All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: Kolaveri Di - why this nafrat, bombing & dehshatgardi

      
   
  1. #1
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    980
    Quoted
    51 Post(s)

    Kolaveri Di - why this nafrat, bombing & dehshatgardi



    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    http:/utu.be/mPmL16RYx6o


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreachstate.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall


  2. #2
    METAL's Avatar
    METAL is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2012
    Posts
    378
    Quoted
    126 Post(s)

    Re: Kolaveri Di - why this nafrat, bombing & dehshatgardi

    ye kia bakwas kee hai .......apne papa amreka ko suna ye

  3. #3
    dachiexpress is offline Banned
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    Sargodha/New Jursy
    Posts
    2,335
    Quoted
    1451 Post(s)

    Re: Kolaveri Di - why this nafrat, bombing & dehshatgardi

    great great great

    whats a true picture

    just great

  4. #4
    fawad is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    980
    Quoted
    51 Post(s)

    Re: Kolaveri Di - why this nafrat, bombing & dehshatgardi

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    جو دوست دہشت گردی کے ليے امريکہ کو قصوروار قرار ديتے ہيں، ان کی ياد دہانی کے ليے واضح کر دوں کہ وہ امريکی فوجی نہيں تھے جنھوں نے حال ہی ميں پاکستانی فوجيوں کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر نا صرف يہ کہ انھيں بزدلی سے قتل کيا بلکہ اپنے مکروہ جرم کی ويڈيو ريليز کر کے انتہائ دھڑلے سے اسے "ايک عظيم کارنامہ" قرار دے کر اس کی تشہير بھی کی۔ ان پرتشدد قاتلوں کی سوچ، فکر، نظريات اور مقاصد جو ان جرائم کا سبب بنتے ہيں اور جنھيں ہم اجاگر کر رہے ہيں، ان کے ليے امريکی حکومت کی کسی بھی سطح پر حمايت اور پشت پناہی موجود نہيں ہے۔ ہم ان غير انسانی جرائم کے خلاف نا صرف يہ کہ آواز بلند کر رہے ہيں بلکہ خطے ميں موجود اپنے دوستوں اور اتحاديوں کے ساتھ مل کر اس پاگل پن کو روکنے کی ہر ممکن کوشش بھی کر رہے ہيں جس کے سبب اب تک ہزاروں پاکستانی لقمہ اجل بن چکے ہيں۔ يہ ويڈيو ہماری اس جاری حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد ان دہشت گردوں کے مکروہ اعمال کو بے نقاب کرنا ہے اور ان کے حمايت پر بضد حلقہ احباب کی سوچ پر سوال اٹھانا ہے جو اب بھی مذہب کے لبادے میں ان کے جرائم کو کسی مقدس جدوجہد سے تعبير کرنے کی کوشش کرتے ہيں

    ۔
    اگر آپ ان دہشت گردوں کے جاری مظالم کو نظرانداز کر کے محض امريکہ پر بے مقصد تنقيد ہی کے متمنی ہیں، جو اب اپنے چہرے بھی پوشيدہ رکھنا ضروری نہيں سمجھتے تو پھر آپ ناقابل ترديد سچ کو پس پشت ڈال کر ايک بے بنياد جذباتی گردان پر ہی تکيہ کيے ہوۓ ہيں۔

    معاشرے سے اس عفريت کے خاتمے اور عام شہريوں کی جانوں کو محفوظ کرنےاور ان کی مدد کے ليے امريکہ کے سوا دنيا کے کسی اور ملک نے پاکستان کے عوام اور حکومت پاکستان کی اتنی مدد نہيں کی ہے۔ اس مدد ميں پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاک فوج کے مختلف شعبوں کی صلاحيت ميں اضافے کے ليے وسائل کی دستيابی، لاجسٹک سپورٹ اور مالی امداد بھی شامل ہے۔ امريکی حکومت پاکستان کے عوام کی مدد کے لیے ہميشہ پيش پيش رہی ہے۔ اس ويڈيو ميں ظلم اور بربريت سے مزين مناظر اور قتل وغارت گری جو دہشت گرد تنظيموں کا شيوہ ہے، ان کا موازنہ امريکہ کی جانب سے فراہم کی جانے والی مدد سے کريں اور پھر يہ فيصلہ کريں کہ کون پاکستان کا دوست اور طويل المدت بنيادوں پر اسٹريجک اتحادی ہے؟

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreachstate.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall






Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in