All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 5 of 5 First ... 345

Thread: :).......................................:)

      
   
  1. #1
    Ath3r is offline Banned
    SNIPER
     
    Join Date
    Mar 2007
    Location
    Quetta/ Karachi
    Posts
    13,944
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2282 Post(s)

    :).......................................:)



  2. #81
    's Avatar
     is offline Junior Member
    Situations are changeable but
    personalities are not ..
     
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Ofcourse Karachi Yaar
    Posts
    156
    Quoted
    75 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by miranda View Post

    عجیب ہی منطق ہے آپ کی، رہتے پاکستان میں ہیں بات پاکستان کی کرتے ہیں اور کالک اور سفیدی کی بات کرتے ہیں. کسی نے دعوا نہیں کیا کے وہ فرشتہ ہے اور گناہ کا مرتکب نہیں ہوا ہے. پاکستان کے لوگ جتنے کرپٹ ہیں اسی حساب سے ہر پارٹی کے لوگ ہونگے.
    کسی نے آج تک یہ بھی نہیں کہا کے پوری کی پوری نوں لیگ، پوری کی پوری ق لیگ، پوری کی پوری پیپلز پارٹی خراب اور کرپٹ لوگوں پر مشتمل ہے. ہر جگہ اچھے اور برے لوگ پاۓ جاتے ہیں اور یقین مانو میرا اس پر بھی یقین ہے کے اکثر لوگوں کی نیت پاکستان کے لئے اچھی ہی ہے
    مگر پھر بھی پاکستان اس حال کو پہنچا ہے اس کا مطلب صرف یہی ہے کے صحیح جگہ پر صحیح بندے کا تقرر نہ کرنا ہی اس کا سبب تھا. میریٹ کا فقدان
    میریٹ پر عمل کرنے کی امید مجھے نوں لیگ اور پیپلز پارٹی سے بلکل بھی نہیں ہے.

    مطلب صرف یہی ہے کے صحیح جگہ پر صحیح بندے کا تقرر کرنا

    hmmm app nai bilkul sahi arz kia hai marinda bhai sahab




  3. #82
    's Avatar
     is offline Junior Member
    Situations are changeable but
    personalities are not ..
     
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Ofcourse Karachi Yaar
    Posts
    156
    Quoted
    75 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by cancer View Post

    معافی چاہتا ہوں لیکن آپ کی بات میں کوئی وژن نہیں. حضرت خالد بن ولید فتح ے مکّہ سے کچھ عرصہ قبل ہی اسلام لے. فتح مکّہ کی مہم میں انہوں نے حضرت ابل رحمان بن عوف سے کچھ تلخ بات کہی تو نبی کریم نے انہیں ڈانٹا اور کہا کے 'خالد تم اگر عھد کے پہاڑ جتنا سونا بھی اللہ کی رہ میں دیدو تو عبدل رحمان رضیالله کے برابر نہی پہنچ سکتے. یہی خالد تھے کے جنہوں نے مسلم فوج کی کمان کی اور اس وقت کی دو طاقتور ترین سلطنتوں کو زیر ے نگین کر دیا. سیاسی جماھتیں کوئی چوروں کے گینگ نہیں ہوتے کے پرانے چوروں کو ساتھ رکھا جاتے. حضرت عمر نے تو ان لوگوں کو بھی استحمال کیا جو جھوٹے نبیوں کے پیروکار تھے. ہٹا کے طلحہ جس نے جھوٹی نبوت کا دعوا کیا تھا نے ایرانیوں کے خلاف جرات اور بھداری کے داستان رقم کی اور جم ے شہادت نوش کیا. نواز شریف کے حواریوں کے بارے میں کچھ جاننے کی تو ضرورت ہی نہیں نہ ہی یہ کے وہ کس کو آگے لاتا ھے اور کس کو نہیں. ہماری نگا تو جیسے ہی اس بیدماغ بیکار اور دولت کی ہوس کے مارے ہوے گدھے پر پارٹی ھے تو پھر کسی مزید گفتگو کی ضروررت نہیں رہتی. جب کوئی نواز شریف کی طرفداری کرتا ھے اور مجهے یہ شک ہوتا ھے کے وہ نوکر نہیں ھے جیسے کے آپ تو مجهے محسوس ہوتا ھے کے یا تو اس کا دماغی توازن درست نہیں یا وہ نواز شریف کے سب کے طرح تمتماتے ہوے گالوں کا اسیر ھے
    ہٹا کے طلحہ جس نے جھوٹی نبوت کا دعوا کیا تھا نے ایرانیوں کے خلاف جرات اور بھداری کے داستان رقم کی اور جم ے شہادت نوش کیا.1--

    2- دولت کی ہوس کے مارے ہوے گدھے پر

    Aap ki pahli or dosri in dono baton k baad lag raha hai kae aap ka دماغی توازن درست نہیں hae.

