All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 1 of 2 12 Last

Thread: جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو ۔۔۔۔۔۔

      
   
  1. #1
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Post جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو ۔۔۔۔۔۔


    ٹک ٹک ٹک
    ٹھک ٹھک ٹھا ٹھا ٹھک
    ارے خالہ دروجّہ اب کھول بھی دے

    خالہ دروازہ کھولتے ہوئے۔ یاسلام یاسلام یاسلام
    ردا جواب میں وعلیکم سلام وعلیکم سلام وعلیکم سلام
    ارے کمبختی ماری یہ میں تجھے سلام نہی کررہی۔
    یہ تو اپنے فاروق ستار بھائی نے الطاف بھائی کے لئے ورد پڑھنے کو کہا تھا۔ بس اٹھتے بیٹھتے اب تو زبان پر یہ ایسے چڑھ گیا ہے کہ نا پوچھو کل کیا ہوا۔

    ارے خالہ کیا ہوا۔ ردا نے حیران ہوتے ہوئے پوچھا۔

    بٹیا کل میں سبزی لینے گئی ۔ وہاں بینگن کو دیکھا تو ایک دم الطاف بھائی کا پُر نور چہرہ میری آنکھوں کے سامنے آگیا۔ پھر کیا تھا۔ میری نظر بینگنوں پر اور زبان پر یا سلام یا سلام۔
    وہ تو اس وقت مجھے جھٹکا لگا جب سبزی والے نے زور سے کہا مائی معاف کر۔
    بس پھر کیا تھا۔ میں نے اسے کھری کھری سنائیں۔ تم نے مجھے فقیرنی سمجھا۔
    اور سُنو پھر کیا ہوا۔ سبزی والا اپنے چھوٹے کو کہتا ہے ۔ پاگل ہوگئی ہے ۔ اس کے پاس تو ایک بینگن خریدنے کے پیسے نہی ہونگے اور خامخواہ رئس زادی بن رہی ہے ۔
    بس بٹیا میرا تو پھر خون کھول گیا۔ میں نے اسے کہا تول یہ سارے بینگن۔
    ریڑھی پر ایک بینگن نہی چھوڑا میں نے ۔ ہاتھ ملتا رہ گیا وہ۔ حیران پریشان کرکے رکھ دیا میں نے اسے ۔

    تو خالہ پھر وہ سارے بینگن؟ کیا کیا ان کا۔ سب پکا لئے ؟
    ارے بٹیا۔ فکر کاہے کی ۔ تیری خالہ کوکنگ کی ماہر ہے ۔ میں نے توپھر بینگن کی کوئی ڈش نہی چھوڑی۔ بینگن کا بھرتہ۔ بینگن کے پراٹھے ، بینگن پلاو، بینگن کا حلواہ بھی بنا ڈالا۔
    بینگن کا حلوا۔ ردا نے حیران ہو کر پوچھا۔
    ارے بٹیا چینی جس میں ڈال لو۔ حلوا بن ہی جاتا ہے ۔
    ابھی تجھے چائے کے ساتھ پیش کرتی ہوں۔

    خالہ ایک بات تو بتا۔
    ہاں پوچھ۔
    خالہ یہ الطاف بھائی کے گھر سے جو سونا ہیرے جواہرات ، اور کروڑوں کا کیش پولیس لے کر گئی ہے ۔ یہ الطاف بھائی کے پاس اتنی دولت آئی کہاں سے ؟ اور جائداد جو ان کے نام نکلی ۔
    نا الطاف بھائی کا کوئی کاروبار نا وہ کسی کے ملازم ۔ تو یہ سب کیا ہے خالہ ؟
    خالہ مجھے تو یہ سارا پیسہ ہم کارکنوں کا وہ چندا لگتا ہے جو ہم سے عوام کی فلاح بہبود کے لئے بٹورا گیا۔ خالہ کبھی حساب لگایا ہے ۔ پچھلے تیس سال میں تو نے کتنا چندا دیا ؟

    ارے بٹیا۔ ہر مہینے ایک ہزار دے رہی ہوں۔ تو حساب تو لگا زرا تیس سال کا۔
    خالہ بس رہنے دیں۔ کوئی فائدہ نہی ۔ دل دکھے گا۔ لیکن سوچنے کی بات ہے ۔ ہمیں اس سے کیا ملا۔ اس پارٹی کے نام سب کچھ کر دیا۔ اپنا سکھ چین۔ اپنے پیارے جان سے گئے۔ ہمارے حالات بد سے بدتر ہو گئے۔ اور ہمارا لیڈر ہنڈا 70 سے اربوں کا مالک بن گیا۔
    خالہ بس میں تو یہ پارٹی چھوڑ رہی ہوں۔ چاہے اس غداری پر میری بوری بن جائے۔ مجھ سے اب یہ سب برداشت نہی ہوتا۔
    ارے کمبختی ماری پاگل ہو گئی ہے کیا۔ کیوں خودکشی پر تلی ہوئی ہے ۔
    دیکھا خالہ ۔ سچ نکل گیا آج آپ کے منہ سے۔ ہماری حیثیت کیا ہے ۔ سچ میں لوگ تعنہ دیتے ہیں۔
    جو قائد کا غدار ہے وہ موت کا حق دار ہے ۔
    بات تو تیری سچ ہے ۔ لیکن بٹیا اب ہم کر بھی کیا سکتے ہیں۔

