All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 4 of 16 First ... 2345614 ... Last

Thread: رمضان آن لائین

  1. #1
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Thumbs up رمضان آن لائین

    آج یہاں امریکہ میں ہمارا پہلا روزہ ہے ۔
    میں ہمیشہ اثنا کے اعلان کے مطابق روزہ اور عید کرتا ہوں۔

    یہاں بھی کچھ لوگ سعودی عرب کے ساتھ روزہ رکھتے اور عید کرتے ہیں۔
    جو کہ درست نہی ۔ کہاں سعودی عرب کا فاصلہ اور پھر بنا چاند دیکھے یا
    اندازہ لگائے بغیر ایسا فیصلہ کرنا سمجھ سے باہر ہے۔

    خیر امید ہے اس دفعہ پاکستان میں دو سے زیادہ عیدیں نا ہوں۔ ایک تو ناممکن لگتی ہے ۔

    اور اس دوران پاکستان کے حالات بھی اچھے رہیں۔ کل کراچی میں پندرہ بے گناہ لوگ ماردیئے گئے۔ پتہ نہی ان کو مارنے والے کیسے مسلمان تھے۔ اسے اس مثال کے طور لے لیں کہ ان پندرہ گھروں کا رمضان کیسا ہو گا۔ ان کی عید کیسی ہوگی۔

    مسلمان اتنا ظالم کیوں ہوگیا ہے ۔
    اس کی شناخت ایک ظالم جابر گنوار کی بنتی جا رہی ہے ۔
    کہیں کوئی جان سے مار رہا ہے تو کہیں کوئی زبان سے ۔
    اسلام اتنا روشن ہے ۔ پھر ہم اندھیرے میں کیوں ہیں ؟

    ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے والی قوم کا مستقبل کیا ہوگا ؟

    ذرا سوچیئے۔
    غور کریں۔

    کیا ہم اس مقدس مہینے میں پورا ایمان لانے کی کوشش کریں گے ؟
    جو باقی گیارہ مہینے تک بھی قائم رہ سکے ۔

    حق سچ کلمہ حق کی بات کرنی ہے تو
    دوسرے پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا بھی ضروری ہے
    خود اگر اس قابل ہوئے کہ دوسرے کو نصیحت کی جائے تو یہ بات بھی
    ملحوظ خاطر رکھی جائے کہ کہیں الزام یا تہمت نا لگ جائے۔

    اللہ ہمیں گناہوں سے بچائے۔

    اس تھریڈ پر اپنے روزوں کے گزرنے اور دین اسلام کی اچھی باتیں جو کسی کے
    دل پر اثر کرجائیں شیئر کریں۔

    ایک دوسرے سے اسلام کے بارے سوالات کریں۔
    دین کو سمجھنے اور جاننے کی کوشش کریں۔

    شکریہ

  2. The Following 3 Users Say Thank You to perfect stranger For This Useful Post:

    Faryal Hassan (07-09-2013), ICanTouchTheFragrant (07-11-2013), patriotic333 (07-10-2013)

  3. #61
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Thunderstorm View Post
    Apni is post se ooper in sahab ki post dekh len...Inme Tabdeeli to aane hi waali thi lekin inko dekh kr dar kr waapas chali aayi...!!!!
    .........................

  4. #62
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Thunderstorm View Post
    Inse ye bhi puchen k sehri krke soye thay ya namaz parh kr
    Zor tou khaney peeney per hi lag raha hey. Pakoron ki tasveer saamney rakh ker roza kaat rahey hein

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post
    Columbus bhai!!! Rozay say hain tu plz aaj apna MAACHIS ka karhana band hi rakhain !! Barri Meherbani ho Gi .
    Lo. Allah taala ne roze Mein karobar bund kerne ka thori Kaha hey

  5. #63
    R4BIAN's Avatar
    R4BIAN is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    4,778
    Quoted
    2296 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    Zor tou khaney peeney per hi lag raha hey. Pakoron ki tasveer saamney rakh ker roza kaat rahey hein
    Aray aap muhtaram ki chaal ko nahi samajh rahi. ..Pakoron ki tasweer saamne isliye rkhi hai taakay aapka roza mazeed sakht aur aazmaayshi bn jaaye

  6. #64
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Sai-e-Lahasil View Post

    آپ فریال اور لاپرواہ کا نام اپنی سیاست سے روضہ کی حرمت کا خیال کر کے نکال دیں تو دنیا کیا سے کیا ہی ہوجائے۔ ویسے مجھے سخت حیرت ہے کہ آپ روضہ سے ہیں۔ ہونے کو کچھ بھی ممکن ہے۔ ہیں کوا کب نظر آتے ہیں کچھ اور۔

