All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 1 of 2 12 Last

Thread: نگوڑی مارا

  1. #1
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Post نگوڑی مارا

    نگوڑی مارا

    عرصہ ہوا پڑوس کی خالہ سے ملے ہوئے۔ سوچا آج خالہ کا پتہ ہی لے لیا جائے۔ شام کو گھر کے کام کاج سے فارغ ہوئی تو خالہ کی طرف نکلی۔ دروازے پر دستک دی تو ان کی چھوٹی بہو نے دروازہ کھولا۔ خالہ کوگھر کی سیڑیوں پر کاں مسلتے دیکھا تو فوراً پوچھا خالہ خیر تو ہے کان میں درد ہے کیا۔
    خالہ جو لگتا تھا کافی جلی بھجی بیٹھیں تھیں۔ فوراًغصہ میں بولیں۔
    ارے وہ نگوڑی مارا۔۔۔ میں نے اپنے کان کے بندے تک دے دئے، جو جمع پونجی تھی وہ بھی اس کی جھولی میں ڈال دی۔ اب جا کر اس نے اپنے اثاثے ظاہر کئے تو بیٹا میں تو اپنا سر پکڑ کربیٹھی ہوں کہ اب یہ نگوڑی مارا اس ملک کے ساتھ اور کیا کرے گا۔ ارے بٹیا تو ہی بتا۔خود تو ارب پتی نکلا اور اپنی ماں کے نام سے ہاسپیٹل بنانے کے لئے غریبوں کے آگے جھولی پھیلادی۔

    کیا یہ نگوڑی مارا دادا جی کی زمین ہاسپیٹل کے لئے نہی دے سکتا تھا۔ اور سنو جو کینال پر کینال زمیں جو ایک ارب سے زیادہ کی ہے۔ اور وہ جو بیوی سے تحفہ میں ملی۔ یہ سارہ کچھ سنبھال کررکھا ہوا ہے اور اب بھی امداد کی زکواۃ کی اپیلیں۔ واہ ۔

    خالہ بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔ اب چھوڑیں نہ۔ آپ کی نیت تو ٹھیک تھی نہ۔ آپ کا اللہ کے ہاں اس کا اجر ملے گا۔
    ارے بیٹا ۔ نیت تو ٹھیک تھی۔ تب ہی جہیز میں ملے بندے اور کنگن تک اس کے حوالے کر دئے۔
    اب نئی کہانی سنو۔ اب یہ پھر عوام کو انقلاب کے سہانے خواب دکھا کر وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہا ہے۔ دیکھو تو سہی۔ پہلے کہتا تھا یہ سیاستدان ملک کو کھاگئے ۔ اب ان کو ہی اپنے ساتھ ملا کر پتہ نہی کون ساانقلاب لائے گا۔
    ارے بیٹا میں تو اسے کبھی ووٹ نہی دوں گی۔
    خالہ نے پھر جب کان کو مسلنا شروع کیا تو پھر میں نے بات کو سیاست سے محلے کے احوال کی طرف موڑ دیا۔
    واپسی پر میں سوچتی آئی۔ کیا زمانہ آگیا ہے۔ بچاری خالہ کے سونے کے بندے اور کنگن۔ اور ایک طرف کروڑوں کی زمین۔۔۔۔۔
    حقیقت میں تو یہ ہاسپیٹل خالہ جیسا دل رکھنے والوں نے بنایا ہے۔ اور وہی اسے چلا بھی رہے ہیں۔
    اللہ ان کو اس کا اجر دے۔ آمین۔

  2. The Following User Says Thank You to perfect stranger For This Useful Post:

    moazzamniaz (12-11-2011)

  3. #2
    frehnkool1 is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    May 2011
    Posts
    321
    Quoted
    94 Post(s)

    Re: نگوڑی مارا

    imran khan for many years was the biggest donner of hospital and still gives his half income to the hospital chairty.

    so vote nahi deny tu naa do, jao doo mqm, nawaz or zardari or pher bhooky maroo jesy mar rahy hoo. wesy jhoot per mabni afsany lekhna tu es naan nhehad jhooty writer say sekhy

