڑھی جو کہ جنوبی وزیرستان میں ایک وادی ہے۔ ملک کے مختلفعلاقوں میں ہجرت کرنے سے پہلے کنی گرام وادی میں کوئی 10،000 لوگ رہتے تھے جو یہزبان بولتے تھے۔آج، برقی قبیلے کے لوگ اب کافی تعداد میں لاہور، پشاور، بنوں اورکنی گرام اور افغانستان میں لوگاڑ اور پکتیا کے علاقوں میں پھیل چکے ہيں۔ لیکنزیادہ تر لوگوں نے نئے علاقوں کی بڑی زبانوں اپنا لیا ہے جیسا کہ پشتو، اردو اورپنجابی۔روزی خان کاکہنا ہے کہ" اگرچہ زبان کا نقصان لوگوں کو اقتصادی طور پر تو متاثر نہیں کرےگا لیکن یہ علاقائی تاریخ اور رسم و روایات کو دفن کر دے گا۔ " مختلف پودےاور علاقائی ہربل ادویات اپنا نام کھو دیں گی۔ کچھ پرندے ارو جانور اپنا نام کھوبیٹھیں گے اور وہاں کی کہاوتیں اور کہانیاں بھی ساتھ ہی دفن ہو جائیں گی"۔میری ذاتی رائےکے مطابق شاید ہم اس کا اندازہ نہ کر پائیں کہ ایک شخص کتنے کرب سے گزر رہا ہو گاجب اس کے سامنے ہی اس کی رسم و روایات کو دفن کیا جا رہا ہو، واپس اصل مسئلے کی طرفآتا ہوں دہشت گردی نے جہاں انسانوں کو متاثر کیا ہےوہاں تہذیبیں بھی خطرے میں ہیں۔اللہ اس علاقے سے شدت پسندی کا خاتمہ کرے اور لوگوں کے ساتھ ساتھ ان کی زبان کیبھی حفاظت کرے۔ آمین-ٹرائیبیونایکسپریس

  2. #2
    Ajle Kanwal is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2011
    Posts
    220
    Quoted
    29 Post(s)

    Re: دہشت گردی سے رسم و روایات بھی خطرے میں

    Quote Originally Posted by Kalma-e-haq View Post
    ۔۔۔۔۔ ایک شخص کتنے کرب سے گزر رہا ہو گاجب اس کے سامنے ہی اس کی رسم و روایات کو دفن کیا جا رہا ہو، ۔۔۔

    اور وہ کس کرب سے گزرتا ہے جب دہشت گردوں کے ہاتھوں اپنے چاہنے والوں کا خون ہوتے دیکھتا ہوگا؟ یقینا اس سے کہیں زیادہ جو اپنے رسم و روایات کا خون ہوتے دیکھتا ہے۔۔۔۔

    اور جہاں تک رہی بات رسم و روایات کو دفن کرنے کی تو جو لوگ اپنے ہی رسم و رواج کے خلاف جاکر بے گناہوں پر تشدد کرتے ہیں وہ دوسروں کے رسم و رواج کی کیوں پرواہ کریں گے؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in