    جی یہاں پوسٹ کرنے کے لئے آپکی چرب زبانی اور یہاں عموماً استعمال ہونے والی احسن زبان برداشت کرنے کی قوت زرا کم ہے۔

    آپ کون سی حدیث ہیں جو آپ کا سلام درست کرنا، آپکو اتنا شور مچانے پر مجبور کر گیا ہے۔ مہربانی فرما کر، ساکن لام کی بجائے سارا سلام کھا جائیں۔ اسلام کا ٹھیکہ جو لے رکھا ہے آپ نے۔

    اب آپ پریشان ہوکر فریال اور لاپرواہ کو مکھن لگا رہی ہیں۔

    روزے سے ہوتا ہے ۔ نا کہ روضے ۔
    آپ مجھے السلام علیکم سکھانے آئیں تھیں اور اس بہانے روزہ لکھنا سیکھ لیا۔ لگتا آپ کے علم کی کمی آپ کو یہاں کھینچ لے آئی۔ ۔ اب تو آپ نے یہاں سے علم حاصل کر لیا ہے ۔ اب اسے احسن فعل مان لیں۔

  7. #65
    Sai-e-Lahasil's Avatar
    Sai-e-Lahasil is offline ALHAMDULILLAH !!!
    دوست ہوتا نہیں
    ہر ہاتھ ملانے
    والا ۔۔۔
     
    Join Date
    Sep 2007
    Location
    New York, NY
    Posts
    47,362
    Blog Entries
    105
    Quoted
    721 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post

    آپ اس کام کے لئے موجود ہیں میری کیا ضرورت ہے۔ مرچوں کی بہتات مکھن سے کہیں زیادہ ہے۔
    ارے واہ! میں نے دھیان نہیں دیا، واقعی میں نے تمام پوسٹس میں روزہ کو روضہ لکھا ہے۔
    علم کی تو واقعی کمی ہی ہے۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپکا کہا ہمیشہ احسن فعل ہی ہوتا ہے۔ فورم کی ہسٹری اٹھا کر دیکھ لیجئے۔
    تصحیح کی ممنون ہوں۔

  8. #66
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Sai-e-Lahasil View Post

    آپ اس کام کے لئے موجود ہیں میری کیا ضرورت ہے۔ مرچوں کی بہتات مکھن سے کہیں زیادہ ہے۔
    ارے واہ! میں نے دھیان نہیں دیا، واقعی میں نے تمام پوسٹس میں روزہ کو روضہ لکھا ہے۔
    علم کی تو واقعی کمی ہی ہے۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپکا کہا ہمیشہ احسن فعل ہی ہوتا ہے۔ فورم کی ہسٹری اٹھا کر دیکھ لیجئے۔
    تصحیح کی ممنون ہوں۔
    Aap yahan aati naheen hein phir bhi poori history maloom hey. Lol

  9. #67
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    آئینہ جو انھیں دکھایا تو برا مان گئے

  10. #68
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Sai-e-Lahasil View Post

    آپ اس کام کے لئے موجود ہیں میری کیا ضرورت ہے۔ مرچوں کی بہتات مکھن سے کہیں زیادہ ہے۔
    ارے واہ! میں نے دھیان نہیں دیا، واقعی میں نے تمام پوسٹس میں روزہ کو روضہ لکھا ہے۔
    علم کی تو واقعی کمی ہی ہے۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپکا کہا ہمیشہ احسن فعل ہی ہوتا ہے۔ فورم کی ہسٹری اٹھا کر دیکھ لیجئے۔
    تصحیح کی ممنون ہوں۔
    اسلام علیکم اردو میں ایسے ہی لکھا جاتا ہے ۔
    ا ل سلام ؟ کیا یہ اردو ہے ؟

    روزہ اور روضے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
    رہی بات میری تو ہسٹری سے ثابت کریں ۔ آج تک غلط بات کی ہو۔۔۔
    تہمت لگا کر آپ نے اپنا روزہ مکروہ کر لیا۔
    اللہ قبول کرے

  11. #69
    Sai-e-Lahasil's Avatar
    Sai-e-Lahasil is offline ALHAMDULILLAH !!!
    دوست ہوتا نہیں
    ہر ہاتھ ملانے
    والا ۔۔۔
     
    Join Date
    Sep 2007
    Location
    New York, NY
    Posts
    47,362
    Blog Entries
    105
    Quoted
    721 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    Aap yahan aati naheen hein phir bhi poori history maloom hey. Lol

    lol Sis .. its no secret, is it? ویسے یہ رام کہانی کچھ عرصے سے اس سیکشن کے علاوہ کافی جگہوں پر پائی جاتی ہے، اس سیکشن میں آنا ضرور نہیں۔ ۔ ۔

