All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 5 of 16 First ... 3456715 ... Last

Thread: رمضان آن لائین

      
   
  1. #1
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Thumbs up رمضان آن لائین


    آج یہاں امریکہ میں ہمارا پہلا روزہ ہے ۔
    میں ہمیشہ اثنا کے اعلان کے مطابق روزہ اور عید کرتا ہوں۔

    یہاں بھی کچھ لوگ سعودی عرب کے ساتھ روزہ رکھتے اور عید کرتے ہیں۔
    جو کہ درست نہی ۔ کہاں سعودی عرب کا فاصلہ اور پھر بنا چاند دیکھے یا
    اندازہ لگائے بغیر ایسا فیصلہ کرنا سمجھ سے باہر ہے۔

    خیر امید ہے اس دفعہ پاکستان میں دو سے زیادہ عیدیں نا ہوں۔ ایک تو ناممکن لگتی ہے ۔

    اور اس دوران پاکستان کے حالات بھی اچھے رہیں۔ کل کراچی میں پندرہ بے گناہ لوگ ماردیئے گئے۔ پتہ نہی ان کو مارنے والے کیسے مسلمان تھے۔ اسے اس مثال کے طور لے لیں کہ ان پندرہ گھروں کا رمضان کیسا ہو گا۔ ان کی عید کیسی ہوگی۔

    مسلمان اتنا ظالم کیوں ہوگیا ہے ۔
    اس کی شناخت ایک ظالم جابر گنوار کی بنتی جا رہی ہے ۔
    کہیں کوئی جان سے مار رہا ہے تو کہیں کوئی زبان سے ۔
    اسلام اتنا روشن ہے ۔ پھر ہم اندھیرے میں کیوں ہیں ؟

    ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے والی قوم کا مستقبل کیا ہوگا ؟

    ذرا سوچیئے۔
    غور کریں۔

    کیا ہم اس مقدس مہینے میں پورا ایمان لانے کی کوشش کریں گے ؟
    جو باقی گیارہ مہینے تک بھی قائم رہ سکے ۔

    حق سچ کلمہ حق کی بات کرنی ہے تو
    دوسرے پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا بھی ضروری ہے
    خود اگر اس قابل ہوئے کہ دوسرے کو نصیحت کی جائے تو یہ بات بھی
    ملحوظ خاطر رکھی جائے کہ کہیں الزام یا تہمت نا لگ جائے۔

    اللہ ہمیں گناہوں سے بچائے۔

    اس تھریڈ پر اپنے روزوں کے گزرنے اور دین اسلام کی اچھی باتیں جو کسی کے
    دل پر اثر کرجائیں شیئر کریں۔

    ایک دوسرے سے اسلام کے بارے سوالات کریں۔
    دین کو سمجھنے اور جاننے کی کوشش کریں۔

    شکریہ



  2. The Following 3 Users Say Thank You to perfect stranger For This Useful Post:

    Faryal Hassan (07-09-2013), ICanTouchTheFragrant (07-11-2013), patriotic333 (07-10-2013)

  3. #81
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    Mein bhi aap ki tarah huq parast hoon Lol

    - - Updated - -


    Aap bhi dertey hein. Lol
    میں بہت غریب بندہ ہوں ،

  4. #82
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    Yeh log aap se itna dertey kiyon hein. Kiyon itni dehshat phela rakhi he
    دلیل اور انا کا ٹکراو سے اپنی انا کے پاش پاش ہونے سے ڈرتے ہیں۔


  5. #83
    Sai-e-Lahasil's Avatar
    Sai-e-Lahasil is offline ALHAMDULILLAH !!!
    دوست ہوتا نہیں
    ہر ہاتھ ملانے
    والا ۔۔۔
     
    Join Date
    Sep 2007
    Location
    New York, NY
    Posts
    47,362
    Blog Entries
    105
    Quoted
    721 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    اچھا تواسلام علیکم صرف عربی میں ہی لکھا جانے کا حق ہے ۔ اور انگریزی اور دوسری زبانوں والے کیسے لکھتےہوں گا۔
    alsalam alaikum ?

