All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 3 of 5 First 12345 Last

Thread: :).......................................:)

  1. #1
    Ath3r is offline Banned
    SNIPER
     
    Join Date
    Mar 2007
    Location
    Quetta/ Karachi
    Posts
    13,944
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2282 Post(s)

    :).......................................:)

  2. #41
    Ath3r is offline Banned
    SNIPER
     
    Join Date
    Mar 2007
    Location
    Quetta/ Karachi
    Posts
    13,944
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2282 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by miranda View Post
    baghair tasdeeq ke baat aagai barhaane wala jhoota hota hai ;) abhi tu route decide ho raha hai aur nooray lage hain news lagwane main aur kuch bewaqoof uchhal rahe hain
    iss poori press conference may kaheen in aj ki anay walay FRONT PAGE NEWS ka denial nahi aya aur iss news jo kay urdu may hay kaheen ya nahi likha kay IK jaa nahi raha balkay news ya hay kay wo north say ab south janay ka irada rakhtay hain,, ab rahi route decide honay ki baat tau wo south ka ho raha hay ya north ka agar ap ko sunay may aisa koch aya hay tau bata dayn bhai..

  3. #42
    Ath3r is offline Banned
    SNIPER
     
    Join Date
    Mar 2007
    Location
    Quetta/ Karachi
    Posts
    13,944
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2282 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    waisay dostoo'n DRONE ATTACKS ho rahay hain North Waziristan may aur operation ki baat ho rahi hay North Waziristan may laikin ya south waziristan beech may kahan say agaya...?? filhal tau kisi dost nay PTI ki taraf say koi official (jo kay aksar ya share kertay hain) standing nahi aey iss news kay muutalik jo aj kay tamam news papers k front page pay aey hay aur aisa nahi kay us ko parhnay say in ka media cell rah gaya hoga.....

  4. #43
    miranda's Avatar
    miranda is offline Expert Member
    Aladin ka chiragh
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,141
    Quoted
    2146 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by Ath3r View Post
    waisay dostoo'n DRONE ATTACKS ho rahay hain North Waziristan may aur operation ki baat ho rahi hay North Waziristan may laikin ya south waziristan beech may kahan say agaya...?? filhal tau kisi dost nay PTI ki taraf say koi official (jo kay aksar ya share kertay hain) standing nahi aey iss news kay muutalik jo aj kay tamam news papers k front page pay aey hay aur aisa nahi kay us ko parhnay say in ka media cell rah gaya hoga.....

    عقل خورے ویڈیو دیکھ تو لیتے اس میں نورتھ وزیرستان کے لوگ ہیں ساوتھ والی بات تمہارے جیسے کسی نورے نے اخبار میں لگوا دی اور کچھ لوگوں نے تصدیق کے بغیر آگے پوسٹ کر دی، جھوٹا ہونے کی سب سے بری نشانی
    آپ ویسے ویڈیو کونسی والی دیکھ رہے تھے ؟ عمران والی یا اپنی ڈانس والی؟

  5. #44
    Ath3r is offline Banned
    SNIPER
     
    Join Date
    Mar 2007
    Location
    Quetta/ Karachi
    Posts
    13,944
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2282 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by miranda View Post

    عقل خورے ویڈیو دیکھ تو لیتے اس میں نورتھ وزیرستان کے لوگ ہیں ساوتھ والی بات تمہارے جیسے کسی نورے نے اخبار میں لگوا دی اور کچھ لوگوں نے تصدیق کے بغیر آگے پوسٹ کر دی، جھوٹا ہونے کی سب سے بری نشانی
    آپ ویسے ویڈیو کونسی والی دیکھ رہے تھے ؟ عمران والی یا اپنی ڈانس والی؟
    aray bhai baithaay north walay hoon ya south walay... ap ki party nay jana hay SOUTH according to shared news so chill karo ziada sherminda honay ki zaroorat nahi.

