All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 2 of 16 First 123412 ... Last

Thread: رمضان آن لائین

      
   
  1. #1
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Thumbs up رمضان آن لائین


    آج یہاں امریکہ میں ہمارا پہلا روزہ ہے ۔
    میں ہمیشہ اثنا کے اعلان کے مطابق روزہ اور عید کرتا ہوں۔

    یہاں بھی کچھ لوگ سعودی عرب کے ساتھ روزہ رکھتے اور عید کرتے ہیں۔
    جو کہ درست نہی ۔ کہاں سعودی عرب کا فاصلہ اور پھر بنا چاند دیکھے یا
    اندازہ لگائے بغیر ایسا فیصلہ کرنا سمجھ سے باہر ہے۔

    خیر امید ہے اس دفعہ پاکستان میں دو سے زیادہ عیدیں نا ہوں۔ ایک تو ناممکن لگتی ہے ۔

    اور اس دوران پاکستان کے حالات بھی اچھے رہیں۔ کل کراچی میں پندرہ بے گناہ لوگ ماردیئے گئے۔ پتہ نہی ان کو مارنے والے کیسے مسلمان تھے۔ اسے اس مثال کے طور لے لیں کہ ان پندرہ گھروں کا رمضان کیسا ہو گا۔ ان کی عید کیسی ہوگی۔

    مسلمان اتنا ظالم کیوں ہوگیا ہے ۔
    اس کی شناخت ایک ظالم جابر گنوار کی بنتی جا رہی ہے ۔
    کہیں کوئی جان سے مار رہا ہے تو کہیں کوئی زبان سے ۔
    اسلام اتنا روشن ہے ۔ پھر ہم اندھیرے میں کیوں ہیں ؟

    ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے والی قوم کا مستقبل کیا ہوگا ؟

    ذرا سوچیئے۔
    غور کریں۔

    کیا ہم اس مقدس مہینے میں پورا ایمان لانے کی کوشش کریں گے ؟
    جو باقی گیارہ مہینے تک بھی قائم رہ سکے ۔

    حق سچ کلمہ حق کی بات کرنی ہے تو
    دوسرے پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا بھی ضروری ہے
    خود اگر اس قابل ہوئے کہ دوسرے کو نصیحت کی جائے تو یہ بات بھی
    ملحوظ خاطر رکھی جائے کہ کہیں الزام یا تہمت نا لگ جائے۔

    اللہ ہمیں گناہوں سے بچائے۔

    اس تھریڈ پر اپنے روزوں کے گزرنے اور دین اسلام کی اچھی باتیں جو کسی کے
    دل پر اثر کرجائیں شیئر کریں۔

    ایک دوسرے سے اسلام کے بارے سوالات کریں۔
    دین کو سمجھنے اور جاننے کی کوشش کریں۔

    شکریہ



  2. The Following 3 Users Say Thank You to perfect stranger For This Useful Post:

    Faryal Hassan (07-09-2013), ICanTouchTheFragrant (07-11-2013), patriotic333 (07-10-2013)

  3. #21
    khan2300's Avatar
    khan2300 is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    London
    Posts
    521
    Quoted
    222 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    ہماراسوال ہے کیا آپ ایم قیو ایم والوں کو معاف کرینگے اگروہ الطاف حسین پر لعنت بھیج دیتے ہیں؟

  4. #22
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post
    Islam is bary main wohi kehta hay Jo aap per bhi lago Hota hay. Kuch PMz save hain mery paas . Aap kahin tu chaap doon yahan per ?
    مہربانی کرکے سوال کا جواب دیں۔ آئیں بائیں شائیں کریں گی تو روزہ مکروہ اور ٹوٹنے کا خطرہ بھی واقع ظہور پزیر ہوسکتاہے ۔ برائے مہربانی ایسا رسک نا لیں۔ بڑا لمبا روزہ ہے ۔

  5. #23
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    Shetan ko qed kerna mushkil hi naheen NAMUMKIN he. Lol
    Khas ker agar Shaitan USA main rehta ho .... LOL

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    مہربانی کرکے سوال کا جواب دیں۔ آئیں بائیں شائیں کریں گی تو روزہ مکروہ اور ٹوٹنے کا خطرہ بھی واقع ظہور پزیر ہوسکتاہے ۔ برائے مہربانی ایسا رسک نا لیں۔ بڑا لمبا روزہ ہے ۔
    Isay main request samjho ?

