All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: انصاف کے بارے میں قرآنی آیتیں

      
   
  1. #1
    ~ **Heaven Crown** ~'s Avatar
    ~ **Heaven Crown** ~ is offline Expert Member
    Sometimes the best revenge is
    to Smile, Move on and do
    nothing!
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Dil Main
    Posts
    44,902
    Blog Entries
    6
    Quoted
    267 Post(s)

    انصاف کے بارے میں قرآنی آیتیں



    سورۃ انّساء ۱۳۵
    اے ایمان والو عدل و انصاف پر مضبوطی سے جم جانے والے اور خوشنودی مولا کے لئے سچّی گواہی دینے والے بن جاوَ، گو وہ تمھارے اپنے خلاف ہو یا اپنے ماں باپ کے یا رشتہ دار عزیزوں کے، وہ شخص اگر امیر ہو تو اور فقیر ہو تو دونوں کے ساتھ اللہ کو زیادہ تعلق ہے، اس لئے تم خواہش نفس کے پیچھے پڑ کر انصاف نہ چھوڑ دینا، اگر تم نے کج بیانی یا پہلو تہی کی تو جان لو کہ جو کچھ تم کروگے اللہ تعالیٰ اس سے پوری طرح باخبر ہے۔


    سورۃ الاعراف ۱۸۱
    اور ہماری مخلوق میں ایک ایسی بھی ہے جو حق کے موافق ہدایت کرتی ہے اور اسکے موافق انصاف بھی کرتی ہے۔


    سورۃ المائدۃ ۴۲
    ۔۔۔۔۔اگر تم فیصلہ کرو تو ان میں عدل و انصاف کے ساتھ فیصلہ کرو، یقینا عدل والوں کے ساتھ اللہ محبت رکھتا ہے۔


    سورۃ المائدہ ۸
    اے ایمان والو تم اللہ کی خاطر حق پر قائم ہو جاوَ، راستی اور انصاف کے ساتھ گواہی دینے والے بن جاوَ۔ کسی قوم کی عداوت تمھیں خلاف عدل پر آمادہ نہ کر دے۔ عدل کیا کرو جو پرہیز گاری کے زیادو قریب ہے اور اللہ تعالی سے ڈرتے رہو، یقین مانو کے اللہ تعالی تمھارے اعمال سے با خبر ہے۔


    سورۃ یونس ۴۷
    اور ہر امّت کے لیے ایک رسول ہے، سو جب انکا وہ رسول آ چکتا ہے انکا فیصلہ انصاف کے ساتھ کیا جاتا ہے اور ان پر ظلم نہیں کیا جاتا۔


    سورۃ الحدید ۲۵
    یقینا ہم نے اپنے پیغمبروں کو کھلی دلیلیں دے کر بھیجا اور انکے ساتھ کتاب اور میزان نازل فرمایا تاکہ لوگ عدل پر قائم رہیں۔


    سورۃ الاعراف ۲۹
    آپ کہہ دیجئے کہ میرے رب نے حکم دیا ہے انصاف کا۔


    سورۃ الشورےٰ- ۱۵
    پس آپ لوگوں کو اسی طرف بلاتے رہیں اور جو کچھ آپ سے کہا گیا ہے اس پر مضبوطی سے جم جائیں اور انکی خواہشوں پر نہ چلیں اور کہ دیں کہ اللہ تعالیٰ نے جتنی کتابیں نازل فرمائی ہیں میرا ان پر ایمان ہے اور مجھے حکم دیا گیا ہے تم میں انصاف کرتا رہوں۔ ہمارا اور تم سب کا پروردگار اللہ ہی ہے ہمارے اعمال ہمارے لیے ہیں اور تمھارے اعمال تمھارے لیے ہیں، ہم تم میں کوئی بحث نہیں، اللہ تعالیٰ ہم سب کو جمع کریگا اور اسی کی طرف لوٹنا ہے۔


    سورۃ البقرۃ ۶۲
    مسلمان ہوں، یہودی ہوں، عیسائی ہوں یا صابی ہوں، جو کوئی بھی اللہ تعالٰی پر اور قیامت کے دن پر ایمان لائے اور نیک عمل کرے ان کے اجرا ان کے رب کے پاس ہیں اور ان پر نہ تو کوئی خوف ہے اور نہ اداسی۔


    سورۃ النحل ۱۲۵
    اپنے رب کی راہ کی طرف لوگوں کو حکمت اور بہترین نصیحت کے ساتھ بلائیے اور ان سے بہترین طریقے سے گفتگو کیجئے۔ یقینا آپ کا رب اپنی راہ سے بہکنے والوں کی بھی خوب جانتا ہے اور وہ راہ یافتہ لوگوں سے بھی بخوبی واقف ہے۔


    سورۃ محمد ۲۲ - ۲۳
    اور تم سے یہ بھی بعید نہیں کہ اگر تم کو حکومت مل جائے تو تم زمین میں فساد برپا کردو اور رشتے ناتے توڑ ڈالو۔ یہ وہی لوگ ہیں جن پر اللہ کی پھٹکار ہے اور جنکی سماعت اور آنکھوں کی روشنی چھین لی ہے۔


