All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: How to become Liberal and Secular(Azmuda Nuskhay)

  1. #1
    iamamuslim's Avatar
    iamamuslim is offline video
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    Lahore
    Posts
    1,093
    Blog Entries
    1
    Quoted
    387 Post(s)

    Cool How to become Liberal and Secular(Azmuda Nuskhay)

    روشن خیال بننے کے لئے کچھ آزمودہ طریقے پیش خدمت ہیں۔

    سب سے پہلے، اگر آپ مرد ہیں تو داڑھی سے چھٹکارا پانے کی کوشش کریں، داڑھی والا ہمیشہ انتہا پسند ہی ہوتا ہے۔ اس لئے اسمارٹ بنیں اور کلین شیو پر توجہ دیں، پھر ترقی پسندوں کی تصانیف پڑھیں، ان کی تصانیف میں شامل وہ باتیں جن سے کان سرخ ہوتے ہوں، ہر مناسب موقع پر لوگوں کے ساتھ شئیر کریں۔ اس کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی باتیں کریں، کسی عورت کے ساتھ ظلم ہو تو ریلیاں نکالیں، ان کے پاس جا کر فوٹو سیشن کرائیں اور یہ مطالبہ کریں* کہ ذمہ داروں کو جلد از جلد سزا دی جائے۔ لیکن اتنا بھی شور و غوغا نہ کریں کہ حکومت واقعی مجبور ہو، ہتھ ہولا رکھیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہر بات میں مولویوں کو کوسیں، امن و امان کا مسئلہ ہو، مہنگائی کا مسئلہ ہو، یا پاکستان کی عالمی ساکھ کا، ہر بات میں مولوی کو گھسیٹیں۔ اس سے آپ کا امیج بہت روشن ہوگا اور آپ خود ہی چند ہفتوں یا مہینوں میں فرق محسوس کریں گے۔

    اگر آپ خاتون ہیں، تو مندرجہ بالا طریقوں میں سے داڑھی کی بات چھوڑ کر باقی آپ کے لئے بھی ہیں، البتہ آپ کی صنف کے حساب سے کچھ مزید طریقے ہیں جن کو آزما کر آپ دقیانوسی کی جگہ روشن خیال کہلائیں گی۔ سب سے پہلے حجاب کو خیرباد کہہ دیں، روشن خیالی کے لئے ضروری ہے کہ آپ کا چہرہ بھی روشن رہے۔ اس کے بعد بتدریج دوپٹے کو سر سے سِرکا کر کندھے پر لے آئیں۔ پھر کچھ عرصے کے بعد دوپٹے کو بھی خیر باد کہہ دیں۔ لیکن یاد رہے کہ یہ سارا عمل بہت آہستہ ہو ورنہ مولوی آپ کی کلاس لینا شروع کردے گا۔ اسی طرح کپڑوں میں بتدریج تبدیلیاں لائیں حتیٰ کہ آپ بھی ترقی پسند خواتین کی طرح ان کی رنگ میں رنگ جائیں۔ کلبوں میں جائیں، بوائے فرینڈ ڈھونڈیں، اور ظالم سماج کی زنجیریں توڑنے کا عزم کریں۔ پھر اس کے بعد مولوی کی کلاس لینا شروع کریں، میڈیا پر آپ کو بہت پذیرائی ملے گی اور آپ خود ہی محسوس کریں گی کہ واقعی روشن خیال ہونا کتنی اچھی بات ہے!!!!

