All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: لیڈی ڈیانا کی موت حادثہ نہیں بلکہ قتل تھا، برطانوی فوجی حکام

      
   
  1. #1
    khalid jamil malik's Avatar
    khalid jamil malik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    in abu dhabi
    Posts
    29,691
    Blog Entries
    55
    Quoted
    230 Post(s)

    لیڈی ڈیانا کی موت حادثہ نہیں بلکہ قتل تھا، برطانوی فوجی حکام

    لیڈی ڈیانا 31 اگست 1997 کو پیرس میں ایک کار حادثے میں ہلاک ہو گئی تھیں. فوٹو : فائل

    لندن: برطانوی فوجی حکام نے اسکاٹ لینڈ یارڈ کو بتایا ہے کہ آنجہانی شہزادی لیڈی ڈیانا کی موت حادثے کا نتیجہ نہیں تھی بلکہ انہیں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت قتل کیا گیا۔برطانوی فوجی حکام کی جانب سے اسکاٹ لینڈ یارڈ کے حوالے کی گئی نئی معلومات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لیڈی ڈیانا کو سوچےسمجھے منصوبے کے تحت قتل کیا گیا تھا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ حکام نے امریکی نشریاتی ادارےکے ساتھ گفتگو میں تصدیق کی ہے کہ انہیں نئی معلومات مل گئی ہیں جن کاجائزہ لیا جا رہا ہے۔ اس بارے میں انکشافات جلدسامنے لائے جائیں گے۔واضح رہے کہ لیڈی ڈیانا 31 اگست 1997 کو پیرس میں ایک کار حادثے میں ہلاک ہو گئی تھیں، وہ شہزادہ ویلیم اور شہزادہ ہیری کی والدہ تھیں۔

  2. #2
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: لیڈی ڈیانا کی موت حادثہ نہیں بلکہ قتل تھا، برطانوی فوجی حکام

    ​ان کو آج پتا لگا ہے

  3. #3
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: لیڈی ڈیانا کی موت حادثہ نہیں بلکہ قتل تھا، برطانوی فوجی حکام

    This was clear and evident. By dating a Muslim, she was bringing shame to Royal Family. They couldn't wait to get rid of her.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in