    قرآن میں ایک جگہ اللہ نے جنت میں جنتیوں کا ایک دوسرے پر سلام کرنے کو سلامن علیکم لکھا ہے۔ وہاں سلامتی بھیجنے کا بھی یہی مطلب نکلتا ہے ۔ تو پھر کون سا والا درست ہے ؟


    خوامخواہ اتنا ٹائم برباد کر ڈالا میں نے ۔ ۔۔ ۔ ۔ اگر آپ نے میری سب سے پہلی پوسٹ ذرا بھی تحمل مزاجی یا دھیان سے پڑھی ہوتی تو میں نے لکھا تھا، ساکن لام مِس کر گئے ہیں آپ۔ اب آپ ٹھہرے اردودان، آپکو ساکن کا نہیں پتہ ہوگا تو کس کو ہوگا۔

    یہ میری آخری پوسٹ ہے۔ آپکا سلام واقعی اسلام علیکم بنتا ہے۔ ۔۔ اردو سلام جو ٹھہرا

    In english, you don't write Alsalam, you write As'salam-u-Alekium ... ...

    والسلام

  6. #84
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    دلیل اور انا کا ٹکراو سے اپنی انا کے پاش پاش ہونے سے ڈرتے ہیں۔

    Self praise is no recommendation !!!!!!!

  7. #85
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post
    میں بہت غریب بندہ ہوں ،
    Poora lafz bolein naa. Ajeeb o ghareeb

  8. #86
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Sai-e-Lahasil View Post

    خوامخواہ اتنا ٹائم برباد کر ڈالا میں نے ۔ ۔۔ ۔ ۔ اگر آپ نے میری سب سے پہلی پوسٹ ذرا بھی تحمل مزاجی یا دھیان سے پڑھی ہوتی تو میں نے لکھا تھا، ساکن لام مِس کر گئے ہیں آپ۔ اب آپ ٹھہرے اردودان، آپکو ساکن کا نہیں پتہ ہوگا تو کس کو ہوگا۔

    یہ میری آخری پوسٹ ہے۔ آپکا سلام واقعی اسلام علیکم بنتا ہے۔ ۔۔ اردو سلام جو ٹھہرا

    In english, you don't write Alsalam, you write As'salam-u-Alekium ... ...

    والسلام
    As'salam-u-Alekium
    اب کیا اردو میں پھر اس۔سلام علیکم لکھیں ؟
    انگریزی میں دو دفعہ ایس۔ کیوں ؟
    عربی میں ا ل سلام ۔
    تو کیا اردو میں دو دفعہ س چلے گا ؟


  9. #87
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Sai-e-Lahasil View Post

    خوامخواہ اتنا ٹائم برباد کر ڈالا میں نے ۔ ۔۔ ۔ ۔ اگر آپ نے میری سب سے پہلی پوسٹ ذرا بھی تحمل مزاجی یا دھیان سے پڑھی ہوتی تو میں نے لکھا تھا، ساکن لام مِس کر گئے ہیں آپ۔ اب آپ ٹھہرے اردودان، آپکو ساکن کا نہیں پتہ ہوگا تو کس کو ہوگا۔

    یہ میری آخری پوسٹ ہے۔ آپکا سلام واقعی اسلام علیکم بنتا ہے۔ ۔۔ اردو سلام جو ٹھہرا

    In english, you don't write Alsalam, you write As'salam-u-Alekium ... ...

