All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 2 of 2 First 12

Thread: مقافات عمل

  1. #1
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Exclamation مقافات عمل

    اس فورم پر پچھلے سال اور اس سے پچھلے سال جب لاہور میں ڈینگی
    کا زور تھا تو تحریک انصاف کے کی بورڈ مجاہد اپنے سونامی لیڈر کے پیچھے
    نادم اعلی اور ڈینگی برادران کا نام لے کر اسے ان کی ناکامی بتا کر پھبتیاں کس رہے تھے۔

    آج وہ دن آگیا مقافات عمل کا۔ جب ہر اس عمل پر فرشتہ صفت بن کر مخالف پر عیب لگا کر
    اسے ابلیس کہا گیا۔ اس کے طرح طرح کے نام رکھے گئے۔
    آج اللہ کی ذات نے ان جاہلوں کو انہی معاملات کی گرفت میں لے لیا۔

    ڈینگی ڈینگی کردی نی میں آپے ڈینگی ہوئی ۔

    آج سوات میں ڈینگی اپنے عروج پر ہے ۔ لیکن کسی کی بورڈ مجاہد میں اتنی ہمت نہی
    کہ وہ وہی جرت کرے جو وہ لاہور میں ڈینگی کے حملے وقت تھریڈ بنا بنا کر جملے کستے
    رہے۔ غیرت بڑی چیز ہے ۔ آج وہ اس قابل بھی نہی کہ لاہور کے بارے دوبارہ
    ڈینگی پر ایک تھریڈ بنانے کی ہمت کرسکیں۔
    کیوں کہ ان اپنا گریبان اسی گرفت میں آچکا۔

    حکومت کی کابینہ کے زیادہ ہونے پر مذاق اڑانے والے آج ہر ممبر کو وزیر بنا بیٹھے۔

    دوسروں کو نااہل ثابت کرنے اور خود 90 دن میں سب کچھ ٹھیک کرنے کے داعوے دار
    ۔ 90 دن اور مانگ بیٹھے ۔
    اور اتنی مثالیں دی جاسکتی ہیں جسے دوسروں کی ناکامی بنا کرپیش کیا جاتا تھا۔

    بڑا بول کبھی مت بولا۔ نا کسی پر بلاوجہ انگلی اٹھاو۔ نا خود کو ہر فن مولا سمجھ بیٹھو۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سوات: ڈینگی کے مریضوں کی تعداد2ہزار سے بڑھ گئی

    سوات…سوات میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداددو ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور مریضوں کی تعداد میں ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ سیدوشریف اسپتال میں اب تک ڈینگی سے جاں بحق ہونے والے مریضوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔ جبکہ روزانہ کی بنیاد پرآنیوالے مریضوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق بارہ سو کے قریب مریض سیدوشریف گروپ آف ٹیچنگ اسپتال اور دیگر نجی اسپتالوں ، کلینک اور گھروں میں زیر علاج ہیں۔ ضلع بھر میں 1532افراد میں ڈینگی وائر س کی تصدیق ہو ئی ہے۔ اسپتال کے چیف ایگزیکٹیو کا کہنا ہے کہ کم وسائل کے باوجود مریضوں کو بہتر سہولتیں دینے کی کو شش کر رہے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو سیدو شریف کا کہنا ہے کہ اسپتال آنے والے مریض کو بہتر سہولیات دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس وقت مسئلہ یہ ہیں کہ ہمارے پاس جگہ محدود ہیں اور مریضوں کی تعداد بہت ذیادہ ہے۔سیدوشریف اسپتال میں رش کے باعث ڈینگی سے متاثرہ بعض مریضوں کو جگہ نہ ملنے کی مشکلات کا سامنا ہے ،تاہم بہت سے لوگ اسپتال کی سہو لیات سے مطمئن ہیں۔ضلع بھر میں انتظامیہ کی جانب سے مچھر ماراسپرے کیا جارہا ہے لیکن بیشتر علاقے اب بھی اسپرے سے محروم ہیں اور علاقوں میں وائرس پھیل گیا ہے جبکہ گھروں پر بھی مریضوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈینگی سے بچاوٴ کیلئے عوام میں شعور اجا گر کرنا اور حفاظتی تدابیر اختیارکرنا انتہائی ضروری ہے۔

