All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: Writer korner May 2013

      
   
  1. #1
    Muhaddisa's Avatar
    Muhaddisa is offline Alhamdulillah!! :x
    Do Aalam sy karti hai Begana
    dil ko...
     
    Join Date
    Aug 2010
    Location
    Na Zamin Hai Meri Qrargah
    Posts
    13,276
    Blog Entries
    5
    Quoted
    1181 Post(s)

    Writer korner May 2013

    بِسم اللہ الرحمٰن الرحیم


    السلامُ علیکم محترم اراکینِ فورم۔


    ! تحریری مقابلہ گوشہ مصنِّفين میں خوش آمدید


    : موضوع برائے تحریری مقابلہ ماهِ مئی


    ‘‘ ہماری عملی زندگی میں اِسلام کا نفاذ ’’
    ( کہانی )


    :قوانین آپ سب کی یاد دہانی کے لیے

    .تحریر آپ کی اپنی لکھی ہوئی ہو.چوری شدہ تحریر مقابلے سے خارج تصور کی جائےگی *

    تحریر کہانی کی صورت میں ہونی چاہیئے،آرٹیکل یا مضمون کی صورت میں تحریر قابلِ قبول نہ ہو گی۔ *

    . تحریر کی طوالت مناسب رکھیں، جامع تحریر لکھنے کی کوشش کریں *

    .اردو رسم الخط میں لکھی ہوئی تحریر کے نمبر اضافی ہونگے . رومن اردو میں لکھنے کی اجازت ہے *

    مقابلے کی آخری تاریخ ۲٠ مئی ۲۰۱۳ ہے۔*



    اُس دن کیلئے
    جس دن کی تھکن
    لفظوں میں نہ بولی جائیگی

    اُس غم کیلئے
    جب فردعمل
    کچھ ہو یا نہ ہو،لی جائیگی

    اُس شب کیلئے
    جس شب کی سحر
    مرنے سے نہ پہلے آئیگی
    !اور موت تو خود مر جائیگی

    اِس صبح کے لئے
    جس صبح کی مہک
    پھولوں میں نہ تو لی جائیگی

    اُس مے کےلئے
    جس مے کی مُہر
    دعووں سے نہ کھولی جائیگی

    اُس مے کے لیے کچھ دام بھرو
    اُس شب کے لیے بے نام رہو
    اس صبح کے لئے کچھ کام کرو
    ہر صبح جیو
    !ہر شام مرو


  2. #2
    ღ Inaaya ღ's Avatar
    ღ Inaaya ღ is offline Junior Member
    Ab kya hoga ?......
     
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    home
    Posts
    350
    Quoted
    6 Post(s)

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in