All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 2 of 4 First 1234 Last

Thread: Special Guest Writing Invitation March & April 2013...!!!

  1. #1
    CaLmInG MeLoDy is offline Banned
    Roshni Main Andhairoun Ke
    Baad...!!!
     
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    Islamabad
    Posts
    6,808
    Blog Entries
    25
    Quoted
    842 Post(s)

    Special Guest Writing Invitation March & April 2013...!!!

    السلام علیکم

    کیسے ہیں آپ لوگ

    کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے مارچ میں،میں اپنے سپیشل مہمان کو
    مدعو نہیں کر سکی .
    تو اس ماہ ایک نہیں دو مہمان ہیں ، کہ جن کو ہم دعوت دینے جا رہے ہیں ان میں سے ایک مہمان مارچ اور ایک مہمان اپریل کے ہیں .

    ہمارے دونوں ہی مہمان ایسے ہیں کہ جو کسی نہ کسی وجہ سے فرینڈز کارنر کے لوگوں میں زیر بحث رہے ہیں،

    آیئے ہم سب مل کر ہمارے مہمانان خصوصی کو ویلکم کرتے ہیں .

    جی تو ہمارے پہلے مہمان یعنی مہمان برائے ماہ مارچ ہیں محترم جناب

    Flashpro

    صاحب

    آپ ہمارے لئے

    فلیش پرو بطور جدید نظام سقہ

    تحریر پیش کرینگے

    اور ہمارے دوسرے مہمان یعنی مہمان برائے ماہ اپریل ٢٠١٣ سے بھی اس عنوان مہمان خاص برائے گوشہء مصنفین میں ملاقات کرینگے

    یعنی ہم سب کے جانے مانے، شاید ہی فرینڈز کارنر پر ان کو کوئی نہ جانتا ہو .

    جی جناب تو ہمارے اگلے مہمان ہیں جناب

    perfect stranger
    C O L U M B U S

    صاحب

    آپ سے میری فرمائش ہے اس ماہ بطور مہمان خصوصی کے کہ آپ اس عنوان پر ہم سب کے لئے ایک خوبصورت تحریر پیش کریں .

    پاکستان اور جدید نوجوان کی پاکستان کے بارے میں سوچ
    تو آیئے ہم پہلے اپنے دونوں مہمانوں سے کچھ سوالات کیے لیتے ہیں .
    ١- کیسے ہیں آپ یہاں
    مدعو ہونا کیسا لگ رہا ہے ؟
    ٢-فرینڈز کارنر میں آپ کا سفر کیسا رہا، اور آپ کا کیا خیال ہے یہاں لوگوں کی آپ کے بارے میں کیا رائے ہے ؟
    ٣-ذاتی زندگی کے بارے میں تھوڑی بہت معلومات سے آگاہ کیجئے
    ٤-آپ کے گھر والوں کا آپ کے بارے میں کیا خیال ہے کہ آپ کو ذمداریاں دی جا سکتی ہیں یا آپ سے دور رہنا بہتر ہے ؟
    ٥- آپ کے دوست احباب آپ کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں ؟
    ٦-آپ کی تعلیم ، آپ شادی شدہ ہیں یا ابھی اس رشتے سے دور رہنا چاہتے ہیں ؟
    ٧-اسلام کے بارے میں آپ کا کیا نظریہ ہے ؟
    ٨-لکھنا آپ کو کیسا لگتا ہے ، اور کیا آپ لکھنے لکھانے سے باقاعدہ وابسطہ ہیں یا شوقیہ تحریر کرتے ہیں ؟
    ٩-کس قسم کے عنوانات تحریر کرنا آپ کو زیادہ پسند ہے ؟
    ١٠-آج کل کے لڑکے لڑکیوں کے جو اطوار ہیں ان کے بارے میں آپ کی رائے دیجیئ

    ابھی کے لئے اتنا ہی..بقیہ سوالات قارئین بھی اور میں بھی آپ سے کرتی رہونگی .

    مجھے امید ہے، ہمارے دونوں ہی مصنف بطور مصنف کسی بھی تعریف کے محتاج نہیں. اور ہمارے لئے ایسی تحاریر پیش کرنے والے ہیں کہ جن کو پڑھ کر ہمیں ان عنوانات کے اعتبار سے نئی سوچ پڑھنے کو میل گی .

    میری اپنے دونوں مہمانوں سے گزارش ہے کہ اس ماہ آپ لوگ تحریر کو ٢٨ اپریل تک جمع کروا دیں ، ہمیں آپ کی تحریر کا شدت سے انتظار رہے گا .

    آپ دونوں کا گوشہء مصنفین میں بطور مہمان ک خصوصی آمد پر بے حد شکریہ

    آپ تمام خواتین و حضرات بھی ہمارے مہمانان خصوصی سے اچھے سوالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں
    آپ سب کی یہاں آمد اور ہمارے مہمانان ک حسوسی کو ویلکم کہنے کا بے حد شکریہ

    خوش رہیئے
    آباد رہیئے

    آمین

    ولسلام

    Last edited by CaLmInG MeLoDy; 04-04-2013 at 03:10 PM.

  2. The Following 9 Users Say Thank You to CaLmInG MeLoDy For This Useful Post:

    "Angel" (04-03-2013), *Dani* (04-04-2013), *resham* (04-03-2013), Arsalan_Afzal (04-01-2013), Flashpro (04-10-2013), innocent ffairy (04-07-2013), la-perwah (04-06-2013), Mamin Mirza (04-02-2013), perfect stranger (04-03-2013)

  3. #21
    Adiva Afafa's Avatar
    Adiva Afafa is offline `~PsyCholOG!$t~`
    Excuses are but a defense
    mechanism for guilt !
     
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    Hyderabad, Sindh
    Posts
    11,473
    Blog Entries
    21
    Quoted
    1379 Post(s)

    Re: Special Guest Writing Invitation March & April 2013...!!!

    Welcome Flashpro....

  4. #22
    Awsomest's Avatar
    Awsomest is offline Star Member
    "I showered, I shaved, I
    had breakfast, very
    relaxed."
     
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    Jumeirah
    Posts
    1,639
    Quoted
    55 Post(s)

    Re: Special Guest Writing Invitation March & April 2013...!!!