  6. #45
    khanaafaq's Avatar
    khanaafaq is offline Expert Member
    ab bas b kar do yar
     
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    UK
    Posts
    6,343
    Quoted
    2651 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    jana es ne kahee b nahee hai.

  7. #46
    Ath3r is offline Banned
    SNIPER
     
    Join Date
    Mar 2007
    Location
    Quetta/ Karachi
    Posts
    13,944
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2282 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by khanaafaq View Post
    jana es ne kahee b nahee hai.
    dil na thooro humaray dosto'n ka aisi baat ker kay... Allah us ko 1000 bar layker jaey.

  8. #47
    RiiDa's Avatar
    RiiDa is offline ..peaceful ending..
    Y wasTe ur TimE wiD
    explainantionz,PpL Only HeaR
    waT TheY wanT 2 HeaR
     
    Join Date
    Jul 2012
    Posts
    4,486
    Blog Entries
    10
    Quoted
    1215 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by Roomi719 View Post
    یہاں کیا بات کریں ؟ یہاں بات کرو جواب میں شاندار اور غلیظ قسم کی گالیاں پڑھنے کو ملتی ہیں۔۔۔
    is azeem section per kuch likhya roomi bhai....

  9. #48
    miranda's Avatar
    miranda is offline Expert Member
    Aladin ka chiragh
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,141
    Quoted
    2146 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by khanaafaq View Post
    jana es ne kahee b nahee hai.

    وہ کہیں جاۓ نہ جاۓ تم لوگ اپنے اپنے پنجروں میں ضرور جو گے ہاہاہاہاہاہا

  10. #49
    Roomi719 is offline Expert Member
    Behind the Curtain
     
    Join Date
    Apr 2009
    Posts
    9,358
    Quoted
    991 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by miranda View Post

    بھائی الزامات کے جواب میں ثبوت؟ اس کے جواب میں بڑے صفحات کالے کے جا چکے ہیں
    منی لانڈرنگ کا الزام ہے اس پر ثبوت میں پیش کروں گا یا اسحاق ڈار عدالت میں جاۓ اور کہے کے اس نے جو بیان مشرّف حکومت میں دیا تھا وہ غلط تھا. اس بیان کے بعد کس منہ سے کوئی ثبوت مانگتا ہے ؟
    باقی درجن بھر کیس ہونگے نیب میں وہ جب تک عدالت سے کلیر نہیں ہو جاتے نواز لیگ کے لیڈر کس منہ سے الیکشن لڑیں گے ؟

    ارے بھائی ہم رو رہے ہیں کے عوام کا پیسا لوٹا گیا اور آپ رو رہے ہیں کے وہ زانی ہے؟ اس سے مجھ پر کتنا فرق پڑا؟

    ہاں میرا پیسا جب لوٹا گیا تو میرے بھائیوں بہنو کی تعلیم کا نقصان ہوا. میرے بڑوں کو علاج میسّر نہیں آیا. کتنے ہی لوگوں نے خود کشی کی اور کتنی ماؤں نے اپنے بچے بیچ دیے. کبھی خیال آیا ہے کے وہ کیا حالات ہونگے جس میں ایک ماں نے اپنے بچے بیچ دیے ہونگے؟ تو کتنی عورتوں نے اپنی عزت لٹوا دی ہوگی ؟ ایک آدمی کے زنا کا مقابلہ
    کرپشن کے خداؤں سے.؟

    کون زمیدار تھا ڈینگی کی وجہ اموات کا؟ کون زمیدار تھا دل کے مریض کی ادویات کا جعلی ہونے پر اموات کا؟ کون