    سورۃ الممتحنہ ۸ ۹
    جن لوگوں نے تم سے دین کے بارے میں لڑائی نہیں کی اور تمہیں جلا وطن نہیں کیا انکے ساتھ سلوک و احسان کرنے اور منصفانہ بھلے برتاوَ کرنے سے اللہ تمہیں نہیں روکتا، بلکہ اللہ تعالیٰ تو انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔


    سورۃ آل عمران ۲۱
    جو لوگ اللہ تعالٰی کی آیتوں سے کفر کرتے ہیں اور نا حق نبیوں کو قتل کر ڈالتے ہیں اور جو لوگ عدل و انصاف کی بات کہیں انہیں بھی قتل کر ڈالتے ہیں، تو اے نبی انہیں دردناک عذاب کی خبر دے دیجئے

  2. The Following 8 Users Say Thank You to ~ **Heaven Crown** ~ For This Useful Post:

    Adiva Afafa (03-04-2012), Ammy_769 (03-04-2012), Hareem (03-04-2012), Haz!L (03-04-2012), khalid jamil malik (03-04-2012), mr_innocent (03-05-2012), Nabbas (03-05-2012), pari girl (03-04-2012)

  3. #2
    Haz!L's Avatar
    Haz!L is offline Crazy 0v3r y3w :x
    Blessed Alhamdullilah :)
     
    Join Date
    May 2011
    Location
    $acha1 k1 dunya lVla1n
    Posts
    18,454
    Blog Entries
    9
    Quoted
    2056 Post(s)

    Re: انصاف کے بارے میں قرآنی آیتیں

    JazakAllah Khair.................

  4. #3
    Adiva Afafa's Avatar
    Adiva Afafa is offline `~PsyCholOG!$t~`
    Excuses are but a defense
    mechanism for guilt !
     
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    Hyderabad, Sindh
    Posts
    11,473
    Blog Entries
    21
    Quoted
    1379 Post(s)

    Re: انصاف کے بارے میں قرآنی آیتیں

    ​jazakaAllah..................................

  5. #4
    tehseen84's Avatar
    tehseen84 is offline Ae Jazba -e- Dil.........
    Nobody is perfect. I AM
    "NOBODY"
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Gujrat (pakistan)
    Posts
    4,070
    Quoted
    24 Post(s)

    Re: انصاف کے بارے میں قرآنی آیتیں

    Jazakallah khair.......

  6. #5
    Hareem's Avatar
    Hareem is offline Expert Member
    Be yourself, love yourself and
    remain yourself!
     
    Join Date
    Aug 2010
    Posts
    7,764
    Quoted
    8 Post(s)

    Re: انصاف کے بارے میں قرآنی آیتیں

    JazakAllah.................................................

  7. #6
    khalid jamil malik's Avatar
    khalid jamil malik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    in abu dhabi
    Posts
    29,691
    Blog Entries
    55
    Quoted
    230 Post(s)

    Re: انصاف کے بارے میں قرآنی آیتیں

    jazak ALLAH-----------------------

  8. #7
    pari girl's Avatar
    pari girl is offline Expert Member
    incomplete without u.....
     
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    home sweet home
    Posts
    11,619
    Quoted
    971 Post(s)

    Re: انصاف کے بارے میں قرآنی آیتیں

    Jazakallah.................................

  9. #8
    mr_innocent's Avatar
    mr_innocent is offline Innocent Member
    Karte Hain Log Maal Jamaa Kis
    Liye Yahan, IQBAL, Silta Hai
    Aadmi ka Kafan Jaib Ke
    Bagair...
     
    Join Date
    Jan 2009
    Location
    London, UK
    Posts
    2,904
    Blog Entries
    3
    Quoted
    216 Post(s)

    Re: انصاف کے بارے میں قرآنی آیتیں

    Jazakallah......................thanks
    Quote Originally Posted by ~`Heaven Crown`~ View Post


    سورۃ انّساء ۱۳۵
    اے ایمان والو عدل و انصاف پر مضبوطی سے جم جانے والے اور خوشنودی مولا کے لئے سچّی گواہی دینے والے بن جاوَ، گو وہ تمھارے اپنے خلاف ہو یا اپنے ماں باپ کے یا رشتہ دار عزیزوں کے، وہ شخص اگر امیر ہو تو اور فقیر ہو تو دونوں کے ساتھ اللہ کو زیادہ تعلق ہے، اس لئے تم خواہش نفس کے پیچھے پڑ کر انصاف نہ چھوڑ دینا، اگر تم نے کج بیانی یا پہلو تہی کی تو جان لو کہ جو کچھ تم کروگے اللہ تعالیٰ اس سے پوری طرح باخبر ہے۔


    سورۃ الاعراف ۱۸۱
    اور ہماری مخلوق میں ایک ایسی بھی ہے جو حق کے موافق ہدایت کرتی ہے اور اسکے موافق انصاف بھی کرتی ہے۔