    Pahli baat mai aap farmarahay hain k jhotti nabowat ka dawaidar or khud hi farmarahay hain k jaam e shahadat to kia islam mai khatim ul nabin kae baad kisi aisay shakhs ki gunjaaish baqi rah jati hai.

    sath hi aik ALLAH kae banay huway insan ko gadha kah gayyay is kae jawab mai aap ko ullo gadha pa g ya app kae Leader ko in alfaaz sai pukara jayay ya aap hi ki waja sai us bae charay ko yae khitabaat milain to is baat sai saaf zahir ho raha hai kae aap kitnay sahib e ilm hain or aap kae LEADER ktnay sahib e ilm or samajhdaar hain.



  4. #83
    Roomi719 is offline Expert Member
    Behind the Curtain
     
    Join Date
    Apr 2009
    Posts
    9,358
    Quoted
    991 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    آپ مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آے. حنا ربانی کی مثال دے کر آپ کہنا چاہ رہے ہیں کے ووٹ لوگ انہی کو ڈالیں گے جن کی وجہ سے وہ آج اس حال کو پہنچے ہیں. اصل رونا میرا یہ نہیں ہے، اصل رونا میرا یہ ہے کے وہ جاہل ہیں مگر ایک پڑھا لکھا بندہ اس پر افسوس کرنے کے بجاۓ شرط لگانا چاہ رہا ہے کے ایسا ہوگا . ارے میرے بھائی تمہاری تو کوشش ہونی چاہیے تھی کے لوگ اپنے قاتلوں کو پہچانے اور دوبارہ ایسا نہ کریں مگر حیرت کی بات ہے کے اس بات پر کو خوشی ہے کے لوگ انہی کو ووٹ ڈالیں گے . یہاں اتنی جان جلانے کی وجہ ہی یہی تھی کے ایسا معاملہ ہے اور آپ جیسے لوگ بھرپور اپنا حق ادا کر رہے ہیں
    حنا ربانی کھر کے حلقے کی تو میں نے محض مثال دی ہے یہ سمجھانے کیلئے کہ ہماری عوام کی جہالت کی کیا انتہا ہے۔
    ظلم سہتے ہیں۔۔۔۔۔لیکن بغاوت پھر بھی نہیں کرتے ہیں۔۔۔۔کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اگر مخالفت کی تو علاقے کے تھانیدار نے
    وہ حال کر دینا ہے اور پھر اُسکے بعد مخالفین کے ساتھ کیا سلوک ہوتا آیا ہے وہ سب دیکھتے ہوئے لوگ ان لوگوں کی ہرگز
    مخالفت نہیں کرتے ہیں۔۔۔۔کیونکہ ادارے کمزور ہیں۔۔۔۔۔سیاستدان طاقت کا سرچشمہ بنے بیٹھے ہیں اور اداروں کو اپنی
    مٹھی میں لیئے بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔یہ سب ختم کرنے کیلئے جدو جہد کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔

    عمران خان نے تبدیلی کا نعرہ لگایا اور دیکھتے ہی دیکھتے اُنکی اپنی جماعت کی تبدیل ہو گئی۔


    ایک بات جاتے جاتے کہنا چاہتا ہوں کے آپ نے دوسری بار کہا ہے کے اس بار کی حکومت پنجاب کی کارکردگی پچھلی کارکردگی سے بہت بہتر ہے. یقین مانیے میں سمجھتا تھا کے پچھلا زمانہ سنہرا دور تھا پنجاب میں اور آپ نے یہ کہ کر خواب چکنا چور کر دے. اس بری کارکردگی کو آپ بہتر کہ رہے ہیں تو ماضی میں ان جوکروں نے کیا کمال دکھایا ہوگا میں تو یہ سوچ رہا ہوں
    یہ حکومت کوئی سو فیصد اچھی حکومت ہرگز نہیں ہے۔۔۔۔۔لیکن پھر بھی ماضی کی نسبت کچھ بہتر ضرور ہے۔۔۔۔۔