    زمیدار تھا ان انٹر کے نتایج میں گڑ بڑ کا ؟

    کرپشن کے یہی قسم نہیں ہوتی ہے کے پیسے لوٹے اور اپنے خزانے بڑھاۓ. کرپشن کی ایک قسم میرے نزدیک دماغی بھی ہے. عوام کا پیسا پیلی ٹیکسی اور لپ ٹوپ سکیم پر لگا دیا. کیا عوام بڑے اچھے حالوں میں تھی جو یہ عیاشانہ قسم کی سکیم پر پیسے لگا دیے گے؟
    بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر ڈرامہ کیوں کیا جاتا رہا؟ جب کے بجلی کی جینیراشن میں صوبائی حکومت بھی مورد الزام ٹھہرتی ہے. خادم اعلیٰ نے اعلان کیا تھا کے انکے ذمے جو واجبات ہیں وہ ادا کیا جائیں گے؟ کیا ہوا ان واجبات کا ؟
    اورمقابلہ ہے ایک زانی سے جو حیرت انگیز طور پر امانت میں خیانت نہیں کرتا، جو پیسا اس نے عوام سے لیا میرا نہیں خیال اس سے بہتر استمعال اس پیسے کا کوئی ہو سکتا تھا

    اب آتا ہوں میں کے تحریک انصاف والے گالیاں کیوں نکالتے ہیں. آج پھر میں واضح کر دوں کے اس فورم اور باقی اور فورم پر صرف ٢٠ فیصد لوگ ہی تحریک انصاف کے ممبر ہونگے ورنہ مجھ سمیت ٧٠ فیصد وہ ہیں جو شدید نفرت کرتے ہیں موجودہ حکمرانو سے اور گالیاں تو چھوٹی باتیں ہیں الله نے موقع دیا ہوتا تو قسم سے اپنے ہاتھوں سے انکو مار دیتے.

    اپر میں نے لکھا ہے کے لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں، ماں اپنے بچے بچ رہی ہے اور جن کی وجہ سے یہ حالت ہی ہے انکو گالی نہیں دی جاۓ تو کیا کیا جاۓ ؟ عام آدمی کے بس میں اور ہے ہی کیا ؟
    پھر کہتا ہوں مجھ سمیت ٧٠ فیصد لوگ عام عوام ہیں کسی پارٹی کے ممبر نہیں اور چاہتے ہیں کے موجودہ حکمرانو سے نجات جلد سے جلد مل جاۓ

    اب آپ یہ سوچیں گے کے زرداری کو ہم اتنا نہیں کہتے جتنا کے نواز کو تو میرے بھائی اگلی باری کے امیدوار نواز انکل ہیں زرداری نہیں اور ہم عوام ان شکلوں کو دوبارہ دیکھنا نہیں چاہتی ہے

    آپ فکر نہیں کریں مجھے اتنا یقین ہے کے اگر کبھی تحریک انصاف اور نوں لیگ کا ملاپ ہوا وہ مائنس نواز اور اس کے کرپٹ ٹولے کے ہوگا ویسے بھی نوں لیگ کوئی سیاسی جماعت تو ہے نہیں مفاد پرستوں کا ٹولہ ہے جو جما ہو گے ہیں پی پی پی کے خلاف