    پرفیکٹ اجنبیت صاحب

    سوال : جناب آپ مذہب کو سیاسی مقاصد کےلیے استمال کر کے فتنہ اور فساد برپا کر کے کیسا فیل کرتے ہیں ؟

    سوال : جناب آپ فورم کی خواتین کی راۓ کا احترام کرنے کی بجا ے، انہیں دلیل سے قآئل کرنے کی بجا ے انہے ہانڈی روٹی کرنے کا مشورہ دے کر کیسا محسوس کرتے ہیں نیز یہ بھی کہ خواتین کی دال کو بقلم خود جلا ہوا قرار دے دینا کیسا لگتا ہے آپکو ؟

  5. #23
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post

    آپ سے کچھ مزید سوالات

    ١- بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کے آپ شادی کر چکے ہیں، الله پاک آپ کی جوڑی سلامت رکھے. اور دنیا کی ہر نعمت سے نوازے آمین. شادی پسند کی ہے یا گھر والوں کی مرضی کی ؟

    ٢- دنیا بھر میں گھومے پھرے ہیں، آج تک آپ کی جو بھی تحریر دیکھی، ان سے لگتا ہے کے پاکستان سے محبت رکھتے ہیں، مگر اہل پاکستان سے کچھ ناراض ہیں ، وجہ بتائے ؟

    ٣- غصّے میں آپ کو ایسا نہیں لگتا کہ بات کا جواب نہ دیا جائے تو بات بگڑے گی نہیں. بلکے دوسرا کب تک بولے گا ؟

    ٤- معاف کر دینا کیسا لگتا ہے ؟

    ٥- آپ کی فیملی کے بارے میں کچھ بتائیے

    ٦- لوگوں سے پہلی بار ملتے وقت ان میں کیا خصوصیت تلاش کرتے ہیں ؟

    ٧- میں نے اس فورم پر آپ کو اکثر ناراض بھی دیکھا ہے ، اشتعال انگیزی بھی دیکھی . پر پتا نہیں آپ میں مجھے اچھا انسان زیادہ نظر آیا ، اور ایسا لگا کہ جیسے کوئی اپنوں سے خفا ہوتا ہے، ایسے آپ آپ کا حق استعمال کرتے ہوئے جائز اور نا جائز بات کا فرق سمجھانا چاہتے ہیں. مگر مجھے لگتا ہے کہ بات زبردستی سمجھائی نہیں جا سکتی، کوئی سمجھ لے تو ٹھیک، نہ سمجھے تو ہم کیا کر سکتے ہیں .آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے ؟

    ٨- کس قسم کے پہناوے آپ کو پسند ہیں، خواتین میں بھی اور مردوں میں بھی ؟

    ٩- زندگی سے سب سے بڑا سبق کیا حاصل کیا ؟

    ١٠- کس قسم کے لوگوں کو آپ دوست رکھتے ہیں ؟

    فلوقت ان سوالات کے جوابات دیجیئے. بقیہ بعد میں .

    - - Updated - -

    چلیں اب ہم سب مل کر ان سے ڈھنگ کے سوال پوچھیں .

    شادی رشتہ کی تلاش ۔ دونوں فمیلی کی پسند کے بعد ہم نے انٹرنیٹ ، فون پر کوئی ۲ مہینے کی چیٹ میں ایک دوسرے کو جاننے کے بعد زندگی کا ساتھی بننا قبول کیا۔

    ٢- دنیا بھر میں گھومے پھرے ہیں، آج تک آپ کی جو بھی تحریر دیکھی، ان سے لگتا ہے کے پاکستان سے محبت رکھتے ہیں، مگر اہل پاکستان سے کچھ ناراض ہیں ، وجہ بتائے ؟

    وطن سے محبت کا احساس اس سے دور رہنے والا زیادہ بہتر جان سکتا ہے۔ پاکستان سے محبت ایک ماں سے محبت کی طرح کی ہے۔ اہل پاکستان سے بھی ویسی ہی محبت ہے۔ لیکن قوم پرستی اور فرقہ پرستی ، لاقانونیت جس میں انتظامیہ اور عوام دونوں شامل ہیں کو دیکھ کر پھر دکھ ہوتا ہے۔
    ٣- غصّے میں آپ کو ایسا نہیں لگتا کہ بات کا جواب نہ دیا جائے تو بات بگڑے گی نہیں. بلکے دوسرا کب تک بولے گا ؟
    کوشش کرتا ہوں اگلے کو سمجھانے کی۔ اس کی غلط دلیل پر خاموشی بھی کسی جرم سے کم نہی۔

    ٤- معاف کر دینا کیسا لگتا ہے ؟
    معاف رب کے لئے کردیا جائے تو اچھا لگتا ہے۔ سکون ملتا ہے۔

    ٥- آپ کی فیملی کے بارے میں کچھ بتائیے
    زمیندار فیملی سے تعلق ہے۔ والدہ کو تعلیم سے بہت لگاو تھا۔ انہی کے شوق میں سب بہن بھائیوں نے اعلی تعلیم حاصل کی۔
    بڑے بھائی آرمی اور پولیس میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں۔ مجھے ملک سے باہر نکلنے اور دنیا دیکھنے کا شوق تھا۔ لہذا پاکستان سے زیادہ دور ہی رہا۔
    والدین کا انتقال ہوئے چند سال ہوئے۔ ۔ان کی یاد جب زیادہ آئے تو قبروں کو سلام کرنے پہنچ جاتا ہوں۔۔۔

    ٦- لوگوں سے پہلی بار ملتے وقت ان میں کیا خصوصیت تلاش کرتے ہیں ؟

    لوگوں سے ملنا گپ شپ کرنا پسند ہے۔ پہلی ملاقات میں کوئی کسی کو نہی جان سکتا۔ لوگوں کے عمل سے آگاہی ہو تو ان سے دور رہنا زیادہ پسند کرتا ہوں۔

    ٧- میں نے اس فورم پر آپ کو اکثر ناراض بھی دیکھا ہے ، اشتعال انگیزی بھی دیکھی . پر پتا نہیں آپ میں مجھے اچھا انسان زیادہ نظر آیا ، اور ایسا لگا کہ جیسے کوئی اپنوں سے خفا ہوتا ہے، ایسے آپ آپ کا حق استعمال کرتے ہوئے جائز اور نا جائز بات کا فرق سمجھانا چاہتے ہیں. مگر مجھے لگتا ہے کہ بات زبردستی سمجھائی نہیں جا سکتی، کوئی سمجھ لے تو ٹھیک، نہ سمجھے تو ہم کیا کر سکتے ہیں .آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے ؟