    شہباز شریف نے بہت خامیاں کی ہیں۔۔۔۔۔۔پٹواری کل بھی رشوت لے کر فرد جاری کرتے تھے آج بھی ایسے ہی کر رہے ہیں
    گو کہ لینڈ ریفام پروگرام شہباز شریف نے لانچ کر دیا ہے لیکن چار سال سے زائد حکومت کو ہو گئے اور محض چند اضلاع
    میں ہی یہ پروگرام آیا ہے جو کہ حکومت کی خراب کارکردگی کی واضح مثال ہے۔

    ایسے ہی تھانہ کلچر کا کچھ نہیں بدلا۔۔۔۔آج بھی رشوتیں لی جاتی ہیں یہی حال کچہری کا ہے۔۔۔۔

    شہباز شریف نے تعمیراتی کاموں میں پیسہ لگا دیا ہے۔۔۔۔۔گو کہ وہ بھی بنیادی ضرورت ہے لیکن اُس سے عوام کو اتنی
    پریشانی ہرگز نہیں تھی جتنی۔۔۔۔پٹواری۔۔۔تھانے۔۔۔۔کچہری۔۔۔۔۔تحصیل آفس۔۔۔یا دیگر سرکاری دفاتر میں رشوت ستانی سے
    ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


  5. #84
    's Avatar
     is offline Junior Member
    Situations are changeable but
    personalities are not ..
     
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Ofcourse Karachi Yaar
    Posts
    156
    Quoted
    75 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by Ath3r View Post
    laikin bhai ap ya batana bhool gaey kay uss waqt hazrat umer (R.A) nay kiya kia Hazrat Khalid k sath kay kis tarah Hazrat Bilal (R.A) ko bhijwa ker unsay kamaan li gaey.... aur us ki waja ya bataey gaey jo ap nay opper bayan ki kay Hazrat Khalid nay FATAH kiya, ya he yakeen toornay k liya kay Khalid jis jung may hongay wo jeet jaeyn gay hazrat umer nay hazrat bilal say wo mamla kerwaya.....
    Ap nay Hazrat Talha k muutaliq likha kay unho nay nabowaat ka dawa kiya thaa,,,ya kia qissa hay kin hazrat Talha ki baat ker rahay hain? meray naqis ilm may tau ya hay kay hazoor k baad musalima bin qazaab nay naboowat ka dawaa kiya jis say jung howe hazrat abu bakar k zamanay may aur hazrat wahshi (jo hazoor k chacha hazrat Hamza ko na sirf qatal kiya thaa balkaay un k jism k azaa nikal ker hindaa ko diyaa thaaay) nay uss ko qatal kiya aur kehtaay thaay kay may nay hazrat hamza ko qatal kernay ka kufara ada kerdiya.... mujhay khushi hogi agar tafseel say ya baat bata sakayn kay ya kab kia waqiya hay aur talhaa kon thaay.
    Yae ibhiaam to khatam hona zarori hae mai aap ki baat ki taeed karti hoon. Kion kae aik lamhay ko mae bhi gurrburra gayyi the kae mairay eelm mae bhi yae bat ab tuk nahe thi siwa iss kay jo aap batarahay hain.

  6. #85
    cancer is offline Expert Member
    not tired !!!!!!!!!!!
     
    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    6,272
    Quoted
    1835 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by Ath3r View Post
    laikin bhai ap ya batana bhool gaey kay uss waqt hazrat umer (R.A) nay kiya kia Hazrat Khalid k sath kay kis tarah Hazrat Bilal (R.A) ko bhijwa ker unsay kamaan li gaey.... aur us ki waja ya bataey gaey jo ap nay opper bayan ki kay Hazrat Khalid nay FATAH kiya, ya he yakeen toornay k liya kay Khalid jis jung may hongay wo jeet jaeyn gay hazrat umer nay hazrat bilal say wo mamla kerwaya.....
    Ap nay Hazrat Talha k muutaliq likha kay unho nay nabowaat ka dawa kiya thaa,,,ya kia qissa hay kin hazrat Talha ki baat ker rahay hain? meray naqis ilm may tau ya hay kay hazoor k baad musalima bin qazaab nay naboowat ka dawaa kiya jis say jung howe hazrat abu bakar k zamanay may aur hazrat wahshi (jo hazoor k chacha hazrat Hamza ko na sirf qatal kiya thaa balkaay un k jism k azaa nikal ker hindaa ko diyaa thaaay) nay uss ko qatal kiya aur kehtaay thaay kay may nay hazrat hamza ko qatal kernay ka kufara ada kerdiya.... mujhay khushi hogi agar tafseel say ya baat bata sakayn kay ya kab kia waqiya hay aur talhaa kon thaay.