    والسلام
    بھائی یہ آپکی آج دن کی آخری پوسٹ ہے یا اس بحث کی ؟

  10. #88
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Sai-e-Lahasil View Post

    خوامخواہ اتنا ٹائم برباد کر ڈالا میں نے ۔ ۔۔ ۔ ۔ اگر آپ نے میری سب سے پہلی پوسٹ ذرا بھی تحمل مزاجی یا دھیان سے پڑھی ہوتی تو میں نے لکھا تھا، ساکن لام مِس کر گئے ہیں آپ۔ اب آپ ٹھہرے اردودان، آپکو ساکن کا نہیں پتہ ہوگا تو کس کو ہوگا۔

    یہ میری آخری پوسٹ ہے۔ آپکا سلام واقعی اسلام علیکم بنتا ہے۔ ۔۔ اردو سلام جو ٹھہرا

    In english, you don't write Alsalam, you write As'salam-u-Alekium ... ...

    والسلام
    Aap ne koi waqt naheen berbad Kia. Aik roze dar ka roza behlaya he

  11. #89
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post
    Self praise is no recommendation !!!!!!!
    آپ دلیل لے آئیں ۔ کسی کو کس نے روکا ہے ۔



    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post

    بھائی یہ آپکی آج دن کی آخری پوسٹ ہے یا اس بحث کی ؟
    خواتین کی بلاوجہ کی زد بھی سے بھی آپ انہیں نہی پہچان سکے ۔


  12. #90
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    آپ دلیل لے آئیں ۔ کسی کو کس نے روکا ہے ۔



    - - Updated - -



    خواتین کی بلاوجہ کی زد بھی سے بھی آپ انہیں نہی پہچان سکے ۔

    میں تو خواتین کے زیادہ منہ ہی نہیں لگتا

  13. #91
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    آپ دلیل لے آئیں ۔ کسی کو کس نے روکا ہے ۔

    Meri daleel ka tu Pyaas Kay Mary bura haal hay. Aqal ka dhyana Sara Aftaar banany per hay. Fk per login hoon. Sath main apni fav. Naat sun rai hoon. Aap bhi sunian aur ghussa na Kerian. Roza Nafas ko marnay ka naam hay. Is per sawaar honay ka NAHI !


  14. #92
    Sai-e-Lahasil's Avatar
    Sai-e-Lahasil is offline ALHAMDULILLAH !!!
    دوست ہوتا نہیں
    ہر ہاتھ ملانے
    والا ۔۔۔
     
    Join Date
    Sep 2007
    Location
    New York, NY
    Posts
    47,362
    Blog Entries
    105
    Quoted
    721 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    As'salam-u-Alekium
    اب کیا اردو میں پھر اس۔سلام علیکم لکھیں ؟
    انگریزی میں دو دفعہ ایس۔ کیوں ؟
    عربی میں ا ل سلام ۔
    تو کیا اردو میں دو دفعہ س چلے گا ؟

    السّلام علیکم


    Quote Originally Posted by Northwestern View Post

    بھائی یہ آپکی آج دن کی آخری پوسٹ ہے یا اس بحث کی ؟
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    اِن پارٹیکولر یوزر کو۔ ویسے شاید اس تھریڈ میں بھی۔ ۔ وغیرہ

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    Aap ne koi waqt naheen berbad Kia. Aik roze dar ka roza behlaya he
    وقت کی بربادی ہی ہوئی سس۔ مجھے خود روزہ لگ گیا ہے۔ ویسے بھی افطار میں ٹائم کم رہ گیا ہے۔ آپ سے دعا کی درخواست ہے۔
    خوش رہئے۔

  15. #93
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    فَاِذَا دَخَلْتُمْ بُيُوْتًا فَسَلِّمُوْا عَلٰٓي اَنْفُسِكُمْ تَحِيَّۃً مِّنْ عِنْدِ اللہِ مُبٰرَكَۃً طَيِّبَۃً۝۰ۭ كَذٰلِكَ يُبَيِّنُ اللہُ لَكُمُ الْاٰيٰتِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ۝۶۱ۧ [٢٤:٦١]
    اور جب گھروں میں جایا کرو تو اپنے (گھر والوں کو) سلام کیا کرو۔ (یہ) خدا کی طرف سے مبارک اور پاکیزہ تحفہ ہے۔ اس طرح خدا اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان فرماتا ہے تاکہ تم سمجھو

