All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 1 of 2 12 Last

Thread: Jie Shah Abdullah Shah Ghazi

      
   
  1. #1
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Jie Shah Abdullah Shah Ghazi

    KARACHI PASBAN .

  2. #2
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: Jie Shah Abdullah Shah Ghazi

    Apne Baazu Pe Lerti Hay Apni Jang Her Peerhi
    Naam Se BazurgoN ke Azmaten Nhi MiltiN

  3. #3
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: Jie Shah Abdullah Shah Ghazi

    یہ اللہ کے نہی غازی کے منگتے ہیں۔
    اُسی سے کرم کی درخواست کررہے ہیں۔
    جاہل

    شرم نہی آتی ان کو خود کو مسلمان بھی کہلواتے ہیں۔

  4. #4
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: Jie Shah Abdullah Shah Ghazi

    کراچی کے لوگ کراچی کے مالک سے ہی تو مانگیں گے

  5. #5
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: Jie Shah Abdullah Shah Ghazi


  6. #6
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: Jie Shah Abdullah Shah Ghazi

    Quote Originally Posted by zarbekhas View Post
    تو پھر مہاجر کیوں ؟ یہاں قومیت کی ٹھیکیداری کرتے ہوئے اللہ یاد نہی آیا ؟

    جب خود کو صرف مسلمان کہتے ہو تو پھر قومیت پر سیاست کرتے ہوئے شرم نہی آتی ؟

  7. #7
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: Jie Shah Abdullah Shah Ghazi

    یہ پوسٹ عبدللہ شاہ غازی رحمت اللہ کے عرس مقدس کے موقے پر پوسٹ کری تھی
    کوئی طالبانی ، وہابی ، نجدی مذھب کی برائی مقعد نہیں تھی


    لیکن کسی دوسرے مذہبی عقیدے کو ایکدم جاہل قرار دینا دراصل خود کو جاہل مطلق قرار دینا ہے


    کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں سب سے بڑا جاہلوں کا مذھب کسے مانا جاتا ہے ،
    جی ہاں اسلام اور مسلمانوں کو
    ذرا اپنے مقامی عیسائی دوستوں سے پوچھیں
    ہمارے ہاتھ سے کھانا کھانے کو وہ کتنا گندہ سمجھتے ہیں کہ جن ہاتھوں سے گندگی کو ٹچ کریں ان ہی سے کھانے کو ہاتھ لگیں


    ہمارے حلال گوشت پر تھوکتے ہیں وہ کہ کس طرح جانور کو تکلیف دے کر مارتے ہیں ہم


    اور ہماری انٹرنیشنل مکاریاں ، جھوٹ ، لڑکیوں کے ساتھ سلوک ،
    کیا ہم سے بڑا کوئی جاہل ہے


    خدا کے لئے اپنا عقیدہ پکّا کرو لیکن دوسرے کے عقیدے پر گند نہ اچھالو




    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    یہ اللہ کے نہی غازی کے منگتے ہیں۔
    اُسی سے کرم کی درخواست کررہے ہیں۔
    جاہل

    شرم نہی آتی ان کو خود کو مسلمان بھی کہلواتے ہیں۔

  8. #8
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: Jie Shah Abdullah Shah Ghazi

    Quote Originally Posted by zarbekhas View Post
    یہ پوسٹ عبدللہ شاہ غازی رحمت اللہ کے عرس مقدس کے موقے پر پوسٹ کری تھی
    کوئی طالبانی ، وہابی ، نجدی مذھب کی برائی مقعد نہیں تھی


    لیکن کسی دوسرے مذہبی عقیدے کو ایکدم جاہل قرار دینا دراصل خود کو جاہل مطلق قرار دینا ہے


    کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں سب سے بڑا جاہلوں کا مذھب کسے مانا جاتا ہے ،
    جی ہاں اسلام اور مسلمانوں کو
    ذرا اپنے مقامی عیسائی دوستوں سے پوچھیں
    ہمارے ہاتھ سے کھانا کھانے کو وہ کتنا گندہ سمجھتے ہیں کہ جن ہاتھوں سے گندگی کو ٹچ کریں ان ہی سے کھانے کو ہاتھ لگیں