    اس کے علاوہ کتے پالنے کا شوق رکھیں، صبح کی سیر میں ان کو ساتھ لے کر جائیں تا کہ آپ ماڈرن لگیں۔ اور فوٹو سیشنز میں بھی کتوں کو گود میں بٹھا کر ان سے پیار کریں تاکہ آپ کی بے زبانوں کے ساتھ دوستی مشہورِ عام وخاص ہوجائے۔

    لیجئے، اب آپ دل کھول کر مولوی کو گالیاں دیں۔ ان کو معاشرے کا ناسور قرار دیں۔ ان کے رہن سہن، کپڑوں، کھانے (حلوہ ) وغیرہ کی بھی برائی کریں۔ ان کی ایسی خاطر تواضع کریں کہ کوئی بھی مولوی آپ کے سامنے ٹک بھی نہیں سکے۔ ایسا کرنے سے کوئی آپ کو روک نہیں سکے گا کیونکہ آپ کے دماغ میں روشن خیالی کا بلب روشن ہے، جس کا مقابلہ مولوی کے دماغ کی پرانی شمع نہیں کرسکتی۔

    اور ہاں ایک اور چیز ...لفظ ملا تو رہ گیا...دن میں اسکا کم سے کم دس بیس دفعہ ورد کریں ..بتدریج اپنی ہر پوسٹ اور تھریڈ میں دو سے تین دفعہ اسکا استعمال کریں ..اس سے بہت جلد افاقہ ہو گا

    نوٹ :آپ کے دل میں ضرور اسلام کے لیے نفرت ہونی چاہیے .ملا اور مولوی کے الفاظ تو صرف دنیا کو دکھانے کے لیے ہیں .جب تک آپ کے دل میں اسلام کے لیے کوٹ کوٹ کر نفرت نہیں ہو گی تب تک آپ ایک اچھے لبرل اور سیکولر نہیں بن سکتے

    سرٹیفکٹ حاصل کرنے کے لیے اسی فورم پر کوئی بھی تھریڈ ملا اور مولوی کے نام سے لگا دیں ..لبرلزم اور سیکولرزم کے چمپئین فورا آپ کو سرٹیفکٹ دینے کے لیے حاضر ہو جایں گے

  2. The Following 5 Users Say Thank You to iamamuslim For This Useful Post:

    perfect stranger (12-20-2011), R4BIAN (12-20-2011), romesa (12-21-2011), saimaa (12-20-2011)

  3. #2
    R4BIAN's Avatar
    R4BIAN is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    4,778
    Quoted
    2296 Post(s)

    Re: How to become Liberal and Secular(Azmuda Nuskhay)

    Ab Ashahid & company khasyaanay hoke daant nikaal kr phir apni dhataai ka muzaahira krenge in becharon ki qismat me full time beizzati hi likhi hai n of course they r v happy with this situation. aap ne zanaatay ka taparh raseed krdiya hai in liberals n secular laadeen intellectuals k siyaah chehron pr.

  4. #3
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,515
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: How to become Liberal and Secular(Azmuda Nuskhay)

    فکر نہ کریں بے عزتی نام کا حرف ان کی لغت میں نہیں ہے وہ سب آکسفوڈ کے پڑھے ہوئے ہوئے ہیں اور اس کام کے وہ دام بھی وصول کرتے ہیں ۔

  5. #4
    uroosa123's Avatar
    uroosa123 is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2009
    Posts
    2,442
    Blog Entries
    2
    Quoted
    150 Post(s)

    Re: How to become Liberal and Secular(Azmuda Nuskhay)

    I agree with u muslims ka downfall hai hi isi waja se k hum ne deen ko chor kar duniya ko choose kar liya hai

  6. #5
    PakistanZindaabaad is offline Expert Member
    sick of pti bullies
     
    Join Date
    Aug 2009
    Posts
    3,312
    Quoted
    605 Post(s)

    Re: How to become Liberal and Secular(Azmuda Nuskhay)

    Nice sharing the woman in the picture is so secular that she got a pure Momin Salman Taseer killed ...

