السلام علیکم
لائق عزت و افتخار محترم ایڈمن/موڈریٹرز اور تمام وہ صاحبان /صحبیان
جیسا کہ سب کے علم میں ہے کہ پاکستان میں یو ٹیوب پر پابندی لگی ہوئی ہے
جس کی بناء پر وہ شائقین تو یوٹیوب سے ڈرامہ دیکھتے تھے ان کو کافی شدید قسم کی پریشانیاں لاحق ہیںاور
مجھ سا غریب بیوی پرور جو بیوی کو بجلی جانے کی بنا پر جرنیٹر کا خرچ برداشت نہیں کر سکتا
وہ یہاں سے ڈرامے ہمیش سے ڈاؤنلوڈ کرتا رہا ہے لیکن یوٹوب کی بندش کے باوجود کئی ڈرامے یوٹیوب پر ہی لوڈ کیئ جا رہے ہیں جو ہم ڈاؤنلوڈ نہیں کر پاتے

جیسی کسی دوسری ویب سائٹ پر لوڈ کیجئےDailyMotionمہربانی ہو گی اسے
تا کہ بیوی کی نارضگی نہ سہنی پڑے
ہو سکے تو مکمل قسط کا لنک بھی دیدیا کیجئے



آپ سب کا شکرگزار
ایک بیوی کا تعبیدار