All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 1 of 16 12311 ... Last

Thread: رمضان آن لائین

  1. #1
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Thumbs up رمضان آن لائین

    آج یہاں امریکہ میں ہمارا پہلا روزہ ہے ۔
    میں ہمیشہ اثنا کے اعلان کے مطابق روزہ اور عید کرتا ہوں۔

    یہاں بھی کچھ لوگ سعودی عرب کے ساتھ روزہ رکھتے اور عید کرتے ہیں۔
    جو کہ درست نہی ۔ کہاں سعودی عرب کا فاصلہ اور پھر بنا چاند دیکھے یا
    اندازہ لگائے بغیر ایسا فیصلہ کرنا سمجھ سے باہر ہے۔

    خیر امید ہے اس دفعہ پاکستان میں دو سے زیادہ عیدیں نا ہوں۔ ایک تو ناممکن لگتی ہے ۔

    اور اس دوران پاکستان کے حالات بھی اچھے رہیں۔ کل کراچی میں پندرہ بے گناہ لوگ ماردیئے گئے۔ پتہ نہی ان کو مارنے والے کیسے مسلمان تھے۔ اسے اس مثال کے طور لے لیں کہ ان پندرہ گھروں کا رمضان کیسا ہو گا۔ ان کی عید کیسی ہوگی۔

    مسلمان اتنا ظالم کیوں ہوگیا ہے ۔
    اس کی شناخت ایک ظالم جابر گنوار کی بنتی جا رہی ہے ۔
    کہیں کوئی جان سے مار رہا ہے تو کہیں کوئی زبان سے ۔
    اسلام اتنا روشن ہے ۔ پھر ہم اندھیرے میں کیوں ہیں ؟

    ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے والی قوم کا مستقبل کیا ہوگا ؟

    ذرا سوچیئے۔
    غور کریں۔

    کیا ہم اس مقدس مہینے میں پورا ایمان لانے کی کوشش کریں گے ؟
    جو باقی گیارہ مہینے تک بھی قائم رہ سکے ۔

    حق سچ کلمہ حق کی بات کرنی ہے تو
    دوسرے پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا بھی ضروری ہے
    خود اگر اس قابل ہوئے کہ دوسرے کو نصیحت کی جائے تو یہ بات بھی
    ملحوظ خاطر رکھی جائے کہ کہیں الزام یا تہمت نا لگ جائے۔

    اللہ ہمیں گناہوں سے بچائے۔

    اس تھریڈ پر اپنے روزوں کے گزرنے اور دین اسلام کی اچھی باتیں جو کسی کے
    دل پر اثر کرجائیں شیئر کریں۔

    ایک دوسرے سے اسلام کے بارے سوالات کریں۔
    دین کو سمجھنے اور جاننے کی کوشش کریں۔

    شکریہ

  2. The Following 3 Users Say Thank You to perfect stranger For This Useful Post:

    Faryal Hassan (07-09-2013), ICanTouchTheFragrant (07-11-2013), patriotic333 (07-10-2013)

  3. #2
    Newbie's Avatar
    Newbie is offline Expert Member
    say no more pakhtoon killing,
    cursing Imran Khan all the
    time won't work
     
    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    3,540
    Quoted
    364 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    tum sey kisi nay kaha kay tum aaj kion roza rakh rahey ho?

    khud hi swal khud hi jawab

    victim victim khailna lagta hai aap ko bara ach lagta hai

    khud hi tum log apnay pehley fikray ko doosray main contradict ker daitey ho

    kya baat hai, khud namaii ki

    kay rozay ka naam ley ker bhi siasat karney baaz nahin aaye aap

  4. #3
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Newbie View Post

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہُ

    کیا حال ہیں آپ کے ۔ کیا آپ نے روزہ رکھا ؟

  5. #4
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    We always do Roza and Eid according to ISNA too. Jazak Allah !! Pehla accha thread banaya hay aap nay. Allah Pak sab Kay rozay aur Ibadat Qabool farmayien . AMEEN !!