    @Sai-e-Lahasil

    پتلی گلی سے بھاگنے سے کوئی نہی روکے گا۔
    لیکن میرا کام لوگوں تک حق بات کا پہچانا ہے ۔
    سلمو
    قرآن میں اللہ نے سلام کرنے کو صرف السلام علیکم ہی نہی لکھا۔ یہاں سے آپ کو علم ہوگا کہ سلامتی پہچانے کا مقصد ہو تو کیسے اور کس کس طریقے سے کہا جاسکتا ہے ۔


    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Sai-e-Lahasil View Post
    السّلام علیکم
    اسّلام علیکم
    اس طرح کیا نہی پڑھا جاسکتا؟ کیا اردو میں اس طرح پڑھنے سے مطلب بدل جائے گا ؟


    - - Updated - -

    وَلَقَدْ جَاۗءَتْ رُسُلُنَآ اِبْرٰہِيْمَ بِالْبُشْرٰي قَالُوْا سَلٰمًا۝۰ۭ قَالَ سَلٰمٌ فَمَا لَبِثَ اَنْ جَاۗءَ بِعِجْلٍ حَنِيْذٍ۝۶۹ [١١:٦٩]
    اور ہمارے فرشتے ابراہیم کے پاس بشارت لے کر آئے تو سلام کہا۔ انہوں نے بھی (جواب میں) سلام کہا۔ ابھی کچھ وقفہ نہیں ہوا تھا کہ (ابراہیم) ایک بھنا ہوا بچھڑا لے آئے

  16. #94
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    آپ دلیل لے آئیں ۔ کسی کو کس نے روکا ہے ۔ - - Updated - -خواتین کی بلاوجہ کی زد بھی سے بھی آپ انہیں نہی پہچان سکے ۔
    Tou aap ko kis zumrein Mein shumAr karein. Lol

  17. #95
    R4BIAN's Avatar
    R4BIAN is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    4,778
    Quoted
    2296 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    ال س ل ا م
    السلام
    یہ ہوا عربی میں ۔
    اب اسے اردو میں پڑھ کر بتائیں۔
    عربی میں بہت سے لفظ ساکن ہوتے ہیں۔ جو پڑھے نہی جاتے۔ لیکن لکھنے میں آتے ہیں۔
    اور قرآن اور عام عربی میں فرق ہے ۔

    ویسے تو میں اپنے معاملے میں خوب سفیدپوش واقع ہوا ہوں لیکن پھر بھی آپ کی اطلاع کیلئے بتائے دیتا ہوں کہ میں اچھی طرح عربی جانتا ہوں قرآنِ پاک کی عربی اور عام عربی میں حروف کا کوئی فرق نہیں محض تجوید کا فرق ہے یعنی آپ نے قرآنِ پاک کی تلاوت تجوید کے کچھ اصول کو مدِنظر رکھ کر کرنی ہے جیسا کہ کہیں غنّہ آجائے تو وہاں آواز ناک میں لے کر جانی ہے جہاں حروفِ مدّہ آجائیں تو وہاں مقررہ حرکات کے مطابق حرف کو طول دے کر پڑھنا ہے حروف کو اپنے اپنے مخارج سے صفاتِ لازمہ اور صفاتِ عارضہ کے ساتھ ادا کرنا ہے الغرض تجوید ایک طویل علم ہے جہاں تک عام عربی کی بات ہے تو لام شمسی اور لام قمری کے اصول تجوید سے پہلے ہی عربی گرامر سے تعلق رکھتے ہیں اِس لئے عام عربی میں بھی اِس کا استعمال لازماً کیا جاتا ہے۔ جہاں لام شمسی آجائے جیسے الشمس، السلام، النور وغیرہ تو وہاں لام تو ضرور لکھا جائے گا لیکن لام پڑھا نہیں جائے اور جہاں لام قمری آجائے جیسے القمر، البلد، الجھاد، المدد وغیرہ تو وہاں لام پڑھا بھی جائے گا اور لکھا بھی جائے گا۔ اِس کے علاوہ عربی میں ال کا استعمال معرفہ کے طور پر کیا جاتا ہے۔ السلام میں لام شمسی استعمال ہورہا ہے سو آپ لام پروناونس تو نہیں کرینگے لیکن لکھنا ضروری ہے۔ عربی کے لفظ کو آپ اُردو میں تبدیل نہیں کرسکتے۔