  4. #3
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: نگوڑی مارا

    Quote Originally Posted by frehnkool1 View Post
    imran khan for many years was the biggest donner of hospital and still gives his half income to the hospital chairty.

    so vote nahi deny tu naa do, jao doo mqm, nawaz or zardari or pher bhooky maroo jesy mar rahy hoo. wesy jhoot per mabni afsany lekhna tu es naan nhehad jhooty writer say sekhy
    بی بی یہ افسانہ نہی سچی کہانی ہے۔
    سبق حاصل کریں اس سے۔

  5. #4
    sniff is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2011
    Posts
    164
    Quoted
    45 Post(s)

    Re: نگوڑی مارا

    Quote Originally Posted by lllcolumbuslll View Post

    نگوڑی مارا

    عرصہ ہوا پڑوس کی خالہ سے ملے ہوئے۔ سوچا آج خالہ کا پتہ ہی لے لیا جائے۔ شام کو گھر کے کام کاج سے فارغ ہوئی تو خالہ کی طرف نکلی۔ دروازے پر دستک دی تو ان کی چھوٹی بہو نے دروازہ کھولا۔ خالہ کوگھر کی سیڑیوں پر کاں مسلتے دیکھا تو فوراً پوچھا خالہ خیر تو ہے کان میں درد ہے کیا۔
    خالہ جو لگتا تھا کافی جلی بھجی بیٹھیں تھیں۔ فوراًغصہ میں بولیں۔
    ارے وہ نگوڑی مارا۔۔۔ میں نے اپنے کان کے بندے تک دے دئے، جو جمع پونجی تھی وہ بھی اس کی جھولی میں ڈال دی۔ اب جا کر اس نے اپنے اثاثے ظاہر کئے تو بیٹا میں تو اپنا سر پکڑ کربیٹھی ہوں کہ اب یہ نگوڑی مارا اس ملک کے ساتھ اور کیا کرے گا۔ ارے بٹیا تو ہی بتا۔خود تو ارب پتی نکلا اور اپنی ماں کے نام سے ہاسپیٹل بنانے کے لئے غریبوں کے آگے جھولی پھیلادی۔

    کیا یہ نگوڑی مارا دادا جی کی زمین ہاسپیٹل کے لئے نہی دے سکتا تھا۔ اور سنو جو کینال پر کینال زمیں جو ایک ارب سے زیادہ کی ہے۔ اور وہ جو بیوی سے تحفہ میں ملی۔ یہ سارہ کچھ سنبھال کررکھا ہوا ہے اور اب بھی امداد کی زکواۃ کی اپیلیں۔ واہ ۔

    خالہ بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔ اب چھوڑیں نہ۔ آپ کی نیت تو ٹھیک تھی نہ۔ آپ کا اللہ کے ہاں اس کا اجر ملے گا۔
    ارے بیٹا ۔ نیت تو ٹھیک تھی۔ تب ہی جہیز میں ملے بندے اور کنگن تک اس کے حوالے کر دئے۔
    اب نئی کہانی سنو۔ اب یہ پھر عوام کو انقلاب کے سہانے خواب دکھا کر وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہا ہے۔ دیکھو تو سہی۔ پہلے کہتا تھا یہ سیاستدان ملک کو کھاگئے ۔ اب ان کو ہی اپنے ساتھ ملا کر پتہ نہی کون ساانقلاب لائے گا۔
    ارے بیٹا میں تو اسے کبھی ووٹ نہی دوں گی۔
    خالہ نے پھر جب کان کو مسلنا شروع کیا تو پھر میں نے بات کو سیاست سے محلے کے احوال کی طرف موڑ دیا۔
    واپسی پر میں سوچتی آئی۔ کیا زمانہ آگیا ہے۔ بچاری خالہ کے سونے کے بندے اور کنگن۔ اور ایک طرف کروڑوں کی زمین۔۔۔۔۔
    حقیقت میں تو یہ ہاسپیٹل خالہ جیسا دل رکھنے والوں نے بنایا ہے۔ اور وہی اسے چلا بھی رہے ہیں۔
    اللہ ان کو اس کا اجر دے۔ آمین۔
    Dude!! you are Just Pathetic!

