Assalam o alaikum frndz!!!!!!!!!!! ap sab say apni 1 nazam share ker rehi hun umeed hai apko pasand ay gi..yai nazam main afaq bhai k lia likhi hai

چہروں کی مسکراہٹ سے سکھ مت جانچو
کہ مسکراہٹ کے پیچھے بھی غم پلتے ہیں
کسطرح چھپاتے ہیں یہ زخم دل کے
کوئ یہ نہ جانے نہ سمجھے
ہاں ہوتا ہے ان کو بھی
اک غم گسار کا انتظار
جو مسکراہٹ میں چھپے درد کو پہچانے
اور دل کے زخموں کو جانے
جو کوئ مل جائے ایسا تو کھ دیتے ہیں سب
ورنہ تا عمر چھپائے رھتے ہیں خود کو
اک مسکراہٹ ے پردے میں