All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 2 of 6 First 1234 ... Last

Thread: وہابی، بریلوی، دیوبندی، شیعہ ، اہل سنت،

  1. #1
    suave's Avatar
    suave is offline Expert Member
    Cosmopolitan!
     
    Join Date
    Dec 2008
    Location
    Luxemburg
    Posts
    5,476
    Quoted
    775 Post(s)

    Lightbulb وہابی، بریلوی، دیوبندی، شیعہ ، اہل سنت،

    وہابی، بریلوی، دیوبندی، شیعہ ، اہل سنت، اسلام میں علیحدہ گروہ بنانے کی کوءی گنجاءش نہیں اور نہ ہی ہمارے پیمبر اور صحابہ کسی فرقے سے تعلق رکھتے تھے۔ خدا یہ کہتاہے کہ جن لوگون نے اپنے علیحدہ گروہ بنا لیے، اے نبی تیرا ان سے کوءی تعلق نہیں ۔ قرآن کریم ہمیں مسلم قرار دیتا ہے۔ کھلے دل و دماغ سے آدمی کو علم حاصل کرنا چاہءیے اور کسی تعصب کے بغیر۔ اس پر غور کرنا چاہیے کہ خدا بندے سے کیا چاہتاہے۔ قرآن و حدیث کو اپنی آنکھوں سے پڑھنا چاہءیے بجاءے کسی مخصوص فرقے کے بزرگوں کے اقوال کی روشنی میں وگرنہ نتیجہ وہی ہوگا، جو راولپنڈی کے راجہ بازار میں ہوا

    - - Updated - -

    With thx to baba gi: https://www.facebook.com/haroon.natamam?fref=ts

  2. #21
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: وہابی، بریلوی، دیوبندی، شیعہ ، اہل سنت،

    Quote Originally Posted by cancer View Post

    پہلی بات تو یہ ہے دوست کے دین اپنے بنیادی عقائد کے حوالے سے ہمیشاں سے ایک رہا ہے اور یہ تو ویسے ہی انڈرسٹڈ بات ہے کے اگر تمام انبیا ایک خدا کی طرف سے بھیجے گے ہیں تو بنیادی مسسج ایک ہی ہوگا. لیکن شریعتکے حوالے سے یہ بات غلط ہے. مسلن حضرت عیسا علی اسلام کی شریعت میں طلاق حرام تھی خیر یہ تو علحیدہ بات ہے.

    آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے. اسلام انسان کو عقل اور شہور کو استمعال کرنے اور اپنا پوٹنشل زیادہ سے زیادہ کرنے کی تلقین کرتا ہے. لیکن وہ چیزوں کو اتنا بند بھی نہی کرتا کے انسان لس تھیں پرفکٹ سلوشنز کو استمال ہی نہ کر سکے. جیسے اس کیس میں. میں نے کب کھا ہے کے اسلام آپ کو کہتا ہے کے جاؤاور لونڈیاں بناؤ. یقینن اسلام کی جنرل تعلیمات اس پراکٹس کو ڈس کورج کریں گی. لیکن میں آپ سے ایک سوال پوچھتا ہوں. اگر ایک خاتوں بغیر پروٹکشن کے ہے اور کوئی ذریعہ آمدنی نہی جیسا کے سنا ہے کے ہمارے ملک میں خواتین مجبورن روزی روٹی کیلئے اپنا جسم بیچنے پے مجبور ہو گیی ہیں تو ایسے عالم میں لونڈی بن نہ بہتر ہے یا حرام کی زندگی گزارنا؟

    اگر آپ ایک ولفیر کا اور عدل کا نظام بنانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو پھر تو یہ ڈسکشن ویسے ہی فضول ہو گی. کوئی لونڈی بن نے پے آمادہ ہو گی تو آپ بناتےگے
    نہ
    .
    donon mein farq kia he

  3. #22
    Ganja lohar's Avatar
    Ganja lohar is offline Senior Member
    PM
     
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    South pole
    Posts
    701
    Quoted
    94 Post(s)

    آپ کے سوال کا جواب قرآن میں موجود ہے ، اگر ایسے غیر معمولی حالات پیدا ہو جائیں کہ معاشرے میں بے آسرا خواتین کی تعداد ذیادە ہو جاۓ اور انکی کفالت کا کوئ زریعہ موجود نہ ہو ، اسلامی سوشل ویلفئیر کا نظام ابھی تکمیل تک نہ پہنچا ہو تو بجاۓ اس کے کہ یہ خواتین اپنی ضروریات پوری کرنے کے لۓ جسم فروشی یا بےراہ روی کی طرف جائیں ، اسلام نے ایک بیوی کے حکم میں لچک پیدا کرتے ہوۓ ، صاحب حیثئیت لوگوں کو دو، تین یا چار شادیوں کی اجازت دی ہے اور وە بھی اس شرط کے ساتھ کہ خاتون بھی شادی کرنے پہ رضامند ہو، ذبردستی نہیں۔

    اسلامی فلاحی نظام کی موجودگی میں تو چار شادیوں کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
    یاد رہے کہ چار شادیوں تک کی اجازت غیر معمولی حالات کے تحت ہے وگرنہ نہیں۔ اسلام نے بے آسرا خواتین کو لونڈی نہیں بلکہ بیوی جیسا عزت دار مقام عطا کیا ہے۔

  4. #23
    cancer is offline Expert Member
    not tired !!!!!!!!!!!
     