    اسحاق ڈار کا بیان واقعی اہمیت کے حامل ہے۔۔۔میں نے کبھی نہیں کہا کہ نواز شریف یا ن لیگ کوئی بہت صاف ستھری ہے۔۔۔۔ہر غلط کام
    کو غلط کہنا چاہیئے اور یہی پارٹی سے وفاداری بھی ہوتی ہے اور ملک و قوم سے بھی۔۔۔۔۔۔۔ہمارے معاشرے میں ایسا رجحان ہرگز نہیں
    پایا جاتا کسی ایک جماعت میں بھی ایسا رجحان ہرگز نہیں ہے۔۔۔۔۔اسحاق ڈار کے بیان والی بات پر آپ سے سو فیصد متفق ہوں کہ اُنہیں
    عدالت میں جا کر بیان دینا چاہیئے جیسا کہ وہ ٹی وی پر بیٹھ کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ن لیگ والوں سے بیشک بہت سی غلطیاں ہوئی ہیں۔۔۔۔۔۔لیکن اب جو ن لیگ ہے یہ وہ ماضی کی ن لیگ کم از کم نہیں ہے۔۔۔۔ن لیگ کی
    ماضی کی حکومتوں اور حالیہ پنجاب حکومت میں موازنہ کیا جائے تو یہ حکومت پہلی حکومتوں کی نسبت بہتر ہے اور پارٹی اور پارٹی
    لیڈرز میں نمایاں فرق نظر آ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔پہلے کی حکومتوں میں نوازنے کی پالیسی تھی جبکہ اس حکومت میں قریبی ساتھی ناراض
    ہو رہے ہیں صرف اس لیئے کہ اُن کو نوازا نہیں جا رہا ہے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ڈینگی کی جہاں تک بات ہے تو وہ قدرتی آفت تھی۔۔۔اور قدرتی آفات کا مقابلہ انسان کم از کم نہیں کر سکتا۔۔۔اگر ڈینگی کے دوران
    شہباز شریف اپنے آفس میں ہی بیٹھ کر صرف حکم نامے جاری کرتا رہتا تو یہ مجرمانہ غفلت ہوتی اور میں آپکی بات سے بھی متفق
    ہوتا۔۔۔۔انسان کوشش کر سکتا ہے اور شہباز شریف نے اپنی جانب سے پوری کوشش کی تھی۔

    دل کی دوایوں کا جہاں تک تعلق ہے تو وہ یقیناً وہ مجرمانہ غفلت برتی گئی تھی اور بیشک اُس کی ذمہ دار پنجاب حکومت ہے اور
    صحت کی وزارت شہباز شریف کے پاس تھی تو اس لحاظ سے شہباز شریف بھی اس غفلت میں برار کا شریک ہے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تندور والی اسکیم تو واقعی فلاپ اسکیم تھی اور وہ صرف اور صرف ضد یا انا پر قائم تھی۔۔۔۔۔اُس میں جتنا پیسہ لگایا گیا وہ سب کا
    سب ڈبو دیا گیا ہے۔۔۔۔۔نہایت ہی فضول اسکیم تھی۔

    ییلو کیپ اسکیم کو آپ بُرا نہہں کہ سکتے ہیں۔۔۔۔۔یہ روزگار فراہم کیا گیا ہے۔۔۔۔۔ہم جیسے لوگ جو روزانہ ہزاروں روپے خرچ کر دیتے ہیں
    ہمیں یہ اسکیم بھلی نہیں لگ سکتی ہے لیکن وہ لوگ وہ طبقہ جو ایک سو روپیہ خرچ کرتے وقت سو مرتبہ سوچتا ہے اُس شخص اور
    اُس طبقے کیلئے یہ بہت اچھی اسکیم ہے یہ اُن لوگوں سے پوچھیں جن کو اس سے روزگار ملا ہے۔

    لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی بجائے اسکولوں کی حالت بہت بنائی جاتی۔۔۔بنیادی سہولیات ہی فراہم کر دی جاتیں اور اساتذہ کی تنخواہیں
    اچھی کر دیتی جاتی ہیں تعلیم کا معیار بہتر ہو جاتا۔۔۔۔یہ اسکیم بھی سستی روٹی جیسی ناکام اسکیم ہے اور اس میں بھی پیسہ
    ضائع کیا گیا ہے۔

    آشیانہ اچھی اسکیم ہے۔۔۔۔وہ لوگ جو ساری زندگی کرائے کے گھروں میں گزار دیتے ہیں اور کسی بھی وقت مالک مکان خالی کرانے
    پہنچ جاتا اور پھر جو پریشانی دیکھنے کو ملتی ہے وہ آپ اور میں محسوس بھی نہیں کر سکتے ہیں۔۔۔۔اس اسکیم سے کم از کم عوام
    کا بھلا ضرور ہوا ہے۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گالیاں دینے سے کچھ نہیں بگڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عملی کام دیکھانا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مثبت تبدیلی لانا ہوگی۔۔۔۔۔۔شعور بیدار ہوا تو انقلاب آجائے گا
    ورنہ ان نعروں سے انقلاب کبھی آیا ہے نہ آئے گا۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ن لیگ میں مفاد پرست لوگ موجود ہیں اس میں کوئی شک و شبہ نہیں لیکن دیگر جماعتوں بشمول تحریک انصاف بھی اس نجاست
    سے ہرگز پاک نہیں ہے۔