    جہاں تک خالد رضی اللہ اور عمر رضی اللہ کا تعلق ھے تو دونو کزن تھے اور وہ کہانی کچھ اور ھے. طلیحہ جو کے بنی اسد کا سردار تھا حضرت طلحہ رضی اللہ نہی وفات ے نبی کے بعد جھوٹی نبوت کا دو کرنے والوں میں سے ایک تھا جو کے پھر مسلمان ہو گیا. شروح میں تمام جھوٹے نبیوں اور ان کے محتقدین پی جنگوں میں حصّہ لینے پی پابندی تھی لیکن جب ایران اور رومی دونو محاذ گرم ہوے تو حضرت عمر رضی اللہ سے یہ پابندی اٹھا لی. طلیحہ نے ایرانی محاذ پی مہیر ال اقول کارنامے انجام دے. ان کو ایک انسانی فوج بھی کہا جاتا ھے. ایک دفعہ تو تنہا ایرانی لشکر میں رات کے وقت گھس گئے اور ان کے کیے دس ہزاری سردار قتل کر کے ان کے گھوڑے اٹھا لیے. ایران میں پہلوانی اور مہارت ے حرب کا ایہزاز ایسے دیا جاتا تھا کے جسے یہ ایک آدمی دس ہزار وے بھاری ھے.

  7. #86
    Ath3r is offline Banned
    SNIPER
     
    Join Date
    Mar 2007
    Location
    Quetta/ Karachi
    Posts
    13,944
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2282 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by cancer View Post


    جہاں تک خالد رضی اللہ اور عمر رضی اللہ کا تعلق ھے تو دونو کزن تھے اور وہ کہانی کچھ اور ھے. طلیحہ جو کے بنی اسد کا سردار تھا حضرت طلحہ رضی اللہ نہی وفات ے نبی کے بعد جھوٹی نبوت کا دو کرنے والوں میں سے ایک تھا جو کے پھر مسلمان ہو گیا. شروح میں تمام جھوٹے نبیوں اور ان کے محتقدین پی جنگوں میں حصّہ لینے پی پابندی تھی لیکن جب ایران اور رومی دونو محاذ گرم ہوے تو حضرت عمر رضی اللہ سے یہ پابندی اٹھا لی. طلیحہ نے ایرانی محاذ پی مہیر ال اقول کارنامے انجام دے. ان کو ایک انسانی فوج بھی کہا جاتا ھے. ایک دفعہ تو تنہا ایرانی لشکر میں رات کے وقت گھس گئے اور ان کے کیے دس ہزاری سردار قتل کر کے ان کے گھوڑے اٹھا لیے. ایران میں پہلوانی اور مہارت ے حرب کا ایہزاز ایسے دیا جاتا تھا کے جسے یہ ایک آدمی دس ہزار وے بھاری ھے.
    acha bohat sukria tafseel batanaay ka meray ilm may ya mamla nahi thaa....

  8. #87
    cancer is offline Expert Member
    not tired !!!!!!!!!!!
     
    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    6,272
    Quoted
    1835 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by qamreen View Post
    Pahli baat mai aap farmarahay hain k jhotti nabowat ka dawaidar or khud hi farmarahay hain k jaam e shahadat to kia islam mai khatim ul nabin kae baad kisi aisay shakhs ki gunjaaish baqi rah jati hai.