  6. #5
    yacir's Avatar
    yacir is offline Expert Member
    saying :
    Shikwa-e-Zulmat-e-Shab se to
    kahin behtar tha ... Apne
    hisse ki koi shamma jalatay
    jatay!
     
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    karachi
    Posts
    3,374
    Quoted
    1252 Post(s)

    Re: نگوڑی مارا

    Quote Originally Posted by lllcolumbuslll View Post
    بی بی یہ افسانہ نہی سچی کہانی ہے۔
    سبق حاصل کریں اس سے۔

    lol ... wah rahinda ... kia kahani likhi hai .... oscar tou pakka!

  7. #6
    genilia is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2010
    Location
    islamabad
    Posts
    220
    Quoted
    68 Post(s)

    hahahaha tmari in jhoti kahaniyoun se kia sabaq milay ga. chlo mein tmein sachi kahani snati hn: meri ammi kabi apnay hath masalti hain tu kabi bazoo. lakin bay soood q k ab qarz utaro mulk sanawaro ka dhoung richanay wala ganja tuklo hath nai aye ga q k raiwand mahal ki security 24/7 high alert hai. abay meri aapa tere leader nay tu assassy zahir b nai kiye. zahir kia karay bichara. sara kch tu kala dhun hai. jumhoriat ko yateem kernay wala ab uski maan bna betha hai. pehlay qarz utaro mulk sanawaro ka koi walli waris tu samany le k aye ye tuklo.

  8. #7
    NOMANZAFAR is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    1,910
    Quoted
    209 Post(s)

    Re: نگوڑی مارا

    App ko chahiya tha na kah Khala ko battati. Khala app na du bunday diya han ur uss nay Lahore kay du PLOT diya han. Phir Khala ko battati kah IK na University bhi bana dali ha. Fiqar na karayn agay agay dekhayn IK ur kiya kiya karta ha.

    I think might your Khala mixed up things. Might she wanted to say, " Nagori Mara" NS Kahta tha " Qarz Uttaro Mulk Suwaro" Na Qarz Uttra Nahi Mulk Sanwra.

  9. #8
    Jahils is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2011
    Posts
    367
    Quoted
    98 Post(s)

    Re: نگوڑی مارا

    So, Columbus, with different IDs writes all these anti-PTI urdu bogs every day. What a surprise! How much do you get paid? I bet not as much as Atta ul haq Qasmi and Irfan Siddiqui. A "hard-working" person like you should be paid more. You want to become one of those leeches who have teamed up to defend their blood-sucking munafiq, corrupt liars. Your dedication is evident from the fact that you decided to bring your Khala out in the field. Hope you get a pay raise from our looted money.

  10. #9
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: نگوڑی مارا

    Quote Originally Posted by genilia View Post
    hahahaha tmari in jhoti kahaniyoun se kia sabaq milay ga. chlo mein tmein sachi kahani snati hn: meri ammi kabi apnay hath masalti hain tu kabi bazoo. lakin bay soood q k ab qarz utaro mulk sanawaro ka dhoung richanay wala ganja tuklo hath nai aye ga q k raiwand mahal ki security 24/7 high alert hai. abay meri aapa tere leader nay tu assassy zahir b nai kiye. zahir kia karay bichara. sara kch tu kala dhun hai. jumhoriat ko yateem kernay wala ab uski maan bna betha hai. pehlay qarz utaro mulk sanawaro ka koi walli waris tu samany le k aye ye tuklo.
    مجھے آپ کی امی سے ہمدردی ہے۔
    آپ کمپیوٹر کی جان چھوڑیں اور کچن سمبھالیں۔ اور سلیقہشعار بنیں۔ کل پیا کے گھر گئیں تو ساسو اماں اپنے ہاتھہ بازو سے آپ کو مسلے گی۔

  11. #10
    imrankhan1984's Avatar
    imrankhan1984 is offline Genius Member
    There are only 10 type people
    in this world. Those who
    understand Binary and those
    who Do not !!!
     