    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    6,272
    Quoted
    1835 Post(s)

    Re: وہابی، بریلوی، دیوبندی، شیعہ ، اہل سنت،

    Quote Originally Posted by Ganja lohar View Post

    دوست ے قدر دان لونڈیوں کیلئے الفاظ استحمال ہوے ہیں وہ جو آپ کے داہنے ہاتھ کے نیچے ہیں. یعنی معاشرے نے اور حالات نے انہیں آپ کے بلکل زیر ہے نگیں کر دیا ہے. یہ حالات اس وقت کی جنگوں وغیرہ میں اکثر پیش اتے تھے. اسلام نے نہ الاؤ کیا نہ ڈس الاؤ بلقا ایک چیز جو رائج تھی اس میں ان سے اور اسی طرح غلاموں سے بہتر سلوک کیلئے کھا. آپ کو پتا ہے کے اس وقت وہ عورتیں جو جنگوں میں قید ہو کے آتی تھی ان کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا تھا؟. حضرت صفیہ اگر میں غلط نہی ہوں تو ایک جنگ میں قید ہو کے آییں. ان کے والد انہیں لینے اے پیسوں کے بدلے. حضورص نے انہیں شادی کی پیشکش کر دی جو انہوں نے قبولکر لی. اس کے مقابلے میں حضرت ماریا قبطیہ جو مصر کی جنگ میں ای تھی لونڈی تھی جن کے بطن سے حضرت ابراہیم پیدا ہوے.

    الله ہم سے بہتر جانتا ہے. اسکو معلم تھا کے یہ چیز بجاے خود ایک مثلا نہی بلکے اس وقت کے حالات اور مسائل کی وجہ سے ہے. اسی لئے یہ خد بخود ختم ہو گئی. آج آپ کو کوئی لونڈی نظر آتی ہے ؟ اگر آپ یہ کہتے کے اس دور میں لونڈی کا کوئی امکان نہی تو میں اسکو آرگومنٹ کے طور پر لیتا لیکن وہ چیز جو حضور ص نے خد کی ہو اسکو قبیح کہنا انتہائی زیادتی ہے

    جہاں تک چار شادیوں کا تعلق ہے وہ یھاں ریلونٹ ہی نہی. عورت/لونڈی تو آپ کے قبضے میں آ چکی ہے. اب اسکے ساتھ کیا کیا جے

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    donon mein farq kia he

    کن دونوں میں، غریب ہے اردو؟

  5. #24
    Pakistanzindabaad's Avatar
    Pakistanzindabaad is offline Genius Member
    Sher ka nishaan Roshan
    Pakistan
     
    Join Date
    Mar 2013
    Location
    Quetta/ Karachi
    Posts
    2,400
    Quoted
    471 Post(s)

    Re: وہابی، بریلوی، دیوبندی، شیعہ ، اہل سنت،

    Quote Originally Posted by suave View Post

    وہابی، بریلوی، دیوبندی، شیعہ ، اہل سنت، اسلام میں علیحدہ گروہ بنانے کی کوءی گنجاءش نہیں اور نہ ہی ہمارے پیمبر اور صحابہ کسی فرقے سے تعلق رکھتے تھے۔ خدا یہ کہتاہے کہ جن لوگون نے اپنے علیحدہ گروہ بنا لیے، اے نبی تیرا ان سے کوءی تعلق نہیں ۔ قرآن کریم ہمیں مسلم قرار دیتا ہے۔ کھلے دل و دماغ سے آدمی کو علم حاصل کرنا چاہءیے اور کسی تعصب کے بغیر۔ اس پر غور کرنا چاہیے کہ خدا بندے سے کیا چاہتاہے۔ قرآن و حدیث کو اپنی آنکھوں سے پڑھنا چاہءیے بجاءے کسی مخصوص فرقے کے بزرگوں کے اقوال کی روشنی میں وگرنہ نتیجہ وہی ہوگا، جو راولپنڈی کے راجہ بازار میں ہوا

    - - Updated - -

    With thx to baba gi: https://www.facebook.com/haroon.natamam?fref=ts
    wahabi, brailvi, deobandi, ahlay sunnat etc etc kay sath ap nay SHIA kahan milaa diyaah...??? musalmano may maslaak kay naam per jo tafreeq hay wo brailvi deobandi jamat e islami ahlay hadees ki tau hay laikin ya QADIYANI ya SHIA kab say MASLAAK shoomar honay lagay hain..???

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    hadith apni jaga muqadam..sirf aetiyat ki zaroorat hey.her woh hadith jo qurani taleem se takraie ise alag ker dein

    - - Updated - -

    ​is tareef ke tehat mein aap se hazar feesad mutafiq hoon
    Quran aur Hadees k takrao ki koi EXAMPLE dayna pasand fermaeyn taa kay humay bhi ya TAKRAO nazar aey....

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Ganja lohar View Post
    قرآن کے بارے میں الله کا فرمان ہے کہ ہم نے اسے آسان بنایا ہے اور بات کو سمجھانے کے لۓ تصریف آیات کا طریقہ یعنی ایک ہی بات کو سمجھانے کے لۓ بار بار اور مختلف انداز میں بیان کیا ہے تاکہ تم پہ بات واضع ہو جاۓ ۔ انسانی عقل اور علم کا موجود ہونا، قرآن کو سمجھنے کے لۓ کافی ہے۔

    الله کی وضاحت کے بعد کسی نبی کی وضاحت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
    عقل انسانی (پاگل نہ ہو) ، علم انسانی ( اپنے عہد کے تقاضوں سے واقفئیت) اور قرآنی ہدائیت پہ ایمان اور عمل کی خواہش۔۔۔۔
    یہی ہے رخت سفر مسلمان کے لۓ۔ بس اور کچھ نہیں۔ اطاعت قرآن سے اتباع رسول خود بخود ہوتی جاۓ گی۔
    Mammoo jaan zara ya tau bataeyn kay QURAN may NAMAZ ka hookam hay laikin kaisay parhni hay wo kahan hay QURAN may...?? AZAAN ka koi hookam nazar ata hay QURAN may ap ko....?? Wazo, Ghusal etc etc kaisay hoga is ka koi tazkara hay kaheen QURAN may...??

    waisay ho sakta hay jis quran ko ap parhtay hoon us may ya sab ho, kam say kam meray jaisay musalman jis Quran ko parhtay hain us may kaheen bhi TAFSEEL nahi hay MAMLAAT aur IBADAT k deen ki haan TAZKARA hay bara forcefully....