    ہمارے حلال گوشت پر تھوکتے ہیں وہ کہ کس طرح جانور کو تکلیف دے کر مارتے ہیں ہم


    اور ہماری انٹرنیشنل مکاریاں ، جھوٹ ، لڑکیوں کے ساتھ سلوک ،
    کیا ہم سے بڑا کوئی جاہل ہے


    خدا کے لئے اپنا عقیدہ پکّا کرو لیکن دوسرے کے عقیدے پر گند نہ اچھالو
    اپنا عقیدہ کفرانا ہو تو پھر بھی اسے پکہ کرو ؟

    اور آپ اپنے ہاتھ سے خود کھاتے ہو۔ کسی کو اعتراض کیسا ؟
    اور چمچ کے ساتھ کھانے والے یہ بات ذہن میں رکھیں کہ وہ چمچ ہر ایک کے منہ سے ہو کر آتا ہے ۔

    اور یہ بھی بتادو۔ روٹی کو چمچ سے کیسے کھاتے ہیں ؟


  9. #9
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: Jie Shah Abdullah Shah Ghazi

    Quote Originally Posted by zarbekhas View Post
    یہ پوسٹ عبدللہ شاہ غازی رحمت اللہ کے عرس مقدس کے موقے پر پوسٹ کری تھی
    کوئی طالبانی ، وہابی ، نجدی مذھب کی برائی مقعد نہیں تھی


    لیکن کسی دوسرے مذہبی عقیدے کو ایکدم جاہل قرار دینا دراصل خود کو جاہل مطلق قرار دینا ہے


    کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں سب سے بڑا جاہلوں کا مذھب کسے مانا جاتا ہے ،
    جی ہاں اسلام اور مسلمانوں کو
    ذرا اپنے مقامی عیسائی دوستوں سے پوچھیں
    ہمارے ہاتھ سے کھانا کھانے کو وہ کتنا گندہ سمجھتے ہیں کہ جن ہاتھوں سے گندگی کو ٹچ کریں ان ہی سے کھانے کو ہاتھ لگیں


    ہمارے حلال گوشت پر تھوکتے ہیں وہ کہ کس طرح جانور کو تکلیف دے کر مارتے ہیں ہم


    اور ہماری انٹرنیشنل مکاریاں ، جھوٹ ، لڑکیوں کے ساتھ سلوک ،
    کیا ہم سے بڑا کوئی جاہل ہے


    خدا کے لئے اپنا عقیدہ پکّا کرو لیکن دوسرے کے عقیدے پر گند نہ اچھالو
    یہ آپ کو مقامی عسائیوں کے بارے میں کس نے خبر دے دی .

  10. #10
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: Jie Shah Abdullah Shah Ghazi


  11. #11
    tariqmmalik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    3,903
    Quoted
    1452 Post(s)

    Re: Jie Shah Abdullah Shah Ghazi

    Quote Originally Posted by zarbekhas View Post
    You really got some guts posting something like this. Coming from a man like you, how should one interprete a quote like this?

  12. #12
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: Jie Shah Abdullah Shah Ghazi


  13. #13
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: Jie Shah Abdullah Shah Ghazi

    Quote Originally Posted by zarbekhas View Post
    یہ پوسٹ عبدللہ شاہ غازی رحمت اللہ کے عرس مقدس کے موقے پر پوسٹ کری تھی
    کوئی طالبانی ، وہابی ، نجدی مذھب کی برائی مقعد نہیں تھی


    لیکن کسی دوسرے مذہبی عقیدے کو ایکدم جاہل قرار دینا دراصل خود کو جاہل مطلق قرار دینا ہے


    کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں سب سے بڑا جاہلوں کا مذھب کسے مانا جاتا ہے ،
    جی ہاں اسلام اور مسلمانوں کو
    ذرا اپنے مقامی عیسائی دوستوں سے پوچھیں
    ہمارے ہاتھ سے کھانا کھانے کو وہ کتنا گندہ سمجھتے ہیں کہ جن ہاتھوں سے گندگی کو ٹچ کریں ان ہی سے کھانے کو ہاتھ لگیں


    ہمارے حلال گوشت پر تھوکتے ہیں وہ کہ کس طرح جانور کو تکلیف دے کر مارتے ہیں ہم


    اور ہماری انٹرنیشنل مکاریاں ، جھوٹ ، لڑکیوں کے ساتھ سلوک ،
    کیا ہم سے بڑا کوئی جاہل ہے


    خدا کے لئے اپنا عقیدہ پکّا کرو لیکن دوسرے کے عقیدے پر گند نہ اچھالو
    Ager tum ko history ka kuch ilam hay to u ko yeh bhi ilam hoga keh Ahl e Kitaab ka zabah kiya howa jaanwer khane ki ijazat hay, Uski wajah yeh hay keh wo bhi usi tareeqe se janwer zabah kerte hen jaise muslim kerte hen,
    Me to apne christian doston ke sath mil ke khata hon, unhon ne kabhi bura nhi manaya, wo bhi hathon se hi khate hen, Bulkeh me ke hathon se cheen ke khate hen,

  14. #14
    tariqmmalik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    3,903
    Quoted
    1452 Post(s)

    Re: Jie Shah Abdullah Shah Ghazi

    دو باتیں یاد رکھیں: یہ ان لوگوں کا قصور نہیں ہے؛ ان کی تربییت ہی ایسی ہوئی ہے۔ ان کو پتہ نہیں کہ یہ لوگ اصل میں کیا گناہ کر رہے ہیں۔
    دو: یہ [زیارتوں کا] کاروبار بہت بڑا کاروبار ہے۔ صرف پیسہ ہی نہیں، پیسے کے ساتھ بہت ساری پاور بھی ان لوگوں کے پاس آتی ہے؛ یہ جیسے چاہیں، لوگوں کو استمال کر سکتے ہیں۔ لوگ جب تک بیوقوف بنتے رہے گیں، ایسا ہوتا رہے گا۔


  15. #15
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: Jie Shah Abdullah Shah Ghazi


  16. #16
    !eo's Avatar
    !eo is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Oct 2011
    Location
    Germany
    Posts
    458
    Quoted
    171 Post(s)

    Re: Jie Shah Abdullah Shah Ghazi

    ڈاچی ، آج کل الطاف بھائی غوث کے منصب پر ہیں یا قطب کے ؟

    Quote Originally Posted by zarbekhas View Post

  17. #17
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: Jie Shah Abdullah Shah Ghazi


  18. #18
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: Jie Shah Abdullah Shah Ghazi

    Quote Originally Posted by zarbekhas View Post
    بھائی اپنی محبت کی لسٹ میں عمران کو بھی شامل کرلیں نا

  19. #19
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: Jie Shah Abdullah Shah Ghazi

    مجھے ابھی اطلا ملی ہے کہ میری والدہ کی طبیت ناساز ہے ، ہسپتال میں داخل ہیں ، براہ ا کرم میری والدہ کی صحت یابی کے لئے دعا فرمایں


    بحث مباحشہ تو چلتا رہی گا

  20. #20
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: Jie Shah Abdullah Shah Ghazi

    Quote Originally Posted by zarbekhas View Post
    مجھے ابھی اطلا ملی ہے کہ میری والدہ کی طبیت ناساز ہے ، ہسپتال میں داخل ہیں ، براہ ا کرم میری والدہ کی صحت یابی کے لئے دعا فرمایں


    بحث مباحشہ تو چلتا رہی گا
    اللہ تعالی انہیں صحت عطا کرے۔ آمین

    اب وہ جلد ٹھیک ہو گئیں تو پھر یہاں الطاف کی محبت میں لوگوں کو گالیاں دینا شروع ہو جاو گے۔ ۔ ۔


Page 1 of 2 12 Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in