All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 2 of 2 First 12

Thread: ایک خیال ....!!!

      
   
  1. #1
    CaLmInG MeLoDy is offline Banned
    Roshni Main Andhairoun Ke
    Baad...!!!
     
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    Islamabad
    Posts
    6,808
    Blog Entries
    25
    Quoted
    842 Post(s)

    ایک خیال ....!!!


    ____

    نعمت



    میرے دل میں اچانک یہ خیال آیا کہ دنیا کی ہر بڑی سے بڑی نعمت ہمیں الله پاک نے نوازی ہے.تو میں نے بیٹھے بیٹھے گہرے سانس لینے شروع کر دیئے ،کیوں نہ لیتی یہ سانس، یہ میرے الله پاک نے مجھے مفت میں عطا کیے ہیں ، یہ ہوا ، پانی ، ، بارش، بادل ، زمین و آسمان ، زندگی ، غرض یہ کہ بڑی نعمت سے لے کر چھوٹی نعمتوں تک ہم صرف الله پاک کی ذات کے محتاج ہیں ، میں سوچ رہی تھی، کہ اگر ہماری سانس ، دن رات ، رزق ، زندگی موت کی نگرانی بھی کسی انسان کو سونپی جاتی ، تو نہ ہمیں سانس مفت مل پاتی نہ زندگی، دن تب نکلتا ، جب ہم اس کا کرایا یا ٹیکس ادا کر سکتے، بارش تب برستی جب ہمارے پاس اس بارش کی قیمت چکانے کے لئے پیسہ ہوتا، ہمارے پیروں تلے زمین کھینچ لی جاتی .ہم تکلیف سے تڑپتے رہتے پر ہمیں موت نصیب نہ ہوتی ، کیوں کے موت کے لئے بھی اس ظالم انسان نے کوئی قیمت ضرور رکھی ہوتی.غرض یہ کہ ہر انسان ترستا ان نعمتوں کو ، کہ جیسے آج پاکستانی انسان پانی، بجلی، اور سہولیات و ضروریات زندگی کو ترس رہا ہے، پھر بھی انسان اپنے الله کی طرف لو لگانے کی بجائے اس دنیا اور دنیا داری کی طرف راغب ہے.کاش کے سوچ اور سمجھ بدل جائے .آمین.


  2. The Following 7 Users Say Thank You to CaLmInG MeLoDy For This Useful Post:

    Dia_Komal (07-14-2012), itsattiq (07-13-2012), Mariam Fatima (07-08-2012), Muhaddisa (07-08-2012), sfaseehrabbani (07-11-2012), smarty cat (07-08-2012), Hidden_Trigger (07-19-2012)

  3. #21
    CaLmInG MeLoDy is offline Banned
    Roshni Main Andhairoun Ke
    Baad...!!!
     
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    Islamabad
    Posts
    6,808
    Blog Entries
    25
    Quoted
    842 Post(s)

    Re: ایک خیال ....!!!

    Quote Originally Posted by Flashpro View Post
    bohat umda message hai... Raab ki tareef aur shukar tu bayaan nahi hu saktay... magar itnay masaail mai tasbeeh o taqdees rehmaatoon ko mutawajah karnay ka zarya zaroor banay gi ... InshAllah!
    الله کرے کہ آپ کی یہ بات پوری ہو ضرور. الله کے حکم سے کوئی انسان کسی انسان کے کہنے پر ہلکا سا بھی عمل کر لے ..تو کہنے والی کی تو قسمت سنور گئی . شکریہ.

  4. #22
    CaLmInG MeLoDy is offline Banned
    Roshni Main Andhairoun Ke
    Baad...!!!
     
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    Islamabad
    Posts
    6,808
    Blog Entries
    25
    Quoted
    842 Post(s)

    Re: ایک خیال ....!!!

    Quote Originally Posted by uroosa123 View Post
    sis i m fine wht about u. mein after 3 month online aye hon fk per.
    حد ہوتی ہے نہ جی. کہاں کھوئی رہتی ہیں آپ ؟ اچھے لوگوں کی آمد رہی تو بڑا اچھا لگتا ہے.

  5. #23
    CaLmInG MeLoDy is offline Banned
    Roshni Main Andhairoun Ke
    Baad...!!!
     
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    Islamabad
    Posts
    6,808
    Blog Entries
    25
    Quoted
    842 Post(s)

    Re: ایک خیال ....!!!

    Quote Originally Posted by itsAttiq View Post
    کاش کے سوچ اور سمجھ بدل جاۓ ، آمین !


    الله آپ کو جزاۓ خیر عطا فرماے ...! کیا خوب کہا آپ نے کہ انسان الله سے لو لگانے کے بجاۓ حضرت انسان سے امید لگاۓ بیٹھا ہے.


