امریکہ، عرب دنیا اور بین الاقوامی برادری شام کے لوگوں کے خلاف اسد کے حملوں کو نظر انداز نہیں کر سکتے۔ حزب اللہ اور ایران کے جنگجوؤں کے ساتھہ مل کر اسد اپنی حکومت کو بچانے کے ليے اپنے ہی لوگوں کے خلاف بے دريغ فوجی طاقت کا استعمال کررہا ہے۔


ا
فشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.govwww.state.gov
http://www.facebook.com/USDOTUrdu