    اور یہاں کی کچھ کہانی، ریپورٹڈ پوسٹس ہمت کر کے کوئی دیکھ لیں تو معلوم ہوجاتی ہے۔ آپ نے ٹھیک کہا، یہاں آنا بڑے دل گردے کا کام ہے۔

  12. #70
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    Aap yahan aati naheen hein phir bhi poori history maloom hey. Lol
    یہ سیکشن مومنات میں ہوتی ہیں۔ مومن نیک لوگوں کو غیب تک رسائی ہو جاتی ہے ۔
    حیرت ہے آپ تومجھے جانتی ہیں۔ لیکن لگتا ہے خاتون ہونے پر ان کی سائڈ لے رہی ہیں۔

  13. #71
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Sai-e-Lahasil View Post

    lol Sis .. its no secret, is it? ویسے یہ رام کہانی کچھ عرصے سے اس سیکشن کے علاوہ کافی جگہوں پر پائی جاتی ہے، اس سیکشن میں آنا ضرور نہیں۔ ۔ ۔

    اور یہاں کی کچھ کہانی، ریپورٹڈ پوسٹس ہمت کر کے کوئی دیکھ لیں تو معلوم ہوجاتی ہے۔ آپ نے ٹھیک کہا، یہاں آنا بڑے دل گردے کا کام ہے۔
    Oh Mein tou bhool hi gai keh aap SUPER hein lol

  14. #72
    R4BIAN's Avatar
    R4BIAN is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    4,778
    Quoted
    2296 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    اسلام علیکم اردو میں ایسے ہی لکھا جاتا ہے ۔
    ا ل سلام ؟ کیا یہ اردو ہے ؟

    روزہ اور روضے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
    رہی بات میری تو ہسٹری سے ثابت کریں ۔ آج تک غلط بات کی ہو۔۔۔
    تہمت لگا کر آپ نے اپنا روزہ مکروہ کر لیا۔
    اللہ قبول کرے
    Yaar phir to Assalam o Alaikum ka takalluf hi na kiya kro Urdu me hi keh diya kro k "Aap pe salaamati ho" agar Arabic word ko bhi Urdu me hi convert krna hai to....!!! Islam aur As-Salaam me zameen aasmaan ka farq hai. Dubaara se sehri krke 4 ghanton ka roza phir se rkhen aap!!!

  15. #73
    Sai-e-Lahasil's Avatar
    Sai-e-Lahasil is offline ALHAMDULILLAH !!!
    دوست ہوتا نہیں
    ہر ہاتھ ملانے
    والا ۔۔۔
     
    Join Date
    Sep 2007
    Location
    New York, NY
    Posts
    47,362
    Blog Entries
    105
    Quoted
    721 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    اسلام علیکم اردو میں ایسے ہی لکھا جاتا ہے ۔
    ا ل سلام ؟ کیا یہ اردو ہے ؟

    روزہ اور روضے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
    رہی بات میری تو ہسٹری سے ثابت کریں ۔ آج تک غلط بات کی ہو۔۔۔
    تہمت لگا کر آپ نے اپنا روزہ مکروہ کر لیا۔
    اللہ قبول کرے

    سر ! آپ پہلے یہ طے کر لیں کہ آپ نے السلام علیکم اردو میں لکھنا ہے یا عربی والا لکھ رہے ہیں؟
    اردو میں السلام علیکم کا کوئی وجود نہیں ہے۔ اسکا سلامتی والا ترجمہ ہے۔ وہ استعمال کر لیا کیجئے۔

    یہ تو وہ بات ہوگئی، کسی کو ان شاء اللہ، ملا کر لکھنے سے منع کیا تو ان جناب نے فرمایا، جی ہم اردو والا ان شاء اللہ لکھتے ہیں۔ اب کوئی پوچھے اردو میں کہاں ان شاء اللہ آتا ہے؟
    آپکی اردو بہت اچھی ہوگی۔ عربی سے ناواقفیت کی بنا کر ممکن ہے اردو والوں نے اردو میں السلام علیکم کا دوسرا ورژن بنا لیا لو۔ میں نے عربی والا ہی کہا تھا، کیونکہ میری اردو میری عربی سے اتنی اچھی نہیں ہے، اور یہ کم علمی ہی ہے۔

    آپ اپنے روزے کی فکر کیجئے، مجھے آپ سے نہیں اللہ سے ثواب کی امید ہے۔

  16. #74
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    بہت ادب سے گزارش ہے کہ یہاں آپ بلکل غلط ہیں