    خالہ اس کا حل تو ایک ہی ہے ۔

    وہ کیا بٹیا ؟

    جب تک الطاف بھائی زندہ ہیں ہم لوگ زندہ لاش بن کر جیتے رہیں گے۔
    خالہ اگر ہم یاسلام کی جگہ ۔ جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو پڑھیں توشائد رب ہماری سن لے ۔ کیا خیال ہے ؟

    لیکن بٹیا وہ جو میں نے لاکھوں یا سلام پڑھے ہیں ان کیا بنے گا ؟

    ارے خالہ اس کی فکر نا کریں۔ جہالت میں جو کچھ ہو گیا سو ہوگیا۔ انسان اپنا عمل اپنی نیت ٹھیک کرلے تو اللہ پرانی غلطیاں معاف کردیتے ہیں۔
    اچھا خالہ میں چلتی ہوں۔ دیر ہو رہی ہے ۔

    ایک منٹ رُک میں تیرے لئے کچھ لاتی ہوں۔

    جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو۔ جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو۔

    ارے خالہ یہ تھیلی میں کیا ہے جس پر آپ یہ پڑھ رہی ہیں۔

    ارے بٹیا یہ 10کلو بینگن بچ گئے تھے۔ تو پکا لینا۔

    ردا نے دروازے سے باہر نکلتے ہیں ہی بینگنوں کی تھیلی کو نالی میں پھینکتے ہوئے جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو کا ورد شروع کردیا۔

    -------------------- x ---------------------



  2. The Following 2 Users Say Thank You to perfect stranger For This Useful Post:

    Northwestern (08-17-2013)

  3. #2
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو ۔۔۔۔۔۔

    ​اگر صرف جل تو جلال تو کے ورد سے یہ بلا دور ہو سکتی ہے تو آج سے میں سارے کام چھوڑ کے قوم کی فلاح بہبود کے لئے یہ ورد کرنے کو تیار ہوں .....لیکن اس کا کیا کریں جو نواز شریف نے اسے گود لے لیا ہے

  4. #3
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو ۔۔۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    ​اگر صرف جل تو جلال تو کے ورد سے یہ بلا دور ہو سکتی ہے تو آج سے میں سارے کام چھوڑ کے قوم کی فلاح بہبود کے لئے یہ ورد کرنے کو تیار ہوں .....لیکن اس کا کیا کریں جو نواز شریف نے اسے گود لے لیا ہے
    اسے کوئی گود لینے کو تیار نہی ۔ جو لے گا اس کی گود اُجڑ جائے گی۔
    وہ صدارت کے لئے ووٹ لینا زرداری کے سندھ کارڈ کے خلاف چال تھی ۔ اور کچھ نہی ۔
    ووٹ لینے کے بعد نون نے زرا بھی ایم کیوایم والوں کو گھاس نہی ڈالی ۔

    سیاست کی چالوں کو سمجھیں۔



    اور سچ سچ بتائیں جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو کتنی بار پڑھا تھا۔ ؟
    کہیں یہ آپ کے پڑھنے کا اثر تو نہی ؟


  5. #4
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو ۔۔۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    اسے کوئی گود لینے کو تیار نہی ۔ جو لے گا اس کی گود اُجڑ جائے گی۔
    وہ صدارت کے لئے ووٹ لینا زرداری کے سندھ کارڈ کے خلاف چال تھی ۔ اور کچھ نہی ۔
    ووٹ لینے کے بعد نون نے زرا بھی ایم کیوایم والوں کو گھاس نہی ڈالی ۔

    سیاست کی چالوں کو سمجھیں۔



    اور سچ سچ بتائیں جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو کتنی بار پڑھا تھا۔ ؟
    کہیں یہ آپ کے پڑھنے کا اثر تو نہی ؟

    ​یہ تو اس کا غالبن گود لئے جانے سے پہلے کا بیان ہے

  6. #5
    Muhammad Khan's Avatar
    Muhammad Khan is offline Star Member
    Eluded
     
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    London, United Kingdom.
    Posts
    1,296
    Quoted
    335 Post(s)

    Re: جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو ۔۔۔۔۔۔

    جہالت میں جو کچھ ہو گیا سو ہوگیا۔ انسان اپنا عمل اپنی نیت ٹھیک کرلے تو اللہ پرانی غلطیاں معاف کردیتے ہیں۔

