All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 1 of 2 12 Last

Thread: میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

      
   
  1. #1
    Bilal Azam is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    Sahiwal
    Posts
    236
    Quoted
    23 Post(s)

    میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں



    بحر
    متقارب مثمن سالم

    غزل
    میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں
    جو گزری ہے دل پر، سنانے لگا ہوں
    محبت پہ نفرت کی بنیاد رکھ کر
    میں مکتوبِ الفت جلانے لگا ہوں
    کبھی تو بھی تربت پہ آ کر یہ دیکھے
    ترے ہجر میں جاں سے جانے لگا ہوں
    مرے یارو! گاؤ خوشی کے ترانے
    میں سورج کو سورج بنانے لگا ہوں
    عجب زخم الفت نے مجھ کو دیے ہیں
    میں زخموں پہ مرہم لگانے لگا ہوں
    کنارا کشی کر مری ذات سے تُو
    میں خود ہی سے خود کو چھپانے لگا ہوں
    مقدر ہے میرا فنا ہونا تجھ پر
    میں اک رسمِ دنیا نبھانے لگا ہوں

    (شاعر: محمد بلال اعظم)

  2. The Following 6 Users Say Thank You to Bilal Azam For This Useful Post:

    *Aajiz* (07-07-2012), *Dani* (07-07-2012), aziz-qais (07-05-2012), sfaseehrabbani (07-05-2012), Shab-e-Firaaq (07-05-2012), zahid_is_here (07-07-2012)

  3. #2
    Shab-e-Firaaq's Avatar
    Shab-e-Firaaq is offline UnderEstimated !
    Khwaab Azaab .
     
    Join Date
    Apr 2006
    Location
    Ghar Main
    Posts
    57,240
    Blog Entries
    5
    Quoted
    846 Post(s)

    Re: میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    Buhat Khoob Bilal

    Acha Likha




    Kuch Khwaab Jo Na Dekhein Tu GuZra Nahin Hota .. !!




    Hum Na'Janey Kis Pa'l Main Saniha ho Jaein Gay ..


  4. #3
    sfaseehrabbani's Avatar
    sfaseehrabbani is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Muscat, Oman
    Posts
    1,119
    Quoted
    109 Post(s)

    Re: میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    بہت خوب، بہت اچھی غزل ہے
    داد قبول کیجیے۔

    کبھی میری تربت پہ آ جانا تم بھی
    ترے ہجر میں جاں سے جانے لگا ہوں


    اس شعر کے پہلے مصرعے میں "تم" کے ساتھ دوسرے مصرعے میں "ترے" کا استعمال شترگربہ کی مثال کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے، اس کو دیکھ لیجیے۔


  5. #4
    Ahsan Mirza's Avatar
    Ahsan Mirza is offline Junior Member
    Sehra'navard
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    448
    Quoted
    63 Post(s)

    Re: میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    Buhat Khoob Janab..... Daad Hazir Hai..... Likhte Rahiye..... Khush Rahiye.....

  6. #5
    aziz-qais's Avatar
    aziz-qais is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    May 2011
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    1,408
    Quoted
    164 Post(s)

    Re: میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    buhat khub bilal sb subhanallah haseen kalam paish farmaya hai daad qabool kijiye ga.

  7. #6
    Bilal Azam is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    Sahiwal
    Posts
    236
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    Quote Originally Posted by Shab-e-Firaaq View Post
    Buhat Khoob Bilal

    Acha Likha
    نوازش ہے آپ کی شبِ فراق جی۔

  8. #7
    Bilal Azam is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    Sahiwal
    Posts
    236
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    Quote Originally Posted by sfaseehrabbani View Post
    بہت خوب، بہت اچھی غزل ہے
    داد قبول کیجیے۔

    کبھی میری تربت پہ آ جانا تم بھی
    ترے ہجر میں جاں سے جانے لگا ہوں


    اس شعر کے پہلے مصرعے میں "تم" کے ساتھ دوسرے مصرعے میں "ترے" کا استعمال شترگربہ کی مثال کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے، اس کو دیکھ لیجیے۔


    نہت نہت شکریہ سر
    نوازش ہے آپ کی۔
    میں نے دو تبدیلیاں کی ہیں، ایک آپ کے شعر والی اورایک اور ہے۔
    آپ وہ بھی دیکھ لیجیے۔

  9. #8
    Bilal Azam is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    Sahiwal
    Posts
    236
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    Quote Originally Posted by Ahsan Mirza View Post
    Buhat Khoob Janab..... Daad Hazir Hai..... Likhte Rahiye..... Khush Rahiye.....