    http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=117190

  2. #21
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: مقافات عمل

    [QUOTE="Angel";3914694]lolzz... veryy funny.... ...
    acha zara aik bat to btao me ko..raaz btao mtlab apne sec ka..ye kon c teen aurten hyn jin se mjhe coloumbus bhai drana chah rhe the..aik to yaqeenan u ho g.. jis se mai drti nahin or do kon hyn... mtlab zara ilm ho jay tak kal agr wo bomb bandh kr mjhe urhane ayen to mai unhen shanakht kr skun
    نہیں وہ مین نہٰین وہ تین عورتیں تیں کہانیان ایم کیو ایم کی ہیں ۔۔۔۔

  3. #22
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: مقافات عمل

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post

    جب آپ مقافات عمل کو مکافات عمل لکھیں گے .جب میں آپ کے اس تھریڈ پر اپنے زرین خیالات کا اظہار کروں گی . javeria
    میں نے آپ کا بدلہ لے لیا ہے

    - - Updated - -

    [quote="Angel";3914372]aj kal loug ap k thread mai kam kam ate hyn columbus bhai..kia lajawab hone se drte hyn??????[/quote]
    [SIZE=5]آپ کا شاید یہاں کم کم گزر ہوتا ہے ورنہ پتا ہوتا کے لا جواب کون ہوتا ہے [/SIZE]

    [COLOR="green"]- - Updated - -[/COLOR]

    Quote Originally Posted by Silly View Post
    Yaar u ne acha kiya jo in ko yeh nhi bataya keh Shehbaz Sharif ne Sawat men especial team send ki hay doctors ki sath medicine bhi,

    Imran Khan ko chaiye keh khud thanks bole Me ke sher ko,
    ​یہ احسان آپ دس دفعہ جتا چکے ہیں .اس لئے احسان ختم

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    ویسے آپ خوشقسمت ہیں جو تین عورتیں آن لائین نہی ہیں۔ ورنہ میری کچھ تعریف تعظیم کرنے کی پاداش میں کچھ سبق حاصل کرچکی ہوتیں۔

    ​کبھی کبھی ہم جان بوجھ کر آپ کو موقع دیتے ہیں خوش ہونے کا

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post

    اصل کہانی کچھ یوں ہے کے کولمبس بھائی ساری پارٹیوں سے مایوس ہو کر تحریک انصاف جواین کی تھی ۔لیکن تحریک انصاف میں بھی ان کو تھوڑی بہت خامیاں نظر آءی۔تو بس اسی کو سدھارنے کی نیکی میں لگئے ہوئے ہیں ۔
    ان کے خیال میں باقی سب پارٹیاں تو بہت دفعہ آزمائی جا چکی ہیں اور ہر بار فیل ہوچکی ہیں اسلیئے ان کو آزمانا تو اب حماقت کے سوا کچھ نہیں
    اور وہ آپ نے سنا ہوگا کے جس سے محبت ہو غصہ بھی اسی پر آتا ہے اسلئے بے شک آپ ان کے سارے تھریڈز چیک کر لے آپ کو
    ایک بھی نون لیگ یا پی پی کی خلاف نہیں ملے
    ہاں تحریک انصاف کے خلاف ان کی محبت کا ثبوت آپ کو جگہ جگہ نظر آئے گا تھریڈز کی صورت میں
    اب صورتحال یہ ہے کے تحریک انصاف والے سمجھتے ہیں کے کیونکہ کولمبس بھائی تحریک انصاف کے ممبر ہے اس لیئے ان کو حق ہے کے وہ تحریک انصاف میں موجود برایوں کی نشاندھی کرئے
    اس لئے وہ ان کو کچھ نہیں کہتے
    باقی رہ گئے نون والے تو وہ یہ سوچ کر ان کے تھریڈ ز میں ریپلائی نہیں کرتے کے یہ تحریک انصاف کی اندرونی لڑائی ہے اس لئے وہ کیوں پڑے اس لڑائی میں ،۔۔
    بات سمجھ آئی اب کے ان کے تھریڈز میں کیون لوگ ریپلائی نہیں کرتے ۔۔
    ​اب اتنی وضاحت کے بعد بھی کسی کو نہ سمجھ آئے تو سمجھ لو کہ وہ لازمی طور پر نون لیگی ہو گا