    سورۃ المائدۃ ۴۲
    ۔۔۔۔۔اگر تم فیصلہ کرو تو ان میں عدل و انصاف کے ساتھ فیصلہ کرو، یقینا عدل والوں کے ساتھ اللہ محبت رکھتا ہے۔


    سورۃ المائدہ ۸
    اے ایمان والو تم اللہ کی خاطر حق پر قائم ہو جاوَ، راستی اور انصاف کے ساتھ گواہی دینے والے بن جاوَ۔ کسی قوم کی عداوت تمھیں خلاف عدل پر آمادہ نہ کر دے۔ عدل کیا کرو جو پرہیز گاری کے زیادو قریب ہے اور اللہ تعالی سے ڈرتے رہو، یقین مانو کے اللہ تعالی تمھارے اعمال سے با خبر ہے۔


    سورۃ یونس ۴۷
    اور ہر امّت کے لیے ایک رسول ہے، سو جب انکا وہ رسول آ چکتا ہے انکا فیصلہ انصاف کے ساتھ کیا جاتا ہے اور ان پر ظلم نہیں کیا جاتا۔


    سورۃ الحدید ۲۵
    یقینا ہم نے اپنے پیغمبروں کو کھلی دلیلیں دے کر بھیجا اور انکے ساتھ کتاب اور میزان نازل فرمایا تاکہ لوگ عدل پر قائم رہیں۔


    سورۃ الاعراف ۲۹
    آپ کہہ دیجئے کہ میرے رب نے حکم دیا ہے انصاف کا۔


    سورۃ الشورےٰ- ۱۵
    پس آپ لوگوں کو اسی طرف بلاتے رہیں اور جو کچھ آپ سے کہا گیا ہے اس پر مضبوطی سے جم جائیں اور انکی خواہشوں پر نہ چلیں اور کہ دیں کہ اللہ تعالیٰ نے جتنی کتابیں نازل فرمائی ہیں میرا ان پر ایمان ہے اور مجھے حکم دیا گیا ہے تم میں انصاف کرتا رہوں۔ ہمارا اور تم سب کا پروردگار اللہ ہی ہے ہمارے اعمال ہمارے لیے ہیں اور تمھارے اعمال تمھارے لیے ہیں، ہم تم میں کوئی بحث نہیں، اللہ تعالیٰ ہم سب کو جمع کریگا اور اسی کی طرف لوٹنا ہے۔


    سورۃ البقرۃ ۶۲
    مسلمان ہوں، یہودی ہوں، عیسائی ہوں یا صابی ہوں، جو کوئی بھی اللہ تعالٰی پر اور قیامت کے دن پر ایمان لائے اور نیک عمل کرے ان کے اجرا ان کے رب کے پاس ہیں اور ان پر نہ تو کوئی خوف ہے اور نہ اداسی۔


    سورۃ النحل ۱۲۵
    اپنے رب کی راہ کی طرف لوگوں کو حکمت اور بہترین نصیحت کے ساتھ بلائیے اور ان سے بہترین طریقے سے گفتگو کیجئے۔ یقینا آپ کا رب اپنی راہ سے بہکنے والوں کی بھی خوب جانتا ہے اور وہ راہ یافتہ لوگوں سے بھی بخوبی واقف ہے۔


    سورۃ محمد ۲۲ - ۲۳
    اور تم سے یہ بھی بعید نہیں کہ اگر تم کو حکومت مل جائے تو تم زمین میں فساد برپا کردو اور رشتے ناتے توڑ ڈالو۔ یہ وہی لوگ ہیں جن پر اللہ کی پھٹکار ہے اور جنکی سماعت اور آنکھوں کی روشنی چھین لی ہے۔


    سورۃ الممتحنہ ۸ ۹
    جن لوگوں نے تم سے دین کے بارے میں لڑائی نہیں کی اور تمہیں جلا وطن نہیں کیا انکے ساتھ سلوک و احسان کرنے اور منصفانہ بھلے برتاوَ کرنے سے اللہ تمہیں نہیں روکتا، بلکہ اللہ تعالیٰ تو انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔


    سورۃ آل عمران ۲۱
    جو لوگ اللہ تعالٰی کی آیتوں سے کفر کرتے ہیں اور نا حق نبیوں کو قتل کر ڈالتے ہیں اور جو لوگ عدل و انصاف کی بات کہیں انہیں بھی قتل کر ڈالتے ہیں، تو اے نبی انہیں دردناک عذاب کی خبر دے دیجئے

  10. #9
    Nabbas's Avatar
    Nabbas is offline Expert Member
    Stright Forward
     
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakist
    Posts
    3,588
    Quoted
    322 Post(s)

    Re: انصاف کے بارے میں قرآنی آیتیں

    JazakAllah Khair!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

  11. #10
    uroosa123's Avatar
    uroosa123 is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2009
    Posts
    2,442
    Blog Entries
    2
    Quoted
    150 Post(s)

    Re: انصاف کے بارے میں قرآنی آیتیں

    Jazak Allah................................

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in