All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 1 of 4 123 ... Last

Thread: کون سمجھائے گا اس طالبان خان کو ؟۔۔۔۔

  1. #1
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Question کون سمجھائے گا اس طالبان خان کو ؟۔۔۔۔

    کیسے سمجھائیں عمران کو!

    عامر احمد خان
    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن

    پاکستانی طالبان اب اور کس زبان میں عمران خان کو سمجھائیں کہ انہیں کسی قسم کے مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں؟ اب تو وہ بھی سوچنے لگے ہونگے کہ یہ کیسا شخص ہے جس کے پلے کچھ پڑتا ہی نہیں۔

    پچھلے دنوں پاکستان سے شاید ہی کسی معاملے پر اتنی آراء آئیں ہوں جتنی عمران خان کی اس تجویز پر کہ طالبان کو پشاور میں دفتر کھولنے کی اجازت دی جانی چاہئیے۔ یہ کوئی غیر معمولی بات نہیں کیونکہ ہر ملک کے سیاسی رہنماؤں کے بیانات پر لوگ اکثر زوروشور سے رائے دیتے ہیں۔

    لیکن اس بار ایک چیز قدرے مختلف تھی۔ ان کی اس رائے پر حیرت، پریشانی، مایوسی، دکھ اور غصے کا اظہار کرنے والے کسی ایک طبقے یا سیاسی سوچ رکھنے والے نہیں بلکہ ہر طبقے اور ہر قسم کی سیاسی سوچ رکھنے والے پاکستانی تھے۔

    سوائے ان کے حمایتیوں کے اس گروہ کے جس نے سوشل میڈیا پر ان کی رائے سے اختلاف کرنے والوں کو مادرزاد گالیاں دینا اپنا مقصد حیات بنایا ہوا ہے، کم ہی ایسے تھے جن کو ان کی اس تجویز سے مایوسی نہ ہوئی ہو۔

    دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے اسے یا تو ایک غیرسنجیدہ بیان سمجھ کر درگزر کر دیا یا اس کا تمسخر اڑایا۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ عمران خان کا یہ بیان بچگانہ ہے جبکہ اے این پی کے سابق وزیر میاں افتخار کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے طالبان کو اپنے دفتر کی کیا ضرورت ہے۔

    لیکن تمام طبقات کی جانب سے اس تجویز کی مخالفت اس قدر شدید تھی کہ خود تحریک انصاف کو اس سے لاتعلق ہونا پڑا اور پارٹی کے سینئیر رہنما اسد عمر نے اسے خان صاحب کی ذاتی رائے کہا۔

    "سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا عمران خان واقعی یہ سمجھنے کے اہل نہیں یا پھر وہ یہ سمجھنا نہیں چاہتے کہ پاکستانی طالبان دراصل چاہتے کیا ہیں۔"

    کئی برس سے جاری پاکستانی طالبان کی خونریز کارروائیوں نے پوری دنیا کو قائل کر دیا ہے کہ وہ جنگی معیشت پر پلنے والی ایک میلیشیا ہے جس کے لیے امن کا مطلب موت ہے۔ ان کا ایک بڑا حصہ چھوٹے چھوٹے جرائم پیشہ گروہوں پر مشتمل ہے جنہوں نے قتل و غارتگری کے کاروبار کو ایک صنعت بنا لیا ہے۔

    ان کی مذہبی انتہاپسندی اور رجعت پسندی عوامی سطح پر غیر مقبول اور ناقابل قبول ہے۔ پاکستان کی اقلیتوں سے کہیں زیادہ پاکستان کے مسلمان ان سے خوفزدہ وخائف ہیں۔ ان کی بقا صرف اس میں ہے کہ وہ لاقانونیت کے سہارے خاک و خون کا یہ کھیل جاری رکھیں کیونکہ اس کے علاوہ نا تو دنیا کو دینے کے لیے ان کے پاس کچھ ہے اور نہ ہی ان کی پرتشدد سوچ کے لیے دنیا میں کوئی نرم گوشہ۔