    جب آپ دوستی ، رشتہ کی پرواہ کئے بغیر کسی لحاظ کے حق بات کرنے کے عادت اپنا لیں تو پھر آپ اسے زبردستی کا سمجھانا نہی کہہ سکتے۔ لوگوں کے تعنوں سے زیادہ ڈرنے کا حق اللہ کا ہے کہ اس سے ڈرا جائے۔ لازمی نہی کہ میری حق بات میری سمجھ میں ٹھیک بھی ہو۔ لیکن دوسرے میں اگر اس سے کم سمجھ ہو جو بنا دلیل کے سمجھانے سے قاصر ہو تو پھر کس سے گلہ ۔۔۔۔۔ کیسا گلہ۔۔۔

    ٨- کس قسم کے پہناوے آپ کو پسند ہیں، خواتین میں بھی اور مردوں میں بھی ؟

    پاکستان کی خواتین اپنے روائتی لباس میں ہی اچھی لگتی ہیں۔ اور مردوں کو سلوار قمیض میں پیٹ چھپانا زیادہ آسان ہے۔ لباس کوئی بھی ہو۔ کوئی بھی سمارٹ ہو تو سب پہناوا اچھا لگے گا۔

    ٩- زندگی سے سب سے بڑا سبق کیا حاصل کیا ؟
    زندگی کو سمجھ لینا ہے زندگی کا سب سے بڑا سبق ہے۔ زندگی کے بارے سوچنے کا خیال لڑکپن سے شروع ہوا۔ ۔ انسان اچھی اور برے میں تمیز کے قابل ہوجائے اور اچھے کو اچھا اور برے کو برا کہنے لگے تو سمجھو باشعور ہو گیا۔ سبق کبھی مکمل نہی ہوسکتا۔ ۔ زمانہ کے ساتھ یہ سلسلہ جاری رہتا ہے۔

    ١٠- کس قسم کے لوگوں کو آپ دوست رکھتے ہیں ؟
    دوست بنانا وہ بھی آج کے نفسہ نفسی کے دور میں بہت مشکل ہے۔ دوستی اور اچھے لوگوں سے علیک سلیک میں فرق ہے۔ بعض اوقات علیک سلیک تک کی دوستی زیادہ بہتر رہتی ہے۔

    ٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌ
    زباں سے کہہ دیا لا الا تو کیا حاصل
    دل و نگاہ جو مسلماں نہی تو کچھ بھی نہی

  6. #24
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: Special Guest Writing Invitation March & April 2013...!!!

    Quote Originally Posted by Awsomest View Post
    پرفیکٹ اجنبیت صاحب

    سوال : جناب آپ مذہب کو سیاسی مقاصد کےلیے استمال کر کے فتنہ اور فساد برپا کر کے کیسا فیل کرتے ہیں ؟

    سوال : جناب آپ فورم کی خواتین کی راۓ کا احترام کرنے کی بجا ے، انہیں دلیل سے قآئل کرنے کی بجا ے انہے ہانڈی روٹی کرنے کا مشورہ دے کر کیسا محسوس کرتے ہیں نیز یہ بھی کہ خواتین کی دال کو بقلم خود جلا ہوا قرار دے دینا کیسا لگتا ہے آپکو ؟

    سوال : جناب آپ مذہب کو سیاسی مقاصد کےلیے استمال کر کے فتنہ اور فساد برپا کر کے کیسا فیل کرتے ہیں ؟
    اسلام کی ہدایت زندگی کے ہر پہلو موقع کے لئے دی گئی ہے۔ آپ زندگی کسی پہلو کو مذہب سے الگ نہی کرسکتے۔
    سیاست میں مذہب کا حوالہ دینا یا مذہب سے مدد لینا فتنہ فساد کا نام دینا زیادتی ہے۔ ۔ جب نبی پاک کی زندگی عملی نمونہ سامنے ہو تو ہمیں ان باتوں کو سوچ سمجھ کر اور اپنی اساس کی بنیاد کو نہی بھولنا چاہئے۔

    میں ہرایک کی رائے کا احترام کرتا ہوں۔ اور دلیل سے قائل کرنے کی کوشش ہی بحث کو آگے لے کرجاتی۔ البتہ یہ کوشش اگر دونوں طرف سے ہو۔ لیکن خواتین فطرتً جذباتی واقعی ہوئی ہیں۔ اس میں ان بیچاریوں کا بھی کیا قصور۔ لیکن بعض دفعہ وہ بحث کو ہار جیت کا مسلہ بنا لیتیں ہیں۔ باقی ہانڈی روٹی ، دال نہ گلنا یا جل جانا محاورتن کہا جاتا ہے۔ بہت سے محاورے کوزے میں سمندر لئے ہوئے ہوتے ہیں۔ اگر کوئی سمجھے۔

  7. #25
    Awsomest's Avatar
    Awsomest is offline Star Member
    "I showered, I shaved, I
    had breakfast, very
    relaxed."
     
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    Jumeirah
    Posts
    1,639
    Quoted
    55 Post(s)

    Re: Special Guest Writing Invitation March & April 2013...!!!

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    سوال : جناب آپ مذہب کو سیاسی مقاصد کےلیے استمال کر کے فتنہ اور فساد برپا کر کے کیسا فیل کرتے ہیں ؟
    اسلام کی ہدایت زندگی کے ہر پہلو موقع کے لئے دی گئی ہے۔ آپ زندگی کسی پہلو کو مذہب سے الگ نہی کرسکتے۔
    سیاست میں مذہب کا حوالہ دینا یا مذہب سے مدد لینا فتنہ فساد کا نام دینا زیادتی ہے۔ ۔ جب نبی پاک کی زندگی عملی نمونہ سامنے ہو تو ہمیں ان باتوں کو سوچ سمجھ کر اور اپنی اساس کی بنیاد کو نہی بھولنا چاہئے۔

    سوال : جناب آپ فورم کی خواتین کی راۓ کا احترام کرنے کی بجا ے، انہیں دلیل سے قآئل کرنے کی بجا ے انہے ہانڈی روٹی کرنے کا مشورہ دے کر کیسا محسوس کرتے ہیں نیز یہ بھی کہ خواتین کی دال کو بقلم خود جلا ہوا قرار دے دینا کیسا لگتا ہے آپکو ؟