    اس کے علاوہ کتے پالنے کا شوق رکھیں، صبح کی سیر میں ان کو ساتھ لے کر جائیں تا کہ آپ ماڈرن لگیں۔ اور فوٹو سیشنز میں بھی کتوں کو گود میں بٹھا کر ان سے پیار کریں تاکہ آپ کی بے زبانوں کے ساتھ دوستی مشہورِ عام وخاص ہوجائے۔

    Momin bananay kay liye MMA bana kur kutay walo ko President banaiye

  7. #6
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,515
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: How to become Liberal and Secular(Azmuda Nuskhay)

    ان سب میں سے پہلا نمبر اس خاتون نے حاصل کیا ۔

    ان سے حدیث کا درس بھی لیں ۔

    Listen to her at 5.00

    یہ محترمہ شاید یہ حدیث پڑھنا بھول گیئں ۔

    مشکوۃ شریف:جلد چہارم:حدیث نمبر 301

    وعن عائشة أن أسماء بنت أبي بكر دخلت على رسول الله صلى الله عليه وسلم وعليها ثياب رقاق فأعرض عنه وقال : " يا أسماء إن المرأة إذا بلغت المحيض لن يصلح أن يرى منها إلا هذا وهذا " . وأشار إلى وجهه وكفيه . رواه أبو داود

    اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک دن اسماء بنت ابوبکر رضی اللہ عنہا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اس حالت میں آئیں کہ ان کے بدن پر باریک کپڑے تھے، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دیکھ کر اس کی طرف سے منہ پھیر لیا اور فرمایا کہ اسماء رضی اللہ عنہا ! عورت جب ایام حیض کو پہنچ جائے یعنی (جب وہ بالغ ہو جائے ) تو یہ ہر گز درست نہیں ہے کہ اس کے جسم کا کوئی عضو دیکھا جائے علاوہ اس کے اور اس کے یہ کہہ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے چہرے اور ہاتھوں کی طرف اشارہ کیا ۔" (ابوداؤد )

  8. #7
    Silverblaze's Avatar
    Silverblaze is offline Senior Member
    Old Sins have long shadows.
     
    Join Date
    Jul 2008
    Posts
    638
    Quoted
    15 Post(s)

    Re: How to become Liberal and Secular(Azmuda Nuskhay)

    There is difference between being reasonable and shameless. Today we are so polarized that we forget the voices of reason. How can a person who shamelessly justifies western aggression be liberal secular or whatever. Similarly, how can a conservative be reasonable when he/she promotes violence and justifies it. We all have become hypocrites and have forgotten how to become reasonable. For me Secular or liberals are people like Tariq Ali, Noam Chomsky, Seymour Harsh and some others. Similarly, on the other side Dr. Israr and others I really respect. We must get rid of this polarization that has engulfed us. So called liberals blaming so called conservatives. It will devour us all.

  9. #8
    rao7 is offline Banned
    in transition
     
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    Lahore
    Posts
    2,449
    Quoted
    1178 Post(s)

    Re: How to become Liberal and Secular(Azmuda Nuskhay)

    مولوی کی ذہنیت ہم بتا دیتے ہیں
    ١- جس کی
    داڑھی نہ ہو اسکو کافر قرار دے دیں

    ٢-جو پنٹ شرٹ پہنتا ہو اسکی نیت پر شک کرنا شروع کر دیں

    ٣- جو عورتیں سر نہ ڈھانپیں انکو کافر قرار دے دیں

    ٤-جن عورتوں کے ساتھ زبردستی زیداتی ہو اور انکے پاس گوا نہ ہوں تو انکو بولا جایا کے بی بی یہ dna ٹیسٹ کچھ نہیں ہوتا بس اپ چپ کر جاہیں اور کوئی مقدمہ نہ کریں(منور حسن کے ارشادات
    )
    ٥- اپ پیدایشی مسلمان ہوں تب بھی کسی مولوی سے مسلمان ہونے کی سندھ لے لیں

    ٦-جن لوگوں کی شلوار ٹخنوں سے اپر نہ ہو انکی ٹخنوں پر سوٹیاں ماری جیئں

    ٧-جو لوگ عید پر کسی مذہبی جماعت کو چندہ یا کھال نہ دیں انکو نہ پسندیدہ قرار دے دیا جایا
    ٨- اگر کوئی مولوی کہے کے فلاں نے کوئی کفر کیا ہے تو بغیر تسدیک کے اس کفر کرنے والے کو جہنم رسید کر دیا جایا