  11. #50
    Roomi719 is offline Expert Member
    Behind the Curtain
     
    Join Date
    Apr 2009
    Posts
    9,358
    Quoted
    991 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by RiiDa View Post
    is azeem section per kuch likhya roomi bhai....
    لکھنے کو بہت کچھ ہے لیکن ڈر لگتا ہے،نظریاتی،جیلائے،دیوانے اور انقلابیوں سے ڈر لگتا ہے۔

  12. #51

    bhai ap nay meray khayalaat ko apnay alfaaz may bohaat acha dhaala hay aur ya ikhlaaqi jurrat ap aur hum may he hay kay hum achay aur buray ki baat kertay hain atleast aik supporter hotay howay bhi...... bohaat he behtareen aur jamaa response diya hay apnay khush rahain.

  13. #52
    Exquisite's Avatar
    Exquisite is offline b0l k laB azAd hAin terY
    ‎"The worst among the
    servants of Allah are those
    who gossip and create rifts
    between friends
     
    Join Date
    Oct 2009
    Posts
    6,345
    Blog Entries
    9
    Quoted
    272 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by miranda View Post
    اب یہ تھریڈ کسی کام کا تو رہا نہیں تو کیوں نہ منورنجن کا سامان پیدا کر دیا جاۓ

    bht allaaaaa ........
    ROFL..........................

  14. #53
    miranda's Avatar
    miranda is offline Expert Member
    Aladin ka chiragh
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,141
    Quoted
    2146 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by Roomi719 View Post

    اسحاق ڈار کا بیان واقعی اہمیت کے حامل ہے۔۔۔میں نے کبھی نہیں کہا کہ نواز شریف یا ن لیگ کوئی بہت صاف ستھری ہے۔۔۔۔ہر غلط کام
    کو غلط کہنا چاہیئے اور یہی پارٹی سے وفاداری بھی ہوتی ہے اور ملک و قوم سے بھی۔۔۔۔۔۔۔ہمارے معاشرے میں ایسا رجحان ہرگز نہیں
    پایا جاتا کسی ایک جماعت میں بھی ایسا رجحان ہرگز نہیں ہے۔۔۔۔۔اسحاق ڈار کے بیان والی بات پر آپ سے سو فیصد متفق ہوں کہ اُنہیں
    عدالت میں جا کر بیان دینا چاہیئے جیسا کہ وہ ٹی وی پر بیٹھ کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ن لیگ والوں سے بیشک بہت سی غلطیاں ہوئی ہیں۔۔۔۔۔۔لیکن اب جو ن لیگ ہے یہ وہ ماضی کی ن لیگ کم از کم نہیں ہے۔۔۔۔ن لیگ کی
    ماضی کی حکومتوں اور حالیہ پنجاب حکومت میں موازنہ کیا جائے تو یہ حکومت پہلی حکومتوں کی نسبت بہتر ہے اور پارٹی اور پارٹی
    لیڈرز میں نمایاں فرق نظر آ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔پہلے کی حکومتوں میں نوازنے کی پالیسی تھی جبکہ اس حکومت میں قریبی ساتھی ناراض
    ہو رہے ہیں صرف اس لیئے کہ اُن کو نوازا نہیں جا رہا ہے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ڈینگی کی جہاں تک بات ہے تو وہ قدرتی آفت تھی۔۔۔اور قدرتی آفات کا مقابلہ انسان کم از کم نہیں کر سکتا۔۔۔اگر ڈینگی کے دوران
    شہباز شریف اپنے آفس میں ہی بیٹھ کر صرف حکم نامے جاری کرتا رہتا تو یہ مجرمانہ غفلت ہوتی اور میں آپکی بات سے بھی متفق
    ہوتا۔۔۔۔انسان کوشش کر سکتا ہے اور شہباز شریف نے اپنی جانب سے پوری کوشش کی تھی۔