    میں ہرایک کی رائے کا احترام کرتا ہوں۔ اور دلیل سے قائل کرنے کی کوشش ہی بحث کو آگے لے کرجاتی۔ البتہ یہ کوشش اگر دونوں طرف سے ہو۔ لیکن خواتین فطرتً جذباتی واقعی ہوئی ہیں۔ اس میں ان بیچاریوں کا بھی کیا قصور۔ لیکن بعض دفعہ وہ بحث کو ہار جیت کا مسلہ بنا لیتیں ہیں۔ باقی ہانڈی روٹی ، دال نہ گلنا یا جل جانا محاورتن کہا جاتا ہے۔ بہت سے محاورے کوزے میں سمندر لئے ہوئے ہوتے ہیں۔ اگر کوئی سمجھے۔

    جناب اجنبی صاحب مذہب کا حوالہ دینا ایک الگ بات ہے جبکہ مذہب کو اپنے سیاسی مقصد کے لیے استمال کر کے لوگو ن میں فتنہ برپا کرنا ایک الگ بات ہے اپ اس بات سے منحرف نہیں ہو سکتے جناب کہ ایک شخص کی خامی کو لے کر آپ اس سے منسلک سیاسی مکتبہ فکر کے سا رے لوگوں پر کفّر کے فتوات صا در کریں اسلام تمام جہاں کے لیے ہے رب قرآن میں یہ بھی فرماتا ہے "اور جب ان لوگوں سے کہو کہ زمین میں فساد کیوں برپا کرتے ہو تو کہتے ہیں ہم تو اصلاح کرنے والوں میں سے ہیں " خیر جناب نیا سوال

    سوال : آپ کو لوگوں پر کفّر اور احمدی ہونے کے فتوے صدر کرنے کا کب سے رجحان ہوا ،آپ کو کس وقت اس بات کا احساس اجاگر ہوا کہ اپ میں ایک شا عر ،افسانہ نگار کے علاوہ ایک مفتی صاحب بھی چھپے بیٹھے ہیں ؟

    خواتین واقع ہی میں جذباتی ہوتی ہیں مگر جب اپ انھیں ان کی دال کے گل سڑ جانے کا طنز کرتے ہیں بیشک محاورتا ہی کرتے ہیں اگر کسی خاتون خانہ کی دال اس دن سچی میں جلی ہو تو ایک لمحے کے لیے سوچے کہ اس پر کیا بیتے گی ،رب کا حکم ہے کہ اس کی مخلوق کا دل ہرگز نہیں دکھا و خاص طور پر خواتین کا دل تو بلکل بہی نہیں دکھانا چاہے بیچاریاں سارا دن ہانڈی روٹی کرنے کے بعد جب یہاں تشریف لاتی ہیں تو اپ انہیں پھر سے ووہی کرنے کے لیے بھیجنے پر مضر ہوتے ہیں الله کہ عذاب سے ڈریے جناب خواتین کی دالوں کو نظر لگانا بند کر دیجے آپ کو اس کا اجر ملے گا

  8. #26
    siqbal00's Avatar
    siqbal00 is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    May 2011
    Location
    Garden State
    Posts
    1,733
    Quoted
    15 Post(s)

    Re: Special Guest Writing Invitation March & April 2013...!!!

    ye kaisa thread hai .. koi mujhay bhe tu samjhaay ...
    aur ye sub PS ki tareef kiss khushi mae kar rahay hain

  9. #27
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: Special Guest Writing Invitation March & April 2013...!!!

    Quote Originally Posted by Awsomest View Post

    جناب اجنبی صاحب مذہب کا حوالہ دینا ایک الگ بات ہے جبکہ مذہب کو اپنے سیاسی مقصد کے لیے استمال کر کے لوگو ن میں فتنہ برپا کرنا ایک الگ بات ہے اپ اس بات سے منحرف نہیں ہو سکتے جناب کہ ایک شخص کی خامی کو لے کر آپ اس سے منسلک سیاسی مکتبہ فکر کے سا رے لوگوں پر کفّر کے فتوات صا در کریں اسلام تمام جہاں کے لیے ہے رب قرآن میں یہ بھی فرماتا ہے "اور جب ان لوگوں سے کہو کہ زمین میں فساد کیوں برپا کرتے ہو تو کہتے ہیں ہم تو اصلاح کرنے والوں میں سے ہیں " خیر جناب نیا سوال

    سوال : آپ کو لوگوں پر کفّر اور احمدی ہونے کے فتوے صدر کرنے کا کب سے رجحان ہوا ،آپ کو کس وقت اس بات کا احساس اجاگر ہوا کہ اپ میں ایک شا عر ،افسانہ نگار کے علاوہ ایک مفتی صاحب بھی چھپے بیٹھے ہیں ؟

    خواتین واقع ہی میں جذباتی ہوتی ہیں مگر جب اپ انھیں ان کی دال کے گل سڑ جانے کا طنز کرتے ہیں بیشک محاورتا ہی کرتے ہیں اگر کسی خاتون خانہ کی دال اس دن سچی میں جلی ہو تو ایک لمحے کے لیے سوچے کہ اس پر کیا بیتے گی ،رب کا حکم ہے کہ اس کی مخلوق کا دل ہرگز نہیں دکھا و خاص طور پر خواتین کا دل تو بلکل بہی نہیں دکھانا چاہے بیچاریاں سارا دن ہانڈی روٹی کرنے کے بعد جب یہاں تشریف لاتی ہیں تو اپ انہیں پھر سے ووہی کرنے کے لیے بھیجنے پر مضر ہوتے ہیں الله کہ عذاب سے ڈریے جناب خواتین کی دالوں کو نظر لگانا بند کر دیجے آپ کو اس کا اجر ملے گا

    بھائی جان اگر میں اپنی بیوی کا غلام بن کر رہوں تو اس اجر و ثواب سے جنت کی پکی امید رکھوں ؟
    آپ تو بھائی صنف نازک سے بھی زیادہ جذباتی لگے ہو۔ ۔ مسلے کو جنت دوزخ کے دروازے تک لے گئے۔

    میرے بھائی کسی بھی مسلے پر اگر آپ سمجھ بوجھ رکھتے ہوں تو اس پر جواب صادر کرنا کوئی فتواۃ نہی ہوتا۔

  10. #28
    Hidden Trigger is offline Banned
    World full of hyprocrisy....
     
