All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 1 of 4 123 ... Last

Thread: مہاجر چیونٹیاں

  1. #1
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Exclamation مہاجر چیونٹیاں

    مہاجر چیونٹیاں

    مہاجر چیونٹیاں دنیا بھر میں پھیل رہی ہیں

    آخری وقت اشاعت: بدھ 14 اگست 2013 ,* 04:52 GMT 09:52 PST

    مہاجر چیونٹیوں کا مسئلہ گذشتہ اندازوں سے کہیں زیادہ گمبھیر ہے

    ہسپانوی سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے معلوم کیا ہے کہ انسان چیونٹیوں کی بہت بڑی تعداد کو نادانستہ طور پر دنیا بھر پھیلا رہا ہے۔
    سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ ان میں سے بہت سی انواع نئے خطوں میں آباد ہو کر ماحول، تعمیرات اور انسانی صحت کو خطرے سے دوچار کر رہی ہیں۔

    *سائنس‬ - *BBC Urdu‬ - *مہاجر چیونٹیاں دنیا بھر میں پھیل رہی ہیں‬

  2. #2
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: مہاجر چیونٹیاں

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post

    یہ کس کے لیے کہا گیا ہے

  3. #3
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: مہاجر چیونٹیاں

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    یہ کس کے لیے کہا گیا ہے
    بہت افسوس ہوا آپ کی سوچ پر۔
    مجھے پتہ تھا۔ ایم کیوایم کے روایتی حریف یہی سمجھیں گے۔

  4. #4
    Tariqali is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    234
    Quoted
    104 Post(s)

    Re: مہاجر چیونٹیاں

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    مہاجر چیونٹیاں

    مہاجر چیونٹیاں دنیا بھر میں پھیل رہی ہیں

    آخری وقت اشاعت: بدھ 14 اگست 2013 ,* 04:52 GMT 09:52 PST

    مہاجر چیونٹیوں کا مسئلہ گذشتہ اندازوں سے کہیں زیادہ گمبھیر ہے

    ہسپانوی سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے معلوم کیا ہے کہ انسان چیونٹیوں کی بہت بڑی تعداد کو نادانستہ طور پر دنیا بھر پھیلا رہا ہے۔
    سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ ان میں سے بہت سی انواع نئے خطوں میں آباد ہو کر ماحول، تعمیرات اور انسانی صحت کو خطرے سے دوچار کر رہی ہیں۔

    *سائنس‬ - *BBC Urdu‬ - *مہاجر چیونٹیاں دنیا بھر میں پھیل رہی ہیں‬
    Science ki aik our tehaqiq hai jis kay mutabiq jub Sekendar-e-azam Pakistan kay alakey say guzra tou ous ki adhi say zada fouj oudher hi roukh gai or aij jo adha say zada Pakistan ki abadi hai wo Sekande-e-azam ki fouj ki oulad hai.

  5. #5
    patriotic333's Avatar
    patriotic333 is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2012
    Location
    Garden State
    Posts
    1,376
    Quoted
    88 Post(s)

    Re: مہاجر چیونٹیاں

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    بہت افسوس ہوا آپ کی سوچ پر۔
    مجھے پتہ تھا۔ ایم کیوایم کے روایتی حریف یہی سمجھیں گے۔

    to aap kea mqm k haleef ban chukay hain?

  6. #6
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: مہاجر چیونٹیاں

    Quote Originally Posted by patriotic333 View Post
    to aap kea mqm k haleef ban chukay hain?
    ایم کیوایم کا کوئی حلیف نہی بنتا اور نا ہی چاہتا ہے ۔
    خون خرابے تباہی سے بچنے کے لئے یہ کڑوی گولی کھانی پڑتی ہے ۔
    اور کہیں عمران کی طرح چپ کا روزہ رکھنا پڑتا ہے ۔

  7. #7
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: مہاجر چیونٹیاں

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    ایم کیوایم کا کوئی حلیف نہی بنتا اور نا ہی چاہتا ہے ۔
    خون خرابے تباہی سے بچنے کے لئے یہ کڑوی گولی کھانی پڑتی ہے ۔
    اور کہیں عمران کی طرح چپ کا روزہ رکھنا پڑتا ہے ۔
    ایسا نہ کہیں ابھی کوئی آ کے کہ دے گا کہ نائن زیرو پر سجدہ ہر سیاسی حکمران پر فرض ہے .اور ایسا وہ کچھ غلط بھی نہیں کہتے .خیال تھا کہ ابکے نواز نہیں کرے گا .لیکن اس نے تو دو ہاتھ آگے بڑھ کر کیا ہے

