ھاتھ الجھے ہوئے ریشم میں پھنسا بیٹھے ہیں
اب بتا! کون سے دھاگے کو جدا کس سے کریں
زلف سے،چشم ولب و رخ سے کہ تیرے غم سے
بات یہ ھے کہ دل و جاں کو رہا کس سے کری