All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: امریکی آزادی اظہار اور گستاخانہ فلم

      
   
  1. #1
    US CENTCOM is offline Banned
    Edit>
     
    Join Date
    May 2010
    Location
    TAMPA, FL
    Posts
    125
    Blog Entries
    1
    Quoted
    19 Post(s)

    امریکی آزادی اظہار اور گستاخانہ فلم

    ہم گستاخانہ فلم کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں پیدا ہونے والے غصے کو سمجھ سکتے ہیں ۔ منگل کو اقوامِ مُتحِدہ میں دی ہوئی اپنی تقریر میں صدر اوباما نے 'انوسینس آف مسلمز' نامی وڈیو کو بیہودہ اور قابل نفرت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ نہ صرف مسلمانوں بلکہ امریکیوں کے لیئے بھی توہین امیز ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ بہت زیادہ تر امریکی اس فلم کے بارے میں ایسا ہی سوچھتے ہیں۔

    یہ ضروری ہے کہ ہم اس بات کو سمجھیں کہ یہ ایک
    نچلے درجے کی ایک فلم ہے جسے ایک نامعلوم شخص نے نجی فنڈنگ کے ذریعے بنایا ہے۔ امریکہ میں فلم بنانے یا کوئی کتاب لکھنے کے لئے کسی شخص کو نہ کسی حکومتی ايجَنسی سے رجسٹر کرانا ہوتا ہے اور ناہی کسی سے اجازت لینی پڑتی ہے۔ جیساکہ ہماری وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کئی موقعوں پر کہا ہے کہ، "میں یہ بات واضع کرنا چاہتی ہوں کہ امریکی حکومت کا اس فلم کے ساتھ کوئی تعلق نہیں تھا۔ "

    ایک اور اہم بات جو وزیر خارجہ کلنٹن نے کہی وہ یہ ہے کہ "ہم اس فلم کے
    موضوع اور پیغام کو حتمی طور پر مُسترد کرتے ہیں۔ مذہبی تحمل کو فروغ دینا امریکہ کی آزادی کے ابتدائی دور میں ہی شروع ہوئی اور اب تک جاری ہے۔ اور آپ سب اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ یہاں ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے لوگ رہتے ہیں، اور ان میں سے بہت اپنے ابائی ملک کو چھوڑ کر یہاں اس لیئے آتے ہیں تاکہ وہ مذہبی آزادی کے تحت بے خَوف اپنے مذہب کی پیروی کرسکیں۔ ان لوگوں میں مسلمان بھی شامل ہیں۔ ہم مختلف عقیدتوں کے لوگوں کی بہت عزت کرتے ہیں۔

    اسلامی دنیا میں بہت سارے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے اس بات پر حيران ہوتے ہیں کہ امریکی حکومت اس فلم پر پابندی کیوں نہیں لگا دیتی۔ صدر اوباما نے منگل کو
    اقوامِ مُتحِدہ میں دی ہوئی تقریر میں اس بات پر غور کرتے ہوئے کہا کہ، "اس کا جواب ہمارے قوانین اور آئین میں لکھا ہوا ہے جو کہ آزادی اظہار کی حفاظت کرتا ہے۔ یہاں امریکہ میں ہر دن لاتعداد اشاعات اور اظہارات ٹھیس پہنچانے والی اور اشتعال انگیز ہوتی ہیں۔ میری طرح زیادہ تر امریکی عیسائی ہیں لیکن پھر بھی ہم اپنے مقدس عقیدے کی حق میں ہونے والی گستاخانہ حرکتوں پر پابندگی نہیں لگاتے ۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ ’ملک کے صدر اور فوج کے کمانڈر انچیف کی حیثیت سے میں تسلیم کرتا ہوں کہ لوگ ہر دن میرے بارے میں بُری باتیں کرتے ہیں، لیکن میں ہمیشہ ان کے اس حق کا دفاع کروں گا۔'

    ہم یہ سمجھ سکتے ہیں کہ دنیا بھر میں آزادی اظہار جیسے حقائق کی حدود پر مختلف نظریات پائی جاتی ہیں۔ یہ سب ٹھیک ہے – دراصل، یہ اس لئے بھی ہے کیوں کہ مختلف رائے رکھنا بھی بہت اہم ہے اور اسی لیئے ہمارے پاس اس حق کے تحفظ کے لیئے قوانین ہیں۔ لیکن واقعی ہم اس بات سے اتفاق رکھتے ہیں کہ آزادی اظہار کے ردِ عمل میں تشدد ناقابل قبول ہے۔


    عبدالقدوس

    ڈی ای ٹی
    ۔ یو اس سنٹرل کمانڈ
    www.centcom.mil/ur

  2. #2
    usman_451 is offline Member
    Apne leader ko leader hi rhene
    do peer saab na banao ke wo
    koi ghalti nhe karsakta
     
    Join Date
    Apr 2011
    Posts
    102
    Quoted
    22 Post(s)

    Re: امریکی آزادی اظہار اور گستاخانہ فلم

    ager koi holocaust ke bare main koi book likhe ye film bane to wo bana ya likh sakta hain?

  3. #3
    needoos is offline Banned
    Allah's slave, friend of
    friends and sword to western
    boot licker punks
     
    Join Date
    Oct 2008
    Location
    UK
    Posts
    7,523
    Quoted
    1558 Post(s)

    Re: امریکی آزادی اظہار اور گستاخانہ فلم

    I shall say America is a free country if BARAAK OBAMA or anyone else in USA writes a book on Holocaust or question JEWS about Holocaust?

    Your ****ing bull**** called FREEDOM of SPEECH always comes for Muslims and Our Beloved Prophet(SAW). The hypocrisy of United States of Terrorism(USA) is in front of whole world and USA is naked Prostitue in front of everyone because of her own hypocrisy.

  4. #4
    tariqmmalik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    3,903
    Quoted
    1452 Post(s)

    Re: امریکی آزادی اظہار اور گستاخانہ فلم

    What is all that nonsense about not using the N-word for negros, not calling the hookers "hookers", not calling the gays "gays" or criticising them, not calling the chinese chinks, so on and so forth? What about labeling people as "nut cases" and what not for calling 911 an inside job? What about wearing Nazi logos and symbols publically? What happens to freedom of speech and freedom of expression then?

    Can the centcom put this phrase on its website (why or why not)?

    Obama: Niger in the White House.

    Note: No disrespect intended to Obama or the US or Cocasians or African Americans.

    My 12 years old niece posted this on her facebook wall...


  5. #5
    needoos is offline Banned
    Allah's slave, friend of
    friends and sword to western
    boot licker punks
     
    Join Date
    Oct 2008
    Location
    UK
    Posts
    7,523
    Quoted
    1558 Post(s)

    Re: امریکی آزادی اظہار اور گستاخانہ فلم


  6. #6
    zishi's Avatar
    zishi is offline Expert Member
    IMRAN KHAN KAY SIWA VOTE KOE
    NA MANGAY.
     
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Newcastle,UK
    Posts
    6,455
    Quoted
    1803 Post(s)

    Re: امریکی آزادی اظہار اور گستاخانہ فلم

    If i upload a film against Christians and JEWS then i will see how long youtube and google can keep their imparsialism, i can bet they will block it straight away.

    They ba***ds promote burning Quran but Burning a Cross is offence even if it is merely a two pieces of wood.

  7. #7
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: امریکی آزادی اظہار اور گستاخانہ فلم

    Comon man we know the US (as a whole) is happy about the video.

    And US CENTCOM, You need to grow-up.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in