  8. #8
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: مہاجر چیونٹیاں

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    یہ کس کے لیے کہا گیا ہے
    اب سمجھا آپ کا اصل مقصد اور نشانہ کون تھا۔۔
    دل میں ضرور یہ خیال آیا ہوگا کہ میں نے یہ
    javeria RiiDa sarah09
    کے لئے کہا ہوگا۔ بلکہ آپ کے دل نے تو یہی خیال کیا ہوگا۔
    توبہ توبہ۔ کتنی بُری سوچ ہے آپ کی۔

    دعا ہے وہ آج آجائیں اور اپنی لڑائیاں خود لڑیں۔

    نوٹ: ویسے وہ کافی غیرت مند ہیں۔ یاد کرو تو آجاتی ہیں۔

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by patriotic333 View Post
    to aap kea mqm k haleef ban chukay hain?
    جب تک الطاف زندہ ہے ۔ میرے دل میں ایم کیوایم کے لئے رتی برابر بھی ہمدردی پیدا ہونا ناممکن ہے ۔

  9. #9
    javeria's Avatar
    javeria is offline Expert Member
    Do not argue with an idiot. He
    will drag you down to his
    level and beat you with
    experience.
     
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    london, uk
    Posts
    9,959
    Quoted
    4598 Post(s)

    Re: مہاجر چیونٹیاں

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    اب سمجھا آپ کا اصل مقصد اور نشانہ کون تھا۔۔
    دل میں ضرور یہ خیال آیا ہوگا کہ میں نے یہ
    javeria RiiDa sarah09
    کے لئے کہا ہوگا۔ بلکہ آپ کے دل نے تو یہی خیال کیا ہوگا۔
    توبہ توبہ۔ کتنی بُری سوچ ہے آپ کی۔

    دعا ہے وہ آج آجائیں اور اپنی لڑائیاں خود لڑیں۔

    نوٹ: ویسے وہ کافی غیرت مند ہیں۔ یاد کرو تو آجاتی ہیں۔

    - - Updated - -

    جب تک الطاف زندہ ہے ۔ میرے دل میں ایم کیوایم کے لئے رتی برابر بھی ہمدردی پیدا ہونا ناممکن ہے ۔

    like we dont know you

  10. #10
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: مہاجر چیونٹیاں

    Quote Originally Posted by javeria View Post
    like we dont know you
    ویلکم بیک۔ ٰخوش آمدید
    اکیس توپوں کی سلام۔
    ساتھ میں یاسلام کا ورد بھی ۔

    کیا حال ہیں۔ چھوٹی ردا نہی آئی ؟

  11. #11
    javeria's Avatar
    javeria is offline Expert Member
    Do not argue with an idiot. He
    will drag you down to his
    level and beat you with
    experience.
     
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    london, uk
    Posts
    9,959
    Quoted
    4598 Post(s)

    Re: مہاجر چیونٹیاں

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    ویلکم بیک۔ ٰخوش آمدید
    اکیس توپوں کی سلام۔
    ساتھ میں یاسلام کا ورد بھی ۔

    کیا حال ہیں۔ چھوٹی ردا نہی آئی ؟

    اکیس توپوں کی کیا ضرورت؟ آپ کی زبان کونسی کم ہے

    ردا بھی آرہی ہے، سلام کہلوایا ہے فی الحال۔

  12. #12
    RiiDa's Avatar
    RiiDa is offline ..peaceful ending..
    Y wasTe ur TimE wiD
    explainantionz,PpL Only HeaR
    waT TheY wanT 2 HeaR
     
    Join Date
    Jul 2012
    Posts
    4,486
    Blog Entries
    10
    Quoted
    1215 Post(s)

    Re: مہاجر چیونٹیاں

    Quote Originally Posted by javeria View Post
    اکیس توپوں کی کیا ضرورت؟ آپ کی زبان کونسی کم ہے

    ردا بھی آرہی ہے، سلام کہلوایا ہے فی الحال۔
    agaee....mera salaam meri zabaniAssalaam alikum

  13. #13
    javeria's Avatar
    javeria is offline Expert Member
    Do not argue with an idiot. He
    will drag you down to his
    level and beat you with
    experience.
     