    Join Date
    Aug 2010
    Location
    Paris, Ile-de-France
    Posts
    2,727
    Quoted
    391 Post(s)

    Re: نگوڑی مارا

    Quote Originally Posted by lllcolumbuslll View Post

    نگوڑی مارا

    عرصہ ہوا پڑوس کی خالہ سے ملے ہوئے۔ سوچا آج خالہ کا پتہ ہی لے لیا جائے۔ شام کو گھر کے کام کاج سے فارغ ہوئی تو خالہ کی طرف نکلی۔ دروازے پر دستک دی تو ان کی چھوٹی بہو نے دروازہ کھولا۔ خالہ کوگھر کی سیڑیوں پر کاں مسلتے دیکھا تو فوراً پوچھا خالہ خیر تو ہے کان میں درد ہے کیا۔
    خالہ جو لگتا تھا کافی جلی بھجی بیٹھیں تھیں۔ فوراًغصہ میں بولیں۔
    ارے وہ نگوڑی مارا۔۔۔ میں نے اپنے کان کے بندے تک دے دئے، جو جمع پونجی تھی وہ بھی اس کی جھولی میں ڈال دی۔ اب جا کر اس نے اپنے اثاثے ظاہر کئے تو بیٹا میں تو اپنا سر پکڑ کربیٹھی ہوں کہ اب یہ نگوڑی مارا اس ملک کے ساتھ اور کیا کرے گا۔ ارے بٹیا تو ہی بتا۔خود تو ارب پتی نکلا اور اپنی ماں کے نام سے ہاسپیٹل بنانے کے لئے غریبوں کے آگے جھولی پھیلادی۔

    کیا یہ نگوڑی مارا دادا جی کی زمین ہاسپیٹل کے لئے نہی دے سکتا تھا۔ اور سنو جو کینال پر کینال زمیں جو ایک ارب سے زیادہ کی ہے۔ اور وہ جو بیوی سے تحفہ میں ملی۔ یہ سارہ کچھ سنبھال کررکھا ہوا ہے اور اب بھی امداد کی زکواۃ کی اپیلیں۔ واہ ۔

    خالہ بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔ اب چھوڑیں نہ۔ آپ کی نیت تو ٹھیک تھی نہ۔ آپ کا اللہ کے ہاں اس کا اجر ملے گا۔
    ارے بیٹا ۔ نیت تو ٹھیک تھی۔ تب ہی جہیز میں ملے بندے اور کنگن تک اس کے حوالے کر دئے۔
    اب نئی کہانی سنو۔ اب یہ پھر عوام کو انقلاب کے سہانے خواب دکھا کر وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہا ہے۔ دیکھو تو سہی۔ پہلے کہتا تھا یہ سیاستدان ملک کو کھاگئے ۔ اب ان کو ہی اپنے ساتھ ملا کر پتہ نہی کون ساانقلاب لائے گا۔
    ارے بیٹا میں تو اسے کبھی ووٹ نہی دوں گی۔
    خالہ نے پھر جب کان کو مسلنا شروع کیا تو پھر میں نے بات کو سیاست سے محلے کے احوال کی طرف موڑ دیا۔
    واپسی پر میں سوچتی آئی۔ کیا زمانہ آگیا ہے۔ بچاری خالہ کے سونے کے بندے اور کنگن۔ اور ایک طرف کروڑوں کی زمین۔۔۔۔۔
    حقیقت میں تو یہ ہاسپیٹل خالہ جیسا دل رکھنے والوں نے بنایا ہے۔ اور وہی اسے چلا بھی رہے ہیں۔
    اللہ ان کو اس کا اجر دے۔ آمین۔

    lllcolumbuslll

    Would you like to tell us what your father, mother, brother, sister, wife, uncle, aunt and yourself have done for the poor of this country...??? How much land, money, jewelry you have donated for noble cause? How many poor have benefited from the generosity of your family...???

