اے جاہل قوم۔ جو اس سارے الیکشن کو جعل سازی کا نام دی رہی ہے ۔
نادرا کی رپورٹ کو غور سے پڑھو۔ سنو
ستاون ہزار چھ سو ووٹوں کے شناختی کارڈ نمبر بالکل ٹھیک ہیں۔ لیکن نادرا کا سافٹ ویئر
انگوٹھوں کی سیاہی پڑھنے کے قابل نہی ۔

عقل نا ہووے تے موجاں ای موجاں۔

کیا کراچی کے تین لاکھ کے حلقے سے صرف سات ہزار افراد نے پھر ووٹ ڈالا ؟

اگر عمران اور شیدا ٹلی میں زرا بھی غیرت ہے تو پہلے اپنے حلقے سے انگوٹھے چیک کروانے کی ہمت کریں۔
تاکہ ان کی اپنی جیت کی تصدیق ہو۔

اب اس پروگرام کو غور سے سنو۔ نادرا کی رپورٹ۔



http://tune.pk/video/644721/Bolta-Pa...ekhabat-Ki-Sak