All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 4 of 4 First ... 234

Thread: حرام طریقے سے شروع کیا جانے والا کاروبار ، آخر تک حرام ہی رہے گا .

      
   
  1. #1
    suave's Avatar
    suave is offline Expert Member
    Cosmopolitan!
     
    Join Date
    Dec 2008
    Location
    Luxemburg
    Posts
    5,476
    Quoted
    775 Post(s)

    Question حرام طریقے سے شروع کیا جانے والا کاروبار ، آخر تک حرام ہی رہے گا .



    - - Updated - -



    میاں نوازشریف سمجھتے ہیں کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف اعلان جنگ میں ہی ان کی بقاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عجیب آدمی ہیں یہ! بظاہرصوم وصلوۃ کے پابند ہیں لیکن آخر سودی نظام کو جاری رکھنے پر تلے ہیں۔ 33 برس قبل بھی انہی صاحب نے بطوروزیراعظم سودی نظام کو جاری رکھنے کا پروانہ جاری کیاتھا حالانکہ جنرل ضیاالحق نے ایک پراسیس بنایاتھا جس کے مطابق نوے کی دہائی کے اوائل میں پاکستان میں* مکمل غیرسودی نظام نافذ ہوجاناتھا۔ اور آج یہ نوجوانوں کو سودی قرضوں کے جھنجھٹ میں پھنساناچاہتےہیں۔ اس ملک میں ڈاکٹرامجدثاقب نام کاایک افراد غیرسودی قرضے دے کرنوے ہزار خاندانوں کو کاروبارکراسکتاہے تو میاں*نوازشریف سرکاری وسائل کے ساتھ غیرسودی قرضوں کا نظام کیوں رائج نہیں*کرسکتے؟
    کیا میاں*نوازشریف ان کی نظرسے یہ حدیث نہیں*گزری کہ سود کا مطلب اللہ اور اس کے رسول کے خلاف اعلان جنگ ہے؟ کیا کبھی انھوں نے کسی عالم دین سے یہ حدیث نہیں سنی؟ کیا یہ اللہ کے حضور جوابدہی کے وقت کہہ سکیں گے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان میری نظرسے کبھی گزرا ہی نہیں ہوگا؟ کیاانھیں اس بات کا خیال نہیں کہ یہ اللہ کے حضور جھوٹ نہیں بول سکیں گے؟ اگربولیں گے تو ان کی آنکھیں اور کان بولیں*گے کہ بالکل! یہ حدیث ان کے علم میں تھی۔
    اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس روز ان لوگوں*کا کیاہوگا جو مختلف حیلے بہانے بناکر شب وروزایسے سیاست دانوں کی حمایت کرتے ہیں؟

  2. #61
    Ganja lohar's Avatar
    Ganja lohar is offline Senior Member
    PM
     
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    South pole
    Posts
    701
    Quoted
    94 Post(s)

    Re: حرام طریقے سے شروع کیا جانے والا کاروبار ، آخر تک حرام ہی رہے گا .

