All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 2 of 2 First 12

Thread: Special Guest Writing Invitation October 2012...!!!

      
   
  1. #1
    CaLmInG MeLoDy is offline Banned
    Roshni Main Andhairoun Ke
    Baad...!!!
     
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    Islamabad
    Posts
    6,808
    Blog Entries
    25
    Quoted
    842 Post(s)

    Special Guest Writing Invitation October 2012...!!!

    السلام و علیکم

    گوشہء مصنفین میں پچھلے ایک سال سے ہمارے ایک مودب مصنف خاموشی سے آتے ہیں، تحریر پوسٹ کرتے ہیں. اور چلے جاتے ہیں. انکی اکثر تحاریر پاکستان کے مسائل سے وابستہ ہوتی ہیں. ہمارے یہ مصنف اپنی تحاریر میں باقاعدہ فیکٹس اینڈ فگرز استعمال کرتے ہوئے اپنی ماہرانہ سوچ اور مصنفانہ اقدار کو ظاہر کرتے رہتے ہیں. ہم میں سے اکثر لوگوں نے آج تک ان سے گفت و شنید نہیں کی. مگر آج میری ان سے جب پرائیویٹ مسج میں بات ہوئی تو مجھے ان کے مثبت اور با اخلاق ہونے کا اندازہ ہوا. ہمارے یہ مصنف انتہائی بزرگانہ سوچ کے مالک ہیں . اور مجھ سے بیٹی کہ کر مخاطب ہوئے. جس سے مجھے اندازہ ہوا کے ان کا احترام ہم سب کو ضرور کرنا چاہئے. ڈاکٹر صاحب نے ٥ جنوری ٢٠٠٩ کو فرینڈز کارنر کو جوائن کیا . اور ہمارے گوشہء اردو ادب ، انگریزی کارنر ، اور مختلف مزید کارنرز پر ان کے تھریڈز آپ کو دیکھنے کو ملیں گے. غرض یہ کہ کم مگر ستھرا کام .کرنے کے شوقین ہیں.

    تو آیئے جناب ہم اپنے مہذب مہمان جناب

    @
    dr maqsood hasni



    کو اس ماہ سپیشل گیسٹ کے طور پر مدعو کرتے ہیں کہ آپ آیئں اور گوشہء مصنفین کے ادبی تھریڈ سپیشل گیسٹ رائیٹنگمیں
    ہمارے لئے ایک عمدہ تحریر ہماری فرمائش پر پیش کریں




    ڈاکٹر صاحب کو رائیٹر ٹیگ بھی دلوایا جا رہا ہے آپ سب ان کو رائٹر ٹیگ کی مبارکباد بھی دیجئے .





    کیسے ہیں آپ ؟
    آپ سے سب سے پہلے تو تھوڑا بہت تعارف ہو جائے
    آپ ہمیں آپ کے بارے میں تھوڑا بہت بتایئں
    کیا کرتے ہیں آپ ؟
    کس شہر میں رہائش پذیر ہیں؟
    لکھنے لکھانے سے کب سے وابستہ ہیں ؟
    کیا آپ کی تحاریر کے حوالے سے آپ نے باقاعدہ کتابیں وغیرہ بھی شایع کی ہیں ؟ اگر کی ہیں تو کونسی ؟
    آپ کو سیاست میں کب سے دلچسپی ہے . کیوں کے آپ کی تحاریر سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ خاصی دلچسپی رکھتے ہیں اس حوالے سے ؟
    تھوڑا بہت آپ ہمیں آپ کی فیملی کے بارے میں بتا دیں. جتنا آپ کو مناسب لگے
    فرینڈز کارنر میں آپ نے آپ کی فرینڈز لسٹ غیر آباد رکھی ہے . اس کی وجہ آپ کی مصروفیات ہیں ،یا آپ زیادہ لوگوں سے میل جول پسند نہیں کرتے ؟
    پاکستان اور آپ سے سیکھنے والے لوگوں کو آپ کیا مشوره اور دعا دینا چاہیں گے ؟

    مزید آپ کچھ ہم سے شیئر کرنا چاہیں تو بہت خوشی ہوگی
    ایک بار پھر آپ کا اس تھریڈ میں آمد کا شکریہ

    آپ سے ہم آپ کی پچھلے چار سالہ تحقیق کی بنیاد پر

    تہذیب

    کے حوالے سےآپ کے مشاہدات لکھوانا چاہیں گے . میں امید کرتی ہوں ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اس تحریر کے حوالے سے .

    ایک بار پھر شکریہ .



    Last edited by CaLmInG MeLoDy; 10-02-2012 at 01:31 PM.

  2. The Following 18 Users Say Thank You to CaLmInG MeLoDy For This Useful Post:

    "Angel" (10-07-2012), - Lily - (10-02-2012), anz3611 (10-02-2012), baba _ki_pari (10-02-2012), bindas_ashu (10-03-2012), Durre Nayab (10-16-2012), Lost Passenger (10-01-2012), maheen khan (10-03-2012), mehar.n (10-02-2012), Sahar R (10-02-2012), Savi Abbas (10-01-2012), sfaseehrabbani (10-01-2012), Shab-e-Firaaq (10-02-2012), sherey (10-02-2012), shimmz (10-03-2012), Talha I (10-02-2012), Hidden_Trigger (10-02-2012), ~ shab ~ (01-06-2013)

  3. #21
    pari girl's Avatar
    pari girl is offline Expert Member
    incomplete without u.....
     
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    home sweet home
    Posts
    11,619
    Quoted
    971 Post(s)

    Re: Special Guest Writing Invitation October 2012...!!!

    Halka sa tabbasam lab-e-mayous pe laa ker
    Bheegi hui palkon ko chupana bhi ek huner hai...

  4. #22
    farrukhjii's Avatar
    farrukhjii is offline Expert Member
    Pagal Pagal
     
    Join Date
    Jun 2009
    Location
    Hujoom-e-Fik'r maiN
    Posts
    3,824
    Quoted
    383 Post(s)

    Re: Special Guest Writing Invitation October 2012...!!!

    Khush-amdeed Dr. sahab.
    Molla aap ko lambi umr atta fermaye,
    aap kay baray main jaan ker khushi huii.
    aabad rahyea..ameen
    Khayal-ger



  5. #23
    dr maqsood hasni is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    May 2009
    Posts
    5,472
    Quoted
    13 Post(s)

    Re: Special Guest Writing Invitation October 2012...!!!

    shukarriya janab
    Moula aap ko khush aur aabad rakhe.

  6. #24
    CaLmInG MeLoDy is offline Banned
    Roshni Main Andhairoun Ke
    Baad...!!!
     
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    Islamabad
    Posts
    6,808
    Blog Entries
    25
    Quoted
    842 Post(s)

    Re: Special Guest Writing Invitation October 2012...!!!

    ....................................

Page 2 of 2 First 12

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in