All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: فقیری پر اثر جاڑے کا نہیں ہو تا

      
   
  1. #1
    raz-e-dil's Avatar
    raz-e-dil is offline Expert Member
    <3
     
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    khak nasheen
    Posts
    6,155
    Quoted
    182 Post(s)

    فقیری پر اثر جاڑے کا نہیں ہو تا

    اسلام و علیکم کیا حال ہے آپ سب کے ۔۔۔۔ آپ سب کی خدمت ایک اور کاوش لے کر حاضر ہوا ہوں اسد بھائی اور فصیح بھائی کی خاص توجہ چاہتا ہوں


    وعلیکم اسلام
    رازِؔدل

  2. The Following 5 Users Say Thank You to raz-e-dil For This Useful Post:

    aziz-qais (04-18-2012), Nabbas (04-19-2012), R oC k iN (04-18-2012), sfaseehrabbani (04-19-2012), Shab-e-Firaaq (04-18-2012)

  3. #2
    farrukhjii's Avatar
    farrukhjii is offline Expert Member
    Pagal Pagal
     
    Join Date
    Jun 2009
    Location
    Hujoom-e-Fik'r maiN
    Posts
    3,824
    Quoted
    383 Post(s)

    Re: فقیری پر اثر جاڑے کا نہیں ہو تا

    achi koshish Raaz, khayalat ka acha tana bana buna tum nay...
    baqi ki technical errors per rooshni tu faseeh bhai aur asad daal hi dain gay.
    likhtay raho..
    aabad o kamran raho..ameen
    Khayal-ger



  4. #3
    raz-e-dil's Avatar
    raz-e-dil is offline Expert Member
    <3
     
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    khak nasheen
    Posts
    6,155
    Quoted
    182 Post(s)

    Re: فقیری پر اثر جاڑے کا نہیں ہو تا

    آٌپ کا بے شکریہ فرخ بھائی آپ نے مری ہمیشہ حوصلہ افزائی کی ہے

  5. #4
    zahra mannan's Avatar
    zahra mannan is offline Junior Member
    Allah Raheem hai Rehmaan hai
     
    Join Date
    Apr 2011
    Posts
    376
    Quoted
    84 Post(s)

    Re: فقیری پر اثر جاڑے کا نہیں ہو تا

    keep it up raz-e-dil buht khoob koshish ki app ne

  6. #5
    Shab-e-Firaaq's Avatar
    Shab-e-Firaaq is offline UnderEstimated !
    Khwaab Azaab .
     
    Join Date
    Apr 2006
    Location
    Ghar Main
    Posts
    57,240
    Blog Entries
    5
    Quoted
    846 Post(s)

    Re: فقیری پر اثر جاڑے کا نہیں ہو تا

    Khoob Buhat achay




    Kuch Khwaab Jo Na Dekhein Tu GuZra Nahin Hota .. !!




    Hum Na'Janey Kis Pa'l Main Saniha ho Jaein Gay ..


  7. #6
    aziz-qais's Avatar
    aziz-qais is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    May 2011
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    1,408
    Quoted
    164 Post(s)

    Re: فقیری پر اثر جاڑے کا نہیں ہو تا

    خوبصورت کاوش ہے لکھتے ریہں داد قبول ہو

  8. #7
    raz-e-dil's Avatar
    raz-e-dil is offline Expert Member
    <3
     
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    khak nasheen
    Posts
    6,155
    Quoted
    182 Post(s)

    Re: فقیری پر اثر جاڑے کا نہیں ہو تا

    aap sab logo ka behad shukriya ./.....................................

  9. #8
    R oC k iN is offline cAtcH ME
    cATcH mE, iF U cAn....
     
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    U cAn Run But U cAn't HiD
    Posts
    116,656
    Blog Entries
    47
    Quoted
    886 Post(s)

    Re: فقیری پر اثر جاڑے کا نہیں ہو تا

    BoHat UmmmDA Kalam KHooooooB

    sHare kArte RaHA kArein ...... !
    کہتے ہیں عشق نام کےگذرے ہیں اک بزرگ
    ہم لوگ بھی مرید اُسی سلسلے کے ہیں



  10. #9
    sfaseehrabbani's Avatar
    sfaseehrabbani is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Muscat, Oman
    Posts
    1,119
    Quoted
    109 Post(s)

    Re: فقیری پر اثر جاڑے کا نہیں ہو تا

    رازِ دل بھائی
    آپ کا بہت شکریہ کہ مجھے عزت بخشی۔
    آپ کا تجرباتی وزن اچھا تو ہے لیکن اگر آپ مفاعیلُن فعولُن مفاعیلُن فعولُن پر مشق کرتے تو اس سے زیادہ روانی محسوس کرتے۔
    یا اس کے مصرعوں کو اس طرح دو حصوں میں تقسیم کرتے مفاعیلُن مفاعیلُن کے بعد وقفہ آتا جیسے مطلع کا دوسرا مصرعہ
    ترے قدموں کی آہٹ سے، تجھے جان لوں گا
    ایک مخلصانہ مشورہ ہے کہ عروضی تجربات کے بجائے مروجہ بحور ہی میں نئے خیالات تلاشنے پر اپنی توجہ مبذول کیجیے کہ نئے اوزان کم ہی مقبول ہوتے ہیں۔
    لفظ "میں'' (واحد متکلم) کو اگرچہ ایک حرف کے برابر برتا جا رہا ہے لیکن اس کو سببِ خفیف یعنی فع کے وزن پر برتنا زیادہ اچھا ہے اور خصوصاً جفائیں والے شعر کے دوسرے مصرعے کے آغاز میں تو بالکل بھی اچھا نہیں لگ رہا۔
    گناہگاروں کو گنہگاروں لکھیے۔
    امید ہے آپ میری گذارشات کو مثبت انداز میں لیں گے۔
    آپ کا ایک بار اور بھی شکریہ، بہت زیادہ شاد رہیے۔