    Baaqi rahi baat QURAN ki samajh ki tau ap zara SURA AL BAQRA kay pehlay ROOQO ki he thoori c tashree samjha dayn...

  6. #25
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: وہابی، بریلوی، دیوبندی، شیعہ ، اہل سنت،

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    kisi ki nazar lag gai ...angreji seekhne ka bohat shoq tha naa

    - - Updated - -

    insan ashraf ul makhloqat he .koi product naheen

    - - Updated - -

    ​why so interested in londies.?
    Yh tu buht bura hua aap k khoobsurt sy urdu dakhny k liy tu loug dur dur sa fk pr aty thy fk shaid isy waja sa varan hu gya h k ap k urdu chli gy hy

  7. #26
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: وہابی، بریلوی، دیوبندی، شیعہ ، اہل سنت،

    Quote Originally Posted by Ganja lohar View Post
    لونڈی کی اجازت قرآن میں نہیں بلکہ اسلام سے پہلے عرب جاہلیہ میں انسانوں کو غلام بنانے کی قبیح رسم موجود تھی ۔ اسلام کی تبلیغ چونکہ عرب جاہلیہ میں شروع ہوئ لہٰذا اس رسم کے خاتمے کا اعلان کیا گیا اور معاشرے میں موجود غلاموں کو بتدریج آذاد کیا گیا۔ نۓ غلام نہیں بناۓ گۓ۔

    - - Updated - -

    لونڈی کو آذاد کرنے کا حکم قرآن میں موجود ہے، جس کی رو سے اس قبیح رسم سے ممانعت قرآن نے فرمائ۔
    اگر غلام ہی بنانا ہوتا تو پھر آذاد کرنے کے حکم کی عقلی وجہ موجود نہیں رہتی۔ غلط عادتوں سے بتدریج بچایا چاتا ہے اور یہی کام قرآن نے مختلف طریقوں سے بطور کفارە کیا۔

  8. #27
    Ganja lohar's Avatar
    Ganja lohar is offline Senior Member
    PM
     
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    South pole
    Posts
    701
    Quoted
    94 Post(s)

    Re: وہابی، بریلوی، دیوبندی، شیعہ ، اہل سنت،

    Quote Originally Posted by cancer View Post

    دوست ے قدر دان لونڈیوں کیلئے الفاظ استحمال ہوے ہیں وہ جو آپ کے داہنے ہاتھ کے نیچے ہیں. یعنی معاشرے نے اور حالات نے انہیں آپ کے بلکل زیر ہے نگیں کر دیا ہے. یہ حالات اس وقت کی جنگوں وغیرہ میں اکثر پیش اتے تھے. اسلام نے نہ الاؤ کیا نہ ڈس الاؤ بلقا ایک چیز جو رائج تھی اس میں ان سے اور اسی طرح غلاموں سے بہتر سلوک کیلئے کھا. آپ کو پتا ہے کے اس وقت وہ عورتیں جو جنگوں میں قید ہو کے آتی تھی ان کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا تھا؟. حضرت صفیہ اگر میں غلط نہی ہوں تو ایک جنگ میں قید ہو کے آییں. ان کے والد انہیں لینے اے پیسوں کے بدلے. حضورص نے انہیں شادی کی پیشکش کر دی جو انہوں نے قبولکر لی. اس کے مقابلے میں حضرت ماریا قبطیہ جو مصر کی جنگ میں ای تھی لونڈی تھی جن کے بطن سے حضرت ابراہیم پیدا ہوے.

    الله ہم سے بہتر جانتا ہے. اسکو معلم تھا کے یہ چیز بجاے خود ایک مثلا نہی بلکے اس وقت کے حالات اور مسائل کی وجہ سے ہے. اسی لئے یہ خد بخود ختم ہو گئی. آج آپ کو کوئی لونڈی نظر آتی ہے ؟ اگر آپ یہ کہتے کے اس دور میں لونڈی کا کوئی امکان نہی تو میں اسکو آرگومنٹ کے طور پر لیتا لیکن وہ چیز جو حضور ص نے خد کی ہو اسکو قبیح کہنا انتہائی زیادتی ہے

    جہاں تک چار شادیوں کا تعلق ہے وہ یھاں ریلونٹ ہی نہی. عورت/لونڈی تو آپ کے قبضے میں آ چکی ہے. اب اسکے ساتھ کیا کیا جے