  18. #96
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Northwestern View Post
    میں تو خواتین کے زیادہ منہ ہی نہیں لگتا
    Excuse me ......................

  19. #97
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    الَّذِيْنَ تَتَوَفّٰىہُمُ الْمَلٰۗىِٕكَۃُ طَيِّبِيْنَ۝۰ۙ يَقُوْلُوْنَ سَلٰمٌ عَلَيْكُمُ۝۰ۙ ادْخُلُوا الْجَنَّۃَ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ۝۳۲ [١٦:٣٢]
    (ان کی کیفیت یہ ہے کہ) جب فرشتے ان کی جانیں نکالنے لگتے ہیں اور یہ (کفر وشرک سے) پاک ہوتے ہیں تو سلام علیکم کہتے ہیں (اور کہتے ہیں کہ) جو عمل تم کیا کرتے تھے ان کے بدلے میں بہشت میں داخل ہوجاؤ ( نحل:۳۲)


    - - Updated - -

    @Sai-e-Lahasil

    میں نے دلیل سے قرآن کے حوالے دے کر ثابت کردیا کہ اسلام علیکم اور عربی کے السلام علیکم کو اللہ تعالی سلامتی بھیجنے کے کس کس طرح استعمال کیا۔

    اب گیسٹ بن کر چاہتیاں مارو۔ ۔۔۔۔



    - - Updated - -

    وَقَالَ لَہُمْ خَزَنَ۔۔۔تُہَا سَلٰمٌ عَلَيْكُمْ طِبْتُمْ فَادْخُلُوْہَا خٰلِدِيْنَ۝۷۳
    تو اس کے داروغہ ان سے کہیں کہ تم پر سلام تم بہت اچھے رہے۔ اب اس میں ہمیشہ کے لئے داخل ہوجاؤ (زمر:۷۳)

    دَعْوٰىھُمْ فِيْہَا سُبْحٰنَكَ اللّٰہُمَّ وَتَحِيَّتُھُمْ فِيْہَا سَلٰمٌ۝

    (جب وہ) ان میں (ان نعمتوں کو دیکھوں گے تو بےساختہ) کہیں گے سبحان الله۔ اور آپس میں ان کی دعا سلامٌ علیکم ہوگی ( یونس: ۱۰)

    وَاِذَا جَاۗءَكَ الَّذِيْنَ يُؤْمِنُوْنَ بِاٰيٰتِنَا فَقُلْ سَلٰمٌ عَلَيْكُمْ
    اور جب تمہارے پاس ایسے لوگ آیا کریں جو ہماری آیتوں پر ایمان لاتے ہیں تو (ان سے) سلام علیکم کہا کرو ( انعام:۵۴)

