All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: ملالہ نے اسلام کو بدنام کیا اگرموقع ملا تو اس پردوبارہ حملہ کریں گے، کالعدم تحریک طالبان

      
   
  1. #1
    khalid jamil malik's Avatar
    khalid jamil malik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    in abu dhabi
    Posts
    29,691
    Blog Entries
    55
    Quoted
    230 Post(s)

    ملالہ نے اسلام کو بدنام کیا اگرموقع ملا تو اس پردوبارہ حملہ کریں گے، کالعدم تحریک طالبان

    اسلام عورتوں کوقتل کرنے کا مخالف ہے تاہم اسلام کے خلاف جنگ کرنے والوں کا ساتھ دینے والی خواتین کو قتل کیا جا سکتا ہے، شاہد اللہ شاہد فوٹو: فائل

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ ملالہ یوسف زئی نے اسلام کو تنقید نشانہ بنایا اس لیے وہ اس پر دوبارہ حملہ کریں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کا کہنا تھا کہ وہ اب بھی ملالہ پر دوبارہ حملہ کرنے کے اپنے فیصلے پر قائم ہیں کیونکہ ملالہ نے اسلام کو تنقید کا نشانہ بنایا ، ملالہ نے اس بات کو قبول بھی کیا کہ اس نے اسلام پر حملہ کیا اسی لیے ہم نے اسے نشانہ بنایا اور اگر دوبارہ موقع ملا تو ہم اسے قتل کرکے فخر محسوس کریں گے، شاہد اللہ شاہد کا کہنا تھا کہ اسلام عورتوں کو قتل کرنے کا مخالف ہے تاہم اسلام کے خلاف جنگ کرنے والوں کا ساتھ دینے والی خواتین کو قتل کیا جا سکتا ہے۔واضح رہے کہ ملالہ یوسف زئی پر طالبان نے سوات میں حملہ کیا تھا جس کے باعث انہیں تشویشناک حالت میں برطانیہ کے اسپتال منتقل کیا گیا،اپنی صحت یابی کے بعد وہ برملا اس بات کا اظہارکرچکی ہیں کہ طالبان اسلام کو بدنام اور اپنے مفادات کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔

  2. #2
    sarah09 is offline Expert Member
    Finally
     
    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    5,421
    Quoted
    1466 Post(s)

    Re: ملالہ نے اسلام کو بدنام کیا اگرموقع ملا تو اس پردوبارہ حملہ کریں گے، کالعدم تحریک طالبان

    ab to aapki koshishon se wo aap k aqaaon ki panah men hai ab kesey haath aayegi wesey ab k hamla ker k kia dilwaengey itney to prize dilwa diye usko

  3. #3
    nutral is offline Star Member
    watan ki muhabbat mien neutral
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    apne ghar
    Posts
    1,862
    Quoted
    173 Post(s)

    Re: ملالہ نے اسلام کو بدنام کیا اگرموقع ملا تو اس پردوبارہ حملہ کریں گے، کالعدم تحریک طالبان

    YouTube
    even ke mujhe malala se koi problem nahien laikinyeh phir bhi convincing hai.

  4. #4
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: ملالہ نے اسلام کو بدنام کیا اگرموقع ملا تو اس پردوبارہ حملہ کریں گے، کالعدم تحریک طالبان

    malala is great daughter of pak

  5. #5
    lubnakhan is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2013
    Posts
    894
    Quoted
    119 Post(s)

    Re: ملالہ نے اسلام کو بدنام کیا اگرموقع ملا تو اس پردوبارہ حملہ کریں گے، کالعدم تحریک طالبان

    اس نیوز کا لنک پلیز شیر کریں،،کیونکہ اس سے پہلے طالبان کے ایک لیڈر کا خط شایع ہوا تھا کہ اسے ملالہ پر حملے پر افسوس ہے اور یہ کہ وہ انکی بہن جیسی ہے،،،مین طالبان کو ڈیفنڈ نہین کر رہی ،،انکے ایسی کام ہی نہین۔۔۔۔لیکن پھر بھی ا یسی نیوز صیحح لنک کے ساتھ شیر کی جاے تو صیحح ہے ۔۔۔

  6. #6
    k-a-q's Avatar
    k-a-q is offline Star Member
    is here
     
    Join Date
    Oct 2009
    Location
    New Jersey, US
    Posts
    1,164
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: ملالہ نے اسلام کو بدنام کیا اگرموقع ملا تو اس پردوبارہ حملہ کریں گے، کالعدم تحریک طالبان

    This video has been removed by the user.
    Quote Originally Posted by nutral View Post
    YouTube
    even ke mujhe malala se koi problem nahien laikinyeh phir bhi convincing hai.
    Same news in English:

    Talking about Malala Yousfzai, he said
    she was targeted because of her anti-Islam propaganda and not because of going to school.

    We will target Malala again if we get an opportunity,” he said.

    Dunya News: Pakistan:-Talks but not under Pakistan's constitution: Talib...
    Quote Originally Posted by lubnakhan View Post
    اس نیوز کا لنک پلیز شیر کریں،،کیونکہ اس سے پہلے طالبان کے ایک لیڈر کا خط شایع ہوا تھا کہ اسے ملالہ پر حملے پر افسوس ہے اور یہ کہ وہ انکی بہن جیسی ہے،،،مین طالبان کو ڈیفنڈ نہین کر رہی ،،انکے ایسی کام ہی نہین۔۔۔۔لیکن پھر بھی ا یسی نیوز صیحح لنک کے ساتھ شیر کی جاے تو صیحح ہے ۔۔۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in