    ٩- سامنے امریکا کو گالیاں دیں مگر پیچھے سے اپنے بچے امریکا میں پڑھائی کے لیا بھیج دیں (قاضی حسین احمد
    )
    ١٠- سامنے گالیاں دیں مگر پیچھے سے ڈالر لیتے رہیں (قاضی حسین احمد کا بیان افغان جہاد
    کے دوران
    )
    ١١- اور جب کوئی آمر پاکستان پر قبضہ کر لے تو فورن اسکی گودھ میں جا بیٹھیں

  10. #9
    R4BIAN's Avatar
    R4BIAN is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    4,778
    Quoted
    2296 Post(s)

    Re: How to become Liberal and Secular(Azmuda Nuskhay)

    Quote Originally Posted by rao7 View Post
    مولوی کی ذہنیت ہم بتا دیتے ہیں
    ١- جس کی
    داڑھی نہ ہو اسکو کافر قرار دے دیں

    ٢-جو پنٹ شرٹ پہنتا ہو اسکی نیت پر شک کرنا شروع کر دیں

    ٣- جو عورتیں سر نہ ڈھانپیں انکو کافر قرار دے دیں

    ٤-جن عورتوں کے ساتھ زبردستی
    زیداتی ہو اور انکے پاس گوا نہ ہوں تو انکو بولا جایاکے بی بی یہ dna ٹیسٹ کچھ نہیں ہوتا بس اپ چپ کر جاہیں اور کوئی مقدمہ نہ کریں(منور حسن کے ارشادات
    )
    ٥-
    اپ پیدایشی مسلمان ہوں تب بھی کسی مولوی سے مسلمان ہونے کی سندھ لے لیں

    ٦-جن لوگوں کی شلوار ٹخنوں سے
    اپر نہ ہو انکی ٹخنوں پر سوٹیاں ماری جیئں

    ٧-جو لوگ عید پر کسی مذہبی جماعت کو چندہ یا کھال نہ دیں انکو
    نہ پسندیدہ قرار دے دیا جایا
    ٨- اگر کوئی مولوی کہے
    کے فلاں نے کوئی کفر کیا ہے تو بغیر تسدیک کے اس کفر کرنے والے کو جہنم رسید کر دیا جایا

    ٩- سامنے امریکا کو گالیاں دیں مگر پیچھے سے اپنے بچے امریکا میں پڑھائی
    کے لیا بھیج دیں (قاضی حسین احمد
    )
    ١٠- سامنے گالیاں دیں مگر پیچھے سے ڈالر لیتے رہیں (قاضی حسین احمد کا بیان افغان جہاد
    کے دوران
    )
    ١١- اور جب کوئی آمر پاکستان پر قبضہ کر لے تو
    فورن اسکی گودھ میں جا بیٹھیں
    Kya hogaya hai? lagta hai kuch zyada hi charhaa li hai. Ye Urdu likhi hai tumne? Sharm nahi aati Pakistan ki qaumi zaban ki is qadar tauheen krte howe? Tumhe keyboard pe kushti larhne ka mashwara diya kisne hai? Jab urdu seekh lo tb ye aiteraazaat krna....changa muhibb-e-watan hai jise apni qaumi zaban tk likhni nahi aati...!!!

  11. #10
    iamamuslim's Avatar
    iamamuslim is offline video
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    Lahore
    Posts
    1,093
    Blog Entries
    1
    Quoted
    387 Post(s)

    Re: How to become Liberal and Secular(Azmuda Nuskhay)

    [/size]

    IF YOU HAD READ WHOLE THREAD ,THEN THEIR IS A NOTE GIVEN BELOW THE MAIN THREAD

    ١- جس کی داڑھی نہ ہو اسکو کافر قرار دے دیں

    GIVE REFERENCE FROM QURAN AND SUNNAH????and where did it hhapen???