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Thunderstorm View Post
    ویسے تو میں اپنے معاملے میں خوب سفیدپوش واقع ہوا ہوں لیکن پھر بھی آپ کی اطلاع کیلئے بتائے دیتا ہوں کہ میں اچھی طرح عربی جانتا ہوں قرآنِ پاک کی عربی اور عام عربی میں حروف کا کوئی فرق نہیں محض تجوید کا فرق ہے یعنی آپ نے قرآنِ پاک کی تلاوت تجوید کے کچھ اصول کو مدِنظر رکھ کر کرنی ہے جیسا کہ کہیں غنّہ آجائے تو وہاں آواز ناک میں لے کر جانی ہے جہاں حروفِ مدّہ آجائیں تو وہاں مقررہ حرکات کے مطابق حرف کو طول دے کر پڑھنا ہے حروف کو اپنے اپنے مخارج سے صفاتِ لازمہ اور صفاتِ عارضہ کے ساتھ ادا کرنا ہے الغرض تجوید ایک طویل علم ہے جہاں تک عام عربی کی بات ہے تو لام شمسی اور لام قمری کے اصول تجوید سے پہلے ہی عربی گرامر سے تعلق رکھتے ہیں اِس لئے عام عربی میں بھی اِس کا استعمال لازماً کیا جاتا ہے۔ جہاں لام شمسی آجائے جیسے الشمس، السلام، النور وغیرہ تو وہاں لام تو ضرور لکھا جائے گا لیکن لام پڑھا نہیں جائے اور جہاں لام قمری آجائے جیسے القمر، البلد، الجھاد، المدد وغیرہ تو وہاں لام پڑھا بھی جائے گا اور لکھا بھی جائے گا۔ اِس کے علاوہ عربی میں ال کا استعمال معرفہ کے طور پر کیا جاتا ہے۔ السلام میں لام شمسی استعمال ہورہا ہے سو آپ لام پروناونس تو نہیں کرینگے لیکن لکھنا ضروری ہے۔ عربی کے لفظ کو آپ اُردو میں تبدیل نہیں کرسکتے۔
    مُرسی بھائی میں نے قرآن کی چند آیات کے حوالے یہاں دیئے ہیں۔ آپ ان آیات سے ثابت کریں کہ ان کا مطلب السلام علیکم یا اسلام علیکم نہی ہے۔

  20. #98
    R4BIAN's Avatar
    R4BIAN is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    4,778
    Quoted
    2296 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    الَّذِيْنَ تَتَوَفّٰىہُمُ الْمَلٰۗىِٕكَۃُ طَيِّبِيْنَ۝۰ۙ يَقُوْلُوْنَ سَلٰمٌ عَلَيْكُمُ۝۰ۙ ادْخُلُوا الْجَنَّۃَ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ۝۳۲ [١٦:٣٢]
    (ان کی کیفیت یہ ہے کہ) جب فرشتے ان کی جانیں نکالنے لگتے ہیں اور یہ (کفر وشرک سے) پاک ہوتے ہیں تو سلام علیکم کہتے ہیں (اور کہتے ہیں کہ) جو عمل تم کیا کرتے تھے ان کے بدلے میں بہشت میں داخل ہوجاؤ ( نحل:۳۲)


    - - Updated - -

    @Sai-e-Lahasil

    میں نے دلیل سے قرآن کے حوالے دے کر ثابت کردیا کہ اسلام علیکم اور عربی کے السلام علیکم کو اللہ تعالی سلامتی بھیجنے کے کس کس طرح استعمال کیا۔

    اب گیسٹ بن کر چاہتیاں مارو۔ ۔۔۔۔



    - - Updated - -

    وَقَالَ لَہُمْ خَزَنَ۔۔۔تُہَا سَلٰمٌ عَلَيْكُمْ طِبْتُمْ فَادْخُلُوْہَا خٰلِدِيْنَ۝۷۳
    تو اس کے داروغہ ان سے کہیں کہ تم پر سلام تم بہت اچھے رہے۔ اب اس میں ہمیشہ کے لئے داخل ہوجاؤ (زمر:۷۳)

    دَعْوٰىھُمْ فِيْہَا سُبْحٰنَكَ اللّٰہُمَّ وَتَحِيَّتُھُمْ فِيْہَا سَلٰمٌ۝

    (جب وہ) ان میں (ان نعمتوں کو دیکھوں گے تو بےساختہ) کہیں گے سبحان الله۔ اور آپس میں ان کی دعا سلامٌ علیکم ہوگی ( یونس: ۱۰)