  4. #23
    siqbal00's Avatar
    siqbal00 is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    May 2011
    Location
    Garden State
    Posts
    1,733
    Quoted
    15 Post(s)

    Re: مقافات عمل

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    بہت سے پہلے ہی گمنامی وادیوں میں چلے گئے۔ جو رہ گئے ہیں وہ سبق حاصل کرکے بیٹھے ہیں۔
    rassi jull gayee mugar bull na gaya .... khud ko tees maar khan samjhna tu koi aap say seekhay

  5. #24
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: مقافات عمل

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    جب آپ مقافات عمل کو مکافات عمل لکھیں گے .جب میں آپ کے اس تھریڈ پر اپنے زرین خیالات کا اظہار کروں گی . javeria
    میں نے آپ کا بدلہ لے لیا ہے

    - - Updated - -

    آپ کا شاید یہاں کم کم گزر ہوتا ہے ورنہ پتا ہوتا کے لا جواب کون ہوتا ہے

    - - Updated - -

    ​یہ احسان آپ دس دفعہ جتا چکے ہیں .اس لئے احسان ختم

    - - Updated - -

    ​کبھی کبھی ہم جان بوجھ کر آپ کو موقع دیتے ہیں خوش ہونے کا

    - - Updated - -

    ​اب اتنی وضاحت کے بعد بھی کسی کو نہ سمجھ آئے تو سمجھ لو کہ وہ لازمی طور پر نون لیگی ہو گا
    Hum to apas men baten ker rhe thay, waise yeh ehsan nhi hay bulkeh farz tha Shehbaz pe. Us ne apna farz pora kiya hay, Thanks to Imran just ikhlaqi tor pe bolega ager us men abhi ikhlaq ki eik boond bhi baaqi hay to.

  6. #25
    "Angel" is offline BINTESINA
    ALLAH Karsaaz hy.....:)
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Jeddah, Saudi Arabia
    Posts
    5,124
    Quoted
    1018 Post(s)

    Re: مقافات عمل

    oh pir theek..pir mera khyal hy mjhe khd hi andaza ho jay ga k kon hyn wo[quote=innocent ffairy;3914701][QUOTE="Angel";3914694]lolzz... veryy funny.... ...
    acha zara aik bat to btao me ko..raaz btao mtlab apne sec ka..ye kon c teen aurten hyn jin se mjhe coloumbus bhai drana chah rhe the..aik to yaqeenan u ho g.. jis se mai drti nahin or do kon hyn... mtlab zara ilm ho jay tak kal agr wo bomb bandh kr mjhe urhane ayen to mai unhen shanakht kr skun [COLOR=#800080][SIZE=5]
    نہیں وہ مین نہٰین وہ تین عورتیں تیں کہانیان ایم کیو ایم کی ہیں ۔۔۔۔[/SIZE][/COLOR][/quote]

    [COLOR="green"]- - Updated - -[/COLOR]

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post

    آپ کا شاید یہاں کم کم گزر ہوتا ہے ورنہ پتا ہوتا کے لا جواب کون ہوتا ہے
    well ham yahan nazar bht kam kam ate hyn lkn guzar hamara zara zaroorat se ziada hi hota hy yahan per...