    ٢-جو پنٹ شرٹ پہنتا ہو اسکی نیت پر شک کرنا شروع کر دیں

    GIVE REFERENCE FROM QURAN AND SUNNAH????and where did it hhapen???

    Refrence from Quran and Sunnah where Allah or His Rasool SAW say that based on clothes.niyat can be judges

    ٣- جو عورتیں سر نہ ڈھانپیں انکو کافر قرار دے دیں

    GIVE REFERENCE FROM QURAN AND SUNNAH????and where did it hhapen???

    ٤-جن عورتوں کے ساتھ زبردستی زیداتی ہو اور انکے پاس گوا نہ ہوں تو انکو بولا جایا کے بی بی یہ dna ٹیسٹ کچھ نہیں ہوتا بس اپ چپ کر جاہیں اور کوئی مقدمہ نہ کریں(منور حسن کے ارشادات
    )

    Jamaat e Islami's Official Perspective about Rape and its Punishment

    ٥- اپ پیدایشی مسلمان ہوں تب بھی کسی مولوی سے مسلمان ہونے کی سندھ لے لیں

    GIVE REFERENCE FROM QURAN AND SUNNAH WHERE IT IS SAID TO GET CERTIFICATE FROM ANYBODY???

    ٦-جن لوگوں کی شلوار ٹخنوں سے اپر نہ ہو انکی ٹخنوں پر سوٹیاں ماری جیئں

    GIVE REFERENCE FROM QURAN AND SUNNAH????and where did it hhapen???

    ٧-جو لوگ عید پر کسی مذہبی جماعت کو چندہ یا کھال نہ دیں انکو نہ پسندیدہ قرار دے دیا جایا
    REFERENCE???WHERE DID IT HAPPEN????

    ٨- اگر کوئی مولوی کہے کے فلاں نے کوئی کفر کیا ہے تو بغیر تسدیک کے اس کفر کرنے والے کو جہنم رسید کر دیا جایا

    GIVE REFERENCE FROM QURAN AND SUNNAH????

    ٩- سامنے امریکا کو گالیاں دیں مگر پیچھے سے اپنے بچے امریکا میں پڑھائی کے لیا بھیج دیں (قاضی حسین احمد
    )

    PLEASE GIVE SINGLE STATEMENT FROM JI LEADERS WHERE THEY SAY FOR EDUCATION ITS PROHIBITED TO GO TO ANY COUNTRY

    Yeh bhi daikhen ..afaqah ho ga

    ١٠- سامنے گالیاں دیں مگر پیچھے سے ڈالر لیتے رہیں (قاضی حسین احمد کا بیان افغان جہاد
    کے دوران
    )

    PLEASE GIVE REFERENCE WITH NEWS IN WHICH JI GOT A SINGLE DOLLAR FROM USA

    ١١- اور جب کوئی آمر پاکستان پر قبضہ کر لے تو فورن اسکی گودھ میں جا بیٹھیں

    PLEASE ROSHNI DALAIN AAP KIS DODH SAY DHULI HOE PARTY KO SUPPORT KARTAY HAIN???
    [/color]
    [/QUOTE]

    and remember

  12. #11
    rao7 is offline Banned
    in transition
     
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    Lahore
    Posts
    2,449
    Quoted
    1178 Post(s)

    Re: How to become Liberal and Secular(Azmuda Nuskhay)

    Quote Originally Posted by iamamuslim View Post

    بات سن اوے ڈنگر ڈاکٹر میں نے یہ کہاں بولا ہے کے میں جو باتیں لکھ رہا ہوں وہ قرآن یا حدیث سے لکھ رہا ہوں ؟ میں مولوی کی تعریف کر رہا تھا ، ویسے کسی بات ہے تجھے کھبی جماعت اسلامی والوں نے یہ تک نہیں بتایا کے قاضی حسین احمد کے بیٹے امریکا میں تعلیم حاصل کرتے رہے ہیں اور قاضی حسین جہاد کے نام پر ڈالر لیتا رہا ہے ؟
    آخر وہ اسی باتیں کیوں بتاییں گے ، تجھ جسے الوں کو بھی تو پاگل بننا ہے