  6. #24
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by khan2300 View Post
    ہماراسوال ہے کیا آپ ایم قیو ایم والوں کو معاف کرینگے اگروہ الطاف حسین پر لعنت بھیج دیتے ہیں؟
    جو قائد کا غدار ہے وہ موت کا حق دار ہے ۔
    وہ بیچارے لعنت بھیجنے کے لئے تیار ہیں۔ لیکن اس کا صحیح وقت قائد کی موت سے جڑا ہوا ہے ۔

    ان کی اس مجبوری کو سمجھتے ہوئے ہم انہیں معاف کرنے کو تیار ہیں۔ اگر وہ ہم سے ہماری بوری نا بنانے کا وعدہ کریں۔


    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post
    Khas ker agar Shaitan USA main rehta ho .... LOL

    - - Updated - -


    Isay main request samjho ?
    آپ کے اپنے روزے کے بچانے کی خاطر اگر اس سے مجھے ثواب مل سکتا ہے تو یہ مودبانہ گزارش کرکے ہم اس مقدس مہینے میں ایسی نیکیاں بار بار کریں گے۔

    جویریہ امید ہے آپ کو آپ کا جواب مل چکا ہوگا۔ javeria

  7. #25
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post

    آج یہاں امریکہ میں ہمارا پہلا روزہ ہے ۔
    میں ہمیشہ اثنا کے اعلان کے مطابق روزہ اور عید کرتا ہوں۔

    یہاں بھی کچھ لوگ سعودی عرب کے ساتھ روزہ رکھتے اور عید کرتے ہیں۔
    جو کہ درست نہی ۔ کہاں سعودی عرب کا فاصلہ اور پھر بنا چاند دیکھے یا
    اندازہ لگائے بغیر ایسا فیصلہ کرنا سمجھ سے باہر ہے۔

    خیر امید ہے اس دفعہ پاکستان میں دو سے زیادہ عیدیں نا ہوں۔ ایک تو ناممکن لگتی ہے ۔

    اور اس دوران پاکستان کے حالات بھی اچھے رہیں۔ کل کراچی میں پندرہ بے گناہ لوگ ماردیئے گئے۔ پتہ نہی ان کو مارنے والے کیسے مسلمان تھے۔ اسے اس مثال کے طور لے لیں کہ ان پندرہ گھروں کا رمضان کیسا ہو گا۔ ان کی عید کیسی ہوگی۔

    مسلمان اتنا ظالم کیوں ہوگیا ہے ۔
    اس کی شناخت ایک ظالم جابر گنوار کی بنتی جا رہی ہے ۔
    کہیں کوئی جان سے مار رہا ہے تو کہیں کوئی زبان سے ۔
    اسلام اتنا روشن ہے ۔ پھر ہم اندھیرے میں کیوں ہیں ؟

    ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے والی قوم کا مستقبل کیا ہوگا ؟

    ذرا سوچیئے۔
    غور کریں۔

    کیا ہم اس مقدس مہینے میں پورا ایمان لانے کی کوشش کریں گے ؟
    جو باقی گیارہ مہینے تک بھی قائم رہ سکے ۔

    حق سچ کلمہ حق کی بات کرنی ہے تو
    دوسرے پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا بھی ضروری ہے
    خود اگر اس قابل ہوئے کہ دوسرے کو نصیحت کی جائے تو یہ بات بھی
    ملحوظ خاطر رکھی جائے کہ کہیں الزام یا تہمت نا لگ جائے۔

