All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: مانسہرہ میں سی ڈییز اور نیٹ کیفے کے دوکانداروں کو دھمکی

      
   
  1. #1
    Kalma-e-haq is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    135
    Quoted
    15 Post(s)

    مانسہرہ میں سی ڈییز اور نیٹ کیفے کے دوکانداروں کو دھمکی

    مانسہرہ کی انتظامیہ نے اتوار کے روز، سی ڈییزاور نیٹ کیفے کے دوکانداروں سے کہا ہے کہ وہ اپنا کاروبار بند کردیں۔یہ اس وقت ہوا جب حفصہ برگیڈ جو کہ اپنے آپ کوپاکستانی طالبان سے منصوب کرتے ہیں، نے کہا کہ وہ نیٹ کیفے، سی ڈی کی دکانیں، کیبلآپریٹر، این جی اوز اور تعلیمی ادارے جہاں کو ایجوکیشن ہے، اگر بند نہ کیے گئے توان پر بموں سے حملہ کیا جائے گا۔ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے، ایک انٹرنیٹکیفے کے مالک نے نام نہ ظاہر ہونے کی درخواست پر کہا کہ" میرے کے پورے خاندانکا دارومدار اس کاروبار پر ہے، میں کیسے شٹر بند کرسکتا ہوں؟"۔
    اس کا کہنا تھا کہ اس کا کیفے طلباء، اساتذہ اورریسرچرزکو سہولت فراہم کرتا ہے، جو اس سہولت کو خریدنے کے متحمل نہیں۔-ایکسپریس نیوزاس دھمکی سے کئی لوگ اپنا کاروبار کھو دیں گےاور کافی گھروں کے چراغ گل ہو جائیں گے، پہلے یہ دہشت گرد لوگوں کی جان کے پیچھےپڑے تھے اور اب یہ دہشت گرد لوگوں کے کاروبار کے پیچھے پڑے ہیں، نجانے کون سےاسلام کو لے کر بیٹھے ہیں۔

  2. The Following User Says Thank You to Kalma-e-haq For This Useful Post:

    moazzamniaz (03-22-2012)

  3. #2
    Ajle Kanwal is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2011
    Posts
    220
    Quoted
    29 Post(s)

    Re: مانسہرہ میں سی ڈییز اور نیٹ کیفے کے دوکانداروں کو دھمکی

    پاکستانی طالبان کا کتنا ڈبل اسٹنڈرڈ ہے۔ خود تو انٹرنٹ کا استعمال بڑے زور شور سے کرتے ہیں اور دوکانداروں کو نیٹ کیفے بند کرنے کا حکم دے رہے ہیں؟ کیا نیٹ کیفے کو بندکروانے کا حکم صرف اس طبقے کو متاثر نہیں کرے گا جنکو اپنے گھروں میں کمپیوٹر اورانٹرنیٹ رکھنے کی حیثیت نہیں؟ کتنی آسانی سے یہ لوگوں کی روزی روٹی چھین رہے ہیں۔

  4. #3
    yacir's Avatar
    yacir is offline Expert Member
    saying :
    Shikwa-e-Zulmat-e-Shab se to
    kahin behtar tha ... Apne
    hisse ki koi shamma jalatay
    jatay!
     
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    karachi
    Posts
    3,374
    Quoted
    1252 Post(s)

    Re: مانسہرہ میں سی ڈییز اور نیٹ کیفے کے دوکانداروں کو دھمکی

    Quote Originally Posted by Ajle Kanwal View Post
    پاکستانی طالبان کا کتنا ڈبل اسٹنڈرڈ ہے۔ خود تو انٹرنٹ کا استعمال بڑے زور شور سے کرتے ہیں اور دوکانداروں کو نیٹ کیفے بند کرنے کا حکم دے رہے ہیں؟ کیا نیٹ کیفے کو بندکروانے کا حکم صرف اس طبقے کو متاثر نہیں کرے گا جنکو اپنے گھروں میں کمپیوٹر اورانٹرنیٹ رکھنے کی حیثیت نہیں؟ کتنی آسانی سے یہ لوگوں کی روزی روٹی چھین رہے ہیں۔

    Ajle-e-Kanwaallll jindaaaaabaaadddddddd .............
    mager nahiaaatiiiiiiiiiiiiiiii chchchchchchchc

  5. #4
    Ajle Kanwal is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2011
    Posts
    220
    Quoted
    29 Post(s)

    Re: مانسہرہ میں سی ڈییز اور نیٹ کیفے کے دوکانداروں کو دھمکی

    Quote Originally Posted by yacir View Post
    Ajle-e-Kanwaallll jindaaaaabaaadddddddd .............
    mager nahiaaatiiiiiiiiiiiiiiii chchchchchchchc


    جندابادی مبالک کا بہت چکریہ بھائی یاچر۔ میلے لئے افچوچ کرنے کا بھی چکریہ - پل آپ کو یہ بتاتی چلوں کہ طالبان کے چوں چوں سے میں نئی دلتی۔ سچی سچی۔۔۔۔۔


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in