All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: طالبان عسکریت پسندوں نے چار مبینہ جاسوسوں کا سر قلم کر دیا۔

  1. #1
    Kalma-e-haq is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    135
    Quoted
    15 Post(s)

    طالبان عسکریت پسندوں نے چار مبینہ جاسوسوں کا سر قلم کر دیا۔

    کندھار: حکام کے مطابق، جنوبی افغانستان میں طالبان عسکریت پسندوں نےچار مبینہ جاسوسوں کا سر قلم کر دیا۔
    ان کی لاشیں اتوار کے روز صوبہ ہلمند کے ضلع واشر سےملیں۔صوبے کے ترجمان داؤد احمدی نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ" طالبان نےجن چار لوگوں کو جاسوسی کے الزام میں قتل کیا ہے وہ عام شہری تھے۔طالبان کو انبندوں کے پاس سے سیٹیلائیٹ فون ملے جس سے انھوں یہ سمجھا کہ یہ لوگ جاسوس ہیں۔ اس ضلع میں موبائل فون کام نہیں کرتے اور لوگ عام طور پر سیٹیلائیٹ فون ہی استعمال کرتے ہیں۔-
    یہ حرکت غیر انسانی ہے، سیٹیلائٹ فون رکھنا اس بات کی دلیل نہیں دیتاکہ یہ لوگ جاسوسی کر رہے تھے، دنیا کا کوئی قانون اس گھٹیہ جرم کی اجازت نہیں دے گا۔
    ڈان نیوز

  2. The Following 3 Users Say Thank You to Kalma-e-haq For This Useful Post:

    k-a-q (02-23-2012), lexkhan (02-28-2012), moazzamniaz (02-22-2012)

  3. #2
    Ajle Kanwal is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2011
    Posts
    220
    Quoted
    29 Post(s)

    Re: طالبان عسکریت پسندوں نے چار مبینہ جاسوسوں کا سر قلم کر دیا۔

    کیا کسی جانور کوکسی کا قتل کرنے کے لئے کوئی ثبوت یا دلیل چاہئے ہوتی ہے؟
    طالبان اور انکے ساتھی دعوای کرتے ہیں کہ انکی یہ جنگ اسلام کو بچانے کے لئے ہے ۔ کیا اسلام میں مخبر ہونے کے ثبوت کی ضرورت نہیں؟ اگر سیٹلائٹ فون ہی انکا مخبر ہونے کا ثبوت ہے اور اسی کی بناء پر ان چارلوگوں کا طالبان نے قتل کر دیا تو اللہ ایسے اسلام کا پرچار کرنے والوں سے بچائے۔

  4. #3
    yacir's Avatar
    yacir is offline Expert Member
    saying :
    Shikwa-e-Zulmat-e-Shab se to
    kahin behtar tha ... Apne
    hisse ki koi shamma jalatay
    jatay!
     
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    karachi
    Posts
    3,374
    Quoted
    1252 Post(s)

    Re: طالبان عسکریت پسندوں نے چار مبینہ جاسوسوں کا سر قلم کر دیا۔

    Quote Originally Posted by Ajle Kanwal View Post

    LOL ... here comes Ajle Kanwal !!!!
    fikr-e-insaniyat aur gham-e-insanyat se chooor chooorr hahahahaha

  5. #4
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: طالبان عسکریت پسندوں نے چار مبینہ جاسوسوں کا سر قلم کر دیا۔

    کیا کہا جاسکتا ہے ان میڈیا والوں کو تو طالبان سے اللہ واسطے کی دشمنی ہے

  6. #5
    lastbullet is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2010
    Posts
    197
    Quoted
    82 Post(s)

    Re: طالبان عسکریت پسندوں نے چار مبینہ جاسوسوں کا سر قلم کر دیا۔

    مدرسہ گلے کاٹییہ میں نئے سال کی تقریبات میں دو مولویوں نے خوشی میں اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا دیا
    تمام خارجی طالبان نے ان مولویوں کی جرات پر انھیں خیراں تحسین پیش کیا .اور یہ واضح کیا کے ان دونوں کو" بہتر " سے زیادہ حوریں ملنی چاہیئں ورنہ وہ گھوڑوں پر بیٹھ کر عالم بالا پر چڑھائی کردیں گے . ماشااللہ ، انشااللہ ،الحمدللہ .