    دل کی دوایوں کا جہاں تک تعلق ہے تو وہ یقیناً وہ مجرمانہ غفلت برتی گئی تھی اور بیشک اُس کی ذمہ دار پنجاب حکومت ہے اور
    صحت کی وزارت شہباز شریف کے پاس تھی تو اس لحاظ سے شہباز شریف بھی اس غفلت میں برار کا شریک ہے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تندور والی اسکیم تو واقعی فلاپ اسکیم تھی اور وہ صرف اور صرف ضد یا انا پر قائم تھی۔۔۔۔۔اُس میں جتنا پیسہ لگایا گیا وہ سب کا
    سب ڈبو دیا گیا ہے۔۔۔۔۔نہایت ہی فضول اسکیم تھی۔

    ییلو کیپ اسکیم کو آپ بُرا نہہں کہ سکتے ہیں۔۔۔۔۔یہ روزگار فراہم کیا گیا ہے۔۔۔۔۔ہم جیسے لوگ جو روزانہ ہزاروں روپے خرچ کر دیتے ہیں
    ہمیں یہ اسکیم بھلی نہیں لگ سکتی ہے لیکن وہ لوگ وہ طبقہ جو ایک سو روپیہ خرچ کرتے وقت سو مرتبہ سوچتا ہے اُس شخص اور
    اُس طبقے کیلئے یہ بہت اچھی اسکیم ہے یہ اُن لوگوں سے پوچھیں جن کو اس سے روزگار ملا ہے۔

    لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی بجائے اسکولوں کی حالت بہت بنائی جاتی۔۔۔بنیادی سہولیات ہی فراہم کر دی جاتیں اور اساتذہ کی تنخواہیں
    اچھی کر دیتی جاتی ہیں تعلیم کا معیار بہتر ہو جاتا۔۔۔۔یہ اسکیم بھی سستی روٹی جیسی ناکام اسکیم ہے اور اس میں بھی پیسہ
    ضائع کیا گیا ہے۔

    آشیانہ اچھی اسکیم ہے۔۔۔۔وہ لوگ جو ساری زندگی کرائے کے گھروں میں گزار دیتے ہیں اور کسی بھی وقت مالک مکان خالی کرانے
    پہنچ جاتا اور پھر جو پریشانی دیکھنے کو ملتی ہے وہ آپ اور میں محسوس بھی نہیں کر سکتے ہیں۔۔۔۔اس اسکیم سے کم از کم عوام
    کا بھلا ضرور ہوا ہے۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گالیاں دینے سے کچھ نہیں بگڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عملی کام دیکھانا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مثبت تبدیلی لانا ہوگی۔۔۔۔۔۔شعور بیدار ہوا تو انقلاب آجائے گا
    ورنہ ان نعروں سے انقلاب کبھی آیا ہے نہ آئے گا۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ن لیگ میں مفاد پرست لوگ موجود ہیں اس میں کوئی شک و شبہ نہیں لیکن دیگر جماعتوں بشمول تحریک انصاف بھی اس نجاست
    سے ہرگز پاک نہیں ہے۔

    بھائی شکریہ آپ کا کے یہ سب مانا ، ورنہ یہ جو دوسرے نون لیگ کے سپورٹر ہیں بمع تھریڈ بنانے والے کے ہر اس تھریڈ سے غایب ہو جاتے ہیں جہاں کوئی کالا کرتوت سامنے لایا جاۓ. اور یہاں بقراط بنے کی کوشش کر رہے ہیں کے عمران نورتھ جاۓ گا یا سوتھ.، کم عقلوں کم از کم بات تو کر رہا ہے. اب اگر نہیں بھی جاۓ گا تو میری صحت پر اس کا کیا اثر ہوگا؟ مجھے تو ہر حالات میں ان ٢ نمبری لوگوں سے جان چھڑانی ہے

