All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 3 of 3 First 123

Thread: آج بھی ریکارڈ کھالیں

      
   
  1. #1
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    آج بھی ریکارڈ کھالیں

    عید کے دوسرے دن بھی رینجرز کا ظلم و جبر اور کمینہ پن جاری ، متعدد بار چھاپے مر کر انتشار پھیلاتے رہے ، لیکن قائد تحریک اور کےکےایف کے نڈر رضاکار کل بھی اور آج بھی ریکارڈ کھالیں جمع کرنے میں

    کامیاب رہے ، اور انشاللہ اپنے قائد کے ہر حکم پر دل و جان سے ہر کام کو سر انجام دیں گئے





    - - Updated - -

    متحدہ کے ان ہزاروں بے لوث کارکنوں کو سلام عقیدت
    جنھوں نےعید کی خشیاں ایک طرف رکھ کر خدمت خلق فاونڈیشن کے لئے اتنی بری تعداد میں قربانی کی کھالیں جمع کین ، کہ اپنا بنایا ہوا ریکارڈ بھی توڑ دیا
    ہر طرف پہرے تھے ، رینجرس کی ظالمانہ ایکشن ، لیکن سلام ان متحدہ کے جان نثار حامیوں پر جن کے گھر متحدہ کے رضاکار نہ پہنچ سکے تو خدمت خلق فیڈرل بی ایریا کے دفتیر کی دیواروں کے اوپر سے رات کو کھالیں پھینک کر چلے گے


    ڈیفنس اور کلفٹن کا عوام کو بھی سلام جو پورے پورے دن کھالیں رکھ کر متحدہ کے رضاکاروں کا انتظار کرتے رہی


    اور اپنے قاید الطاف حسین کو خراج تحسین جن کی قیادت ہماری شان ہے

  2. The Following User Says Thank You to zarbekhas For This Useful Post:

    javeria (10-18-2013)

  3. #41
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: آج بھی ریکارڈ کھالیں


  4. #42
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: آج بھی ریکارڈ کھالیں

    رضا کارانہ ................

  5. #43
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: آج بھی ریکارڈ کھالیں

    متحدہ کے ان ہزاروں بے لوث کارکنوں کو سلام عقیدت
    جنھوں نےعید کی خشیاں ایک طرف رکھ کر خدمت خلق فاونڈیشن کے لئے اتنی بری تعداد میں قربانی کی کھالیں جمع کین ، کہ اپنا بنایا ہوا ریکارڈ بھی توڑ دیا
    ہر طرف پہرے تھے ، رینجرس کی ظالمانہ ایکشن ، لیکن سلام ان متحدہ کے جان نثار حامیوں پر جن کے گھر متحدہ کے رضاکار نہ پہنچ سکے تو خدمت خلق فیڈرل بی ایریا کے دفتیر کی دیواروں کے اوپر سے رات کو کھالیں پھینک کر چلے گے

    ڈیفنس اور کلفٹن کا عوام کو بھی سلام جو پورے پورے دن کھالیں رکھ کر متحدہ کے رضاکاروں کا انتظار کرتے رہی

    اور اپنے قاید الطاف حسین کو خراج تحسین جن کی قیادت ہماری شان ہے



  6. #44
    Farouk80 is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2013
    Posts
    1,021
    Quoted
    112 Post(s)

    Re: آج بھی ریکارڈ کھالیں

    Quote Originally Posted by Tariqali View Post
    Tipu Sultan nay bhi aik din may mar ker engrezoo ko 100 sal tuk haqumat kerne ka muka hi dya tha.

    Bhi kya khota ghora ek baraber ker rahey ho, kahan tipu sultan aur kahan bori waley bhi, misaal tu koi tuq ke do.

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Tariqali View Post
    Tipu Sultan nay bhi aik din may mar ker engrezoo ko 100 sal tuk haqumat kerne ka muka hi dya tha.

    Aur history ek dafa phir paro, goron ne hakoomat tipu sultan ke maut ki waja se nahin, aur bohat wajohaat per ke thein!

  7. #45
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: آج بھی ریکارڈ کھالیں


  8. #46
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: آج بھی ریکارڈ کھالیں

    Quote Originally Posted by zarbekhas View Post
    آپ کی پھر ڈیوٹی لگ گئی ایک ہی پوسٹ ہر جگہ پوسٹ کرنے کی .

  9. #47
    javeria's Avatar
    javeria is offline Expert Member
    Do not argue with an idiot. He
    will drag you down to his
    level and beat you with
    experience.
     
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    london, uk
    Posts
    9,959
    Quoted
    4598 Post(s)

    Re: آج بھی ریکارڈ کھالیں

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    آپ کی پھر ڈیوٹی لگ گئی ایک ہی پوسٹ ہر جگہ پوسٹ کرنے کی .
    آج سے پہلے یہ ڈیوٹی قانون بھائی نبھا رہے تھے ، تب کبھی اعتراض کیوں نہیں کیا

  10. #48
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: آج بھی ریکارڈ کھالیں

    aap ko har jgah " aayenaa " dikhaane
    aor
    bhalaai ki jaanib bulaane

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    آپ کی پھر ڈیوٹی لگ گئی ایک ہی پوسٹ ہر جگہ پوسٹ کرنے کی .

  11. #49
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: آج بھی ریکارڈ کھالیں

    Quote Originally Posted by zarbekhas View Post
    aap ko har jgah " aayenaa " dikhaane
    aor
    bhalaai ki jaanib bulaane
    آپ کی بھلائی بوری میں بند ہوتی ہے اور بوری سے مجھے ڈر لگتا ہے .میں تو آٹا بھی بوری میں نہیں لاتی .

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by javeria View Post
    آج سے پہلے یہ ڈیوٹی قانون بھائی نبھا رہے تھے ، تب کبھی اعتراض کیوں نہیں کیا
    قانون ایک ہی پوسٹ ہر جگہ نہیں لگا رہے تھے .ان کے پاس نیا مال رہتا ہے .

  12. #50
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: آج بھی ریکارڈ کھالیں


  13. #51
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: آج بھی ریکارڈ کھالیں

    ​تو عمران سے حسد کرنا چھوڑ دیں

Page 3 of 3 First 123

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in