    Perhaps you have no answer for that, because you always looked at others and probed what they are doing and how they are doing???

    Your stories and posts clearly show the kind of raising you had as a child... you were taught to always complain and cry on the success of others... and not to share their happiness...

    SKMH is not for Imran or his family or for his party... it is built for the poor, by the poor and will remain for the poor of this country... because they are the real beneficiaries of it...

    I pray to Allah that non of your near and dear ones suffer from cancer so that you have to go to SKMH yourself and see it yourself... may Allah give you open heart to happily accept the success of other people and make you contribute to their success...

    ---------- Post added at 11:51 AM ---------- Previous post was at 11:49 AM ----------

    Quote Originally Posted by lllcolumbuslll View Post
    مجھے آپ کی امی سے ہمدردی ہے۔

    آپ کمپیوٹر کی جان چھوڑیں اور کچن سمبھالیں۔ اور سلیقہشعار بنیں۔ کل پیا کے گھر گئیں تو ساسو اماں اپنے ہاتھہ بازو سے آپ کو مسلے گی۔
    I bet your sister and mother are busy for you cooking in the kitchen all the time. So that their dear brother and son does his job to perfection...

  12. #11
    jamshedmemon is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    545
    Quoted
    120 Post(s)

    Re: نگوڑی مارا

    columbus khala se phir pooch lo yeh kaan ki baaian or choorian bhai logon ko bhatte main to nhi dedein

  13. #12
    maxpk's Avatar
    maxpk is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    France
    Posts
    10,926
    Quoted
    437 Post(s)

    Re: نگوڑی مارا

    Originally Posted by rahinda
    میرا تعلق کراچی سے ہے۔ اور اس کے بارے بہت کچھہ جانتی ہوں۔ سوچا کچھہ سیاسی حوالے سے بات کی جائے۔

    اک سکوت سا ہے۔۔

    ڈری ڈری سہمی سہمی چپ چپ
    ۔

    نہ وہ جذبہ ہے جو لاہور میں نظر آیا۔۔۔نہ کسی سونامی کی بات ہے۔نہ ہی انقلاب کا نعرہ۔۔لگتا ہی نہی کہ تحریک انصاف کراچی میں جلسہ کرنے جا رہی ہے۔ بہت ڈری ڈری سی لگ رہی ہے یہ جماعت۔ لیکن میں نے سوچا یہ سکوت یہ خاموشی توڑی جائے اور وجہ جانی جائے کہ آخر اب تحریک انصاف کو سانپ سونگ گیا ،،،چپ چپ رہتے ہو ضرور کوئی بات ہے پہلی ملاقات ہے جی پہلی ملاقات ہے۔

    پہلی دفعہ تحریک انصاف ایم کیو ایم کے گڑھ میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے جارہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ایم کیوایم یہ سب کچھہ ہضم کرپائے گی۔ اگر یہ جلسہ کامیاب ہوتا ہے جو کہ ہوتا ہوا تو نظر نہی آرہا۔۔۔تو پھر ایم کیوایم جس کی سیاست تخت کراچی کے گرد گھومتی ہے وہ اس کے بعد کہاں کھڑی نظر آئے گی۔ ؟۔۔۔خاموشی دونوں طرف سے ہے۔ ایم کیوا یم والے بھی گہری سوچ میں کھوئے کھوئے نظر آتے ہیں۔

    کراچی میں باقی پارٹیاں جو ایم کیو ایم کی سیاست سے نالاں ہیں وہ بھی چاہتی ہیں کہ جلسہ کامیاب ہو۔ اس کے لئے وہ اپنے کارکنان کو اس جلسہ میں ضرور بھیجیں گے۔ ان میں جماعت اسلامی، سنی تحریک، اے این پی اور پنجابی پختون اتحاد وغیرہ۔ سندھی قوم پرست اور اندر خانے پیپلزپارٹی بھی یہی کچھہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اور یہی وجہ ہے جو ایم کیوایم کو گہری سوچ میں غرق کئے ہوئے ہے۔