    - - Updated - -

    کن دونوں میں، غریب ہے اردو؟
    بے شک انسانوں کو غلام بنانے کا واحد زریعہ جنگیں تھیں جن میں شکست کھانے والے گروہ کی عورتوں کو لونڈیاں اور مردوں کو غلام بنایا جاتا تھا۔ پھر ان کی خرید و فروخت بھی کی جاتی تھی۔ اور یہ سلسلہ ظہور اسلام تک چلتا رہا لیکن اسلام نے اس قبیح رسم کو نہ صرف ختم کیا بلکہ پہلے سے موجود غلاموں کو آذاد اور لونڈیوں کو قانونی بیوی کا درجہ دیا۔ اس سے پہلے لونڈی کے کوئ حقوق نہیں تھے ، جائیداد میں حصہ نہیں تھا بلکہ ان سے جسمانی تعلق کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی اولاد کو اپنایانہیں جاتا تھا۔

    رسول پاک کے عہد رسالت میں کوئ جنگ یا غزوە ایسا نہیں لڑا گیا جن میں لوگوں کو غلام یا لونڈی بنا کر ان کی خریدوفروخت کی گئ ہو یا پھر لونڈیوں سے زنا کر کے اولاد پیداکی گئ ہو۔
    اسرائیلیات میں نبی کی شان کو گھٹانے اور ان کے کردار پہ کیچڑاچھالنے کے لۓ اس طرح کے واقعات گھڑے جسے بعد میں مُلا نے اسلام دشمنی میں اپنے سینے سے لگایا جسے تفاسیر قرآنی کے نام سےاپنے مذہب میں داخل کر کے قرآن سے ناواقف انسانوں کو گمراہ کیا۔ اور کر رہے ہیں۔
    لگتا ہے آپ نے بھی اپنی توجہ اسرائیلیات کی خرافات پہ مرکوز کر رکھی ہے۔ حضرت ابراہیم کی والدە اگر لونڈی تھیں تو والد بھی بت پرست تھا پھر ان کا اسلام سے کیا تعلق؟؟؟
    چار شادیوں والا جواب ،آپکے سوال سے بہت ریلیونٹ ہے۔ اپنی پوسٹ اور سوال دوبارە پڑھ لیں جس میں لونڈی کا ذکر نہیں۔۔۔۔۔

  9. #28

    Quote Originally Posted by Silly View Post

    لا حول ولا قوۃ ، بہت بہت شکرئیہ کہ خرافاتی اسرائیلیات بنام تفسیر آیات قرآنی کو تم خود ہی سامنے لے آۓ۔

    اب ان قرآنی آیات کی اردو تفسیر کو کھلے زہن سے اس وقت تک پڑھو جب تک تمام باتیں واضع ںہ ہو جائیں۔ اگر یہ اسلام ہے تو پھر نبی کریم کے کردار اور افعال کو ان تفاسیر کی روشنی میں جانچو شائید سلمان رشدی ملعون نے یہی کچھ لکھا ہے۔
    بالخصوص صفحہ تین سو چالیس تو ان خرافات کی کلاسیکل مثال ہے۔ اس مثال کی رو سے اگر مسلمان عورتیں ،کافروں کے ہاتھ لگ جائیں تو ان کے نکاح بھی ختم او ر کافر بھی تمتع کر کے جہاں چاہے انہیں فروخت کر دیں؟؟؟؟ واہ کیا تفسیر قرآنی بذریعہ مُلا ۓ شہوانی ہے؟؟؟؟
    اسلامی حکومت کا ملک (لونڈی) کو سپاہی میں تقسیم کرنا اور تمتع کی اجازت یعنی اسٹیٹ سپانسرڈ ذنا۔۔۔

  10. #29
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: وہابی، بریلوی، دیوبندی، شیعہ ، اہل سنت،

    Quote Originally Posted by Ganja lohar View Post
    لا حول ولا قوۃ ، بہت بہت شکرئیہ کہ خرافاتی اسرائیلیات بنام تفسیر آیات قرآنی کو تم خود ہی سامنے لے آۓ۔

    اب ان قرآنی آیات کی اردو تفسیر کو کھلے زہن سے اس وقت تک پڑھو جب تک تمام باتیں واضع ںہ ہو جائیں۔ اگر یہ اسلام ہے تو پھر نبی کریم کے کردار اور افعال کو ان تفاسیر کی روشنی میں جانچو شائید سلمان رشدی ملعون نے یہی کچھ لکھا ہے۔
    بالخصوص صفحہ تین سو چالیس تو ان خرافات کی کلاسیکل مثال ہے۔ اس مثال کی رو سے اگر مسلمان عورتیں ،کافروں کے ہاتھ لگ جائیں تو ان کے نکاح بھی ختم او ر کافر بھی تمتع کر کے جہاں چاہے انہیں فروخت کر دیں؟؟؟؟ واہ کیا تفسیر قرآنی بذریعہ مُلا ۓ شہوانی ہے؟؟؟؟
    اسلامی حکومت کا ملک (لونڈی) کو سپاہی میں تقسیم کرنا اور تمتع کی اجازت یعنی اسٹیٹ سپانسرڈ ذنا۔۔۔
    Daleel ka jawab daleel se diya jata hay, Kiya aap janab yahan pe apni baat ke liye koi reference denge,

  11. #30
    Ganja lohar's Avatar
    Ganja lohar is offline Senior Member
    PM
     
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    South pole
    Posts
    701
    Quoted
    94 Post(s)