    آپ ابھی بھی انقلاب اور اچھے اخلاق کی بات کر رہے ہیں اور میں کہ رہا ہوں کے مفلسی کا عالم ہے اور ایسے میں تو لوگ اپنا ایمان بیچ دیتے ہیں آپ گالیوں کی بات کرتے ہو. کمزور صرف یہی کر سکتا ہے

    تحریک انصاف میں بھی نجاست ہوگی اور رہے گی اس کی وجہ یہ ہے کے تحریک انصاف پاکستان کی جماعت ہے کسی مریخ کے ملک کی نہیں. مگر یہ کوئی جواز نہیں ہے نون لیگ والوں کے پاس اپنی غلط پالیسیز کے خلاف
    یہ موجودہ حکومت نے ثابت کیا ہے کے وہ یا تو اختیار نہیں رکھتی ہے حالات کو سمبھالنے میں یا انکی وِل ہی نہیں ہے

  15. #54
    cancer is offline Expert Member
    not tired !!!!!!!!!!!
     
    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    6,272
    Quoted
    1835 Post(s)

    ماشاللہ کیا زور ے بیاں پایا ھے. وسیے گالیوں کا کچھ نہ کچھ فائدہ ضرور ھے. کتھارسس ہو جاتا ھے.

  16. #55
    RiiDa's Avatar
    RiiDa is offline ..peaceful ending..
    Y wasTe ur TimE wiD
    explainantionz,PpL Only HeaR
    waT TheY wanT 2 HeaR
     
    Join Date
    Jul 2012
    Posts
    4,486
    Blog Entries
    10
    Quoted
    1215 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by Roomi719 View Post
    لکھنے کو بہت کچھ ہے لیکن ڈر لگتا ہے،نظریاتی،جیلائے،دیوانے اور انقلابیوں سے ڈر لگتا ہے۔
    arry...musalmaan nahi darta,in sub se
    app bindass likhya...hum sambhal laingy on a serious note,waqee likhya.

  17. #56
    Roomi719 is offline Expert Member
    Behind the Curtain
     
    Join Date
    Apr 2009
    Posts
    9,358
    Quoted
    991 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    آپ ابھی بھی انقلاب اور اچھے اخلاق کی بات کر رہے ہیں اور میں کہ رہا ہوں کے مفلسی کا عالم ہے اور ایسے میں ت
    و لوگ اپنا ایمان بیچ دیتے ہیں آپ گالیوں کی بات کرتے ہو. کمزور صرف یہی کر سکتا ہے
    ہر شخص کا اپنا نقظہ نظر ہوتا ہے۔۔میرا نقظہ نظر یہی ہے کہ حالات کتنے ہی بُرے کیوں نہ ہو جائیں
    انسان کو کم از کم اخلاقیات کے دائرہ کار میں رہنا چاہیئے۔

    س کی وجہ یہ ہے کے تحریک انصاف پاکستان کی جماعت ہے کسی مریخ کے ملک کی نہیں. مگر یہ کوئی جواز نہیں ہے نون لیگ والوں کے پاس اپنی غلط پالیسیز کے خلاف
    یہ موجودہ حکومت نے ثابت کیا ہے کے وہ یا تو اختیار نہیں رکھتی ہے حالات کو سمبھالنے میں یا انکی وِل ہی نہیں ہے
    دیکھیں جب آپ ن لیگ کی پالیسی پر تنقید کرینگے تو اس کا جواب دلیل سے ملنا چاہیئے آپکو۔۔۔اور اگر آپ ن لیگ کی قیادت پر
    تنقید کرینگے تو اُسے سے پہلے ہر کسی کو اپنی جماعت کی قیادت پر نگاہ ڈالنی ضرور چاہیئے۔