    بہت بہت شکریہ آپ کا احسن جی۔

  10. #9
    Bilal Azam is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    Sahiwal
    Posts
    236
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    Quote Originally Posted by aziz-qais View Post
    buhat khub bilal sb subhanallah haseen kalam paish farmaya hai daad qabool kijiye ga.

    بہت بہت شکریہ آپ کا قیس بھائی۔
    نوازش ہے آپ کی۔

  11. #10
    Nabbas's Avatar
    Nabbas is offline Expert Member
    Stright Forward
     
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakist
    Posts
    3,588
    Quoted
    322 Post(s)

    Re: میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں



    محبت پہ نفرت کی بنیاد رکھ کر
    میں مکتوبِ الفت جلانے لگا ہوں


    مقدر ہے میرا فنا ہونا تجھ پر
    میں اک رسمِ دنیا نبھانے لگا ہوں

    Wah !!!!!!!!! Khoob Ghazal Kahi!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! Khasosun yeh 2 Shair tu nihayut hi umdah hain!!!!!!!!!!!!

  12. #11
    Tifl e Maktab's Avatar
    Tifl e Maktab is offline Chal kahiN aur ChalaiN
    سچ کچھہ نہیں
    رکھا ہے یہ
    آنکھوں کے سیپ
    میں
     
    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Karachi
    Posts
    4,887
    Blog Entries
    2
    Quoted
    202 Post(s)

    Re: میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    Quote Originally Posted by sfaseehrabbani View Post
    بہت خوب، بہت اچھی غزل ہے
    داد قبول کیجیے۔

    کبھی میری تربت پہ آ جانا تم بھی
    ترے ہجر میں جاں سے جانے لگا ہوں


    اس شعر کے پہلے مصرعے میں "تم" کے ساتھ دوسرے مصرعے میں "ترے" کا استعمال شترگربہ کی مثال کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے، اس کو دیکھ لیجیے۔



    فصیح بھائی،


    تکنیکی اعتبار سے تو شعر درست ہوگیا، پر معنویت ؟


    کبھی میری تربت پہ آ جانا تم بھی
    ترے ہجر میں جاں سے جانے لگا ہوں


    مصرع_ثانی میں کہا جا رہا ہے کہ ہجر میں جان سے جانے لگا ہوں، یعنی حال بیان کیا گیا ہے اور جان سے جانے کا عمل جاری ہے، جبکہ مصرع_ اولیٰ میں تربت پر آنے کی دعوت ہے، گویا قبل از مرگ تربت میں آرام فرما رہے ہیں کیا ؟

    https://www.friendskorner.com/forum/signaturepics/sigpic37051_15.gif

  13. #12
    Tifl e Maktab's Avatar
    Tifl e Maktab is offline Chal kahiN aur ChalaiN
    سچ کچھہ نہیں
    رکھا ہے یہ
    آنکھوں کے سیپ
    میں
     
    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Karachi
    Posts
    4,887
    Blog Entries
    2
    Quoted
    202 Post(s)

    Re: میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    بلال بھائی،


    غزل کی کوشش بہت اچھی ہے، تکنیکی اعتبار سے تمام اشعار مرصع ہیں لیکن معنی آفرینی ندارد، جبکہ غزل کا اصل حسن معنی آفرینی ہے، میرے خیال سے نظر_ثانی فرمائیں غزل مزید بہتر ہو سکتی ہے.

  14. #13
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    بابا کی گڑیا
     
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    Pakistan
    Posts
    6,871
    Quoted
    281 Post(s)

    Re: میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    bhut khoob...................

  15. #14
    *Dani*'s Avatar
    *Dani* is offline Star Member
    In middle of writing a story!
     
    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    1,121
    Quoted
    52 Post(s)

    Re: میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں


    مرے یارو! گاؤ خوشی کے ترانے
    میں سورج کو سورج بنانے لگا ہوں
    عجب زخم الفت نے مجھ کو دیے ہیں
    میں زخموں پہ مرہم لگانے لگا ہوں

    Bohat khubsoort ghazal hai, mujhe yeh shaer pasand aaye. Inn mein aik trha ki shikayat hai k jaisa tum chahtay ho mein waisa honay laga hun....bohat umda, Tag krny k liye shukriya....