  7. #6
    moazzamniaz is offline Expert Member
    A Normal Human Being with Most
    Common Flaws
     
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Ali Pur
    Posts
    13,023
    Quoted
    1146 Post(s)

    Re: طالبان عسکریت پسندوں نے چار مبینہ جاسوسوں کا سر قلم کر دیا۔

    ملا مسجد میں سر جھکاتا ہے
    حور جنت میں کانپ جاتی ہے
    ترمیم شدہ

  8. #7
    <nazish> Guest
    Edit>
     
    Re: طالبان عسکریت پسندوں نے چار مبینہ جاسوسوں کا سر قلم کر دیا۔

    pata nahi kyon islam ka naam badnaam kerty hian...
    insaani jaan ko itna ghair ahum kyon kerdiya hia...

  9. #8
    Kalma-e-haq is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    135
    Quoted
    15 Post(s)

    Re: طالبان عسکریت پسندوں نے چار مبینہ جاسوسوں کا سر قلم کر دیا۔

    Quote Originally Posted by coolfairy View Post
    کیا کہا جاسکتا ہے ان میڈیا والوں کو تو طالبان سے اللہ واسطے کی دشمنی ہے

    اس میں میڈیا کا کیا قصور ہے، ٹی ٹی پی کے ترجمان فضل سعید نے پاراچنار کے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے اور اگر انہوں نے یہ حملہ نہیں کیا تو وہ ایک ویڈیو کیوں نہیں جاری کرتے جس میں اس حملے کی تردید اور مذمت کریں۔ ۔ درجہ ذیل خبر میں ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کی ہے۔
    28 killed, 36 injured in Parachinar blast – The Express Tribune

  10. #9
    Ajle Kanwal is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2011
    Posts
    220
    Quoted
    29 Post(s)

    Re: طالبان عسکریت پسندوں نے چار مبینہ جاسوسوں کا سر قلم کر دیا۔

    Quote Originally Posted by yacir View Post
    LOL ... here comes Ajle Kanwal !!!!
    fikr-e-insaniyat aur gham-e-insanyat se chooor chooorr hahahahaha

    ابھی تک تو یہ پتہ تھا کہ طالبان ان عورتوں پرسختی کرتےتھے جو انکے بتائے ہوئے طریقے کا پردہ نہیں کرتیں یا پھر پڑھ لکھ کر اپنی زندگی اپنی مرضی کے مطابق جینا چاہتی تھیں۔ وہ ان مردوں پر تشدد کرتے تھے جنھوں نےداڑھی نہ رکھی ہو یا پھر انکی شلواراونچی یا نیچی ہو وغیرہ وغیرہ۔ اب یوں لگتا ہےکہ طالبان کے چاہنے والوں نے 'فکر انسانیت' اور 'غم انسانیت' پر اظہار جزبات پربھی پابندی لگادی ہے۔
    اگر طالبان کے نظریات سے آپ اتفاق نہ کریں یاانکے دہشت گردی کے کارناموں پر کوئی انگلی اٹھائيں بس آپ کا اللہ ہی حافظ ہے۔۔۔۔۔۔

  11. #10
    yacir's Avatar
    yacir is offline Expert Member
    saying :
    Shikwa-e-Zulmat-e-Shab se to
    kahin behtar tha ... Apne
    hisse ki koi shamma jalatay
    jatay!
     