    ان کے لیے امن کی بات کرنا خود اپنی موت کو دعوت دینا ہے۔
    عمران خان یا کوئی اور ان سے کیا بات کرے گا؟ فرض کر لیں کہ دنیا کی یہ رائے بالکل غلط ہے اور پاکستانی طالبان دراصل انتہائی مذہبی لوگ ہیں جو درحقیقت ایک مخصوص مذہبی طرز کی ریاست کا قیام چاہتے ہیں۔ ان کی رائے میں یہ ان کا مذہبی فریضہ ہے اور وہ اس کے لیے جان دینے اور جان لینے پر تیار ہیں۔

    ایسے میں عمران خان کے پاس دو راستے ہیں۔ یا تو وہ طالبان کو منائیں کہ پاکستان کو ایسی ریاست میں تبدیل کرنا ناممکن ہے لہٰذا وہ اپنے رب سے معافی مانگ لیں کہ وہ یہ بنیادی مذہبی فریضہ انجام نا دے پائے اور روز محشر وہ جنت جس کی خاطر انہوں نے ہزارہا بےگناہوں کو جہنم رسید کیا اب ان کی پہنچ سے باہر ہے۔

    اگر یہ ممکن نہیں تو پھر عمران خان کو پاکستانی عوام کو اس بات پر قائل کرنا ہوگا کہ وہ طالبانیت کو اسلام سمجھتے ہوئے قانون اور آئین کی بات چھوڑیں اور خود کو یہ سمجھتے ہوئے ملا عمر کے حوالے کر دیں کہ یہی حکم الٰہی ہے اور اسی میں امن و شانتی ہے۔
    شاید سب کے لیے بہتر ہو کہ پاکستانی طالبان سے آئیندہ مذاکرات کی بات کرنے سے قبل عمران خان قوم کو یہ بھی بتا دیں کہ مذاکرات کے ذریعے وہ ان میں سے کونسے راستے پر جانا چاہتے ہیں۔

    کم از کم سب پر یہ تو واضح ہو جائے گا کہ جب تک قیادت عمران خان کے ہاتھ میں ہے، ان دو راستوں کے علاوہ کوئی تیسرا راستہ نہیں۔

  2. #2
    R4BIAN's Avatar
    R4BIAN is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    4,778
    Quoted
    2296 Post(s)

    Re: کون سمجھائے گا اس طالبان خان کو ؟۔۔۔۔

    Abhi Peshawar me jitne blasts howe hain unme se kis ki zimadaari TTP ne qubool ki hai?

  3. #3
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: کون سمجھائے گا اس طالبان خان کو ؟۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by R4BIAN View Post
    Abhi Peshawar me jitne blasts howe hain unme se kis ki zimadaari TTP ne qubool ki hai?
    مان ہی لو کہ آپ لوگ طالبان کے ترجمان ہو۔ اتنی فکر صفائی کی ان کو نہی ہوتی جتنی آپ لوگوں کو ہے ۔

  4. #4
    R4BIAN's Avatar
    R4BIAN is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    4,778
    Quoted
    2296 Post(s)

    Re: کون سمجھائے گا اس طالبان خان کو ؟۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    مان ہی لو کہ آپ لوگ طالبان کے ترجمان ہو۔ اتنی فکر صفائی کی ان کو نہی ہوتی جتنی آپ لوگوں کو ہے ۔

    Mjhe ek baat batao tum log Musharraf ko gaaliyaan kis baat pe dete thay??? Ye bhi Taliban k tarjumaan ka column hai???

  5. #5
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: کون سمجھائے گا اس طالبان خان کو ؟۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by R4BIAN View Post
    Mjhe ek baat batao tum log Musharraf ko gaaliyaan kis baat pe dete thay??? Ye bhi Taliban k tarjumaan ka column hai???

    اس کے بارے کیا خیال ہے ؟ رب کا گھر تباہ کرنے والے کی اب بھی حمایت کرو گے ؟
    جواب دو۔

  6. #6
    R4BIAN's Avatar
    R4BIAN is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    4,778
    Quoted
    2296 Post(s)

    Re: کون سمجھائے گا اس طالبان خان کو ؟۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post

    اس کے بارے کیا خیال ہے ؟ رب کا گھر تباہ کرنے والے کی اب بھی حمایت کرو گے ؟
    جواب دو۔

    Yubliyaan maarne k bajai mere sawaal ka jawaab do pehle...!!!