  6. #5
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post
    We always do Roza and Eid according to ISNA too. Jazak Allah !! Pehla accha thread banaya hay aap nay. Allah Pak sab Kay rozay aur Ibadat Qabool farmayien . AMEEN !!
    شکر ہے روزہ رکھنے سے آپ کا ایمان تازہ ہوگیا اور آپ کو ہماری تھریڈ اچھی لگ گئی ۔
    اس مہینے تو پھر مجھے بڑے لائکس ملیں گے۔ ۔

  7. #6
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post

    آج یہاں امریکہ میں ہمارا پہلا روزہ ہے ۔
    میں ہمیشہ اثنا کے اعلان کے مطابق روزہ اور عید کرتا ہوں۔

    یہاں بھی کچھ لوگ سعودی عرب کے ساتھ روزہ رکھتے اور عید کرتے ہیں۔
    جو کہ درست نہی ۔ کہاں سعودی عرب کا فاصلہ اور پھر بنا چاند دیکھے یا
    اندازہ لگائے بغیر ایسا فیصلہ کرنا سمجھ سے باہر ہے۔

    خیر امید ہے اس دفعہ پاکستان میں دو سے زیادہ عیدیں نا ہوں۔ ایک تو ناممکن لگتی ہے ۔

    اور اس دوران پاکستان کے حالات بھی اچھے رہیں۔ کل کراچی میں پندرہ بے گناہ لوگ ماردیئے گئے۔ پتہ نہی ان کو مارنے والے کیسے مسلمان تھے۔ اسے اس مثال کے طور لے لیں کہ ان پندرہ گھروں کا رمضان کیسا ہو گا۔ ان کی عید کیسی ہوگی۔

    مسلمان اتنا ظالم کیوں ہوگیا ہے ۔
    اس کی شناخت ایک ظالم جابر گنوار کی بنتی جا رہی ہے ۔
    کہیں کوئی جان سے مار رہا ہے تو کہیں کوئی زبان سے ۔
    اسلام اتنا روشن ہے ۔ پھر ہم اندھیرے میں کیوں ہیں ؟

    ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے والی قوم کا مستقبل کیا ہوگا ؟

    ذرا سوچیئے۔
    غور کریں۔

    کیا ہم اس مقدس مہینے میں پورا ایمان لانے کی کوشش کریں گے ؟
    جو باقی گیارہ مہینے تک بھی قائم رہ سکے ۔

    حق سچ کلمہ حق کی بات کرنی ہے تو
    دوسرے پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا بھی ضروری ہے
    خود اگر اس قابل ہوئے کہ دوسرے کو نصیحت کی جائے تو یہ بات بھی
    ملحوظ خاطر رکھی جائے کہ کہیں الزام یا تہمت نا لگ جائے۔

    اللہ ہمیں گناہوں سے بچائے۔

    اس تھریڈ پر اپنے روزوں کے گزرنے اور دین اسلام کی اچھی باتیں جو کسی کے
    دل پر اثر کرجائیں شیئر کریں۔

    ایک دوسرے سے اسلام کے بارے سوالات کریں۔
    دین کو سمجھنے اور جاننے کی کوشش کریں۔

    شکریہ

    rAmadan Mubarak Aap tou waqie achey bachey bun Gaye Lol

  8. #7
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Succhi yaqeen nahi a raha yeh wohi Columbus Bhai hain. LOL. Jokes apart. Ramzan Mubarak !! May ALLAH shower His blessings upon all of us and help us being a practical Muslim . AMEEN !!

  9. #8
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    سحر و افطار تک میں ہوں آپ کا میزبان
    آج کی ہماری مہمان ہیں ۔ la-perwah Faryal Hassan

    ماشااللہ دونوں ہی بہت نیک لگ رہی ہیں اس رمضان کے بابرکت مہینے میں ۔
    اس مہینے کی برکت سے اپنی زندگی میں اتنی بڑی تبدیلی پاکر آپ دونوں کیسا محسوس کررہی ہیں ؟

  10. #9
    Newbie's Avatar
    Newbie is offline Expert Member
    say no more pakhtoon killing,
    cursing Imran Khan all the
    time won't work
     
    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    3,540
    Quoted
    364 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہُ

    کیا حال ہیں آپ کے ۔ کیا آپ نے روزہ رکھا ؟

    yaar ramzan kay naam per siasat karney walon per lanat

    hum khana badosh log hain jahan hotey nearest mosqque kay mutabiq roza aur eid kartey hain.