  11. #10
    raz-e-dil's Avatar
    raz-e-dil is offline Expert Member
    <3
     
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    khak nasheen
    Posts
    6,155
    Quoted
    182 Post(s)

    Question Re: فقیری پر اثر جاڑے کا نہیں ہو تا

    Quote Originally Posted by sfaseehrabbani View Post
    رازِ دل بھائی
    آپ کا بہت شکریہ کہ مجھے عزت بخشی۔
    آپ کا تجرباتی وزن اچھا تو ہے لیکن اگر آپ مفاعیلُن فعولُن مفاعیلُن فعولُن پر مشق کرتے تو اس سے زیادہ روانی محسوس کرتے۔
    یا اس کے مصرعوں کو اس طرح دو حصوں میں تقسیم کرتے مفاعیلُن مفاعیلُن کے بعد وقفہ آتا جیسے مطلع کا دوسرا مصرعہ
    ترے قدموں کی آہٹ سے، تجھے جان لوں گا
    ایک مخلصانہ مشورہ ہے کہ عروضی تجربات کے بجائے مروجہ بحور ہی میں نئے خیالات تلاشنے پر اپنی توجہ مبذول کیجیے کہ نئے اوزان کم ہی مقبول ہوتے ہیں۔
    لفظ "میں'' (واحد متکلم) کو اگرچہ ایک حرف کے برابر برتا جا رہا ہے لیکن اس کو سببِ خفیف یعنی فع کے وزن پر برتنا زیادہ اچھا ہے اور خصوصاً جفائیں والے شعر کے دوسرے مصرعے کے آغاز میں تو بالکل بھی اچھا نہیں لگ رہا۔
    گناہگاروں کو گنہگاروں لکھیے۔
    امید ہے آپ میری گذارشات کو مثبت انداز میں لیں گے۔
    آپ کا ایک بار اور بھی شکریہ، بہت زیادہ شاد رہیے۔



    آپکا بے حد شکریہ فصیح بھائی اور جن جن جگاہوں کی آپ نے نشاندہی کی وہ واقعی قابالِ غور اور قابلِ فکر جگاہیں میں انشااللہ کوشش کروں گا کہ آئندہ سے ایسی غلطیوںسے گریز کروں گا دوسرا آپ
    کی گزارشات نہیں یہ قیمتی آرا ہے جو مرے جیسے جاہل کے لیئے شبنم کے قطرے کے مانند ہے بہت بہت شکریہ آپکا آپ نے مری رہنمائی فرمائی

  12. #11
    sweet eyes's Avatar
    sweet eyes is offline BaSnA hE TeRe AaNkHoN mEn
    Ur JaoN paRinDa baN kAr
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    KSA
    Posts
    12,130
    Blog Entries
    2
    Quoted
    190 Post(s)

    Re: فقیری پر اثر جاڑے کا نہیں ہو تا

    tere qadmon ki aahat se tojhe jaan lon ga .....

    vah raaz g ... kia khoob likh dia aap ne ...
    bhooot he pasand aaya ...
    likhre rahea ..


  13. #12
    sfaseehrabbani's Avatar
    sfaseehrabbani is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Muscat, Oman
    Posts
    1,119
    Quoted
    109 Post(s)

    Re: فقیری پر اثر جاڑے کا نہیں ہو تا

    Quote Originally Posted by raz-e-dil View Post

    آپکا بے حد شکریہ فصیح بھائی اور جن جن جگاہوں کی آپ نے نشاندہی کی وہ واقعی قابالِ غور اور قابلِ فکر جگاہیں میں انشااللہ کوشش کروں گا کہ آئندہ سے ایسی غلطیوںسے گریز کروں گا دوسرا آپ
    کی گزارشات نہیں یہ قیمتی آرا ہے جو مرے جیسے جاہل کے لیئے شبنم کے قطرے کے مانند ہے بہت بہت شکریہ آپکا آپ نے مری رہنمائی فرمائی

    آپ کا بہت شکرگزار ہوں کہ آپ نے میری باتوں کو کسی لائق سمجھا۔
    ہر پل شاداں و فرحاں رہیے۔


  14. #13
    Tifl e Maktab's Avatar
    Tifl e Maktab is offline Chal kahiN aur ChalaiN
    سچ کچھہ نہیں
    رکھا ہے یہ
    آنکھوں کے سیپ
    میں
     
    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Karachi
    Posts
    4,887
    Blog Entries
    2
    Quoted
    202 Post(s)

    Re: فقیری پر اثر جاڑے کا نہیں ہو تا

    bht khoob raaz ji,

    maqtaa bht hi khoob hai............................daad qabool kijiye...

    https://www.friendskorner.com/forum/signaturepics/sigpic37051_15.gif

  15. #14
    Nabbas's Avatar
    Nabbas is offline Expert Member
    Stright Forward
     
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakist
    Posts
    3,588
    Quoted
    322 Post(s)

    Re: فقیری پر اثر جاڑے کا نہیں ہو تا

    Khoobsoorat!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

  16. #15
    raz-e-dil's Avatar
    raz-e-dil is offline Expert Member
    <3
     
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    khak nasheen
    Posts
    6,155
    Quoted
    182 Post(s)

    Re: فقیری پر اثر جاڑے کا نہیں ہو تا

    bht bht shukirya ....................................

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in