  7. #7
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: کون سمجھائے گا اس طالبان خان کو ؟۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by R4BIAN View Post
    Yubliyaan maarne k bajai mere sawaal ka jawaab do pehle...!!!
    یہ ہے آپ کے سوال کا جواب ۔ اب غیرت ہو تو طالبان کو برا کہنا۔ کیوں کہ آپ نے بار بار اس بات کو دوہرایا کہ چرچ پر حملہ طالبان نے نہی کیا۔ اب وہ کہتے ہیں یہ شریعت کے مطابق تھا۔ آپ کی شریعت کیا کہتی ہے ؟

    چرچ پر حملہ ہم نے نہیں کیا، مگرشریعت کے مطابق تھا

    شجاع ملک
    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    آخری وقت اشاعت: جمعـء 4 اکتوبر 2013 ,* 15:16 GMT 20:16 PST

    اس چرچ کا شمار پشاور کی قدیم عمارتوں میں ہوتا ہے

    تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے حال ہی میں پشاور کے ایک قدیم گرجہ گھر پر ہونے والے حملے کے بارے میں کہا ہے کہ یہ حملہ ’شریعت کے مطابق‘ تھا تاہم یہ تحریک یا اس کی کسی ذیلی تنظیم نے یہ حملہ نہیں کیا۔
    کسی نامعلوم مقام سے ٹیلی فون پر بی بی سی اردو سروس سے کیے گئے انٹرویو میں تحریک طالبان کے ترجمان نے کہا کہ تحریک ایک ایسی تنظیم ہے جس میں شامل تمام گروہوں کے نظریات یکساں ہیں تاہم تنظیم کے بہت سے ذیلی گروہ ہیں جیسا کہ کسی بھی حکومت کے مختلف ادارے ہوتے ہیں۔
    ذرائع ابلاغ میں تحریک طالبان پاکستان کے ذیلی گروہوں کی تعداد تقریباً پینتیس تک بتائی جاتی ہے لیکن شاہد اللہ شاہد نے اپنے ذیلی گروہوں کی تعداد نہیں بتائی۔
    جب ان سے پوچھا گیا کہ کسی بھی جگہ کارروائی کرنے کا فیصلہ کون کرتا ہے تو ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ مرکزی قیادت نہیں کرتی۔
    ’ہمارا مقصد سب (تمام ذیلی گروہوں) پر واضح ہے۔ ہم نے اپنے آدمیوں کو کھلی چھٹی دی ہے کہ جس دشمن کے ساتھ ہمارے جنگ ہے وہ ان کے خلاف کارروائی کریں۔‘ وہ ہمارے مقصد سے باخبر ہیں اور وہ ہمارے مقصد سے ہٹ کر حملہ نہیں کر سکتے۔ اگر وہ ہمارے مقصد کے خلاف حملہ کرتے ہیں تو ہم انہیں اپنی عدالت میں حاضر کرتے ہیں اور انہیں سزا دیتے ہیں

    - - Updated - -

  8. #8

    Tum log Musharraf ko gaaliyaan q dete thay???

  9. #9
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: کون سمجھائے گا اس طالبان خان کو ؟۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by R4BIAN View Post
    Tum log Musharraf ko gaaliyaan q dete thay???
    یبلیاں نا مارو۔ سوال کا جواب مانگا تھا۔ وہ دے دیا۔ اب طالبانی شریعت کی وضاحت کرو۔

  10. #10
    R4BIAN's Avatar
    R4BIAN is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    4,778
    Quoted
    2296 Post(s)

    Re: کون سمجھائے گا اس طالبان خان کو ؟۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    یبلیاں نا مارو۔ سوال کا جواب مانگا تھا۔ وہ دے دیا۔ اب طالبانی شریعت کی وضاحت کرو۔
    Sawaal kisne pucha tha pehle???? Konsa jawaab diya hai ab mai ek ek krke sawaal repeat krne lag jaun to jawaab do ge sb k?? Ye BBC k mirch masaalay apne paas rkho APC me jo faisla howa hai usse jaan churhaane k bajai track pe aajao...Ye hai asal bayaan;