    الله بے لوث ہے، وہ سب کو عطا کرتا ہے اور بے شمار عطا کرتا ہے ، یہ تو ہر کسی کی اپنی سوچ ہے کہ کوئی ذرے کو بے شمار سمجھتا ہے اور کسی کے لئے سونے کی کان بھی کافی نہیں ہو پاتی.


    الله کو ہمارے یاد کرنے یا نہ کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، یہ ہم ہیں کہ جو اللہ کو یاد کریں گے تو خود کو پہچانیں گے ، اپنے آپ کے قریب ہو پائیں گے ، اپنی ذات کی الجھی گھتیوں کو سلجھا سکیں گے .


    الله تو وہ الله ہے کہ جس نے اپنے حقوق کی معافی کا وعدہ کیا ہے ، مگر حقوق العباد کی معافی وہی دے سکتا ہے جس کی حق تلفی ہوئی ہو . اگر آج ہم اس کے بندوں کے ساتھ ایسا سلوک کریں جیسا سلوک ہم اپنے ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ فرش بھی عرش ہو جاۓ.


    خیر یہ سب کہنے کی باتیں ہیں، لکھنے والے بھی بہت ہیں اور پڑھنے والے بھی ، مگر عمل کی یہ کیفیت ہے کہ خود لکھنے والا بھی شاید عمل کرنے سے کوسوں دور ہو . مگر اس بات کی وجہ سے لکھنے والے کو لکھنا اور پڑھنے والے کو پڑھنا نہیں چھوڑنا چاہئے ، کیا خبر کہ کسی کی کہی ایک بات سے کسی کی زندگی نہ سہی تو شاید زندگی کا ایک لمحہ ، ایک وقت ، ایک حصّہ ہی بدل جاتے.








    الله مجھے اس "نعمت" سے کچھ سیکھنے کی توفیق عطا فرماۓ اور میرے "ف ک" کے دوستوں کو بھی اس بات سے فائدہ دے ، آمین ......!!!!

    بہت بہت شکریہ . آپ کا مصنفین کارنر پر آمد ہم سب کو اور آپ کو بھی مبارک ہو . آمین. جس طرح آپ نے اس عنوان کا جواب دیا ہے، یہ ثابت کرتا ہے کہ ، قارئیں بھی ہیں، اور بات کا اثر لینے والے بھی ہیں، عمر پر انسان کی اثر پڑے نہ پڑے پر زندگی کے ایک لمحے میں انسان اچھا تو ضرور سوچتا ہے، بس یہیں لکھنے کی قیمت وصول ہو جاتی ہے. الله پاک آپ کی دعا قبول فرمائے آمین. اچھی خاصی اردو لکھی ہے آپ نے. امید واسق ہے کہ مزید لکھیں گے تو آپ کی سوچ کو بہت عمدگی سے ہم تک پہنچا سکیںگے ہم سب کو آپ کی تحریر کا انتظار رہے گا. بہت نوازش.

  6. #24
    CaLmInG MeLoDy is offline Banned
    Roshni Main Andhairoun Ke
    Baad...!!!
     
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    Islamabad
    Posts
    6,808
    Blog Entries
    25
    Quoted
    842 Post(s)

    Re: ایک خیال ....!!!

    Quote Originally Posted by *resham* View Post
    بہت عمدہ تحریر ہے روبی سیس صیحیح کہا آپ نے ہم اللہ کی طرف لو لگانے کی بجائے دینا کی طرف راغب ہے
    اللہ ہمیں معاف فرما اور نیک توفیق عطا کرے آمین ۔۔۔
    بہت نوازش ریشم. آپ کی سائن میں آپ نے جو دعا لکھی ہے بہت پیاری ہے. الله قبول و مقبول فرمائے آمین.

  7. #25
    uroosa123's Avatar
    uroosa123 is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2009
    Posts
    2,442
    Blog Entries
    2
    Quoted
    150 Post(s)

    Re: ایک خیال ....!!!

    Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post

    حد ہوتی ہے نہ جی. کہاں کھوئی رہتی ہیں آپ ؟ اچھے لوگوں کی آمد رہی تو بڑا اچھا لگتا ہے.
    oh itni kami mehsoos ki meri agar pata hota tu aik din bhi absent na hoti

  8. #26
    itsattiq's Avatar
    itsattiq is offline Senior Member
    If u failed to plan, You
    planned to fail.
     
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Islamabad
    Posts
    698
    Quoted
    52 Post(s)

    Re: ایک خیال ....!!!

    Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post

    بہت بہت شکریہ . آپ کا مصنفین کارنر پر آمد ہم سب کو اور آپ کو بھی مبارک ہو . آمین. جس طرح آپ نے اس عنوان کا جواب دیا ہے، یہ ثابت کرتا ہے کہ ، قارئیں بھی ہیں، اور بات کا اثر لینے والے بھی ہیں، عمر پر انسان کی اثر پڑے نہ پڑے پر زندگی کے ایک لمحے میں انسان اچھا تو ضرور سوچتا ہے، بس یہیں لکھنے کی قیمت وصول ہو جاتی ہے. الله پاک آپ کی دعا قبول فرمائے آمین. اچھی خاصی اردو لکھی ہے آپ نے. امید واسق ہے کہ مزید لکھیں گے تو آپ کی سوچ کو بہت عمدگی سے ہم تک پہنچا سکیںگے ہم سب کو آپ کی تحریر کا انتظار رہے گا. بہت نوازش.
    ................. .......................... soon inshAllah .............but


  9. #27
    ~Silent~'s Avatar
    ~Silent~ is offline ~*~ Mouj-e-Zamana ~*~
    Busy..................
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    ~Takheyyul~
    Posts
    1,151
    Blog Entries
    2
    Quoted
    357 Post(s)

    Re: ایک خیال ....!!!

    Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post

    آپ بھی میری طرح نیٹ پر ہی لکھتے لکھاتے ہو. اس کے لئے تو ظاہر ہے فرصت ہی چاہئے . آن لائن آئے بندہ تب ہی کوئی بات بنے. جلدی سے شیئر کریں، کافی دن ہوئے آپ کی کوئی تحریر پڑھے. ویسے آپ نے اس ماہ کا عنوان دیکھا ہے ؟
    Han ji bas net per hi wo bi kabi hua kehny per ya khud sy dil ker aey.....

    Ji, INSHAA ALLAH , lilkhta hun.

    Topic tou daikha tha , kia change hua hay ya same hay? Let me check again......

    اے رسولِ امیں، خاتم المرسلیں، تجھ سا کوئی نہیں، تجھ سا کوئی نہیں
    ہے عقیدہ اپنا بصدق و یقیں، تجھ سا کوئی نہیں، تجھ سا کوئی نہیں

    دستِ قدرت نے ایسا بنایا تجھے، جملہ اوصاف سے خود سجایا تجھے
    اے ازل کے حسیں، اے ابد کے حسیں، تجھ سا کوئی نہیں، تجھ سا کوئی نہیں

    اے سراپا نفیس انفسِ دوجہاں، سرورِ دلبراں، دلبرِ عاشقاں
    ڈھونڈتی ہے تجھے میری جانِ حزیں، تجھ سا کوئی نہیں، تجھ سا کوئی نہیں


  10. #28
    raz-e-dil's Avatar
    raz-e-dil is offline Expert Member
    <3
     
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    khak nasheen
    Posts
    6,155
    Quoted
    182 Post(s)

    Re: ایک خیال ....!!!

    bht umdah tehreeer hai calming ji Allah ap ko iska ajar ata farmaye

  11. #29
    's Avatar
     is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2012
    Location
    karachi
    Posts
    195
    Quoted
    30 Post(s)

    Re: ایک خیال ....!!!

    umdah tehreer ::::::::::::::::

  12. #30
    Hidden_Trigger is offline Banned
    AAG Laga dooo
     
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    ik talatum mai...........
    Posts
    3,890
    Blog Entries
    3
    Quoted
    954 Post(s)

    Re: ایک خیال ....!!!

    Ruby has a very creative Mind

    Mind Blow wwwingggg

  13. #31
    CaLmInG MeLoDy is offline Banned
    Roshni Main Andhairoun Ke
    Baad...!!!
     
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    Islamabad
    Posts
    6,808
    Blog Entries
    25
    Quoted
    842 Post(s)

    Re: ایک خیال ....!!!

    Quote Originally Posted by Hidden_Trigger View Post
    Ruby has a very creative Mind

    Mind Blow wwwingggg
    bohot shukria.............aap ki koi creatoin nazar nahi aa rahi hai aaj kal?

  14. #32
    CaLmInG MeLoDy is offline Banned
    Roshni Main Andhairoun Ke
    Baad...!!!
     
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    Islamabad
    Posts
    6,808
    Blog Entries
    25
    Quoted
    842 Post(s)

    Re: ایک خیال ....!!!

    Quote Originally Posted by hafsa_hussain View Post
    umdah tehreer ::::::::::::::::
    bohot shukria hafsa....

  15. #33
    CaLmInG MeLoDy is offline Banned
    Roshni Main Andhairoun Ke
    Baad...!!!
     
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    Islamabad
    Posts
    6,808
    Blog Entries
    25
    Quoted
    842 Post(s)

    Re: ایک خیال ....!!!

    Quote Originally Posted by Naz Jabalpori View Post
    bht umdah tehreeer hai calming ji Allah ap ko iska ajar ata farmaye
    Aameen..Jazahkallah....!!!

Page 2 of 2 First 12

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in