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    london, uk
    Posts
    9,959
    Quoted
    4598 Post(s)

    Re: مہاجر چیونٹیاں

    Quote Originally Posted by RiiDa View Post
    agaee....mera salaam meri zabaniAssalaam alikum
    acha huwa tum aa gayi, barri dua'yen maang rahe thay Columbus bhai humaray aanay ki

  14. #14
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: مہاجر چیونٹیاں

    Quote Originally Posted by javeria View Post
    اکیس توپوں کی کیا ضرورت؟ آپ کی زبان کونسی کم ہے

    ردا بھی آرہی ہے، سلام کہلوایا ہے فی الحال۔
    وعلیکم سلام۔ یا سلام یا سلام۔
    تسبیع

    اچھا ہوا واپس آگئی ہیں۔ آپ لوگوں کی غیر موجودگی میں یہاں تحریک انصاف کی خواتین نے اپنی بدمعاشی کے جھنڈے گاڑ لیئے ہیں۔ ۔
    وہ جو ہوتی تھیں نا ایک چھڑی کے سہارے چلنے والی بزرگ خاتون لاپرواہ۔ انہوں نے آج کل چھڑی کو گنڈاسا بنا لیا ہے ۔ بچ کے رہنا۔ ۔

    اور پری ان کی ایجنٹ بن چکی ہے۔ لڑائیاں کروا کر پھر فیصلے کرواتی ہے ۔

    اور آپ کی خالہ تو سر پر چادر تان کر سر جھکا کر فورم پر آتی ہیں اور اسی طرح سر نیچے کرکے چلی جاتی ہیں۔

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by RiiDa View Post
    agaee....mera salaam meri zabaniAssalaam alikum
    وعلیکم سلام۔ یا سلام یا سلام۔
    کیا حال ہیں۔ عید مبارک ہو دونوں سہیلیوں کو۔
    ہجرت کی واپسی مبارک ہو۔
    ویسے اس تھریڈ پر واپسی لانچ کرنے کی کوئی خآص وجہ ؟

  15. #15
    RiiDa's Avatar
    RiiDa is offline ..peaceful ending..
    Y wasTe ur TimE wiD
    explainantionz,PpL Only HeaR
    waT TheY wanT 2 HeaR
     
    Join Date
    Jul 2012
    Posts
    4,486
    Blog Entries
    10
    Quoted
    1215 Post(s)

    Re: مہاجر چیونٹیاں

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    ویلکم بیک۔ ٰخوش آمدید
    اکیس توپوں کی سلام۔
    ساتھ میں یاسلام کا ورد بھی ۔

    کیا حال ہیں۔ چھوٹی ردا نہی آئی ؟

    Choti Rida khush kerdiya bhai ne...

  16. #16
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: مہاجر چیونٹیاں

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    وعلیکم سلام۔ یا سلام یا سلام۔
    تسبیع

    اچھا ہوا واپس آگئی ہیں۔ آپ لوگوں کی غیر موجودگی میں یہاں تحریک انصاف کی خواتین نے اپنی بدمعاشی کے جھنڈے گاڑ لیئے ہیں۔ ۔
    وہ جو ہوتی تھیں نا ایک چھڑی کے سہارے چلنے والی بزرگ خاتون لاپرواہ۔ انہوں نے آج کل چھڑی کو گنڈاسا بنا لیا ہے ۔ بچ کے رہنا۔ ۔

    اور پری ان کی ایجنٹ بن چکی ہے۔ لڑائیاں کروا کر پھر فیصلے کرواتی ہے ۔

    اور آپ کی خالہ تو سر پر چادر تان کر سر جھکا کر فورم پر آتی ہیں اور اسی طرح سر نیچے کرکے چلی جاتی ہیں۔

    - - Updated - -

    وعلیکم سلام۔ یا سلام یا سلام۔
    کیا حال ہیں۔ عید مبارک ہو دونوں سہیلیوں کو۔
    ہجرت کی واپسی مبارک ہو۔
    ویسے اس تھریڈ پر واپسی لانچ کرنے کی کوئی خآص وجہ ؟

    میں نے کس کی لڑائی کروا کر فیصلہ کروایا تھا ۔۔۔

  17. #17
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: مہاجر چیونٹیاں

    Quote Originally Posted by RiiDa View Post
    Choti Rida khush kerdiya bhai ne...
    چھوٹی ردا ، جویریہ سے چھوٹی۔

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by innocent pari View Post

    میں نے کس کی لڑائی کروا کر فیصلہ کروایا تھا ۔۔۔
    استقبال کریں مہمانوں کا۔ یہ باتیں تو پھر ہوکر ہوجانی ہیں۔

  18. #18
    javeria's Avatar
    javeria is offline Expert Member
    Do not argue with an idiot. He
    will drag you down to his
    level and beat you with
    experience.
     