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,022
    Quoted
    4 Post(s)

    Re: Special Guest Writing Invitation March & April 2013...!!!

    Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post

    آپ سے کچھ مزید سوالات

    ١- بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کے آپ شادی کر چکے ہیں، الله پاک آپ کی جوڑی سلامت رکھے. اور دنیا کی ہر نعمت سے نوازے آمین. شادی پسند کی ہے یا گھر والوں کی مرضی کی ؟
    ٢- دنیا بھر میں گھومے پھرے ہیں، آج تک آپ کی جو بھی تحریر دیکھی، ان سے لگتا ہے کے پاکستان سے محبت رکھتے ہیں، مگر اہل پاکستان سے کچھ ناراض ہیں ، وجہ بتائے ؟
    ٣- غصّے میں آپ کو ایسا نہیں لگتا کہ بات کا جواب نہ دیا جائے تو بات بگڑے گی نہیں. بلکے دوسرا کب تک بولے گا ؟
    ٤- معاف کر دینا کیسا لگتا ہے ؟
    ٥- آپ کی فیملی کے بارے میں کچھ بتائیے
    ٦- لوگوں سے پہلی بار ملتے وقت ان میں کیا خصوصیت تلاش کرتے ہیں ؟
    ٧- میں نے اس فورم پر آپ کو اکثر ناراض بھی دیکھا ہے ، اشتعال انگیزی بھی دیکھی . پر پتا نہیں آپ میں مجھے اچھا انسان زیادہ نظر آیا ، اور ایسا لگا کہ جیسے کوئی اپنوں سے خفا ہوتا ہے، ایسے آپ آپ کا حق استعمال کرتے ہوئے جائز اور نا جائز بات کا فرق سمجھانا چاہتے ہیں. مگر مجھے لگتا ہے کہ بات زبردستی سمجھائی نہیں جا سکتی، کوئی سمجھ لے تو ٹھیک، نہ سمجھے تو ہم کیا کر سکتے ہیں .آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے ؟
    ٨- کس قسم کے پہناوے آپ کو پسند ہیں، خواتین میں بھی اور مردوں میں بھی ؟
    ٩- زندگی سے سب سے بڑا سبق کیا حاصل کیا ؟
    ١٠- کس قسم کے لوگوں کو آپ دوست رکھتے ہیں ؟

    فلوقت ان سوالات کے جوابات دیجیئے. بقیہ بعد میں .

    - - Updated - -

    چلیں اب ہم سب مل کر ان سے ڈھنگ کے سوال پوچھیں .

    میرے سوالات کی تاب نہیں لاسکتے یہ موصوف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے معاف رکھیے ۔

  11. #29
    RiiDa's Avatar
    RiiDa is offline ..peaceful ending..
    Y wasTe ur TimE wiD
    explainantionz,PpL Only HeaR
    waT TheY wanT 2 HeaR
     
    Join Date
    Jul 2012
    Posts
    4,486
    Blog Entries
    10
    Quoted
    1215 Post(s)

    Re: Special Guest Writing Invitation March & April 2013...!!!

    1.Log app per Kaleem honay ka ilzam lagta hain..is bary main appka kya khayal hai?
    2.Ab tak subse bad-tareen aur bahtreen larai kissy huwi aur wajh?
    3.PMLN se taluq tasleem na kerny ki wajuhaat?
    4.Forum pe appki pasandeeha/Na-pasandeddah chiz/section/mod/member kya/kon hain?

    یہ جو خواہشوں کا پرند ہے، اسے موسموں سے غرض نہیں
    یہ اڑے گا اپنی ہی موج میں، اسے آب دے کہ سراب دے!

  12. #30
    CaLmInG MeLoDy is offline Banned
    Roshni Main Andhairoun Ke
    Baad...!!!
     
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    Islamabad
    Posts
    6,808
    Blog Entries
    25
    Quoted
    842 Post(s)

    Re: Special Guest Writing Invitation March & April 2013...!!!

    Quote Originally Posted by Awsomest View Post

    جناب اجنبی صاحب مذہب کا حوالہ دینا ایک الگ بات ہے جبکہ مذہب کو اپنے سیاسی مقصد کے لیے استمال کر کے لوگو ن میں فتنہ برپا کرنا ایک الگ بات ہے اپ اس بات سے منحرف نہیں ہو سکتے جناب کہ ایک شخص کی خامی کو لے کر آپ اس سے منسلک سیاسی مکتبہ فکر کے سا رے لوگوں پر کفّر کے فتوات صا در کریں اسلام تمام جہاں کے لیے ہے رب قرآن میں یہ بھی فرماتا ہے "اور جب ان لوگوں سے کہو کہ زمین میں فساد کیوں برپا کرتے ہو تو کہتے ہیں ہم تو اصلاح کرنے والوں میں سے ہیں " خیر جناب نیا سوال

    سوال : آپ کو لوگوں پر کفّر اور احمدی ہونے کے فتوے صدر کرنے کا کب سے رجحان ہوا ،آپ کو کس وقت اس بات کا احساس اجاگر ہوا کہ اپ میں ایک شا عر ،افسانہ نگار کے علاوہ ایک مفتی صاحب بھی چھپے بیٹھے ہیں ؟

    خواتین واقع ہی میں جذباتی ہوتی ہیں مگر جب اپ انھیں ان کی دال کے گل سڑ جانے کا طنز کرتے ہیں بیشک محاورتا ہی کرتے ہیں اگر کسی خاتون خانہ کی دال اس دن سچی میں جلی ہو تو ایک لمحے کے لیے سوچے کہ اس پر کیا بیتے گی ،رب کا حکم ہے کہ اس کی مخلوق کا دل ہرگز نہیں دکھا و خاص طور پر خواتین کا دل تو بلکل بہی نہیں دکھانا چاہے بیچاریاں سارا دن ہانڈی روٹی کرنے کے بعد جب یہاں تشریف لاتی ہیں تو اپ انہیں پھر سے ووہی کرنے کے لیے بھیجنے پر مضر ہوتے ہیں الله کہ عذاب سے ڈریے جناب خواتین کی دالوں کو نظر لگانا بند کر دیجے آپ کو اس کا اجر ملے گا

    میرا دل تو اسی بات پر جل کڑھ رہا ہے کے آپ خواتین کو بیچاریاں کہ رہے ہیں. میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ ، خواتین گھریلو حد تک جس قدر شدید سیاست کیا کرتی ہے، شاید ہی کوئی سیاست دان ان کا مقابلہ کر پائے....سوالات اچھے ہیں. آپ کے ، بس خیال رکھیے گا. آپ بھی ہمارے مہمان کی دل شکنی نہ کریں. اور ماحول خوبصورت بنا رہے. شکریہ..