    جی بلکل. ہمارا اصل میں مثلا ہی یہی ھے کے گوگل اور تیسرے درجے کے ٹی وی پروگرام ہمے کچھ الٹے سیدھے الفاظ تو سکھا دیتے ہیں لیکن دماغ شاہ دولا کے چوہے جتنا ہی رہتا ھے. جب طلیحہ نے جھوٹی نبوت کا دعوا کیا تو وہ کذب تھا. جب وہ واپس اسلام کی طرف لوٹ آیا اور ایرانی محاذ پی جام ے شہادت نوش کیا تو ہم انہیں شہید ے اسلام کہتے ہیں. ان جنگوں میں تو نبوت کے دعوے داروں کے ساتھ ہوئیں ایک جانک میں جب خالد رضی اللہ ایک سردار کو قتل کرنے لگے تو اس نے اسلام کا اقرار کر لیا. خالد رضی اللہ نے یہ سمجھتے ہوے کے وہ موت کو دیکھ کر مکر کر رہا ھے اس کو قتل کر دیا. ابوبکر رضی اللہ اس وے بہوت دکھی ہوے اور خالد رضی اللہ سے کہا کے کیا تم جانتے تھے کے اس کے دل میں کیا تھ

  9. #88
    's Avatar
     is offline Junior Member
    Situations are changeable but
    personalities are not ..
     
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Ofcourse Karachi Yaar
    Posts
    156
    Quoted
    75 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by cancer View Post

    جی بلکل. ہمارا اصل میں مثلا ہی یہی ھے کے گوگل اور تیسرے درجے کے ٹی وی پروگرام ہمے کچھ الٹے سیدھے الفاظ تو سکھا دیتے ہیں لیکن دماغ شاہ دولا کے چوہے جتنا ہی رہتا ھے. جب طلیحہ نے جھوٹی نبوت کا دعوا کیا تو وہ کذب تھا. جب وہ واپس اسلام کی طرف لوٹ آیا اور ایرانی محاذ پی جام ے شہادت نوش کیا تو ہم انہیں شہید ے اسلام کہتے ہیں. ان جنگوں میں تو نبوت کے دعوے داروں کے ساتھ ہوئیں ایک جانک میں جب خالد رضی اللہ ایک سردار کو قتل کرنے لگے تو اس نے اسلام کا اقرار کر لیا. خالد رضی اللہ نے یہ سمجھتے ہوے کے وہ موت کو دیکھ کر مکر کر رہا ھے اس کو قتل کر دیا. ابوبکر رضی اللہ اس وے بہوت دکھی ہوے اور خنلڈ رضی اللہ سے کہا کے کیا تم جانتے تھے کے اس کے دل میں کیا تھا
    is cancer ko phailnay sae pahlay khatam kijiyay koi bahter reference/link post kijiyay mairay or qarayeen kae eelm mae izafa kijiyay mohatram.

  10. #89
    cancer is offline Expert Member
    not tired !!!!!!!!!!!
     
    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    6,272
    Quoted
    1835 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by qamreen View Post
    is @cancer ko phailnay sae pahlay khatam kijiyay koi bahter reference/link post kijiyay mairay or qarayeen kae eelm mae izafa kijiyay mohatram.

    ہوش میں تو ہو میرے بھائی. کبھی ریفرنسنگ کا نام سنا ھے. مجهے کیا مصیبت پری ھے کے تاریخ ے اسلام کے وہ واقعات جو ہم سب کو معلوم ہونے چاہے کی ریفرینسنگ کریں. جاؤ جا کے کچھ پڑھو لیکن جو لوگ ایک بیوقوف گدھے کو جس کا علم و عقل سے دور کا واسطہ نہیں ان سے کیا امید رکھی جا سکتی ھے. بس ہر وقت اسلام اسلام کرنا کافی ہوتا ھے ہمارے لئے

  11. #90
    's Avatar
     is offline Junior Member
    Situations are changeable but
    personalities are not ..
     
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Ofcourse Karachi Yaar
    Posts
    156
    Quoted
    75 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by cancer View Post

    ہوش میں تو ہو میرے بھائی. کبھی ریفرنسنگ کا نام سنا ھے. مجهے کیا مصیبت پری ھے کے تاریخ ے اسلام کے وہ واقعات جو ہم سب کو معلوم ہونے چاہے کی ریفرینسنگ کریں. جاؤ جا کے کچھ پڑھو لیکن جو لوگ ایک بیوقوف گدھے کو جس کا علم و عقل سے دور کا واسطہ نہیں ان سے کیا امید رکھی جا سکتی ھے. بس ہر وقت اسلام اسلام کرنا کافی ہوتا ھے ہمارے لئے
    Mae to seriously kuch parhnay kae lyay mang rahi thi theek hae will find out by my self thank you acha wo hi reference post kardain ya hadith ya Quarani versace jis mae ALLAH Kae ashraf ul makhluq ko Gadha kaha gaya hai ya aisa kahnay ki ijazat di gayi hae app yaqeen kijiyay mae app kae LEADER ko vote dae don ge.