    قرآنی اصطلاح * ربا * کا ترجمہ سود کرنا غلط ہے۔ ربا سود نہیں بلکہ یہ اس سے بہت آگے کی چیز ہے۔
    بظاہر کسی ضرورتمند کی مالی مدد کے عوض چند روپے ذیادہ وصول کر لینا، اتنا بڑا جرم نہیں کہ الله اور رسول کو اس کے لۓ جنگ کرنا پڑے ۔
    سوچنے کی بات ہے کہ اسلام میں کسی اور جرم کی اتنی بڑی سزا نہیں جتنی ربا لینے والے جرم کی ہے۔ حالانکہ سود لینے والا تو ضرورتمند کی مدد کر رہا ہے۔ پھر یہ جرم اتنا سنگین کیوں ہے؟؟؟؟
    اس سوال کے جواب کی تلاش کے لۓ ان باتوں کا علم ہونا ، کلیدی حیثئیت رکھتا ہے یعنی مکمل علم ہو کہ ،
    اسلام کیا ہے؟
    اس کے دیۓ جانےکا مقصد کیا ہے؟
    یہ کس طرح کا انسانی معاشرہ تشکیل دینا چاہتا ہے؟
    اور اسے اپنے مقاصد کے حصول کے لۓ کن باطل نظاموں سے ٹکر لینا پڑے گی ؟؟؟
    اگر ان بنیادی معلومات کا علم نہیں تو ربا کی سنگینیٴ جرم کا کبھی اندازہ نہیں ہو سکے گا۔
    مختصراً یہ جان لیں کہ اسلام * عبادات و پوجا پاٹ نہیں * یہ باطل سے ٹکرانے کا نام ہے جو مسجد سے باہر *میدان* میں ہی ہو سکتا ہے۔ ربا کا تعلق معیشت سے ہے لہٰذا اس کا ٹکراوٴ باطل کی معاشی قوتوں سے ہو گا۔
    ربا کا معنی ہے * بڑہوتری ، اضافہ * یعنی سرماۓ کا ایسا اضافہ جس میں انسانی محنت شامل نہ ہو بلکہ روپیہ پیسہ اپنا اضافہ خود کرے مثلاً آپکی ضرورت سے ذائید جمع کۓ ہوۓ ہزار روپے آپکی تجوری میں اگر سوسال بھی پڑے رہیں تو وە ایک ہزار ایک نہ بن سکیں لیکن یہی روپے اگر کسی ضرورتمند کو دے دیں تو ایک سال بعدوە چودہ سو بن کر واپس آئیں ۔ آپ نے تو محنت نہیں کی بلکہ ایک بے کار چیز کسی دوسرے کو دی ، پھر یہ اضافہ کیسے ممکن ہوا؟
    ظاہر ہے محنت دوسرے نے کی کہ جس کے معاوضے پہ اس محنتی کا سو فی صد حق تھا جسے قرآن نے یوں بیان کیا ہے، لیس الانسان الا ما سعی یعنی معاوضہ محنت کا۔
    جب محنت کرنے والے کو اسکا بھرپور معاوضہ نہیں مل پاۓ گا تو نتیجتاً معاشرے میں دو طبقات پیدا ہو جائیں گے، ایک وە جو بغیر محنت کۓ ملکی وسائل پہ قابض ہو جائیں گے اور دوسرے وە جو محنت کے باوجود محرومین میں شامل ہو جائیں گے اور بنیادی ضروریات کے لۓ استحصالی نظام کا مستقل شکار ہو جائیں گے ۔ جس سے دیگر معاشرتی جرائم جنم لیں گے۔
    قومی دولت اس نظام سے بڑھتی نہیں بلکہ کم ہونا شروع ہو جاتی ہے ، دوسروں کی محنت پہ پلنے والا طبقہ محنت کر کے ملکی پیداوار میں اضافہ کرنا چھوڑ دیتا ہے جبکہ دوسری طرف محنت کرنے کے باوجود محروم رہنے والا طبقہ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔
    اسلام کا نظام ربوبئیت ، جو تمام انسانوں کو خوشحال ذندگی کی ضمانت دیتا ہے ، ربا پہ مبنی باطل کا معاشی نظام اس کی راہ میں رکاوٹ ہے اسی لۓ اسلام نے اس نظام کے خلاف اعلان جنگ کیا ہے۔

  3. #62
    CLEOPATRA's Avatar
    CLEOPATRA is offline Senior Member
    ALL I WANT IS EVERYTHING TOO
    MUCH IS NOT ENOUGH!!
     
    Join Date
    Aug 2013
    Location
    PEARL OF GULF!!!
    Posts
    573
    Quoted
    54 Post(s)

    Re: حرام طریقے سے شروع کیا جانے والا کاروبار ، آخر تک حرام ہی رہے گا .

    Quote Originally Posted by PTIgnorant View Post
    - - Updated - -



    angleena@aol.com


    Yar kin ko samjha rahay ho .........








    Ten Commandments of " Deen-e-Imrani " !

    01 - " Thou Shalt Obey All Sayings of Imran !
    02 - " Thou Shalt Have No Other Before Imran !
    03 - " Thou Shalt Lie And Accuse !
    04 - " Thou Shalt Abuse Who Differs !

    05 - " Thou Shalt Give False Hope !
    06 - " Thou Shalt Decieve Young Blood !
    07 - " Thou Shalt Hide When Time Comes !
    08 - " Thou Shalt Gamble !

    09 - " Thou Shalt Fornicate !
    10 - " Thou Shalt Take U-Turns !
    zabardast........................!!!
    love dat pic
    and sayings of imran khan...............!

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by cancer View Post
    تم لوگوں میں شرم نام کی کوئی چیز بھی ہے کے نہی. بار بار مجھے دہرانا پڑتا ہے کے تم لوگ انسان بھی نہی ہو مسلمان تو بھوت دور کی بات ہے. ایک بندہ اپنی زندگی اور سکوں سب چھوڑ کے ملک کیلئے خلوص ہے نیت سے کام کرتا ہے اور پاکستان جیسے ملک میں صاف شفاف ادارے بنا کے دکھاتا ہے. پاکستان کی گندی سیاست جس میں لوگ جن چیزوں کیلئے آتے ہیں اس کے پاس پہلے سے موجود ہین اور وہ پاور پالیٹکس کا بھی حصہ نہی بنتا جو آسان راستہ ہے، تم جسے دو جو کے زیادہ ہیں ٹکے کے جانوروں کی باتیں سنتا ہے اسی کی ہمت ہے. تم لوگ نواز شریفوں کے ہی قابل ہو. تمھیں کبھی کسی نے ای فون دیا ہے؟ ملک کو تباہ کرنے اور ٢٠ کروڑ لوگوں کو اپنی عیاشی اور نہ اہلی سے جانوروں سے بھی بد تر زندگی گزرنے پے مجبور کرنے والوں کا مقابلہ کرنے والے کے بارے مے عجیب طرح کی بیہودہ بکواس. وہ اگر تمہارے سمیت ١٠٠ اولادوں کا باپ بھی ہو تو پھر بھی اس غلاظت کی پوٹلی جسے نواز شریف کہتے ہیں سے بہتر ہے کیونکے وہ وہ پاکستان بنا سکتا ہے جس میں لوگ تعلیم ، انصاف حاصل کر کے اور غربت سے نکل کر انسان بن کے جی سکیں. اور کے پی میں میں جس سے بھی بات کرتا ہوں یہ نظر آنا شروع ہو گیا ہے.