    Re: وہابی، بریلوی، دیوبندی، شیعہ ، اہل سنت،

    Quote Originally Posted by Silly View Post
    Daleel ka jawab daleel se diya jata hay, Kiya aap janab yahan pe apni baat ke liye koi reference denge,
    دلیل وە ہوتی ہے جو اپنے علم پە مبنی ہو ، کاپی پیسٹ دوسروں کی راۓ تو ہو سکتی ہے دلیل نہیں۔ لونڈیوں اور غلاموں کا باب قرآن نے اُنہیں آذاد کر کے یا پھر نکاح میں لے کر ہمیشہ کے لۓ بند کر دیا ہے ۔ آج ہمارے لۓ ان پہ بحث کرنا محض وقت کا ضیاع ہے۔ نہ آج غلام ہیں نہ لونڈیاں ، قرآن میں جہاں جہاں انکا ذکر ہے وە ان سے حسن سلوک کرنے کے بارے میں یا پھر انہیں آذادکرنے اور نکاح میں لے کر اپنے اندر ضم کرنے کے بارے میں ہے۔ نئ لونڈیاں یا غلام بنانے کے سلسلے میں نہیں۔

    یہ دروازہ بند ہو گیا۔ آج ہمارے لۓ فرقوں کے غیر اسلامی ہونے کا موضوع ذیادە اہم ہے۔

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by Pakistanzindabaad View Post

    Mammoo jaan zara ya tau bataeyn kay QURAN may NAMAZ ka hookam hay laikin kaisay parhni hay wo kahan hay QURAN may...?? AZAAN ka koi hookam nazar ata hay QURAN may ap ko....?? Wazo, Ghusal etc etc kaisay hoga is ka koi tazkara hay kaheen QURAN may...??

    waisay ho sakta hay jis quran ko ap parhtay hoon us may ya sab ho, kam say kam meray jaisay musalman jis Quran ko parhtay hain us may kaheen bhi TAFSEEL nahi hay MAMLAAT aur IBADAT k deen ki haan TAZKARA hay bara forcefully....

    Baaqi rahi baat QURAN ki samajh ki tau ap zara SURA AL BAQRA kay pehlay ROOQO ki he thoori c tashree samjha dayn...
    بھائ مسجد، نماز کا تعلق تو مسلمانوں سے ہے آپ تو اپنی مناجات کی جگہ کو مسجد (بارگاە الاہی) نہیں کہنا گوارە کرتے بلکہ الله کی بارگاہ کی بجاۓ امام بارگاہ کہتے ہو ۔ تم سے نماز پہ بحث کیا؟؟

  12. #31
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: وہابی، بریلوی، دیوبندی، شیعہ ، اہل سنت،

    Quote Originally Posted by Ganja lohar View Post
    دلیل وە ہوتی ہے جو اپنے علم پە مبنی ہو ، کاپی پیسٹ دوسروں کی راۓ تو ہو سکتی ہے دلیل نہیں۔ لونڈیوں اور غلاموں کا باب قرآن نے اُنہیں آذاد کر کے یا پھر نکاح میں لے کر ہمیشہ کے لۓ بند کر دیا ہے ۔ آج ہمارے لۓ ان پہ بحث کرنا محض وقت کا ضیاع ہے۔ نہ آج غلام ہیں نہ لونڈیاں ، قرآن میں جہاں جہاں انکا ذکر ہے وە ان سے حسن سلوک کرنے کے بارے میں یا پھر انہیں آذادکرنے اور نکاح میں لے کر اپنے اندر ضم کرنے کے بارے میں ہے۔ نئ لونڈیاں یا غلام بنانے کے سلسلے میں نہیں۔

    یہ دروازہ بند ہو گیا۔ آج ہمارے لۓ فرقوں کے غیر اسلامی ہونے کا موضوع ذیادە اہم ہے۔

    - - Updated - -

    بھائ مسجد، نماز کا تعلق تو مسلمانوں سے ہے آپ تو اپنی مناجات کی جگہ کو مسجد (بارگاە الاہی) نہیں کہنا گوارە کرتے بلکہ الله کی بارگاہ کی بجاۓ امام بارگاہ کہتے ہو ۔ تم سے نماز پہ بحث کیا؟؟
    Janab apni baat ke liye koi Quran ke reference to den na,

  13. #32
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: وہابی، بریلوی، دیوبندی، شیعہ ، اہل سنت،

    Quote Originally Posted by cancer View Post

    دوست ے قدر دان لونڈیوں کیلئے الفاظ استحمال ہوے ہیں وہ جو آپ کے داہنے ہاتھ کے نیچے ہیں. یعنی معاشرے نے اور حالات نے انہیں آپ کے بلکل زیر ہے نگیں کر دیا ہے. یہ حالات اس وقت کی جنگوں وغیرہ میں اکثر پیش اتے تھے. اسلام نے نہ الاؤ کیا نہ ڈس الاؤ بلقا ایک چیز جو رائج تھی اس میں ان سے اور اسی طرح غلاموں سے بہتر سلوک کیلئے کھا. آپ کو پتا ہے کے اس وقت وہ عورتیں جو جنگوں میں قید ہو کے آتی تھی ان کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا تھا؟. حضرت صفیہ اگر میں غلط نہی ہوں تو ایک جنگ میں قید ہو کے آییں. ان کے والد انہیں لینے اے پیسوں کے بدلے. حضورص نے انہیں شادی کی پیشکش کر دی جو انہوں نے قبولکر لی. اس کے مقابلے میں حضرت ماریا قبطیہ جو مصر کی جنگ میں ای تھی لونڈی تھی جن کے بطن سے حضرت ابراہیم پیدا ہوے.