  13. #12
    junaiduthmani is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Dec 2011
    Posts
    439
    Quoted
    68 Post(s)

    Re: How to become Liberal and Secular(Azmuda Nuskhay)

    is thread ko delete kardena chahiye. For everybody's interest. Thanks

  14. #13
    iamamuslim's Avatar
    iamamuslim is offline video
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    Lahore
    Posts
    1,093
    Blog Entries
    1
    Quoted
    387 Post(s)

    Re: How to become Liberal and Secular(Azmuda Nuskhay)

    Quote Originally Posted by rao7 View Post

    and remember

    بات سن اوے ڈنگر ڈاکٹر میں نے یہ کہاں بولا ہے کے میں جو باتیں لکھ رہا ہوں وہ قرآن یا حدیث سے لکھ رہا ہوں ؟ میں مولوی کی تعریف کر رہا تھا ، ویسے کسی بات ہے تجھے کھبی جماعت اسلامی والوں نے یہ تک نہیں بتایا کے قاضی حسین احمد کے بیٹے امریکا میں تعلیم حاصل کرتے رہے ہیں اور قاضی حسین جہاد کے نام پر ڈالر لیتا رہا ہے ؟
    آخر وہ اسی باتیں کیوں بتاییں گے ، تجھ جسے الوں کو بھی تو پاگل بننا ہے

    Jab koe Daleel nahen nae you bakwas start..carry on..

  15. #14
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,515
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: How to become Liberal and Secular(Azmuda Nuskhay)

    Quote Originally Posted by junaiduthmani View Post
    is thread ko delete kardena chahiye. For everybody's interest. Thanks
    کیوں شرمندگی ہو رہی ہے ؟؟

  16. #15
    tariqmmalik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    3,903
    Quoted
    1452 Post(s)

    Re: How to become Liberal and Secular(Azmuda Nuskhay)

    Quote Originally Posted by lolipop2 View Post
    کیوں شرمندگی ہو رہی ہے ؟؟

    As Jack Nicholson said in the movie A Few Good Men: You can't handle the truth.

    lolipop2, these people can't handle the truth because they don't have a sound argument to defend their point of view. Why can't they give a cogent argument? Because there is none that exists. They try to get away with catchy phrases, conjecture, false propaganda, slander, ridicules, and just plain non-sense. Sometimes I wonder if they are misguided or actually trying to implement the Satanic Agenda of the people that have been condemned in all Holy scriptures. Maybe this Ultra Liberal crown consists of both of these types. They jsut assume they will con/deceive all the people all the time.

  17. #16
    rao7 is offline Banned
    in transition
     
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    Lahore
    Posts
    2,449
    Quoted
    1178 Post(s)

    Re: How to become Liberal and Secular(Azmuda Nuskhay)

    Quote Originally Posted by iamamuslim View Post
    Jab koe Daleel nahen nae you bakwas start..carry on..
    aab tujay Jamat-e-Islami walay kuch nai batatay aur jab tujay koi batya tu phir wo bakwas hogyi? lol..wah Momin sb wah

  18. #17
    iamamuslim's Avatar
    iamamuslim is offline video
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    Lahore
    Posts
    1,093
    Blog Entries
    1
    Quoted
    387 Post(s)

    Re: How to become Liberal and Secular(Azmuda Nuskhay)

    Quote Originally Posted by rao7 View Post
    aab tujay Jamat-e-Islami walay kuch nai batatay aur jab tujay koi batya tu phir wo bakwas hogyi? lol..wah Momin sb wah
    Lolzzzzzzzzzzz...tumaray above comment men kia chez hay jo tum nay mujy "BATAI " hay?

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in