  11. #11
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: کون سمجھائے گا اس طالبان خان کو ؟۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by R4BIAN View Post
    Sawaal kisne pucha tha pehle???? Konsa jawaab diya hai ab mai ek ek krke sawaal repeat krne lag jaun to jawaab do ge sb k?? Ye BBC k mirch masaalay apne paas rkho APC me jo faisla howa hai usse jaan churhaane k bajai track pe aajao...Ye hai asal bayaan;
    وہ کہتے ہیں چرچ پر حملہ شریعت کے مطابق ہوا۔ آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں ؟

  12. #12
    R4BIAN's Avatar
    R4BIAN is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    4,778
    Quoted
    2296 Post(s)

    Re: کون سمجھائے گا اس طالبان خان کو ؟۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    وہ کہتے ہیں چرچ پر حملہ شریعت کے مطابق ہوا۔ آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں ؟

    Kya suboot hai k ye bayaan TTP ka hai? TTP ne to apne tarjumaan k bayaan dene pe pabandi lagaa rkhi hai phir ye bayaan kahan se aagaya???
    کالعدم تحریک طالبان نے اپنےترجمان کے بیان جاری کرنے پر پابندی لگا دی

  13. #13
    Tariqali is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    234
    Quoted
    104 Post(s)

    Re: کون سمجھائے گا اس طالبان خان کو ؟۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by R4BIAN View Post
    Sawaal kisne pucha tha pehle???? Konsa jawaab diya hai ab mai ek ek krke sawaal repeat krne lag jaun to jawaab do ge sb k?? Ye BBC k mirch masaalay apne paas rkho APC me jo faisla howa hai usse jaan churhaane k bajai track pe aajao...Ye hai asal bayaan;
    That's is our true Muslims spirit, that we believe them only who accept blast.

  14. #14
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: کون سمجھائے گا اس طالبان خان کو ؟۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by R4BIAN View Post
    Kya suboot hai k ye bayaan TTP ka hai? TTP ne to apne tarjumaan k bayaan dene pe pabandi lagaa rkhi hai phir ye bayaan kahan se aagaya???
    کالعدم تحریک طالبان نے اپنےترجمان کے بیان جاری کرنے پر پابندی لگا دی

    تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے حال ہی میں پشاور کے ایک قدیم گرجہ گھر پر ہونے والے حملے کے بارے میں کہا ہے کہ یہ حملہ ’شریعت کے مطابق‘ تھا تاہم یہ تحریک یا اس کی کسی ذیلی تنظیم نے یہ حملہ نہیں کیا۔

    بی بی سی کی اس خبر کا طالبان نے انکار کیا ہے ؟

    کالعدم تحریک طالبان اور تحریک طالبان پاکستان دو الگ تنٓظیمیں ہیں یا ایک ہی نام ہے ؟

    چلو فرض کرلیتے ہیں یہ خبر درست ہے ۔ ان کے مطابق یہ حملہ شریعت کے مطابق ہے ۔

    آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں یا نہیں۔ ؟

  15. #15
    R4BIAN's Avatar
    R4BIAN is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    4,778
    Quoted
    2296 Post(s)

    Re: کون سمجھائے گا اس طالبان خان کو ؟۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by Tariqali View Post
    That's is a true Muslims sprit, that we believe them only who accept blast.
    Which sort of English is this?

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post

    تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے حال ہی میں پشاور کے ایک قدیم گرجہ گھر پر ہونے والے حملے کے بارے میں کہا ہے کہ یہ حملہ ’شریعت کے مطابق‘ تھا تاہم یہ تحریک یا اس کی کسی ذیلی تنظیم نے یہ حملہ نہیں کیا۔

    بی بی سی کی اس خبر کا طالبان نے انکار کیا ہے ؟

    کالعدم تحریک طالبان اور تحریک طالبان پاکستان دو الگ تنٓظیمیں ہیں یا ایک ہی نام ہے ؟

    چلو فرض کرلیتے ہیں یہ خبر درست ہے ۔ ان کے مطابق یہ حملہ شریعت کے مطابق ہے ۔

    آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں یا نہیں۔ ؟

    Nahi mai kisi bhi begunaah k qatal ki himaayat nahi krskta chaahe wo Hindu ho, Christian ho ya Sikh ho...4th Oct ki ye khabar hai BBC pe aur TTP ne apne tarjumaan ko 5th Oct tk bayaan dene se mana kr rkha hai....!!!!