    ایک اور بات بتاتا چلوں جو شاہد تم جسے کیڑےمکوڑوں کو تو سمجھ نہ ہے پر پھر بھی. حضرت یوسف کا قصہ قرآن میں پڑھا ہے؟ اس میں ایک لسن ہے. مرد کی ایک بھوت بڑی کمزوری عورت ہے. حضور ہے اکرم کو بھی عورت، خوشبو اور اچھا کھانا پسند تھا. عورت اگر حسین اور دلنواز ہو اور کسی مرد کو اکسانا چاہے تو اس سے بچنا ولیوں اور پیغمبروں کے ہے بس کی بات ہے. اسی لئے زلیخا والا قصہ بیان ہے جس سے حضرت یوسف کا صبر ہی انہیں بچا سکا. جس طرح کی پزیرائی عمران کو ملی ان دو ٹکے کے گنجوں کو ملی ہوتی تو پتا نہی ایک کے علاوہ کتنی ان گنت نواز کی گنجی اولادیں ہوتیں. لیکن یہ شخص اس چکا چوند والی دنیا سے نکلا اور اپنے آپ کو پاکستان کیلئے وقف کر دیا ہٹا کے اپنی شادی بھی قربان کر دی.

    ویسے جس نے اپنا نام کلوپٹرا رکھا ہو اس سے کیا توقوح رکھی جا سکتی ہے. کلوپٹرا کا طریقہ ہے واردات پتا ہے نہ.کے کیا تھا
    ؟
    by the wayy app nay yeyh post boht bari ki hai maray pas itna time nahi hai kay ap kay ki fazool batain suno app logoon kay pass to apnay leader ki tarahboht time ho ga hamarayy pass nahi hai!!!!!!!!!!!!!!!!

  4. #63
    cancer is offline Expert Member
    not tired !!!!!!!!!!!
     
    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    6,272
    Quoted
    1835 Post(s)

    Re: حرام طریقے سے شروع کیا جانے والا کاروبار ، آخر تک حرام ہی رہے گا .

    Quote Originally Posted by CLEOPATRA View Post
    by the wayy app nay yeyh post boht bari ki hai maray pas itna time nahi hai kay ap kay ki fazool batain suno app logoon kay pass to apnay leader ki tarahboht time ho ga hamarayy pass nahi hai!!!!!!!!!!!!!!!!

    ہاں بھی کلوپٹرا رانی کے پاس کہاں ٹائم ہوتا ہے. ویسے پڑھ بھی لو تو تمھاری موٹی اور بد بودار کھال پے کہاں اثر ہونا ہے. نہ شکل نہ عقل

  5. #64
    Farouk80 is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2013
    Posts
    1,021
    Quoted
    112 Post(s)

    Re: حرام طریقے سے شروع کیا جانے والا کاروبار ، آخر تک حرام ہی رہے گا .

    Quote Originally Posted by CLEOPATRA View Post
    chalain theek hai us ki biwi cristian hi thi laikin galat shadi to thi na !
    is bat ko bhi chor dain baqol ap logon kay us ki biwi nai islam qabol kar liya tha
    to ab us ka islam kidhar gya hai ya talaq kay forn bad wo dobara say cristian ban gai!
    is bat ko bhi chorain mai aik aur proof daitin hoon us ka haramipan ka us ki aik najais beti hai is kai baray mai kia kahain gai. DNA test sai proof bhi ho chuka tha laikin ap kay leader nai mannay say inkar kar liya tha likin phir jab imran khan ko pata chala kay wo aik royal family say taluk rakhti hai to us na kaha kai han yeh meri beti hi hai!!!!hai na harami balkay yeh gali bi is kay liya choti hai!
    aap ka kSur nahin aap ek jahil party ke jahil supporter hein, first of all even if she is Jew or Christian, we can marry people of the book!

    she did accepted Islam, do your research, and your last DNA test bit also a lie and a propaganda, again do your research!

    now tell us, why govt officials hide there wives from shahbaz Shrif? He have many secret weddings, my friend is a witness in one? Also usay Kay aur hamza shahbaz ke randi baazi ke jaga ka address bhe du Jo Gand aap ke leader ghoul rahey hein?

    anyways, topic ribba ka tha, aap ne wohi usual personal attack ker ke saree conversation he badal de! Interest jaiz hai ya najaiz?

Page 4 of 4 First ... 234

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in