    now go back to your hood of firqa-parasti and start declaring you be only one as true & rest at fault

  11. #10
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    سحر و افطار تک میں ہوں آپ کا میزبان
    آج کی ہماری مہمان ہیں ۔ la-perwah Faryal Hassan

    ماشااللہ دونوں ہی بہت نیک لگ رہی ہیں اس رمضان کے بابرکت مہینے میں ۔
    اس مہینے کی برکت سے اپنی زندگی میں اتنی بڑی تبدیلی پاکر آپ دونوں کیسا محسوس کررہی ہیں ؟

    bilkul wesa jesa aap mehsoos ker rahe hein acha bacha bun ke

  12. #11
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Newbie View Post
    yaar ramzan kay naam per siasat karney walon per lanat

    hum khana badosh log hain jahan hotey nearest mosqque kay mutabiq roza aur eid kartey hain.

    now go back to your hood of firqa-parasti and start declaring you be only one as true & rest at fault
    ماشااللہ بڑی اچھی اور سیرحاصل گفتگو جاری ہے ۔
    یہ تو آپ نے بجا فرمایا۔ جیسا دیس ویسا بھیس۔ امریکہ میں روزہ اور نماز کے اوقات اب پاکستان یا سعودی عرب کے ساتھ تو ناممکن بات ہے ۔ تو میرے بھائی یہ بتائیے کہ آج آپ نے روزہ رکھا۔ ؟

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    bilkul wesa jesa aap mehsoos ker rahe hein acha bacha bun ke
    ماشااللہ بہت ہی مدلل جواب حاضر خدمت کیا ہے آپ نے۔
    اچھا بتائیے کہ کیا اس وقت آپ کو پیاس لگی ہوئی ہے ۔ ؟
    صبر کا پیمانہ کیا ہے ؟

  13. #12
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Shetan ko qed kerna mushkil hi naheen na mumkin hey. Lol

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    ماشااللہ بڑی اچھی اور سیرحاصل گفتگو جاری ہے ۔
    یہ تو آپ نے بجا فرمایا۔ جیسا دیس ویسا بھیس۔ امریکہ میں روزہ اور نماز کے اوقات اب پاکستان یا سعودی عرب کے ساتھ تو ناممکن بات ہے ۔ تو میرے بھائی یہ بتائیے کہ آج آپ نے روزہ رکھا۔ ؟

    - - Updated - -

    ماشااللہ بہت ہی مدلل جواب حاضر خدمت کیا ہے آپ نے۔
    اچھا بتائیے کہ کیا اس وقت آپ کو پیاس لگی ہوئی ہے ۔ ؟
    صبر کا پیمانہ کیا ہے ؟
    Mujh se ziada zaheen naheen hein aap. Lol. Lol

  14. #13
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    Shetan ko qed kerna mushkil hi naheen na mumkin hey. Lol

    - - Updated - -

    Mujh se ziada zaheen naheen hein aap. Lol. Lol
    ماشااللہ واہ ۔ کیا خوب کہا آپ نے۔
    آپ کی ذہانت آپ کے اندر چھپی رستمی عالمہ کو ہم پہچان گئے تھے۔ اسی لئے ہم نے آپ کو آج یہاں دعوت دانش دی۔

  15. #14
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    سحر و افطار تک میں ہوں آپ کا میزبان
    آج کی ہماری مہمان ہیں ۔ la-perwah Faryal Hassan

    ماشااللہ دونوں ہی بہت نیک لگ رہی ہیں اس رمضان کے بابرکت مہینے میں ۔
    اس مہینے کی برکت سے اپنی زندگی میں اتنی بڑی تبدیلی پاکر آپ دونوں کیسا محسوس کررہی ہیں ؟

    Hamari Zindagi main tu yeh itni Barri TABDEELI nahi hay. Han per aap Kay Liay tu kaafi Barri TABDEELI hay I am sure

  16. #15
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post
    Hamari Zindagi main tu yeh itni Barri TABDEELI nahi hay. Han per aap Kay Liay tu kaafi Barri TABDEELI hay I am sure
    Ab kiyon sherminda ker rahi hein aap. Aise muamlaat Mein encourage kertey hein