    اندھیرے کی وسیع سمندر میں روشنی کا ایک نقطہ گرا تھا جو اب بڑھتے ہوئے اندھیرے کو ہر طرف سے پرئے دھکیل رہا تھا۔

    یہ تو آسمان ہے۔۔۔۔ہاں یہ آسمان ہے، نیلا اور اُجلا آسمان۔ " مارک نے اپنے آپ میں سوچا۔"

    مزید پڑھیے۔

    https://www.friendskorner.com/forum/f24/akhri-safar-347704/

  16. #15
    Bilal Azam is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    Sahiwal
    Posts
    236
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    Quote Originally Posted by Nabbas View Post


    محبت پہ نفرت کی بنیاد رکھ کر
    میں مکتوبِ الفت جلانے لگا ہوں


    مقدر ہے میرا فنا ہونا تجھ پر
    میں اک رسمِ دنیا نبھانے لگا ہوں

    Wah !!!!!!!!! Khoob Ghazal Kahi!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! Khasosun yeh 2 Shair tu nihayut hi umdah hain!!!!!!!!!!!!
    ممنون ہوں آپ کا نباس جی۔

  17. #16
    Bilal Azam is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    Sahiwal
    Posts
    236
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    Quote Originally Posted by Tifl e Maktab View Post


    فصیح بھائی،


    تکنیکی اعتبار سے تو شعر درست ہوگیا، پر معنویت ؟


    کبھی میری تربت پہ آ جانا تم بھی
    ترے ہجر میں جاں سے جانے لگا ہوں


    مصرع_ثانی میں کہا جا رہا ہے کہ ہجر میں جان سے جانے لگا ہوں، یعنی حال بیان کیا گیا ہے اور جان سے جانے کا عمل جاری ہے، جبکہ مصرع_ اولیٰ میں تربت پر آنے کی دعوت ہے، گویا قبل از مرگ تربت میں آرام فرما رہے ہیں کیا ؟

    مکتب بھائی آپ کی تجویز بھی ذہن میں ہے، مگر میں نے یہ شعر یہ سوچ کے لکھا تھا کہ پہلے تاکید کی جا رہی ہے یا کہہ لیں تربت پہ آنے کی دعوت دی جا رہی ہے۔
    اور دوسرے مصرعے میں وقتِ نزع کو بیان کیا ہے۔
    باقی میں اس میدان میں نو وارد ہوں، آپ لوگ زیادہ بہتر جانتے ہیں اور زیادہ بہتر مشوروں سے نواز سکتے ہیں۔

  18. #17
    Bilal Azam is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    Sahiwal
    Posts
    236
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    Quote Originally Posted by Tifl e Maktab View Post
    بلال بھائی،


    غزل کی کوشش بہت اچھی ہے، تکنیکی اعتبار سے تمام اشعار مرصع ہیں لیکن معنی آفرینی ندارد، جبکہ غزل کا اصل حسن معنی آفرینی ہے، میرے خیال سے نظر_ثانی فرمائیں غزل مزید بہتر ہو سکتی ہے.

    انشاءاللہ نظرِ ثانی کرتے ہیں اس پہ۔
    آپ احباب کے مشورے بہت سود مند ثابت ہو ں گے اس کام میں۔
    بہت بہت شکریہ آپ کا۔

  19. #18
    Bilal Azam is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    Sahiwal
    Posts
    236
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    Quote Originally Posted by *resham* View Post
    bhut khoob...................

    بہت بہت شکریہ ریشم سس آپ کا۔

  20. #19
    Bilal Azam is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    Sahiwal
    Posts
    236
    Quoted
    23 Post(s)

    Re: میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    Quote Originally Posted by *Dani* View Post

    مرے یارو! گاؤ خوشی کے ترانے
    میں سورج کو سورج بنانے لگا ہوں
    عجب زخم الفت نے مجھ کو دیے ہیں
    میں زخموں پہ مرہم لگانے لگا ہوں

    Bohat khubsoort ghazal hai, mujhe yeh shaer pasand aaye. Inn mein aik trha ki shikayat hai k jaisa tum chahtay ho mein waisa honay laga hun....bohat umda, Tag krny k liye shukriya....
    آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں دانی جی۔

  21. #20
    *Aajiz*'s Avatar
    *Aajiz* is offline Star Member
    AwAy........!!
     
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    Islamabad, Pakistan
    Posts
    1,276
    Blog Entries
    6
    Quoted
    49 Post(s)

    Re: میں اب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    Boht Khoob Bilal sb... Iss Khoobsurat takhleeq k liay dheeron mubaark baad qabool kijy...
    .....~~.....


Page 1 of 2 12 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in