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    london, uk
    Posts
    9,959
    Quoted
    4598 Post(s)

    Re: مہاجر چیونٹیاں

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    وعلیکم سلام۔ یا سلام یا سلام۔
    تسبیع

    اچھا ہوا واپس آگئی ہیں۔ آپ لوگوں کی غیر موجودگی میں یہاں تحریک انصاف کی خواتین نے اپنی بدمعاشی کے جھنڈے گاڑ لیئے ہیں۔ ۔
    وہ جو ہوتی تھیں نا ایک چھڑی کے سہارے چلنے والی بزرگ خاتون لاپرواہ۔ انہوں نے آج کل چھڑی کو گنڈاسا بنا لیا ہے ۔ بچ کے رہنا۔ ۔

    اور پری ان کی ایجنٹ بن چکی ہے۔ لڑائیاں کروا کر پھر فیصلے کرواتی ہے ۔

    اور آپ کی خالہ تو سر پر چادر تان کر سر جھکا کر فورم پر آتی ہیں اور اسی طرح سر نیچے کرکے چلی جاتی ہیں۔

    - - Updated - -

    وعلیکم سلام۔ یا سلام یا سلام۔
    کیا حال ہیں۔ عید مبارک ہو دونوں سہیلیوں کو۔
    ہجرت کی واپسی مبارک ہو۔
    ویسے اس تھریڈ پر واپسی لانچ کرنے کی کوئی خآص وجہ ؟

    میں نے تو پہلے ہی آپ کو خبردار کیا تھا، لاپرواہ کو لاپرواہی سے مت لیلیجئیے گا

  19. #19
    RiiDa's Avatar
    RiiDa is offline ..peaceful ending..
    Y wasTe ur TimE wiD
    explainantionz,PpL Only HeaR
    waT TheY wanT 2 HeaR
     
    Join Date
    Jul 2012
    Posts
    4,486
    Blog Entries
    10
    Quoted
    1215 Post(s)

    Re: مہاجر چیونٹیاں

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    وعلیکم سلام۔ یا سلام یا سلام۔
    تسبیع

    اچھا ہوا واپس آگئی ہیں۔ آپ لوگوں کی غیر موجودگی میں یہاں تحریک انصاف کی خواتین نے اپنی بدمعاشی کے جھنڈے گاڑ لیئے ہیں۔ ۔
    وہ جو ہوتی تھیں نا ایک چھڑی کے سہارے چلنے والی بزرگ خاتون لاپرواہ۔ انہوں نے آج کل چھڑی کو گنڈاسا بنا لیا ہے ۔ بچ کے رہنا۔ ۔

    اور پری ان کی ایجنٹ بن چکی ہے۔ لڑائیاں کروا کر پھر فیصلے کرواتی ہے ۔

    اور آپ کی خالہ تو سر پر چادر تان کر سر جھکا کر فورم پر آتی ہیں اور اسی طرح سر نیچے کرکے چلی جاتی ہیں۔

    - - Updated - -

    وعلیکم سلام۔ یا سلام یا سلام۔
    کیا حال ہیں۔ عید مبارک ہو دونوں سہیلیوں کو۔
    ہجرت کی واپسی مبارک ہو۔
    ویسے اس تھریڈ پر واپسی لانچ کرنے کی کوئی خآص وجہ ؟

    PTI walon ko waqi chari ki zaroort hai ,so lainy dain(:
    aur honestly ,maine abhi thread daikhi....isliya koi khass wajh nahi

  20. #20
    javeria's Avatar
    javeria is offline Expert Member
    Do not argue with an idiot. He
    will drag you down to his
    level and beat you with
    experience.
     
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    london, uk
    Posts
    9,959
    Quoted
    4598 Post(s)

    Re: مہاجر چیونٹیاں

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post

    استقبال کریں مہمانوں کا۔ یہ باتیں تو پھر ہوکر ہوجانی ہیں۔

    مہمان کیوں؟ جتنا یہ فورم سب کا ہے، اتنا ہمارا بھی ہے

    ویسے چیونٹیوں سے اسقدر لگاو کی کوئی خاص وجہ؟

Page 1 of 4 123 ... Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in