  17. #16
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by Faryal Hassan View Post
    Hamari Zindagi main tu yeh itni Barri TABDEELI nahi hay. Han per aap Kay Liay tu kaafi Barri TABDEELI hay I am sure
    ماشااللہ بہت خوب کہا آپ نے۔

    اچھا اس وقت ہمارے ساتھ لائین پر ایک خاتون ہیں۔
    جی کیا نام بتایا آپ نے۔
    جی میرا نام جویریہ ہے ۔ اور میرا سوال آپ کی مہمان فریال سے ہے ۔
    اگر کوئی کسی کو سرعام بے عزت کرے ۔ اور بعد میں اسے اپنے جرم کا احساس ندامت ہو۔
    تو اسے سرعام معافی مانگنی چاہئے۔ جیسا کہ جرم کی نویت سرعام ہوئی یا پرائویٹ میں مانگی گئی معافی قابل قبول ہو گی۔ اسلام اس بارے میں کیا کہتا ہے ۔ شکریہ

  18. #17
    khan2300's Avatar
    khan2300 is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    London
    Posts
    521
    Quoted
    222 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    سحر و افطار تک میں ہوں آپ کا میزبان
    آج کی ہماری مہمان ہیں ۔ la-perwah Faryal Hassan

    ماشااللہ دونوں ہی بہت نیک لگ رہی ہیں اس رمضان کے بابرکت مہینے میں ۔
    اس مہینے کی برکت سے اپنی زندگی میں اتنی بڑی تبدیلی پاکر آپ دونوں کیسا محسوس کررہی ہیں ؟

    بھائی جان کچھ ہم جینٹس کی طرف بھی توجو فرمایے یا صرف رمضان کے مہینے میں لیڈیز کے ساتھہ ہی بات ہوگی آپکی.

  19. #18
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    ماشااللہ بہت خوب کہا آپ نے۔

    اچھا اس وقت ہمارے ساتھ لائین پر ایک خاتون ہیں۔
    جی کیا نام بتایا آپ نے۔
    جی میرا نام جویریہ ہے ۔ اور میرا سوال آپ کی مہمان فریال سے ہے ۔
    اگر کوئی کسی کو سرعام بے عزت کرے ۔ اور بعد میں اسے اپنے جرم کا احساس ندامت ہو۔
    تو اسے سرعام معافی مانگنی چاہئے۔ جیسا کہ جرم کی نویت سرعام ہوئی یا پرائویٹ میں مانگی گئی معافی قابل قبول ہو گی۔ اسلام اس بارے میں کیا کہتا ہے ۔ شکریہ

    Islam is bary main wohi kehta hay Jo aap per bhi lago Hota hay. Kuch PMz save hain mery paas . Aap kahin tu chaap doon yahan per ?

  20. #19
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    ماشااللہ بہت خوب کہا آپ نے۔

    اچھا اس وقت ہمارے ساتھ لائین پر ایک خاتون ہیں۔
    جی کیا نام بتایا آپ نے۔
    جی میرا نام جویریہ ہے ۔ اور میرا سوال آپ کی مہمان فریال سے ہے ۔
    اگر کوئی کسی کو سرعام بے عزت کرے ۔ اور بعد میں اسے اپنے جرم کا احساس ندامت ہو۔
    تو اسے سرعام معافی مانگنی چاہئے۔ جیسا کہ جرم کی نویت سرعام ہوئی یا پرائویٹ میں مانگی گئی معافی قابل قبول ہو گی۔ اسلام اس بارے میں کیا کہتا ہے ۔ شکریہ

    Shetan ko qed kerna mushkil hi naheen NAMUMKIN he. Lol

  21. #20
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: رمضان آن لائین

    Quote Originally Posted by khan2300 View Post
    بھائی جان کچھ ہم جینٹس کی طرف بھی توجو فرمایے یا صرف رمضان کے مہینے میں لیڈیز کے ساتھہ ہی بات ہوگی آپکی.
    بھائی یہ ایک گھنٹہ کی پہلی بیٹھک خواتین کے ساتھ ہے ۔ ان دونوں مہمانوں سے آپ بھی کوئی سوال کرنا چاہئں تو کرسکتے ہیں۔ اپنا حصہ ڈالئے۔

Page 1 of 16 12311 ... Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in