    الله ہم سے بہتر جانتا ہے. اسکو معلم تھا کے یہ چیز بجاے خود ایک مثلا نہی بلکے اس وقت کے حالات اور مسائل کی وجہ سے ہے. اسی لئے یہ خد بخود ختم ہو گئی. آج آپ کو کوئی لونڈی نظر آتی ہے ؟ اگر آپ یہ کہتے کے اس دور میں لونڈی کا کوئی امکان نہی تو میں اسکو آرگومنٹ کے طور پر لیتا لیکن وہ چیز جو حضور ص نے خد کی ہو اسکو قبیح کہنا انتہائی زیادتی ہے

    جہاں تک چار شادیوں کا تعلق ہے وہ یھاں ریلونٹ ہی نہی. عورت/لونڈی تو آپ کے قبضے میں آ چکی ہے. اب اسکے ساتھ کیا کیا جے

    - - Updated - -

    کن دونوں میں، غریب ہے اردو؟
    woh hi jo aap ne kaha hey ke londi bun na behter he ya haram ki zindgi guzarna .

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post
    Yh tu buht bura hua aap k khoobsurt sy urdu dakhny k liy tu loug dur dur sa fk pr aty thy fk shaid isy waja sa varan hu gya h k ap k urdu chli gy hy

  14. #33
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: وہابی، بریلوی، دیوبندی، شیعہ ، اہل سنت،

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    woh hi jo aap ne kaha hey ke londi bun na behter he ya haram ki zindgi guzarna .

    - - Updated - -

    Aap apny laptop m urdu font install kr ly ruz ruz k bakharu sa nijat mily

  15. #34
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: وہابی، بریلوی، دیوبندی، شیعہ ، اہل سنت،

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post
    Aap apny laptop m urdu font install kr ly ruz ruz k bakharu sa nijat mily
    ​you are really innocent........

  16. #35
    innocent ffairy's Avatar
    innocent ffairy is offline Expert Member
    fairy
     
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    paristan
    Posts
    12,746
    Blog Entries
    7
    Quoted
    5767 Post(s)

    Re: وہابی، بریلوی، دیوبندی، شیعہ ، اہل سنت،

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    ​you are really innocent........
    Same to u ...........

  17. #36
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: وہابی، بریلوی، دیوبندی، شیعہ ، اہل سنت،

    Quote Originally Posted by Ganja lohar View Post
    دلیل وە ہوتی ہے جو اپنے علم پە مبنی ہو ، کاپی پیسٹ دوسروں کی راۓ تو ہو سکتی ہے دلیل نہیں۔ لونڈیوں اور غلاموں کا باب قرآن نے اُنہیں آذاد کر کے یا پھر نکاح میں لے کر ہمیشہ کے لۓ بند کر دیا ہے ۔ آج ہمارے لۓ ان پہ بحث کرنا محض وقت کا ضیاع ہے۔ نہ آج غلام ہیں نہ لونڈیاں ، قرآن میں جہاں جہاں انکا ذکر ہے وە ان سے حسن سلوک کرنے کے بارے میں یا پھر انہیں آذادکرنے اور نکاح میں لے کر اپنے اندر ضم کرنے کے بارے میں ہے۔ نئ لونڈیاں یا غلام بنانے کے سلسلے میں نہیں۔

    یہ دروازہ بند ہو گیا۔ آج ہمارے لۓ فرقوں کے غیر اسلامی ہونے کا موضوع ذیادە اہم ہے۔

    - - Updated - -

    بھائ مسجد، نماز کا تعلق تو مسلمانوں سے ہے آپ تو اپنی مناجات کی جگہ کو مسجد (بارگاە الاہی) نہیں کہنا گوارە کرتے بلکہ الله کی بارگاہ کی بجاۓ امام بارگاہ کہتے ہو ۔ تم سے نماز پہ بحث کیا؟؟
    shuker hey koi to mila jis ne londi ki haqeeqat ko jana .mein aaj tak samjh naheen pai keh jis zina jese gunah se door rehne ki sakhti se takeed ki gai hey .wahan log londi aur muta ko kese islami qarar de dete hein .yeh jawab pakistanzindabad ke lie bhi hey jin ka kehna hey konsi hadith quran se takrati hey .mein aisi aur bhi misalein de sakti hoon . Ganja lohar
    yah aap ne pakistanzindabad ko kia keh dia .

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by innocent ffairy View Post
    Same to u ...........
    ​ab mein aap ko is ka jawab pm kerti hoon

  18. #37
    cancer is offline Expert Member
    not tired !!!!!!!!!!!
     
    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    6,272
    Quoted
    1835 Post(s)

    Re: وہابی، بریلوی، دیوبندی، شیعہ ، اہل سنت،

    Quote Originally Posted by Ganja lohar View Post
    بے شک انسانوں کو غلام بنانے کا واحد زریعہ جنگیں تھیں جن میں شکست کھانے والے گروہ کی عورتوں کو لونڈیاں اور مردوں کو غلام بنایا جاتا تھا۔ پھر ان کی خرید و فروخت بھی کی جاتی تھی۔ اور یہ سلسلہ ظہور اسلام تک چلتا رہا لیکن اسلام نے اس قبیح رسم کو نہ صرف ختم کیا بلکہ پہلے سے موجود غلاموں کو آذاد اور لونڈیوں کو قانونی بیوی کا درجہ دیا۔ اس سے پہلے لونڈی کے کوئ حقوق نہیں تھے ، جائیداد میں حصہ نہیں تھا بلکہ ان سے جسمانی تعلق کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی اولاد کو اپنایانہیں جاتا تھا۔