  16. #16
    Tariqali is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    234
    Quoted
    104 Post(s)

    Re: کون سمجھائے گا اس طالبان خان کو ؟۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by R4BIAN View Post
    Which sort of English is this?

    - - Updated - -

    Nahi mai kisi bhi begunaah k qatal ki himaayat nahi krskta chaahe wo Hindu ho, Christian ho ya Sikh ho...4th Oct ki ye khabar hai BBC pe aur TTP ne apne tarjumaan ko 5th Oct tk bayaan dene se mana kr rkha hai....!!!!
    That's our true Muslims spirit, that we believe them only who accept blast.

    wasy hum log kesi ki bhi koi bath kabool nhi kerty layken Talban kay mamly may jo group accept kerta hai ous ko hi responsible mantey hai. That's true Muslims spirit.

  17. #17
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: کون سمجھائے گا اس طالبان خان کو ؟۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by R4BIAN View Post
    Which sort of English is this?

    - - Updated - -

    Nahi mai kisi bhi begunaah k qatal ki himaayat nahi krskta chaahe wo Hindu ho, Christian ho ya Sikh ho...4th Oct ki ye khabar hai BBC pe aur TTP ne apne tarjumaan ko 5th Oct tk bayaan dene se mana kr rkha hai....!!!!
    جو اللہ کے گھر کو آباد کرنے والوں سمیت تباہ کریں ۔ ان کے بارے آپ کیا رائے رکھتے ہیں ؟

  18. #18
    R4BIAN's Avatar
    R4BIAN is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    4,778
    Quoted
    2296 Post(s)

    Re: کون سمجھائے گا اس طالبان خان کو ؟۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    جو اللہ کے گھر کو آباد کرنے والوں سمیت تباہ کریں ۔ ان کے بارے آپ کیا رائے رکھتے ہیں ؟

    Oh kisne tabah krdiya hai ALLAH ka ghar??? Islamabad me jinhon ne 7 Masaajid shaheed krdi unpe aapke pait me kbhi marorh utha??? Khyber Agency me TTP nahi blkay Lashkar e Islam Vs Ansar ul Islam ki larhaai hai...!!! Ab dramay bnd kren aur Muzaakiraat nahi krne to khul kr operation kren leaders ko bhi pakarh kr ulta latkaayen ye nahi k unhen helicopter me bethaa kr safe place transfer krke awaam ko qatal krna shuru krdo.

  19. #19
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: کون سمجھائے گا اس طالبان خان کو ؟۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by R4BIAN View Post
    Oh kisne tabah krdiya hai ALLAH ka ghar??? Islamabad me jinhon ne 7 Masaajid shaheed krdi unpe aapke pait me kbhi marorh utha??? Khyber Agency me TTP nahi blkay Lashkar e Islam Vs Ansar ul Islam ki larhaai hai...!!!
    آپ کے پیارے طالبان نے آج تک کوئی مسجد تباہ نہی کی ؟
    کسی جنازے پر حملہ نہی کیا ؟
    کسی اسکول کو تباہ نہی کیا؟
    کسی کا گلہ نہی کاٹا ْ
    ؟

  20. #20
    R4BIAN's Avatar
    R4BIAN is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    4,778
    Quoted
    2296 Post(s)

    Re: کون سمجھائے گا اس طالبان خان کو ؟۔۔۔۔

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    آپ کے پیارے طالبان نے آج تک کوئی مسجد تباہ نہی کی ؟
    کسی جنازے پر حملہ نہی کیا ؟
    کسی اسکول کو تباہ نہی کیا؟
    کسی کا گلہ نہی کاٹا ْ
    ؟

    Tum to parlay darje k dheet ho mera hr sawaal ignore krke apni yubliyaan maari jaarahe ho...NS Usama se q chup chup kr milta tha???

Page 1 of 4 123 ... Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in