  7. #26
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: مقافات عمل

    innocent ffairy
    آج کی اس تھریڈ پر آپ کے تمام پوسٹ پڑھنے کے بعد آپ سے آٹو گراف لینا تو بنتا ہے

  8. #27
    "Angel" is offline BINTESINA
    ALLAH Karsaaz hy.....:)
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Jeddah, Saudi Arabia
    Posts
    5,124
    Quoted
    1018 Post(s)

    Re: مقافات عمل

    waqai.... innocent ffairy se autograph lena banta hy q k frst time mai yahan ksi aise opponent member k across ai jinhun ne tamam behs mai srf siasait ko hi focus rkha...na mukhalif k zatiaat per hamla kia na hi ksi ki self respect mjrooh ki........

  9. #28
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: مقافات عمل

    Quote Originally Posted by "Angel" View Post
    lolzz... veryy funny.... ...
    acha zara aik bat to btao me ko..raaz btao mtlab apne sec ka..ye kon c teen aurten hyn jin se mjhe coloumbus bhai drana chah rhe the..aik to yaqeenan u ho g.. jis se mai drti nahin or do kon hyn... mtlab zara ilm ho jay tak kal agr wo bomb bandh kr mjhe urhane ayen to mai unhen shanakht kr skun

    ایک عورت تو یہ خود ہیں جس نے میرے نام سے جھوٹی کہانیاں بنا کر پیش کردیں۔
    دوسری دومیں ایک لاپرواہ اور فریال حسن ہے ۔

    ان کی باتیں وہی محلے کی خالہ والی۔ جو ایک گھر سے چائے پیتی ہے ۔ دوسرے گھر میں جاکر پہلے گھر والوں کی جہاں ابھی ابھی وہ چائے پی کر آتی کی غیبت کرتی ہے ۔ پھر دوسرے سے تیسرے گھر میں پچھلے دونوں گھروں کی۔
    خالہ کو خوش کرنا ہے تو خالہ کی تعریف شروع کردو۔ یعنی خالہ بن جاو۔ عمرانی خالہ۔

  10. #29
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: مقافات عمل

    Quote Originally Posted by Angel";3914838]oh pir theek..pir mera khyal hy mjhe khd hi andaza ho jay ga k kon hyn wo:P:P[quote=innocent ffairy;3914701]

    [COLOR="green
    - - Updated - -[/COLOR]

    well ham yahan nazar bht kam kam ate hyn lkn guzar hamara zara zaroorat se ziada hi hota hy yahan per...
    U hum bachoN men kiya karing? Chalo jao apni dukaan pe wapis.

  11. #30
    "Angel" is offline BINTESINA
    ALLAH Karsaaz hy.....:)
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Jeddah, Saudi Arabia
    Posts
    5,124
    Quoted
    1018 Post(s)

    Re: مقافات عمل

    [quote=Silly;3915064]
    Quote Originally Posted by "Angel" View Post
    oh pir theek..pir mera khyal hy mjhe khd hi andaza ho jay ga k kon hyn wo

    U hum bachoN men kiya karing? Chalo jao apni dukaan pe wapis.
    kbhi kbhi bachun pe nazar rkhne ki khatir un k muhallun se guzarna perhta hy

  12. #31
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: مقافات عمل

    Quote Originally Posted by Angel";3915050]waqai.... [B][URL="https://www.friendskorner.com/forum/member.php?u=200701
    innocent ffairy[/URL][/B] se autograph lena banta hy q k frst time mai yahan ksi aise opponent member k across ai jinhun ne tamam behs mai srf siasait ko hi focus rkha...na mukhalif k zatiaat per hamla kia na hi ksi ki self respect mjrooh ki........
    Anjani b yahi kahti hy

  13. #32
    armas's Avatar
    armas is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Dec 2008
    Location
    dk
    Posts
    878
    Quoted
    14 Post(s)

    Re: مقافات عمل

    آج تو پری آپ نے کمال شمال کر دیا بھئی گھما کر چھکا مارا ہے۔

  14. #33
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: مقافات عمل

    Quote Originally Posted by armas View Post
    آج تو پری آپ نے کمال شمال کر دیا بھئی گھما کر چھکا مارا ہے۔

    آپ بڑے دنوں بعد نظر آئی ہیں کہاں غایب تھی ؟؟

  15. #34
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: مقافات عمل

    [quote="Angel";3915238]
    Quote Originally Posted by Silly View Post
    kbhi kbhi bachun pe nazar rkhne ki khatir un k muhallun se guzarna perhta hy
    Chalo phir theek hay, per dekho yahan zeyada der rukna nhi wagerna u bhi me ur Pari ki terha Pagal ho jao gi,

  16. #35
    javeria's Avatar
    javeria is offline Expert Member
    Do not argue with an idiot. He
    will drag you down to his
    level and beat you with
    experience.
     