  13. #31
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: Special Guest Writing Invitation March & April 2013...!!!

    Quote Originally Posted by siqbal00 View Post
    ye kaisa thread hai .. koi mujhay bhe tu samjhaay ...
    aur ye sub PS ki tareef kiss khushi mae kar rahay hain
    ااگر آپ نے بھی پرفیکٹ سٹرینجر کے اندر کے اچھے انسان کو پہچان لیا ہوتا تو آپ بھی انکی تعریف کر رہے ہوتے .

  14. #32
    *Umeed*'s Avatar
    *Umeed* is offline Peace in Pakistan
    Edit>
     
    Join Date
    Apr 2009
    Location
    duniya
    Posts
    8,438
    Blog Entries
    4
    Quoted
    4 Post(s)

    Re: Special Guest Writing Invitation March & April 2013...!!!

    welcome both of u ............................

  15. #33
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: Special Guest Writing Invitation March & April 2013...!!!

    Quote Originally Posted by RiiDa View Post
    1.Log app per Kaleem honay ka ilzam lagta hain..is bary main appka kya khayal hai?
    2.Ab tak subse bad-tareen aur bahtreen larai kissy huwi aur wajh?
    3.PMLN se taluq tasleem na kerny ki wajuhaat?
    4.Forum pe appki pasandeeha/Na-pasandeddah chiz/section/mod/member kya/kon hain?
    1.پتہ نہی لوگ کیوں سمجھ بیٹھے ہیں کہ میں کلیم ہوں۔ لیکن اگر کسی کے سمجھنے سے کلیم بھائی کی عزت کو چار چاند لگتے ہیں تو ہمارا کیا جاتا ہے۔

    دلیل کی توپیں کس پر زیادہ برسیں کبھی حساب نہی رکھا۔ 2.

    3. نون لیگ کے اچھے کاموں کی تعریف کسی تعلق کی بنیاد نہی رکھتی۔

    4. فورم پر پسندیدہ تو یہی کہ بحث و مباحثہ کرنا ، سیکھنا سکھانا۔ ۔ سیاسی سیکشن ہی پسند ہے۔
    باقی ایڈمن اور ممبر کے بارے بتانا ٹھیک نہی ۔

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post

    ااگر آپ نے بھی پرفیکٹ سٹرینجر کے اندر کے اچھے انسان کو پہچان لیا ہوتا تو آپ بھی انکی تعریف کر رہے ہوتے .
    اپنا اندر صاف ہو تو ایک یہودی ، عیسائی ، غیر مذہب بھی حقیقت میں قابل تعریف ہیں۔

  16. #34
    CaLmInG MeLoDy is offline Banned
    Roshni Main Andhairoun Ke
    Baad...!!!
     
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    Islamabad
    Posts
    6,808
    Blog Entries
    25
    Quoted
    842 Post(s)

    Re: Special Guest Writing Invitation March & April 2013...!!!

    ١-یہ میرے علم میں نیا اضافہ ہے کہ آپ کلیم صاحب بھی سمجھے جاتے ہیں، پر میرا نہیں خیال کے ایسا ہے، ہاں البتہ مجھے یہ ضرور لگتا ہے کہ یہاں آپ کی موجودگی کو فارم کی ضروروت ضرور سمجھا جاتا ہے، سیاسی فورم کو زندہ رکھنے کے لئے .آپ کو کیا لگتا ہے میری یہ سوچ صحیح ہے یا غلط
    ٢-چلیں اب غیر سیاسی سوالات. یہ بتایئے ، زندگی میں ہر انسان کبھی نہ کبھی کسی نہ کسی سے محبت کرتا ہے، میں والدین یا رشتے داروں کی محبت کی بات نہیں کر رہی، کیا آپ نے بھی کبھی کسی سے محبت کی ، جواب خالی مثبت یا منفی بھی یعنی ہاں یا نا بھی ہو سکتا ہے .
    ٣-آپ کی بیگم کو آپ کی کونسی بات سب سے زیادہ نا پسند ہے ؟
    ٤-اور آپ کو انکی کونسی بات سب سے زیادہ پسند ہے ؟
    ٥-پاکستان کے کس شہر سے آپ کا تعلّق ہے ؟
    ٦-آپ کو اگر کہا جائے کہ دولت ، محبت ،شہرت ، اور جیل میں سے کسی ایک کو اپنے لئے منتخب کریں ، تو آپ کس کو کریں گے ؟
    ٧-اچانک آ جانے والے مسائل سےپریشان ہو جاتے ہیں ، یا حوصلہ رکھتے ہوئے انکو حل کرنے کا سوچتے ہیں ؟
    ٨-اگر آپ سے کہا جائے کہ گوشہء مصنفین سے کسی بھی مصنف سے آپ ، آپ کی مرضی کا کوئی عنوان تحریر کروایئں تو وہ مصنف یا مصنفہ کون ہونگے ، اور وہ عنوان کیا ہوگا ؟
    ٩-فرینڈز کارنر پر آپ کا من پسند سیکشن کونسا ہے
    ١٠- کوئی من پسند غزل ہمارےساتھ بھی یہاں شئیرکریں

  17. #35
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: Special Guest Writing Invitation March & April 2013...!!!

    Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post
    ١-یہ میرے علم میں نیا اضافہ ہے کہ آپ کلیم صاحب بھی سمجھے جاتے ہیں، پر میرا نہیں خیال کے ایسا ہے، ہاں البتہ مجھے یہ ضرور لگتا ہے کہ یہاں آپ کی موجودگی کو فارم کی ضروروت ضرور سمجھا جاتا ہے، سیاسی فورم کو زندہ رکھنے کے لئے .آپ کو کیا لگتا ہے میری یہ سوچ صحیح ہے یا غلط
    ٢-چلیں اب غیر سیاسی سوالات. یہ بتایئے ، زندگی میں ہر انسان کبھی نہ کبھی کسی نہ کسی سے محبت کرتا ہے، میں والدین یا رشتے داروں کی محبت کی بات نہیں کر رہی، کیا آپ نے بھی کبھی کسی سے محبت کی ، جواب خالی مثبت یا منفی بھی یعنی ہاں یا نا بھی ہو سکتا ہے .
    ٣-آپ کی بیگم کو آپ کی کونسی بات سب سے زیادہ نا پسند ہے ؟
    ٤-اور آپ کو انکی کونسی بات سب سے زیادہ پسند ہے ؟
    ٥-پاکستان کے کس شہر سے آپ کا تعلّق ہے ؟
    ٦-آپ کو اگر کہا جائے کہ دولت ، محبت ،شہرت ، اور جیل میں سے کسی ایک کو اپنے لئے منتخب کریں ، تو آپ کس کو کریں گے ؟
    ٧-اچانک آ جانے والے مسائل سےپریشان ہو جاتے ہیں ، یا حوصلہ رکھتے ہوئے انکو حل کرنے کا سوچتے ہیں ؟
    ٨-اگر آپ سے کہا جائے کہ گوشہء مصنفین سے کسی بھی مصنف سے آپ ، آپ کی مرضی کا کوئی عنوان تحریر کروایئں تو وہ مصنف یا مصنفہ کون ہونگے ، اور وہ عنوان کیا ہوگا ؟
    ٩-فرینڈز کارنر پر آپ کا من پسند سیکشن کونسا ہے
    ١٠- کوئی من پسند غزل ہمارےساتھ بھی یہاں شئیرکریں
    .1. ہم اللہ لوک لوگ ہیں ۔ باہر سے فقیر اندر سے بادشاہ۔ کچھ تو ہے جوعزت بنی ہوئی ہے۔
    لوگ اپنے مسائل ہمارے در تک لے آئیں تو ہم انہیں خالی ہاتھ نہی لوٹاتے۔۔۔

    دل نہی توڑتے ہم لوگوں کا
    وہ جو سمجھیں وہ بن جاتے ہیں

    رہی بات فورم کو زندہ رکھنے کی تو شہر انسانوں سے بستے ہیں۔ رونق نہ ہو تو قبرستان لگتے ہیں۔

    .2. ہاں

    .3. یہ تو نہ کبھی میں نے اس سے پوچھا نہ اس نے بتایا۔ پوچھ کر بتانا پڑے گا۔

    .4. وہ بہت صفائی پسند ہے ، اور خیال رکھنے والی۔

    .5. تعلق سرگودھا سے ۔ لیکن پیدائیش اور زندگی سندھ میں گزری۔

    .6. دولت ہو تو جیل سے بچا جا سکتا ہے، شہرت مل جاتی ہے، محبت کرنے والے بھی ۔

    .7. میرا دل صاف ہے۔ کسی کا برا نہی سوچا۔ لہذا پریشان ہو جاتا ہوں۔ لیکن رب کی ذات فوراً اسے حل کرنے کی ہمت دے دیتی ہے۔

    .8. میں ریشم سے کہوں گا کہ ساس اور بہو کی ہونے والی جنگ پر کچھ لکھ کر دکھا دیں

    .9. من پسند جہاں آپ ہر بات کہہ ڈالیں۔ سیاسی فورم

    .10. اپنا کچھ لکھا ہوا شئیر کرتا ہوں۔

    نہی مل سکتا گزرا وہ وقت اب اس زمانے میں
    گئے وقتوں کی باتیں اب کہاں تک یاد رکھوں

    وہ جن کی یاد سے بے چین رہتا ہے یہ دل میرا
    کہیں کھو جاوں اور مل جانے کی امید رکھوں

    وہ چہرے جن کے دم سے تھی میری آباد دنیا
    وہ تنہا کرگئے مجھ کو کسے فریاد لکھوں

    ہے کتنی اور لکھی زندگی میری نہیں معلوم
    بہت ہیں شوق میرے عمر کا حساب رکھوں

    یوں گزرا بچپنا اور پھر جوانی سے بھُڑاپے تک
    ہے آخری وقت میرا اک خدا کو یاد رکھوں

  18. #36
    Arosa Hya's Avatar
    Arosa Hya is offline Genius Member
    I don't need your attitude...
    I have my own ok e
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    limits
    Posts
    2,054
    Blog Entries
    1
    Quoted
    221 Post(s)

    Re: Special Guest Writing Invitation March & April 2013...!!!

  19. #37
    Flashpro's Avatar
    Flashpro is offline محبت میرا پیغام
    سبحان ربك رب
    العزة عما يصفون
    وسلام على
    المرسلين والحمد
     
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    Rawalpindi
    Posts
    20,137
    Blog Entries
    8
    Quoted
    930 Post(s)

    Re: Special Guest Writing Invitation March & April 2013...!!!

    Ye kiss !@#$$ nay carpet aadha bichaya kay rakha tha... ghazab khuda ka, hum khushi kay maray apnay Red Carpet welcome per bohat zada bohat bohat kahnay uthar rahay thay ... ju qaleen say atk kar giray tu samnay ka naqli dantt phir tout geya... oper say pehlay hee karki chal rahi hai, abb dentist ki fees kay tu ghareeb mashter kay pass paisey nahi, shukar hai store mein aik purani german glu mil gai... khair ...

    ... App sub ka bohat bohat ... mujhe welcome karnay ka ... PS app ko bhi bohat welcome. Aur ye ju Mohtarma Ruby sahebha hain aaj kal bohat seyassi chalein chalney lagi hain ... achi tarhan janti hain kay mujhe March ka 'Lara' laga kar April mein bulaein gein tu bilkul kuch tehreer nahi karoon ga ... issi leye meri sassti shouraat hasil karnay ki kamzoori ko chalaki say istemaal kiya aur sath sawal laga diye ... ab hum kiya karein, apni market value aaj kal Rupay say kuch mukhtalif nahi ... interview kay shouq mein shuru ho jaein gain aur nizam Saqqa bhi ban jaein gain.

  20. #38
    farrukhjii's Avatar
    farrukhjii is offline Expert Member
    Pagal Pagal
     
    Join Date
    Jun 2009
    Location
    Hujoom-e-Fik'r maiN
    Posts
    3,824
    Quoted
    383 Post(s)

    Re: Special Guest Writing Invitation March & April 2013...!!!

    welcome Janab..
    enjoy your stay on the hot seat.
    aabad o kamran rahyea..ameen
    Khayal-ger

  21. #39
    CaLmInG MeLoDy is offline Banned
    Roshni Main Andhairoun Ke
    Baad...!!!
     