    وَاِذَا جَاۗءَكَ الَّذِيْنَ يُؤْمِنُوْنَ بِاٰيٰتِنَا فَقُلْ سَلٰمٌ عَلَيْكُمْ
    اور جب تمہارے پاس ایسے لوگ آیا کریں جو ہماری آیتوں پر ایمان لاتے ہیں تو (ان سے) سلام علیکم کہا کرو ( انعام:۵۴)

    - - Updated - -



    مُرسی بھائی میں نے قرآن کی چند آیات کے حوالے یہاں دیئے ہیں۔ آپ ان آیات سے ثابت کریں کہ ان کا مطلب السلام علیکم یا اسلام علیکم نہی ہے۔
    اللہ تعالٰی مجھے مُرسی جیسا بنا دے۔ آمین۔
    واہ آپ نے تو کمال کردیا جو قرآنِ پاک سے حوالہ دے دیا اب ذرا اپنی اور میری پوسٹ پر غور فرمائیں کہ قضیہ کس بات پر شروع ہوا تھا۔ جی ہاں السلام کو اسلام لکھنے پر نا کہ سلام لکھنے پر۔۔۔السلام لکھا جائے تو معرفہ اور ال ہٹا دیا جائے تو نکرہ بن جاتا ہے آپ نے لام تو ہٹا دیا الف کون ہٹائے گا؟ اسلام کوئی لفظ نہیں اِسلام ہوتا ہے اور سلام کیلئے اِسلام کا لفظ نہیں بلکہ سلام یا السلام استعمال ہوتا ہے یا تو ال لگاو یا ہٹادو صرف ل ہٹانے سے کام نہیں چلے گا۔ دوسری بات یہ کہ اگر ال لگائینگے تو صرف ایک پیش ُ میم پر پڑھا اور لکھا جائے گا اگر ال ہٹائینگے تو ڈبل پیش یعنی سلامُن پڑھا جائے گا۔

  21. #99
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    Excuse me ......................
    Oooooopssssssss!

  22. #100
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Thunderstorm View Post
    اللہ تعالٰی مجھے مُرسی جیسا بنا دے۔ آمین۔
    واہ آپ نے تو کمال کردیا جو قرآنِ پاک سے حوالہ دے دیا اب ذرا اپنی اور میری پوسٹ پر غور فرمائیں کہ قضیہ کس بات پر شروع ہوا تھا۔ جی ہاں السلام کو اسلام لکھنے پر نا کہ سلام لکھنے پر۔۔۔السلام لکھا جائے تو معرفہ اور ال ہٹا دیا جائے تو نکرہ بن جاتا ہے آپ نے لام تو ہٹا دیا الف کون ہٹائے گا؟ اسلام کوئی لفظ نہیں اِسلام ہوتا ہے اور سلام کیلئے اِسلام کا لفظ نہیں بلکہ سلام یا السلام استعمال ہوتا ہے یا تو ال لگاو یا ہٹادو صرف ل ہٹانے سے کام نہیں چلے گا۔ دوسری بات یہ کہ اگر ال لگائینگے تو صرف ایک پیش ُ میم پر پڑھا اور لکھا جائے گا اگر ال ہٹائینگے تو ڈبل پیش یعنی سلامُن پڑھا جائے گا۔
    بھائی آپ نیک لوگ ہیں۔ آپ ہی روزے رکھتے ہیں۔ نمازیں پڑھتے ہیں۔ ہم تو ٹھہرے جاہل۔
    ہم کیا جانیں دین کی سمجھ۔
    قرآن کا ترجمہ تک پیش کردیا۔ جہاں اسلام علیکم لکھا ہے ۔

    اب کیا پھر بھی میں غلط ہوں۔ ؟

    وہ محترمہ تو آیت دیکھ کر بھی پتلی گلی سے بھاگی گئیں۔
    میری کسی سے کیا ذد۔ دلیل حاضر کردی ہے ۔ اب بھی کوئی نا مانے تو پھر کیا کیا جاسکتا ہے ۔

Page 5 of 16 First ... 3456715 ... Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in