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    karachi
    Posts
    3,374
    Quoted
    1252 Post(s)

    Re: طالبان عسکریت پسندوں نے چار مبینہ جاسوسوں کا سر قلم کر دیا۔

    Quote Originally Posted by Ajle Kanwal View Post

    ابھی تک تو یہ پتہ تھا کہ طالبان ان عورتوں پرسختی کرتےتھے جو انکے بتائے ہوئے طریقے کا پردہ نہیں کرتیں یا پھر پڑھ لکھ کر اپنی زندگی اپنی مرضی کے مطابق جینا چاہتی تھیں۔ وہ ان مردوں پر تشدد کرتے تھے جنھوں نےداڑھی نہ رکھی ہو یا پھر انکی شلواراونچی یا نیچی ہو وغیرہ وغیرہ۔ اب یوں لگتا ہےکہ طالبان کے چاہنے والوں نے 'فکر انسانیت' اور 'غم انسانیت' پر اظہار جزبات پربھی پابندی لگادی ہے۔
    اگر طالبان کے نظریات سے آپ اتفاق نہ کریں یاانکے دہشت گردی کے کارناموں پر کوئی انگلی اٹھائيں بس آپ کا اللہ ہی حافظ ہے۔۔۔۔۔۔

    ohhhhh reallyyyyyyy?????

    I seeeeeeeee ....... let me thinkkkkkkkk .....
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    you know ... after soooooo much of thinkinhggggg..... only one word comes to my mind! - tusssi samajhe tou gaye hoga LOLLZZZZZzzzzz

  12. #11
    Ajle Kanwal is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2011
    Posts
    220
    Quoted
    29 Post(s)

    Re: طالبان عسکریت پسندوں نے چار مبینہ جاسوسوں کا سر قلم کر دیا۔

    Quote Originally Posted by yacir View Post
    ohhhhh reallyyyyyyy?????

    I seeeeeeeee ....... let me thinkkkkkkkk .....
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    you know ... after soooooo much of thinkinhggggg..... only one word comes to my mind! - tusssi samajhe tou gaye hoga LOLLZZZZZzzzzz
    آپ کے مزاق کرنے کی صلاحیت پر داد دیتی ہوں۔۔۔ میں آپ کے کہے بغیر آپکی بات سمجھ گئی ہونگی؟۔۔۔ لو، اگر اتنی عقل ہوتی تو آپ سے مغز ماری ہی کیوں کرتی۔ جلیں یہ سمجھیں کہ یہ روز روز کے دھماکے، قتل اوغارت، اغواء کی خبریں کسی بھی نارمل انسان کا دماغ پھرا دے تو میں ناچیز کیا ہوں۔ اچھا چلیں آپ ہی سمجھا دیں۔

  13. #12
    yacir's Avatar
    yacir is offline Expert Member
    saying :
    Shikwa-e-Zulmat-e-Shab se to
    kahin behtar tha ... Apne
    hisse ki koi shamma jalatay
    jatay!
     
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    karachi
    Posts
    3,374
    Quoted
    1252 Post(s)

    Re: طالبان عسکریت پسندوں نے چار مبینہ جاسوسوں کا سر قلم کر دیا۔

    Quote Originally Posted by Ajle Kanwal View Post
    آپ کے مزاق کرنے کی صلاحیت پر داد دیتی ہوں۔۔۔ میں آپ کے کہے بغیر آپکی بات سمجھ گئی ہونگی؟۔۔۔ لو، اگر اتنی عقل ہوتی تو آپ سے مغز ماری ہی کیوں کرتی۔ جلیں یہ سمجھیں کہ یہ روز روز کے دھماکے، قتل اوغارت، اغواء کی خبریں کسی بھی نارمل انسان کا دماغ پھرا دے تو میں ناچیز کیا ہوں۔ اچھا چلیں آپ ہی سمجھا دیں۔
    allle aalllee aaalleee.. hamali ajle tanwal tou chamajhh nahi aala....awwwwwww choooo saaaaad !

  14. #13
    Ajle Kanwal is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2011
    Posts
    220
    Quoted
    29 Post(s)

    Re: طالبان عسکریت پسندوں نے چار مبینہ جاسوسوں کا سر قلم کر دیا۔

    Quote Originally Posted by yacir View Post
    allle aalllee aaalleee.. hamali ajle tanwal tou chamajhh nahi aala....awwwwwww choooo saaaaad !
    پپو یال تنگ نہ کل بتا دے پلیییییج ورنہ لودوں گیییی۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in