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    Islamabad
    Posts
    6,808
    Blog Entries
    25
    Quoted
    842 Post(s)

    Re: Special Guest Writing Invitation March & April 2013...!!!

    Quote Originally Posted by Flashpro View Post

    Ye kiss !@#$$ nay carpet aadha bichaya kay rakha tha... ghazab khuda ka, hum khushi kay maray apnay Red Carpet welcome per bohat zada bohat bohat kahnay uthar rahay thay ... ju qaleen say atk kar giray tu samnay ka naqli dantt phir tout geya... oper say pehlay hee karki chal rahi hai, abb dentist ki fees kay tu ghareeb mashter kay pass paisey nahi, shukar hai store mein aik purani german glu mil gai... khair ...

    ... App sub ka bohat bohat ... mujhe welcome karnay ka ... PS app ko bhi bohat welcome. Aur ye ju Mohtarma Ruby sahebha hain aaj kal bohat seyassi chalein chalney lagi hain ... achi tarhan janti hain kay mujhe March ka 'Lara' laga kar April mein bulaein gein tu bilkul kuch tehreer nahi karoon ga ... issi leye meri sassti shouraat hasil karnay ki kamzoori ko chalaki say istemaal kiya aur sath sawal laga diye ... ab hum kiya karein, apni market value aaj kal Rupay say kuch mukhtalif nahi ... interview kay shouq mein shuru ho jaein gain aur nizam Saqqa bhi ban jaein gain.
    main ne aap ke girr jaane ki waja ko live video camera main capture ki hai.ilzaam aap carpet ko dete hain...jab ke nigaahain toh yahan wahan theen...ye jo rangeen tittliyaan hain na ..un ke paroun mian chupe rang dhoondh rahe the aap....aur badnaam kar dia carpete ko..ye toh zulm hai.

    aur ye meri intiiiiiiiiiiihaai masoomiyat ko aap chalaaki toh na kahain na...ye baat aur hai ke ye masoomiyat aap ki market value se abhi bhi bohot ziaada value rakhti hai....magar phir bhi bohot masoom hoon main....aur bas ab aa jayain maidaan main..hamain intizar hai jawabat ka bhi.aur aur unwaan ka bhi..

  22. #40
    Flashpro's Avatar
    Flashpro is offline محبت میرا پیغام
    سبحان ربك رب
    العزة عما يصفون
    وسلام على
    المرسلين والحمد
     
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    Rawalpindi
    Posts
    20,137
    Blog Entries
    8
    Quoted
    930 Post(s)

    Re: Special Guest Writing Invitation March & April 2013...!!!

    ١- کیسے ہیں آپ یہاں مدعو ہونا کیسا لگ رہا ہے ؟
    Bus gi phir gardan aur gouthnay gora karnay kay lotion dhood raha hoon itni muskil say sardiyoun mein kuch faraq para tha ... Invite ka bohat shukriya, invitation dekh kar mood sunn hai, kuch mehsoos nahi hu raha.

    ٢-فرینڈز کارنر میں آپ کا سفر کیسا رہا، اور آپ کا کیا خیال ہے یہاں لوگوں کی آپ کے بارے میں کیا رائے ہے ؟
    Bohat achaa sawal hai ...Kuch hadseey insan ko la-shouri tor per aise aagahi bakhshtein haan kay insan khud mabhoot o shashdar reh jata hai. ilm-o-aagahi ki aeisi manaazil teh hu jati hain ju waham o gumaan say wara hoti hain. Meray is safar mein neyhaayat ahem o khoobsorat morh aaey, kai seh-raheay aur chu-raheay aey. Iss tafsil ka maqsaad... latafat-e-kalam ki waja hai tu mehaaz yee kay ... loki Ruby nu laambey naa laan 'O teenu hor koi nai milya si, kis jahal nu writer korner ich bula litta..' Logoon ka kiya... un ki apni majboori... zada tar loug 'Over' samajhtay hain aur itna kala hoon nahi jitna samajhtein hain.

    ٣-ذاتی زندگی کے بارے میں تھوڑی بہت معلومات سے آگاہ کیجئے
    Nahi naa ... pehlay bhi interview mein bata kar bohat beyzti kharab hoi thi

    ٤-آپ کے گھر والوں کا آپ کے بارے میں کیا خیال ہے کہ آپ کو ذمداریاں دی جا سکتی ہیں یا آپ سے دور رہنا بہتر ہے ؟
    kosoon dour rehna behtar hai, Maa gi naan kay paisey dein tu biscuit kah kar aa jata hoon

    ٥- آپ کے دوست احباب آپ کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں ؟
    koi khas achi rai nahi rakhtay.

    ٦-آپ کی تعلیم ، آپ شادی شدہ ہیں یا ابھی اس رشتے سے دور رہنا چاہتے ہیں ؟
    likh pharh leyta hoon. haal hee mein teesri mangni toti pata nahi kon kameena meray online id's larki waloon ko bheej deyta hai

    ٧-اسلام کے بارے میں آپ کا کیا نظریہ ہے ؟
    sub musalman bhai bhai hain aur sub jannat mein jaein gein (Aameen)

    ٨-لکھنا آپ کو کیسا لگتا ہے ، اور کیا آپ لکھنے لکھانے سے باقاعدہ وابسطہ ہیں یا شوقیہ تحریر کرتے ہیں ؟
    bohat toti writing hai, aur urdu type karnay ki musibaat naa hoti tu aaj FP WK ka Bey-Modship ka Bashta hota. Likhay o Adab say kiya wasta gi? Fasli batera... bus panga leynay ki aadat, app dooston ka ihsaan hai kay bardasht o dar guzar say kaam leytay hu warna kahan app ki khoosorat ankhein; qeemti waqt aur kahan FP ka phakarh pan.

    ٩-کس قسم کے عنوانات تحریر کرنا آپ کو زیادہ پسند ہے ؟
    umm... bataa doun kiya?

    ١٠-آج کل کے لڑکے لڑکیوں کے جو اطوار ہیں ان کے بارے میں آپ کی رائے دیجیئ
    Touba Touba 'Atwaar!' Wo bhi on 'Itwaar!' ... bus gi dekh kar khush hota hoon aur media duaein deyta hoon ... achaa hai Jannat ka zada intezaar nahi karna paray ga jaldi hee qiyamaat aa jaey gi

Page 2 of 4 First 1234 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in