All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

      
   
  1. #1
    khalid jamil malik's Avatar
    khalid jamil malik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    in abu dhabi
    Posts
    29,691
    Blog Entries
    55
    Quoted
    230 Post(s)

    زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    ایرانی شہر قزوین میں مقیم 27 سالہ نینا سیاھکالی نے سٹی کونسل کے بلدیاتی انتخابات میں 10 ہزار سے زیادہ ووٹ حاصل کئے تھے۔

    تہران: کبھی کبھی خوبی ہی انسان کی خامی بن جاتی ہے اور ایسا ہی کچہ ایران میں بھی ہوا ہے جہاں حسن و دلکشی کی وجہ سے 27 سالہ منتخب خاتون امیدوار کو نااہل قرار دے دیا گیا۔ایرانی شہر قزوین میں مقیم 27 سالہ نینا سیاھکالی نے سٹی کونسل کے بلدیاتی انتخابات میں 10 ہزار سے زیادہ ووٹ حاصل کئے لیکن محض ان کے خوبصورت ہونے کی وجہ سے ان کا انتخاب کالعدم قرار دےدیا گیا اور انہیں اپنی نشست کا حلف اٹھانے کے لیے یہ کہہ کر روک دیا گیا کہ وہ بہت زیادہ خوبصورت اور حسین ہیں۔شہری کونسل کے انتخاب کے لیے 163 امیدواروں میں ان کا نمبر 14 تھا۔ نینا آرکیٹیکچر انجینئرنگ میں گریجویٹ کی طالبہ ہیں

  2. #2
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    اف ، یہ ظالم لوگ

  3. #3
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    خود پے قابو نہیں ہے اور عورت کو ڈھک کر رکھو

  4. #4
    Muhammad Khan's Avatar
    Muhammad Khan is offline Star Member
    Eluded
     
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    London, United Kingdom.
    Posts
    1,296
    Quoted
    335 Post(s)

    Re: زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    خود پے قابو نہیں ہے اور عورت کو ڈھک کر رکھو
    Heroin(e) aur Heroinchi dono pe qaboo pana zaroori hota hai.
    Eluded

  5. #5
    patriotic333's Avatar
    patriotic333 is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2012
    Location
    Garden State
    Posts
    1,376
    Quoted
    88 Post(s)

    Re: زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    why they don't trust on their women.

  6. #6
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    Quote Originally Posted by patriotic333 View Post
    why they don't trust on their women.
    مسلہ خواتین کے ٹرسٹ کا نہیں ہے .خود پر بھروسہ نہیں ہے

  7. #7
    !eo's Avatar
    !eo is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Oct 2011
    Location
    Germany
    Posts
    458
    Quoted
    171 Post(s)

    Re: زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    اگر ایران والوں نے یوکرائن اور سویڈن کی خواتین دیکھ لیں تو پھر کیا ہو گا

    - - Updated - -

    اگر ایران والوں نے یوکرائن اور سویڈن کی خواتین دیکھ لیں تو پھر کیا ہو گا

  8. #8
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    Quote Originally Posted by !eo View Post
    اگر ایران والوں نے یوکرائن اور سویڈن کی خواتین دیکھ لیں تو پھر کیا ہو گا

    - - Updated - -

    اگر ایران والوں نے یوکرائن اور سویڈن کی خواتین دیکھ لیں تو پھر کیا ہو گا
    کچھ نہیں ہو گا وہ بھی ہر بات دو دو دفعہ کریں گے

  9. #9
    Muhammad Khan's Avatar
    Muhammad Khan is offline Star Member
    Eluded
     
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    London, United Kingdom.
    Posts
    1,296
    Quoted
    335 Post(s)

    Re: زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    Quote Originally Posted by !eo View Post
    اگر ایران والوں نے یوکرائن اور سویڈن کی خواتین دیکھ لیں تو پھر کیا ہو گا

    - - Updated - -

    اگر ایران والوں نے یوکرائن اور سویڈن کی خواتین دیکھ لیں تو پھر کیا ہو گا
    Kia hoga agar wo yarqaan-zada khawateen dekh lie to.

  10. #10
    !eo's Avatar
    !eo is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Oct 2011
    Location
    Germany
    Posts
    458
    Quoted
    171 Post(s)

    Re: زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    Quote Originally Posted by Muhammad Khan View Post
    Kia hoga agar wo yarqaan-zada khawateen dekh lie to.
    آپ کو تو کوئی مجبور نہیں کر رہا یرکاں زدہ خواتین سے عشق پر

  11. #11
    Muhammad Khan's Avatar
    Muhammad Khan is offline Star Member
    Eluded
     
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    London, United Kingdom.
    Posts
    1,296
    Quoted
    335 Post(s)

    Re: زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    Quote Originally Posted by !eo View Post
    آپ کو تو کوئی مجبور نہیں کر رہا یرکاں زدہ خواتین سے عشق پر
    Aray app to bora maan gaye. may ne to aysi hi bath ki thi. Dil azari k lie mazerat.

  12. #12
    lahaasil is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    NY,US
    Posts
    92
    Quoted
    30 Post(s)

    Re: زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    Quote Originally Posted by khalid jamil malik View Post
    ایرانی شہر قزوین میں مقیم 27 سالہ نینا سیاھکالی نے سٹی کونسل کے بلدیاتی انتخابات میں 10 ہزار سے زیادہ ووٹ حاصل کئے تھے۔

    تہران: کبھی کبھی خوبی ہی انسان کی خامی بن جاتی ہے اور ایسا ہی کچہ ایران میں بھی ہوا ہے جہاں حسن و دلکشی کی وجہ سے 27 سالہ منتخب خاتون امیدوار کو نااہل قرار دے دیا گیا۔ایرانی شہر قزوین میں مقیم 27 سالہ نینا سیاھکالی نے سٹی کونسل کے بلدیاتی انتخابات میں 10 ہزار سے زیادہ ووٹ حاصل کئے لیکن محض ان کے خوبصورت ہونے کی وجہ سے ان کا انتخاب کالعدم قرار دےدیا گیا اور انہیں اپنی نشست کا حلف اٹھانے کے لیے یہ کہہ کر روک دیا گیا کہ وہ بہت زیادہ خوبصورت اور حسین ہیں۔شہری کونسل کے انتخاب کے لیے 163 امیدواروں میں ان کا نمبر 14 تھا۔ نینا آرکیٹیکچر انجینئرنگ میں گریجویٹ کی طالبہ ہیں
    اس کو کہتے ہیں دین کی اپنی منشا اور سوچ ک مطابق تشریح اور یہ ملا گری ہے جو دین کا اصل چہرە مسخ کرتی ہے۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in