    میرا تحریک انصاف یا عمران خان سے ایک بہت بڑا اختلاف یہی ہے کہ جن لوگوں نے پندرہ سال جدو جہد کی وہ آج پندرہ گز کے
    فاصلے پر بیٹھے دیکھائی دیتے ہیں اور جنہوں نے اُن لوگوں کی جدو جہد کو دیکھ کر پارٹی میں شمولیت اختیار کی آج وہ دائیں
    اور بائیں دیکھائی دیتے ہیں۔۔۔۔کیا یہ میرٹ ہے ؟؟؟ کیا یہ انصاف ہے ؟؟؟ کیا یہ تبدیلی ہے ؟؟؟

    ن لیگ نے ق لیگ والے اراکین لیئے ہیں لیکن اُن میں سے کوئی ایک بھی راجہ ظفر الحق،چوہدری نثار،اسحاق ڈار،احسن اقبال،
    خواجہ آصف،سعد رفیق اور دیگر کے مقام پر نہیں آیا۔۔۔نہ ہی نواز شریف نے مشکل وقت میں ساتھ دینے والوں کو خود سے دور
    کیا اور وہ جو اُس وقت مشرف کے ساتھی تھے اُنکو اپنے زیادہ قریب کیا۔۔۔۔۔

  18. #57
    Roomi719 is offline Expert Member
    Behind the Curtain
     
    Join Date
    Apr 2009
    Posts
    9,358
    Quoted
    991 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by RiiDa View Post
    arry...musalmaan nahi darta,in sub se
    app bindass likhya...hum sambhal laingy on a serious note,waqee likhya.
    مسلمان کا مسلماں ہونا بھی تو ضروری ہے ناں۔۔۔

    اس سیکشن میں اس تعمیری بحث و مباحثہ ہو تو ہم سب کی اچھی سیاسی تربیت ہو جائے گی۔

    کوشش کرتا ہوں۔

  19. #58
    's Avatar
     is offline Junior Member
    Situations are changeable but
    personalities are not ..
     
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Ofcourse Karachi Yaar
    Posts
    156
    Quoted
    75 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Laiken dora kahin ka bhi ho North East West South , y laug to apnay drawing room mai hi baith kar barri barri batain kartay nazar atay hain inhon nai siwayay shorr sharabay k abb tuk kia kia hai.

  20. #59
    's Avatar
     is offline Junior Member
    Situations are changeable but
    personalities are not ..
     
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Ofcourse Karachi Yaar
    Posts
    156
    Quoted
    75 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by Roomi719 View Post
    لکھنے کو بہت کچھ ہے لیکن ڈر لگتا ہے،نظریاتی،جیلائے،دیوانے اور انقلابیوں سے ڈر لگتا ہے۔
    MASHALLAH app to writer hain aap k qalam mai to kafi zaor ho ga aap laug agay nahi barhain gay to phir kaun such ko such or jhoot ko jhoot lagay ga akhir koi to humain in bae his LEADERON sai nijaat dilayay

  21. #60
    Roomi719 is offline Expert Member
    Behind the Curtain
     
    Join Date
    Apr 2009
    Posts
    9,358
    Quoted
    991 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by qamreen View Post
    MASHALLAH app to writer hain aap k qalam mai to kafi zaor ho ga aap laug agay nahi barhain gay to phir kaun such ko such or jhoot ko jhoot lagay ga akhir koi to humain in bae his LEADERON sai nijaat dilayay
    میں کوئی خاص لکھاری نہیں ہوں۔۔۔۔۔مسئلہ یہ ہے کہ ن لیگ کی غلظ پالیسی پر لکھو تو وہ گالیاں دینگے۔
    تحریک انصاف کی غلط پالیسی پر لکھو تو وہ گالیاں دینے پہنچ جاتے ہیں۔اسی طرح دیگر جماعتوں کے
    اراکین کے بھی یہی حالات ہیں۔اور ایسے حالات میں لکھنا بیکار ہے۔

Page 3 of 5 First 12345 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in