All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
-
09-03-2013 #1
وطن دوست
قلم زبان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔- Join Date
- Aug 2008
- Location
- dunia
- Posts
- 14,411
- Blog Entries
- 21
- Quoted
- 7409 Post(s)
ایم کیو ایم کے دو گروپ آمنے سامنے ۔ اب مزہ آئے گا
اگر عشرت العباد اجلاس میں شرکت کر بیٹھتا ہے ۔
تو پھر جو قائد کا غدار ہے وہ موت کا حق دار ہے ۔ لیکن اب وقت آگیا ہے غداری کا۔
ایم کیوایم کے دو گروپ اب کھل کر آمنے سامنے آجائیں گے۔
فاروق ستار کی اجلاس میں دعوت کی منسوخی کے پیچھے بھی عشرت گروپ کا ہاتھ ہے ۔
کراچی کے عوام کے لئے یہ ایک بہت اچھی خبر ہے ۔ باغی گروپ کے ذریعے ہی ان کا سفایا کرکے امن قایم کیا جاسکتا ہے ۔
نواز حکومت کی یہ کامیاب سیاست ہوگی اگر وہ عشرت گروپ اور پی پی پی کی سندھ حکومت کے ذریعے ایک کامیاب آپریشن کے ذریعے امن قائم کرنے میں کامیاب ہوجاتی ہے ۔
الطاف اور اس کے حواریوں نے زرا بھی گڑبڑ کی تو وہ دونوں بندے برطانیہ کے حوالے کرنے میں حکومت دیر نہی کرے گی۔ اور الطاف تاحیات جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوگا۔
سانپ بھی مرجائے گا اور لاٹھی بھی نہی ٹوٹے گی۔
انشاءاللہ
-
09-04-2013 #2
وطن دوست
قلم زبان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔- Join Date
- Aug 2008
- Location
- dunia
- Posts
- 14,411
- Blog Entries
- 21
- Quoted
- 7409 Post(s)
-
-
09-04-2013 #4
Junior Member
Edit>- Join Date
- Jan 2010
- Posts
- 234
- Quoted
- 104 Post(s)
-
09-04-2013 #5
وطن دوست
قلم زبان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔- Join Date
- Aug 2008
- Location
- dunia
- Posts
- 14,411
- Blog Entries
- 21
- Quoted
- 7409 Post(s)
-
09-04-2013 #6
Member
Edit>- Join Date
- Dec 2009
- Posts
- 82
- Quoted
- 30 Post(s)
Re: ایم کیو ایم کے دو گروپ آمنے سامنے ۔ اب مزہ آئے گا
Mqm kay khilaaf yeh sazish kabhi kamiyaab naheen hoo gi-----karachi key awam eik baar phir 1990 deekheen gay ---mugar saath altaf hussain kaa hi deen gay aur yeh nayi mqm haqiqi apni moot app mar jaye gi ----tamaam n-legi aur khan lovers key lieye arz kiya hey -----hazroon khwahiseen aeysi kay har khwahish pey dum nikley---bohat niklay tumharey armaan phir bhi kaam nikley
-
09-04-2013 #7
وطن دوست
قلم زبان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔- Join Date
- Aug 2008
- Location
- dunia
- Posts
- 14,411
- Blog Entries
- 21
- Quoted
- 7409 Post(s)
Re: ایم کیو ایم کے دو گروپ آمنے سامنے ۔ اب مزہ آئے گا
لیکن ہونا وہی ہوتا ہے جو وہ نہی چاہتا۔
پاکستان سے بھاگ کر لندن میں پہنچا۔ اب وہاں پھنس گیا۔
آسمان سے گر کر کجھور میں اٹک گیا۔
- - Updated - -
آپ ایم کیوایم کے بہت ہی خاموش کارکن ہیں۔
۔ 2009 سے اب تک 47 پوسٹ۔
خیر یہ بتائیں ۔ کیا عشرت العباد اجلاس میں شرکت کرے گا ؟
-
-
09-04-2013 #9
وطن دوست
قلم زبان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔- Join Date
- Aug 2008
- Location
- dunia
- Posts
- 14,411
- Blog Entries
- 21
- Quoted
- 7409 Post(s)
-
-
09-04-2013 #11
وطن دوست
قلم زبان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔- Join Date
- Aug 2008
- Location
- dunia
- Posts
- 14,411
- Blog Entries
- 21
- Quoted
- 7409 Post(s)
-
09-04-2013 #12
-
-
09-04-2013 #14
-
09-04-2013 #15
-
-
09-04-2013 #17
-
09-04-2013 #18
-
-
09-04-2013 #20