  7. #6
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو ۔۔۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by Muhammad Khan View Post
    جہالت میں جو کچھ ہو گیا سو ہوگیا۔ انسان اپنا عمل اپنی نیت ٹھیک کرلے تو اللہ پرانی غلطیاں معاف کردیتے ہیں۔
    بھائی آپ تو 11 مئی کے بعد سے کافی سیانے ہو گئے ہیں۔
    ماشاءاللہ

  8. #7
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو ۔۔۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    بھائی آپ تو 11 مئی کے بعد سے کافی سیانے ہو گئے ہیں۔
    ماشاءاللہ
    کاش باقی لوگ بھی سیانے ہو جائیں

  9. #8
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو ۔۔۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    کاش باقی لوگ بھی سیانے ہو جائیں
    اب باقی ماندہ سونامی بھی سیانا ہوجائے تو پھر واقعی میں سونامی آجائے۔


  10. #9
    Muhammad Khan's Avatar
    Muhammad Khan is offline Star Member
    Eluded
     
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    London, United Kingdom.
    Posts
    1,296
    Quoted
    335 Post(s)

    Re: جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو ۔۔۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    بھائی آپ تو 11 مئی کے بعد سے کافی سیانے ہو گئے ہیں۔
    ماشاءاللہ
    Ab mature seyano ki suhbat ka kuch to asar ho ga na.

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    ​یہ تو اس کا غالبن گود لئے جانے سے پہلے کا بیان ہے
    Nahi ye baad ka bayan hai. lagta hai Columbus bhai ka chella rang la raha hai.

  11. #10
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو ۔۔۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by Muhammad Khan View Post
    Ab mature seyano ki suhbat ka kuch to asar ho ga na.

    - - Updated - -

    Nahi ye baad ka bayan hai. lagta hai Columbus bhai ka chella rang la raha hai.
    یہ آج کا تازہ بیان ہے ۔



  12. #11
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو ۔۔۔۔۔۔

    نون لیگ کا تو اتحاد نہیں ہوگیا ہے الطاف بھائ سے پھر یہ بھائی کے خلاف تھریڈ لگانے کا کیا مقصد ؟؟؟؟

  13. #12
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو ۔۔۔۔۔۔


  14. #13
    Newbie's Avatar
    Newbie is offline Expert Member
    say no more pakhtoon killing,
    cursing Imran Khan all the
    time won't work
     
    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    3,540
    Quoted
    364 Post(s)

    Re: جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو ۔۔۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    acha to ab aap logon nay gawah chupa liyye hain MashAllah

  15. #14
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو ۔۔۔۔۔۔


  16. #15
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو ۔۔۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    Hum ne to aap ko pehley kaha tha keh nawaz ne ise god le liya hey aap ke baqol yeh siasat hey.

  17. #16
    Muhammad Khan's Avatar
    Muhammad Khan is offline Star Member
    Eluded
     
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    London, United Kingdom.
    Posts
    1,296
    Quoted
    335 Post(s)

    Re: جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو ۔۔۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    Mian saab bhi naram-dil aur sakhi aadmi hai, President ke hemayat k choti si neeki ke badlay may hazaro begunah insano k is qatil aur mulk ke dushman ko maaf kr dia.

  18. #17
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو ۔۔۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by Muhammad Khan View Post
    Mian saab bhi naram-dil aur sakhi aadmi hai, President ke hemayat k choti si neeki ke badlay may hazaro begunah insano k is qatil aur mulk ke dushman ko maaf kr dia.
    Behtreen jawab........

  19. #18
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو ۔۔۔۔۔۔



    - - Updated - -

    جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو۔

    چلّہ کامیاب جا رہا ہے ۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پسماندگان سوگوارن
    javeria RiiDa sarah09
    @apple4me Jury LOC69 khanov




    - - Updated - -

    تھا یقیں کہ آئیں گی وہ راتاں کبھی
    جیل کی ہونگی ، جیل کی ہونگی سلاخاں کبھی



  20. #19
    patriotic333's Avatar
    patriotic333 is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2012
    Location
    Garden State
    Posts
    1,376
    Quoted
    88 Post(s)

    Re: جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو ۔۔۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    Columbus bhai aap ka chilla to kamyab ho gaya, ab aik mehrbani aur karain , Mian sahib ko request karain keh un 2 gawahon ko bhi British govt. k hawalay kar dain jin ki wajah say qatal ka case ruka hua hay...

  21. #20
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: جل تو جلا تو یہ بلا ٹال تو ۔۔۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by patriotic333 View Post
    Columbus bhai aap ka chilla to kamyab ho gaya, ab aik mehrbani aur karain , Mian sahib ko request karain keh un 2 gawahon ko bhi British govt. k hawalay kar dain jin ki wajah say qatal ka case ruka hua hay...
    میں کسی نون والے سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ کی تجویز نواز شریف تک پہنچ جائے۔
    لیکن زرا صبر کریں۔ اصل انتظار اس کے جیل کے اندر جانے کا ہے ۔ اس کے بعد دیکھیں کیا کچھ نہی ہوگا۔


Page 1 of 2 12 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in