  17. #75
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    یہ سیکشن مومنات میں ہوتی ہیں۔ مومن نیک لوگوں کو غیب تک رسائی ہو جاتی ہے ۔
    حیرت ہے آپ تومجھے جانتی ہیں۔ لیکن لگتا ہے خاتون ہونے پر ان کی سائڈ لے رہی ہیں۔
    Mein bhi aap ki tarah huq parast hoon Lol

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post
    بہت ادب سے گزارش ہے کہ یہاں آپ بلکل غلط ہیں
    Aap bhi dertey hein. Lol

  18. #76
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by sai-e-lahasil View Post

    سر ! آپ پہلے یہ طے کر لیں کہ آپ نے السلام علیکم اردو میں لکھنا ہے یا عربی والا لکھ رہے ہیں؟
    اردو میں السلام علیکم کا کوئی وجود نہیں ہے۔ اسکا سلامتی والا ترجمہ ہے۔ وہ استعمال کر لیا کیجئے۔

    یہ تو وہ بات ہوگئی، کسی کو ان شاء اللہ، ملا کر لکھنے سے منع کیا تو ان جناب نے فرمایا، جی ہم اردو والا ان شاء اللہ لکھتے ہیں۔ اب کوئی پوچھے اردو میں کہاں ان شاء اللہ آتا ہے؟
    آپکی اردو بہت اچھی ہوگی۔ عربی سے ناواقفیت کی بنا کر ممکن ہے اردو والوں نے اردو میں السلام علیکم کا دوسرا ورژن بنا لیا لو۔ میں نے عربی والا ہی کہا تھا، کیونکہ میری اردو میری عربی سے اتنی اچھی نہیں ہے، اور یہ کم علمی ہی ہے۔

    آپ اپنے روزے کی فکر کیجئے، مجھے آپ سے نہیں اللہ سے ثواب کی امید ہے۔

    اچھا تواسلام علیکم صرف عربی میں ہی لکھا جانے کا حق ہے ۔ اور انگریزی اور دوسری زبانوں والے کیسے لکھتےہوں گا۔
    alsalam alaikum ?

    قرآن میں ایک جگہ اللہ نے جنت میں جنتیوں کا ایک دوسرے پر سلام کرنے کو سلامن علیکم لکھا ہے۔ وہاں سلامتی بھیجنے کا بھی یہی مطلب نکلتا ہے ۔ تو پھر کون سا والا درست ہے ؟

  19. #77
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    Mein bhi aap ki tarah huq parast hoon Lol
    حق پرست نہیں حق پرستنی

  20. #78
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post
    بہت ادب سے گزارش ہے کہ یہاں آپ بلکل غلط ہیں
    ادب سے جوابن گزارش ہے کہ ثابت کریں کہ اسلام علیکم غلط ہے ۔
    ہم نے جو اردو میں پڑھنا ہوگا اسے اسلام علیکم ہی لکھیں گے۔ نا کہ السلام علیکم۔
    اردو پر عربی مسلط نا کریں۔ اردو کو اردو میں پڑھیں۔

  21. #79
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    اچھا تواسلام علیکم صرف عربی میں ہی لکھا جانے کا حق ہے ۔ اور انگریزی اور دوسری زبانوں والے کیسے لکھتےہوں گا۔
    alsalam alaikum ?

    قرآن میں ایک جگہ اللہ نے جنت میں جنتیوں کا ایک دوسرے پر سلام کرنے کو سلامن علیکم لکھا ہے۔ وہاں سلامتی بھیجنے کا بھی یہی مطلب نکلتا ہے ۔ تو پھر کون سا والا درست ہے ؟

    Yeh log aap se itna dertey kiyon hein. Kiyon itni dehshat phela rakhi he

  22. #80
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Thunderstorm View Post
    Yaar phir to Assalam o Alaikum ka takalluf hi na kiya kro Urdu me hi keh diya kro k "Aap pe salaamati ho" agar Arabic word ko bhi Urdu me hi convert krna hai to....!!! Islam aur As-Salaam me zameen aasmaan ka farq hai. Dubaara se sehri krke 4 ghanton ka roza phir se rkhen aap!!!
    ال س ل ا م
    السلام
    یہ ہوا عربی میں ۔
    اب اسے اردو میں پڑھ کر بتائیں۔
    عربی میں بہت سے لفظ ساکن ہوتے ہیں۔ جو پڑھے نہی جاتے۔ لیکن لکھنے میں آتے ہیں۔
    اور قرآن اور عام عربی میں فرق ہے ۔

Page 4 of 16 First ... 2345614 ... Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in