All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: Eid mubarak

  1. #1
    khanaafaq's Avatar
    khanaafaq is offline Expert Member
    ab bas b kar do yar
     
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    UK
    Posts
    6,343
    Quoted
    2651 Post(s)

    Cool Eid mubarak

    عید مبارک

    فرینڈز کارنر کے سب فرینڈز اور بشمول ایڈمنز کے سب کو عید مبارک۔ اللہ امت مسلمہ پر اپنا کرم فرمائے۔

  2. The Following 2 Users Say Thank You to khanaafaq For This Useful Post:

    alirasim (08-19-2012), sarah09 (08-20-2012)

  3. #2
    BDunc's Avatar
    BDunc is offline Expert Member
    "Allah's way is the
    best"
     
    Join Date
    Mar 2012
    Posts
    18,540
    Blog Entries
    7
    Quoted
    707 Post(s)

    Re: Eid mubarak

    Allah barik fee..same to u yaar!

  4. #3
    AfshanK is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2012
    Location
    U.S.
    Posts
    159
    Quoted
    10 Post(s)

    Re: Eid mubarak

    عید الفطر کے موقع پر صدر کی طرف سے بیان

    مشيل اور ميں عيدالفطر کے موقع پر امريکہ ميں مسلم آباديوں اور دنيا بھر ميں عيد کی خوشيوں ميں شامل مسلمانوں کو تہہ دل سے مبارک باد پيش کرتے ہيں۔ مسلمانوں کے ليے ماہ رمضان روزے، عبادت اور روحانی تجديد کا موقع ہوتا ہے۔ گزشتہ چار ہفتے ضرورت مندوں کی مدد کا وقت ہوتا ہے، اور يہ وقت تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کے ليے ايک دوسرے پر عائد ذمہ داريوں کی ياد دہانی بھی کراتا ہے۔

    امريکہ ميں عيدالفطر اس حقيقت کو آشکار کرتا ہے کہ مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والی انسانی آبادياں جن ميں امريکی مسلمان بھی شامل ہيں، ہماری قومی زندگی کو بہتر کرنے کے علاوہ جمہوريت کے استحکام اور مذہبی آزادی سميت ہماری آزاديوں کو برقرار رکھنے کے عمل ميں شامل ہيں۔ يہی وجہ ہے کہ ہم نا صرف امريکہ بلکہ دنيا بھر ميں عالمی انسانی حقوق کے تحفظ اور اس کو پروان چڑھانے کے ليے تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے انسانوں کے ساتھ کھڑے ہيں۔

    امريکی عوام کی طرف سے ہم امريکی مسلمانوں اور دنيا بھر ميں مقيم مسلمانوں کو اس پرمسرت دن کے موقع پر مبارک باد پيش کرتے ہيں۔ عيد مبارک

    افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
    digitaloutreachstate.gov
    www.state.gov
    USUrduDigitalOutreach - Government Organization - Washington, DC | Facebook
    https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu

  5. #4
    R4BIAN's Avatar
    R4BIAN is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    4,778
    Quoted
    2296 Post(s)

    Re: Eid mubarak

    Quote Originally Posted by AfshanK View Post

    Aur ye Obama monkey ki jaanib se Eid ka gift hai Pakistan k Muslims k liye!

  6. #5
     is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2012
    Posts
    149
    Quoted
    50 Post(s)

    Re: Eid mubarak

    Quote Originally Posted by AfshanK View Post
    عید الفطر کے موقع پر صدر کی طرف سے بیان

    مشيل اور ميں عيدالفطر کے موقع پر امريکہ ميں مسلم آباديوں اور دنيا بھر ميں عيد کی خوشيوں ميں شامل مسلمانوں کو تہہ دل سے مبارک باد پيش کرتے ہيں۔ مسلمانوں کے ليے ماہ رمضان روزے، عبادت اور روحانی تجديد کا موقع ہوتا ہے۔ گزشتہ چار ہفتے ضرورت مندوں کی مدد کا وقت ہوتا ہے، اور يہ وقت تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کے ليے ايک دوسرے پر عائد ذمہ داريوں کی ياد دہانی بھی کراتا ہے۔

    امريکہ ميں عيدالفطر اس حقيقت کو آشکار کرتا ہے کہ مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والی انسانی آبادياں جن ميں امريکی مسلمان بھی شامل ہيں، ہماری قومی زندگی کو بہتر کرنے کے علاوہ جمہوريت کے استحکام اور مذہبی آزادی سميت ہماری آزاديوں کو برقرار رکھنے کے عمل ميں شامل ہيں۔ يہی وجہ ہے کہ ہم نا صرف امريکہ بلکہ دنيا بھر ميں عالمی انسانی حقوق کے تحفظ اور اس کو پروان چڑھانے کے ليے تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے انسانوں کے ساتھ کھڑے ہيں۔

    امريکی عوام کی طرف سے ہم امريکی مسلمانوں اور دنيا بھر ميں مقيم مسلمانوں کو اس پرمسرت دن کے موقع پر مبارک باد پيش کرتے ہيں۔ عيد مبارک

    افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
    [email]digitaloutreach@state .gov
    www.state.gov
    USUrduDigitalOutreach - Government Organization - Washington, DC | Facebook
    https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu

    afshan darling stop this bull $ hit nobody is gonna buy it

    wese aj rat ko kia kar rahi ho lets have a dinner ?bring michel with you also

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in