    رسول پاک کے عہد رسالت میں کوئ جنگ یا غزوە ایسا نہیں لڑا گیا جن میں لوگوں کو غلام یا لونڈی بنا کر ان کی خریدوفروخت کی گئ ہو یا پھر لونڈیوں سے زنا کر کے اولاد پیداکی گئ ہو۔
    اسرائیلیات میں نبی کی شان کو گھٹانے اور ان کے کردار پہ کیچڑاچھالنے کے لۓ اس طرح کے واقعات گھڑے جسے بعد میں مُلا نے اسلام دشمنی میں اپنے سینے سے لگایا جسے تفاسیر قرآنی کے نام سےاپنے مذہب میں داخل کر کے قرآن سے ناواقف انسانوں کو گمراہ کیا۔ اور کر رہے ہیں۔
    لگتا ہے آپ نے بھی اپنی توجہ اسرائیلیات کی خرافات پہ مرکوز کر رکھی ہے۔ حضرت ابراہیم کی والدە اگر لونڈی تھیں تو والد بھی بت پرست تھا پھر ان کا اسلام سے کیا تعلق؟؟؟
    چار شادیوں والا جواب ،آپکے سوال سے بہت ریلیونٹ ہے۔ اپنی پوسٹ اور سوال دوبارە پڑھ لیں جس میں لونڈی کا ذکر نہیں۔۔۔۔۔

    پہلی بات تو مجھے اسرائیلیات کا علم نہی

    دوسری بات یہ کے قران اور سنت دونوں محفوظ حالت میں موجود ہیں اور سنت صرف حدیث اور تواتر پر ہی نہی تاریخ کے علم کے طور پر بھی ہمارے سامنے ہے. اگر آپ سنت میں شک ڈال دے گے تو پھر آپ کے پاس قران کی حقانیت اور اس کے مھفوز ہونے کی دلیل بھی ختم ہو جاے گی جو کے غیر مسلم بھی نہی کر سکے.

    جہاں تک اس بحس کا تعلق ہے تو حضرت ماریا قبطیہ ایک لونڈی تھی. اور یہ واقعہ بڑا اہم اس لئے ہے کے دوسرے واقعات اس سے جڑے ہیں اور قرآن کی آیات بھی نازل ہوئی. حضور ص جب بھی نہی شادی کرتے تو ایک نیا کمرہ مسجد ہے نبوی کے پاس بنا دیا جاتا. حضرت ماریا کو امہات نے ادھر نہ آنے دیا اور ان کیلے ذرا دور ایک فلیٹ لیا گیا. وہ انتہائی خوبصورت تھی اور حضور ص اکثر باز اوقاتدن میں دو دفع وہاں تشریف لے جاتے. امہات اس پے بھوت خفا تھی اور انہوں نے اتنا حضور ص کو کہاں کے انہوں نے وہاں نہ جانےکا اوتھ دیا . کیا اب بھی آپ سمجھتے ہیں کے وہ بیوی تھی؟. اس موقعہ پے یہ آیات نازل ہوئی

    ' O Prophet why bannest thou, to please thy wives, THAT WHICH GOD HAS MADE LAWFUL UNTO THEE?'

    اگے امہات کو سرزبنش کی گی اور کھا گیا جے الله ان کو اور اچھی بیویاں دے دے گا اگر ان کا رویہ تبدیل نہ ہوا . یہ پورا واقعہ مارٹن لنگس کی کتاب میں پڑھیں جو کے سیرت پے بھوت الا کتاب ہے اور ایرلیسٹ سورسس کے حوالات جات سے بھوت محنت سے لکھی گیی ہے. مارٹن لنگس اگریز کنورٹ ہے جو کے انگریزی کا پرفیسر تھا اور ریسرچ سے نہ آشنا نہی ہے اس نے شخسپیروغیرہ پے بھی کتابیں لکھی ہیں .

    ابراہیم حضور ص کے بیٹے تھے جو ماریا قبطیہ سے پیدا ہوے

    آخری بات اور جو میرا ذاتی تجربہ بھی ہے. قرآن کو اسٹینڈ الوں پڑھنا بھوت اچھا اور علم کا ذریعہ ہے. لیکن اگر آپ سیرت ہے نبی کا مکمل علم رکھیں گے اور قرانی آیات کو ان کے نزول کے موقه کے حساب سے دیکھےگے تو بھوت فائدہ ہو گا.

  19. #38
    cancer is offline Expert Member
    not tired !!!!!!!!!!!
     
    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    6,272
    Quoted
    1835 Post(s)

    Re: وہابی، بریلوی، دیوبندی، شیعہ ، اہل سنت،

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    woh hi jo aap ne kaha hey ke londi bun na behter he ya haram ki zindgi guzarna .

    فرق یہ ہے کے لونڈی کو حلال کرار دیا گیا ہے. اس میں اور بیوی میں بس یہی فرق ہوتا تھا کے لونڈی کے ساتھ کونترکت نہی ہوتا تھا. باقی تو نکاح کا مطلب سرف اتنا ہی ہوتا ہے کے سب کو پتا ہو اور. یہ بحس آج کے دور میں بیکار ہے لیکن اس وقت یہ چیز موجود تھی. ایک چیز اور انسان کے زندہ رہنے اور نسل ہے انسانی کے فروغ کیلے دو چیزیں ضروری ہیں ایک کھانا اور دوسرا پروکریشں. دونو کو قدرت نے انسانی نفس میں شامل کر دیا ہے ورنہ تو انسان اپنا ہی خاتمہ کر ڈالتا. یہ بنیادی طور پر کوئی بری یا گندی چیزیں نہی ہیں جیسا کے سمجھا جاتا ہے. سرف اسکو ایک فیملی سیسٹم میں بند کرنا مقصود ہے تکے معاشرہ پنپ سکے. اس وقت لونڈیاں تو موجود تھی. کوئی بٹن آف کرنے سے انہوں نے غائب تو نہی ہو جانا تھا. اس لئے ان کو لیگلیز کر دیا اور بچوں کو حلال اور اس شکس کا بچا قرار دیا . یہ کچھ ایسا ہی ہے جیسے کبھی کبھار امریکا والے الیگل لوگوں کو لیگلیز کر دیتے ہیں.