    اللہ ہمیں گناہوں سے بچائے۔

    اس تھریڈ پر اپنے روزوں کے گزرنے اور دین اسلام کی اچھی باتیں جو کسی کے
    دل پر اثر کرجائیں شیئر کریں۔

    ایک دوسرے سے اسلام کے بارے سوالات کریں۔
    دین کو سمجھنے اور جاننے کی کوشش کریں۔

    شکریہ


    /لیکن ہمارا روزہ تو آج نہیں ہے ، آپ چاند کے بہت پاس رہتے ہیں کیا ؟

  8. #26
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post
    /لیکن ہمارا روزہ تو آج نہیں ہے ، آپ چاند کے بہت پاس رہتے ہیں کیا ؟
    Yeh khud chand hein. Lol

  9. #27
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    Yeh khud chand hein. Lol
    کہیں غصّہ نہ کر جایں

  10. #28
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post
    کہیں غصّہ نہ کر جایں
    Derta kon hey lol

  11. #29
    Muhammad Khan's Avatar
    Muhammad Khan is offline Star Member
    Eluded
     
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    London, United Kingdom.
    Posts
    1,296
    Quoted
    335 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    Derta kon hey lol
    Aaj tora sa khyal rakain bhai ke ghusse ka. Masha Allah roza rakha hai pehla pehla bhai ne aaj to. Aur khabar share krne k lie thread bhi post ki. Aaj may bhi 20 rakat tarawih parh k aik thread post karunga Insah Allah.

  12. #30
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post
    /لیکن ہمارا روزہ تو آج نہیں ہے ، آپ چاند کے بہت پاس رہتے ہیں کیا ؟
    امریکہ شاید اسی وجہ سے چاند پر پہنچ گیا تھا۔۔۔۔
    چاند ہمیشہ امریکن سرزمین پر پہلے نکلتا ہے ۔ یہاں اسلامی مہینہ باقی دنیا سے پہلے شروع ہوجاتا ہے ۔


    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    Derta kon hey lol
    ایم کیوایم کی تین عورتیں کیا سائڈ پر ہوئیں ۔ آپ بدمعاش بن بیٹھیں۔ ۔ واہ۔
    ماشااللہ آپ کی ایک شاگردنی بھی ہے ۔

    یہ دن بھی آنے تھے۔ ۔ ۔ چونٹیاں ہاتھی کو تڑی لگائیں گی۔

  13. #31
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    امریکہ شاید اسی وجہ سے چاند پر پہنچ گیا تھا۔۔۔۔
    چاند ہمیشہ امریکن سرزمین پر پہلے نکلتا ہے ۔ یہاں اسلامی مہینہ باقی دنیا سے پہلے شروع ہوجاتا ہے ۔


    - - Updated - -



    ایم کیوایم کی تین عورتیں کیا سائڈ پر ہوئیں ۔ آپ بدمعاش بن بیٹھیں۔ ۔ واہ۔
    ماشااللہ آپ کی ایک شاگردنی بھی ہے ۔

    یہ دن بھی آنے تھے۔ ۔ ۔ چونٹیاں ہاتھی کو تڑی لگائیں گی۔

    آپ شاید بھول رہے ہیں کے امریکا سے پہلے بھی کہیں چاند نکلتا ہے ، جہاں نہیں نکلا

  14. #32
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Muhammad Khan View Post
    Aaj tora sa khyal rakain bhai ke ghusse ka. Masha Allah roza rakha hai pehla pehla bhai ne aaj to. Aur khabar share krne k lie thread bhi post ki. Aaj may bhi 20 rakat tarawih parh k aik thread post karunga Insah Allah.
    تیس دن ساری تراوی پڑھنے کا وعدہ کریں۔ تھریڈ میں بنا دوں گا۔ ۔۔ ۔



    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post

    آپ شاید بھول رہے ہیں کے امریکا سے پہلے بھی کہیں چاند نکلتا ہے ، جہاں نہیں نکلا
    وہاں شاید پھر مسلمان نہی رہتے ہوں گے ۔