    لیکن سوال یہ ہے جب تحریک انصاف کو یہ امید ہے ہے کہ باقی پارٹیاں بھی اس کا ساتھ دیں گی تو پھر وہ اتنا ڈری ڈری سی کیوں ہے۔

    ؟؟؟؟؟؟

    اب لاہور كی طرح كرسیوں كی گنتی كا كا انتظار ہیں

    اوتار تبدیل كرنیں اور جنس كی تبدیلی سے گندا زہین تبدیل نہیں ہو جاتا فلسفر صاحب

    جومرضی گھال پہن لو منہ سے زہر نچھاور كرنا نہیں تبدیل كر سكیں گے آپ

    جیو ڈبل آئی ڈی
    جیو فلاسفر جیو خان آفاق جیو پی ٹی آئی بندے دو آئی ڈیز چار

    نوٹ
    كسی دو نمبر كو لوگوں سے پٹائی پڑی اب موصوف دیكھنیں میں دو نمبر ہی تھے مگر اپنے آپ كو فلاسفر كہنا پسند فرماتے تھے
    اور كبھی كبھی بیٹھ كر برطانیہ میں آن لااین امریكا سے ہو جاتے تھے جنس بدل كر اب موصوف اپنے آپ میں ہی پورے كے پورے رحمان ملك تھے جب اس دو نمبر فلاسفر كی دھلائی ہوئی اس كی كرتوتوں كی وجہ سے

    اب وہ حكیم صاحب كے پاس جاتا ہے اور حكیم سے كہتا ہے حكیم صاحب ویسے تو میں گیرا ہوں درخت سے مگر آپ مہر بانئی فرما كر دوائی دھلائی
    كوٹ كی دے
    دئیں

  14. #13
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: نگوڑی مارا

    Quote Originally Posted by jamshedmemon View Post
    columbus khala se phir pooch lo yeh kaan ki baaian or choorian bhai logon ko bhatte main to nhi dedein

    خالہ کراچی کی نہی ہیں۔

  15. #14
    genilia is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2010
    Location
    islamabad
    Posts
    220
    Quoted
    68 Post(s)

    Re: نگوڑی مارا

    Quote Originally Posted by lllcolumbuslll View Post
    مجھے آپ کی امی سے ہمدردی ہے۔

    آپ کمپیوٹر کی جان چھوڑیں اور کچن سمبھالیں۔ اور سلیقہشعار بنیں۔ کل پیا کے گھر گئیں تو ساسو اماں اپنے ہاتھہ بازو سے آپ کو مسلے گی۔
    shukriya ammi waddi. aap ghalibun apni saas se hath bazoo maslwa k i hain. tujrba bolta hai.

    ---------- Post added at 01:07 AM ---------- Previous post was at 01:03 AM ----------

    laajwab honay ka ye andaz khoub dekha aap mein. jb jwab na bn payya khala fazeehut se tu lgi nasihut kernay.

    ---------- Post added at 01:10 AM ---------- Previous post was at 01:07 AM ----------

    aapa columbus pehlay hamein samjha dain k ye nigorri maara kia samjhanay ki koshish ker raha hai????

  16. #15
    maxpk's Avatar
    maxpk is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    France
    Posts
    10,926
    Quoted
    437 Post(s)

    Re: نگوڑی مارا

    Quote Originally Posted by yacir View Post
    lol ... wah @rahinda ... kia kahani likhi hai .... oscar tou pakka!
    بھائی جی كیارہنداہ جی الطاف كالیے سے كم جوكر ہے اب دیكھیں نا لندن كہاں اور امریكا كہاں ایك منٹ میں بابا بن جاتی ہے ایك منٹ میں لڑكی كیا ایك منٹ میں كو ئی جنس تبدیل كر لیتا ہے ہیں جی
    جی رضیہ
    بنس گئی غنڈوں میں

  17. #16
    yacir's Avatar
    yacir is offline Expert Member
    saying :
    Shikwa-e-Zulmat-e-Shab se to
    kahin behtar tha ... Apne
    hisse ki koi shamma jalatay
    jatay!
     