  20. #39
    Ganja lohar's Avatar
    Ganja lohar is offline Senior Member
    PM
     
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    South pole
    Posts
    701
    Quoted
    94 Post(s)

    Re: وہابی، بریلوی، دیوبندی، شیعہ ، اہل سنت،

    Quote Originally Posted by cancer View Post

    پہلی بات تو مجھے اسرائیلیات کا علم نہی

    دوسری بات یہ کے قران اور سنت دونوں محفوظ حالت میں موجود ہیں اور سنت صرف حدیث اور تواتر پر ہی نہی تاریخ کے علم کے طور پر بھی ہمارے سامنے ہے. اگر آپ سنت میں شک ڈال دے گے تو پھر آپ کے پاس قران کی حقانیت اور اس کے مھفوز ہونے کی دلیل بھی ختم ہو جاے گی جو کے غیر مسلم بھی نہی کر سکے.

    جہاں تک اس بحس کا تعلق ہے تو حضرت ماریا قبطیہ ایک لونڈی تھی. اور یہ واقعہ بڑا اہم اس لئے ہے کے دوسرے واقعات اس سے جڑے ہیں اور قرآن کی آیات بھی نازل ہوئی. حضور ص جب بھی نہی شادی کرتے تو ایک نیا کمرہ مسجد ہے نبوی کے پاس بنا دیا جاتا. حضرت ماریا کو امہات نے ادھر نہ آنے دیا اور ان کیلے ذرا دور ایک فلیٹ لیا گیا. وہ انتہائی خوبصورت تھی اور حضور ص اکثر باز اوقاتدن میں دو دفع وہاں تشریف لے جاتے. امہات اس پے بھوت خفا تھی اور انہوں نے اتنا حضور ص کو کہاں کے انہوں نے وہاں نہ جانےکا اوتھ دیا . کیا اب بھی آپ سمجھتے ہیں کے وہ بیوی تھی؟. اس موقعہ پے یہ آیات نازل ہوئی

    ' O Prophet why bannest thou, to please thy wives, THAT WHICH GOD HAS MADE LAWFUL UNTO THEE?'

    اگے امہات کو سرزبنش کی گی اور کھا گیا جے الله ان کو اور اچھی بیویاں دے دے گا اگر ان کا رویہ تبدیل نہ ہوا . یہ پورا واقعہ مارٹن لنگس کی کتاب میں پڑھیں جو کے سیرت پے بھوت الا کتاب ہے اور ایرلیسٹ سورسس کے حوالات جات سے بھوت محنت سے لکھی گیی ہے. مارٹن لنگس اگریز کنورٹ ہے جو کے انگریزی کا پرفیسر تھا اور ریسرچ سے نہ آشنا نہی ہے اس نے شخسپیروغیرہ پے بھی کتابیں لکھی ہیں .

    ابراہیم حضور ص کے بیٹے تھے جو ماریا قبطیہ سے پیدا ہوے

    آخری بات اور جو میرا ذاتی تجربہ بھی ہے. قرآن کو اسٹینڈ الوں پڑھنا بھوت اچھا اور علم کا ذریعہ ہے. لیکن اگر آپ سیرت ہے نبی کا مکمل علم رکھیں گے اور قرانی آیات کو ان کے نزول کے موقه کے حساب سے دیکھےگے تو بھوت فائدہ ہو گا.
    مجھ سے دانستہ نہیں سہواً غلطی ہوئ کہ ابراہیم کو میں نبی حضرت ابراہیم سمجھا اور پوسٹ لکھ دی۔ بحرحال اس غلطی کی تصحیح ہو گئ ، شکریہ

  21. #40
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: وہابی، بریلوی، دیوبندی، شیعہ ، اہل سنت،

    Quote Originally Posted by cancer View Post

    فرق یہ ہے کے لونڈی کو حلال کرار دیا گیا ہے. اس میں اور بیوی میں بس یہی فرق ہوتا تھا کے لونڈی کے ساتھ کونترکت نہی ہوتا تھا. باقی تو نکاح کا مطلب سرف اتنا ہی ہوتا ہے کے سب کو پتا ہو اور. یہ بحس آج کے دور میں بیکار ہے لیکن اس وقت یہ چیز موجود تھی. ایک چیز اور انسان کے زندہ رہنے اور نسل ہے انسانی کے فروغ کیلے دو چیزیں ضروری ہیں ایک کھانا اور دوسرا پروکریشں. دونو کو قدرت نے انسانی نفس میں شامل کر دیا ہے ورنہ تو انسان اپنا ہی خاتمہ کر ڈالتا. یہ بنیادی طور پر کوئی بری یا گندی چیزیں نہی ہیں جیسا کے سمجھا جاتا ہے. سرف اسکو ایک فیملی سیسٹم میں بند کرنا مقصود ہے تکے معاشرہ پنپ سکے. اس وقت لونڈیاں تو موجود تھی. کوئی بٹن آف کرنے سے انہوں نے غائب تو نہی ہو جانا تھا. اس لئے ان کو لیگلیز کر دیا اور بچوں کو حلال اور اس شکس کا بچا قرار دیا . یہ کچھ ایسا ہی ہے جیسے کبھی کبھار امریکا والے الیگل لوگوں کو لیگلیز کر دیتے ہیں.
    ​phir zina kia hey

Page 2 of 6 First 1234 ... Last

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in