  12. #91
    cancer is offline Expert Member
    not tired !!!!!!!!!!!
     
    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    6,272
    Quoted
    1835 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by qamreen View Post
    Mae to seriously kuch parhnay kae lyay mang rahi thi theek hae will find out by my self thank you acha wo hi reference post kardain ya hadith ya Quarani versace jis mae ALLAH Kae ashraf ul makhluq ko Gadha kaha gaya hai ya aisa kahnay ki ijazat di gayi hae app yaqeen kijiyay mae app kae LEADER ko vote dae don ge.


    اف خدایا میں کہاں جاوں. کب عقل آیے گی ہمے. اصل مسائل کو چھوڑ کے فروعات کی گفتگو. اور میں نے کب کہاں ھے کے میرے لیڈر کو ووٹ دی کر مجھ پی احسان کریں. میری طرف سے پروپر گدھے کو ووٹ دی دیں. وہ شاہد ان دماغی گدھوں سے بہتر ہی ثابت ہوگا

  13. #92
    's Avatar
     is offline Junior Member
    Situations are changeable but
    personalities are not ..
     
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Ofcourse Karachi Yaar
    Posts
    156
    Quoted
    75 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by cancer View Post


    اف خدایا میں کہاں جاوں. کب عقل آیے گی ہمے. اصل مسائل کو چھوڑ کے فروعات کی گفتگو. اور میں نے کب کہاں ھے کے میرے لیڈر کو ووٹ دی کر مجھ پی احسان کریں. میری طرف سے پروپر گدھے کو ووٹ دی دیں. وہ شاہد ان دماغی گدھوں سے بہتر ہی ثابت ہوگا
    G bahter mae samagh gae app kon hain

  14. #93
    cancer is offline Expert Member
    not tired !!!!!!!!!!!
     
    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    6,272
    Quoted
    1835 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by qamreen View Post
    G bahter mae samagh gae app kon hain

    Shazada Gulfaam ?????????????????????????????


  15. #94
    miranda's Avatar
    miranda is offline Expert Member
    Aladin ka chiragh
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,141
    Quoted
    2146 Post(s)

    Re: :).......................................:)

    Quote Originally Posted by cancer View Post

    جہاں تک خالد رضی اللہ اور عمر رضی اللہ کا تعلق ھے تو دونو کزن تھے اور وہ کہانی کچھ اور ھے. طلیحہ جو کے بنی اسد کا سردار تھا حضرت طلحہ رضی اللہ نہی وفات ے نبی کے بعد جھوٹی نبوت کا دو کرنے والوں میں سے ایک تھا جو کے پھر مسلمان ہو گیا. شروح میں تمام جھوٹے نبیوں اور ان کے محتقدین پی جنگوں میں حصّہ لینے پی پابندی تھی لیکن جب ایران اور رومی دونو محاذ گرم ہوے تو حضرت عمر رضی اللہ سے یہ پابندی اٹھا لی. طلیحہ نے ایرانی محاذ پی مہیر ال اقول کارنامے انجام دے. ان کو ایک انسانی فوج بھی کہا جاتا ھے. ایک دفعہ تو تنہا ایرانی لشکر میں رات کے وقت گھس گئے اور ان کے کیے دس ہزاری سردار قتل کر کے ان کے گھوڑے اٹھا لیے. ایران میں پہلوانی اور مہارت ے حرب کا ایہزاز ایسے دیا جاتا تھا کے جسے یہ ایک آدمی دس ہزار وے بھاری ھے.
    کینسر بھائی یہ دوسری بار ہے کے مجھے آپ کے علم پر رشک آیا ہے. پہلی دفع حضرت یوسف علیه سلام والی بات تھی. کبھی وقت ملے تو اپنے بارے میں ضرور شیر کرنا

Page 5 of 5 First ... 345

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in