    - - Updated - -


  15. #33
    Muhammad Khan's Avatar
    Muhammad Khan is offline Star Member
    Eluded
     
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    London, United Kingdom.
    Posts
    1,296
    Quoted
    335 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    تیس دن ساری تراوی پڑھنے کا وعدہ کریں۔ تھریڈ میں بنا دوں گا۔ ۔۔ ۔



    - - Updated - -



    وہاں شاید پھر مسلمان نہی رہتے ہوں گے ۔



    - - Updated - -

    May to Insha Allah 30 din tarawih prhunga , apke 30 rozo ke bare may yaqeen se nahi keh skta.

  16. #34
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    تیس دن ساری تراوی پڑھنے کا وعدہ کریں۔ تھریڈ میں بنا دوں گا۔ ۔۔ ۔



    - - Updated - -



    وہاں شاید پھر مسلمان نہی رہتے ہوں گے ۔


    او بھائی صاب، آپکے نارتھ اف دی بارڈر آج روزہ نہیں ہے ، مجھے سمجھ نہیں آتی، آپ لوگ ہمیشہ اتنی جلدی میں کیوں ہوتے ہیں

  17. #35
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Muhammad Khan View Post
    May to Insha Allah 30 din tarawih prhunga , apke 30 rozo ke bare may yaqeen se nahi keh skta.
    بھائی صاحب اک آپ ہی نہی ہیں مسلمان ۔ ہمارے جیسے گناہ گاروں پر بھی ہے رب مہربان
    بتادیا جو میں نے اپنی عبادت کے راز ۔ تو آپ کے پیر صاحب بھی ہو جائیں گے پریشان


  18. #36
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post

    آپ شاید بھول رہے ہیں کے امریکا سے پہلے بھی کہیں چاند نکلتا ہے ، جہاں نہیں نکلا
    Kaheen aap Apney ghar ka tou zikr naheen ker rahey

  19. #37
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    بھائی صاحب اک آپ ہی نہی ہیں مسلمان ۔ ہمارے جیسے گناہ گاروں پر بھی ہے رب مہربان
    بتادیا جو میں نے اپنی عبادت کے راز ۔ تو آپ کے پیر صاحب بھی ہو جائیں گے پریشان

    ہمارا پیر صرف اللہ ہے، اور وہ کبھی پریشن نہیں ہوتا

  20. #38
    Muhammad Khan's Avatar
    Muhammad Khan is offline Star Member
    Eluded
     
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    London, United Kingdom.
    Posts
    1,296
    Quoted
    335 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    بھائی صاحب اک آپ ہی نہی ہیں مسلمان ۔ ہمارے جیسے گناہ گاروں پر بھی ہے رب مہربان
    بتادیا جو میں نے اپنی عبادت کے راز ۔ تو آپ کے پیر صاحب بھی ہو جائیں گے پریشان

    Apne taqwa aur ibadaat ka raz to apne already thread se pash kr die hai. Kuch reh gaye ho to ospr bhi aik thread bna dain. Hum jese gunahgaro ka bhi tora bhala ho jaye ga.

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post
    ہمارا پیر صرف اللہ ہے، اور وہ کبھی پریشن نہیں ہوتا
    Pher bhi koi rohani rehnumai chahiye ho to Columbus bhai aka Alla-lok se zaroor mustafeed hona.

  21. #39
    Sai-e-Lahasil's Avatar
    Sai-e-Lahasil is offline ALHAMDULILLAH !!!
    دوست ہوتا نہیں
    ہر ہاتھ ملانے
    والا ۔۔۔
     
    Join Date
    Sep 2007
    Location
    New York, NY
    Posts
    47,362
    Blog Entries
    105
    Quoted
    721 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔

    آپ سب کو اس ماہِ مقدس کی آمد مبارک ہو۔ اللہ سبحان تعالٰی ہم سب کو رمضان المبارک کی برکتوں سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے گناہوں سے درگزر فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہُ

    کیا حال ہیں آپ کے ۔ کیا آپ نے روزہ رکھا ؟



    میرا ایک سوال ہے، مہمان بہنوں سے تو نہیں، میزبان سے۔ ۔۔۔ ۔
    آپ ہمیشہ السلام کی ساکن لام کیوں کھا جاتے ہیں؟َ میری طرف سے بھی آپکو کافی دفعہ بتایا گیا ہے۔ ۔ برائے مہربانی سلام ٹھیک سے لکھا کیجئے۔
    السلام علیکم
    ایسے لکھتے ہیں۔
    جزاک اللہ خیر


  22. #40
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post

    او بھائی صاب، آپکے نارتھ اف دی بارڈر آج روزہ نہیں ہے ، مجھے سمجھ نہیں آتی، آپ لوگ ہمیشہ اتنی جلدی میں کیوں ہوتے ہیں
    چلیں آپ ہمارے ایڈوانس روزے سے فائدہ اٹھائیں۔
    ویسے روزہ اب تک ٹھیک جارہا ہے ۔ لیکن ابھی بھی تقریباً پانچ گھنٹے باقی ہیں۔

    تراوی کے بعد سحری تک بہت کم وقت ہوتا ہے سونے کے لئے۔ احتیاطً زیادہ پانی پی کر سوئیں۔ ورنہ الارم بجنے پر بندہ شاید اٹھ نا سکے ۔
    مسالے والے کھانے سے پرہیز کریں۔ ورنہ بہت پیاس لگے گی۔
    اس کی کثر افطاری میں نکال لیں۔
    پکوڑوں کا آج بڑی شدت سے انتظار کررہا ہوں۔

    خیر۔ باقی روزے کا وقت یہاں فورم پر اچھی اچھی پیاری پیاری باتیں کرکےگزار لیں۔


    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Sai-e-Lahasil View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔

    آپ سب کو اس ماہِ مقدس کی آمد مبارک ہو۔ اللہ سبحان تعالٰی ہم سب کو رمضان المبارک کی برکتوں سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے گناہوں سے درگزر فرمائے۔ آمین ثم آمین۔



    میرا ایک سوال ہے، مہمان بہنوں سے تو نہیں، میزبان سے۔ ۔۔۔ ۔
    آپ ہمیشہ السلام کی ساکن لام کیوں کھا جاتے ہیں؟َ میری طرف سے بھی آپکو کافی دفعہ بتایا گیا ہے۔ ۔ برائے مہربانی سلام ٹھیک سے لکھا کیجئے۔
    السلام علیکم
    ایسے لکھتے ہیں۔
    جزاک اللہ خیر

    اب میں یہ تو نہی کہوں گا کہ میں نے جان بوجھ کر ایسا لکھا تھا کہ پتہ چلے کہ کوئی اپنے علم سے میری غلطی نکال سکتا ہے یا نہی ۔ اگر ایسا کہوں گا تو آپ نہی مانیں گی۔ اس لئے آپ کی عزت بڑھانے کی خاطر ہم روزے میں ثواب بھی کما لیتے ہیں۔
    کیسا کچھ سمجھ آیا آپ کو؟

    ویسے آپ مہان بہنوں سے سوال پوچھتے ہوئے اتنا جھجھک کیوں رہی ہیں۔ ؟
    اگر یہاں آپ کا علم ان کو اس قابل نہی سمجھتا تو پھر ہم آپ کو مہمان آپا بنا لیتے۔ ۔۔۔۔

    رمضان مبارک ہو۔۔۔


    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Muhammad Khan View Post
    Apne taqwa aur ibadaat ka raz to apne already thread se pash kr die hai. Kuch reh gaye ho to ospr bhi aik thread bna dain. Hum jese gunahgaro ka bhi tora bhala ho jaye ga.

    .
    بھائی اگر میں آپ کے پیر صاحب سے زیادہ علم رکھتا ہوں تو اس میں میرا کیا قصور ہے ۔
    ناراض تو نا ہوں۔

Page 2 of 16 First 123412 ... Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in