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    london, uk
    Posts
    9,959
    Quoted
    4598 Post(s)

    Re: مقافات عمل

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    جب آپ مقافات عمل کو مکافات عمل لکھیں گے .جب میں آپ کے اس تھریڈ پر اپنے زرین خیالات کا اظہار کروں گی . javeria
    میں نے آپ کا بدلہ لے لیا ہے

    مجھے نہیں پتا تھا کہ بدلہ لینے کا موقع اتنی جلدی مل جائے گا، اتنی ’شرمناک اسپیلنگ مسٹیک‘ کیا اسی کو مکافات عمل کہتے ہیں؟

  17. #36
    LOC69 is offline Banned
    Be Ready for the Fire
    ..............
     
    Join Date
    May 2013
    Posts
    290
    Blog Entries
    1
    Quoted
    96 Post(s)

    Re: مقافات عمل

    Dengue machhar or Imran Khan mai kuch ziada faraq nahi ....... dono hi meethay paani ki paidawar hain ..

  18. #37
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: مقافات عمل

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    ایک عورت تو یہ خود ہیں جس نے میرے نام سے جھوٹی کہانیاں بنا کر پیش کردیں۔
    دوسری دومیں ایک لاپرواہ اور فریال حسن ہے ۔

    ان کی باتیں وہی محلے کی خالہ والی۔ جو ایک گھر سے چائے پیتی ہے ۔ دوسرے گھر میں جاکر پہلے گھر والوں کی جہاں ابھی ابھی وہ چائے پی کر آتی کی غیبت کرتی ہے ۔ پھر دوسرے سے تیسرے گھر میں پچھلے دونوں گھروں کی۔
    خالہ کو خوش کرنا ہے تو خالہ کی تعریف شروع کردو۔ یعنی خالہ بن جاو۔ عمرانی خالہ۔

    ....اب آپ میرے ساتھ یہ زیادتی تو نہ کریں نا

  19. #38
    "Angel" is offline BINTESINA
    ALLAH Karsaaz hy.....:)
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Jeddah, Saudi Arabia
    Posts
    5,124
    Quoted
    1018 Post(s)

    Re: مقافات عمل

    [quote=Silly;3915272]
    Quote Originally Posted by "Angel" View Post

    Chalo phir theek hay, per dekho yahan zeyada der rukna nhi wagerna u bhi me ur Pari ki terha Pagal ho jao gi,
    is k chances bht kam hyn ap fikr not......:p

  20. #39
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: مقافات عمل

    Quote Originally Posted by javeria View Post
    مجھے نہیں پتا تھا کہ بدلہ لینے کا موقع اتنی جلدی مل جائے گا، اتنی ’شرمناک اسپیلنگ مسٹیک‘ کیا اسی کو مکافات عمل کہتے ہیں؟
    شرمناک تب ہوتا اگر میں داعوہ کروں کہ اردو میری مادری زبان ہے ۔

    شرمناک اس کے لئے جو نا صحیح بول سکے ، نا لکھ سکے اور پھر اردو بولنے والا بھی بنے ۔

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by siqbal00 View Post
    rassi jull gayee mugar bull na gaya .... khud ko tees maar khan samjhna tu koi aap say seekhay
    گیارہ مئی کو رسی جل گئی لیکن بل نہی گیا

    ویسے اتنے عرصہ بعد شرمندہ شرمندہ کیسے آگئے ؟

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تُسی تے نئی بُلایا سی ۔ مدد واسطے

Page 2 of 2 First 12

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in