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    karachi
    Posts
    3,374
    Quoted
    1252 Post(s)

    Re: نگوڑی مارا

    Quote Originally Posted by maxpk View Post
    بھائی جی كیارہنداہ جی الطاف كالیے سے كم جوكر ہے اب دیكھیں نا لندن كہاں اور امریكا كہاں ایك منٹ میں بابا بن جاتی ہے ایك منٹ میں لڑكی كیا ایك منٹ میں كو ئی جنس تبدیل كر لیتا ہے ہیں جی
    جی رضیہ
    بنس گئی غنڈوں میں
    kuch logom ko "kuch" tabdeel karne ki zaroorat hi kahan hoti hai .... two in one hotay hain kuch log ....... baaqi tussi samajh tou gaye hogay

  18. #17
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: نگوڑی مارا

    Quote Originally Posted by genilia View Post
    shukriya ammi waddi. aap ghalibun apni saas se hath bazoo maslwa k i hain. tujrba bolta hai.

    ---------- Post added at 01:07 AM ---------- Previous post was at 01:03 AM ----------

    laajwab honay ka ye andaz khoub dekha aap mein. jb jwab na bn payya khala fazeehut se tu lgi nasihut kernay.

    ---------- Post added at 01:10 AM ---------- Previous post was at 01:07 AM ----------

    aapa columbus pehlay hamein samjha dain k ye nigorri maara kia samjhanay ki koshish ker raha hai????
    نی پھپھے کٹنیئے۔ کی پئی آندی ایں۔
    دلیل نل گل کر

  19. #18
    imrankhan1984's Avatar
    imrankhan1984 is offline Genius Member
    There are only 10 type people
    in this world. Those who
    understand Binary and those
    who Do not !!!
     
    Join Date
    Aug 2010
    Location
    Paris, Ile-de-France
    Posts
    2,727
    Quoted
    391 Post(s)

    Re: نگوڑی مارا

    Quote Originally Posted by lllcolumbuslll View Post
    نی پھپھے کٹنیئے۔ کی پئی آندی ایں۔
    دلیل نل گل کر

    دلیل نال گل کرو ایدی روزی نہ سوال ہے. رانا اننی آسانی نال تنخوا نہیں دیندا

  20. #19
    gyn9477's Avatar
    gyn9477 is offline Star Member
    We could do Better for our
    Pakistan!!!
     
    Join Date
    May 2008
    Location
    London
    Posts
    1,197
    Blog Entries
    4
    Quoted
    25 Post(s)

  21. #20
    javeria's Avatar
    javeria is offline Expert Member
    Do not argue with an idiot. He
    will drag you down to his
    level and beat you with
    experience.
     
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    london, uk
    Posts
    9,959
    Quoted
    4598 Post(s)

    Re: نگوڑی مارا

    Quote Originally Posted by maxpk View Post
    بھائی جی كیارہنداہ جی الطاف كالیے سے كم جوكر ہے اب دیكھیں نا لندن كہاں اور امریكا كہاں ایك منٹ میں بابا بن جاتی ہے ایك منٹ میں لڑكی كیا ایك منٹ میں كو ئی جنس تبدیل كر لیتا ہے ہیں جی
    جی رضیہ
    بنس گئی غنڈوں میں
    NoToRi0uS
    |0|20u|) 2|3 |03|\||)|_|thinking " Never argue with an
    idiot..."

    Array

    Join DateMay 2006Location§= - گمشدہ - =§Posts108,804Blog Entries145

    No More such threads with Nura, Noker, Inqilab khan etc etc

    Share

    Salam to all Party Followers..
    No More such threads with Nura, Noker, Inqilab khan etc etc.. Be normal & share Threads with Normal Proper Titles.
    Share & discuss but nothing beyond limits
    Threads with such Titles / content will be eliminated without checking the content.
    Hope this will help to bring you all out from all this PML N - PTI Fobia.
    Thanks

Page 1 of 2 12 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in