All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: Dehshatgard kon

  1. #1
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Dehshatgard kon

    وطن عزیز پاکستان میں گزشتہ چند عشروں میں ستر ہزار سے زیادہ شہری جن میں سنی، شیعہ، احمدی، مسیحی، پولیس اور فوج کے افراد شامل ہیں تکفیری دیوبندی دہشت گرد گروہوں کے ہاتھوں شہید کیے جا چکے ہیں. پاکستانی اور بین الاقوامی میڈیا اس حقیقت کو چھپا رہا ہے کہ طالبان، سپاہ صحابہ عرف لشکر جھنگوی، جیش محمد، جنداللہ اور اس نوع کی دیگر تمام دہشت گرد تنظیمیں سو فی صد دیوبندی تنظیمیں ہیں جن میں ایک بھی سنی صوفی بریلوی شامل نہیں ان تنظیموں کی مالی اور سیاسی امداد سعودی عرب اور خلیج کی دوسری وہابی ریاستیں اور وہابی ادارے کرتے ہیں جن کا مقصد پوری دنیا پر وہابیت کا غلبہ قائم کرنا ہے پاکستان، افغانستان اور بھارت میں دیوبندی مکتب فکر کے لوگ وہابیوں کے قریب تر ہیں اور شیعہ مسلمانوں کو کافر اور سنی بریلوی مسلمانوں کو مشرک، قبر پرست اور بدعتی کہتے ہیں اسی وجہ سے دیوبندیوں کو نیم وہابی بھی کہا جاتا ہے امریکہ کی یونیورسٹی آف پنسلوانیا کی تحقیق کے مطابق پاکستان میں ہونے والے پچانوے فیصد سے زیادہ دہشت گردی کی کاروائیوں میں دیوبندی مکتب فکر کے لوگ ملوث ہیں ******************** اگرچہ دیوبندوں کی عظیم اکثریت امن پسند مسلمان ہے ******************** لیکن دہشت گردوں کی عظیم اکثریت تکفیری دیوبندی ہے دوسرے لفظوں میں تمام دیوبندی دہشت گرد نہیں، لیکن تقریباً تمام دہشت گرد تکفیری دیوبندی ضرور ہیں – اس حقیقت کے پیچھے سعودی وہابی سرمایہ اور سیاست کار فرما ہے – سعودی ایرانی پراکسی جنگ؟ ------------------- طالبان اور سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کی تکفیری دیوبندی شناخت اور ان کے وہابی سر پرستوں کو چھپانے کے لئے میڈیا میں ان کے حلیف تکفیری دیوبندی وہابی دہشت گردی کو غلط طور پر سنی شیعہ فرقہ وارانہ یا ایران سعودی جنگ کی آڑ میں چھپانے کی کوشش کرتے ہیں مقصد یہ ہے کہ پاکستان کے عوام دہشت گردوں کی اصلی شناخت کی طرف متوجہ نہ ہوں تاکہ انھیں اپنی دہشت گردی کرنے کا کھلا موقع میسر رہے سوال یہ ہے کہ میڈیا پر بیٹھے اکثر تجزیہ نگار و سیاست دان دہشت گردی کو جب فرقہ وارانہ مسائل بنا کر پیش کرتے ہیں تو ساتھ میں کہتے ہیں کہ سعودی عرب و ایران کی آپس جنگ ہے اور ان دونوں ملکوں کی پراکسی-وار یہاں پاکستان میں لڑی جارہی ہے۔ کیا جنگ دو طرفین کے درمیان نہيں ہوتی؟ اور کیا دونوں جانب سے ایک دوسرے پر حملے نہیں کیے جارہے ہوتے ہيں؟ اگر یہ دہشت گردی فرقہ وارانہ جنگ ہی ہے تو یہاں دیوبندی وہابی تکفیریوں کی جانب سے تو ایک طویل عرصے سے ایسے بڑے بڑے اور ہولناک حملے کیے جارہے کہ اہل تشیع مسلمانوں کی مساجد، امام بارگاہوں اور رہائشی آبادیوں میں پورا بارود سے بھرا ٹرک دھماکے سے اڑا دیا جاۓ اور انسان تو کیا پوری کی پوری آہنی سلاخوں سے تیار شدہ عمارتیں بھی بوسیدہ کھنڈرات میں بدل جائيں۔۔ تو بالکل ایسے ہی حملے آج تک تکفیری دیوبندی پر رد عمل کے طور پر کبھی ہوۓ یا ماضی میں کبھی ہوۓ؟ حد تو یہ ہے کہ تکفیری وہابی دیوبندی تو کھلے عام ‘شیعہ کافر’ کے نعرے لگاتے ہیں کیا کبھی کسی شیعہ مسلمان، تنظیم یا علماء نے رد عمل میں دیوبندی وہابی پر کفر کا فتوی باندھا؟ کیا کبھی کسی سنی بریلوی نے بھی دیوبندیوں کے مدارس پر خودکش حملہ کیا ؟ کیا کبھی سنی بریلوی یا شیعہ نے بھی پاکستانی فوج کے لوگوں پر حملے کیے اور فوجی اہلکاروں کے گلے کاٹے؟ اگر ایران جیسا ملک جس کے ایک تربیت یافتہ گروہ ‘حزب اللہ’ کے آگے قابض صیہونی ریاست جیسی جدید فوج بھی شکست کھا گئ تو ان وہابی دیوبندی تکفیری گروہ سے ایران کے لیے جنگ کرنا کیا مشکل تھی؟ یہاں معاملہ تو یہ ہے کہ ابھی پاکستان کے اہل تشیع ملت نے ہی دفاع کا شرعی و فانونی حق رکھتے ہوۓ بھی وہابی دیوبندی تکفیری گروہ پر جوابی کاروائیاں نہیں کی ہیں اگرچہ اہل تشیع مسلمان اب اس ملک میں بالکل غیر محفوظ ہوچکے ہیں اور یہاں ان کی باقاعدہ نسل کشی کی جارہی ہے مگر صرف ملکی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوۓ ملت تشیع پاکستان صبر کا دامن ہاتھ میں تھامے ہوۓ ہے۔۔ دراصل تو یہ ساری دہشت گردی سعودی شاہی حکومت کی وجہ سے ہے۔۔ تمام وہابی دیوبندی تکفیری گروہوں اور مدرسوں کو سعودی شاہی حکومت کی اسلحہ سے لے کر مالی و ہر قسم کی معاونت حاصل ہے۔۔ یہ فرقہ وارانہ جنگ دو طرفہ نہیں بلکہ یک طرفہ ہے اور وہابی تکفیریوں نے نہ صرف اہل تشیع بلکہ دیگر اہلسنت مکاتب فکر پر بھی مسلسل یلغار کر رکھی ہے۔۔ کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ پاکستان میں ہونے والی اکثر دہشت گردانہ کاروائیوں کا ذمہ دار کون ہے؟ کیا آپ نے غور کیا کہ سنی بریلوی مزاروں ، شیعہ امام بارگاہوں ، محرم کے جلوسوں، سنی و شیعہ مساجد، احمدی برادری، مسیحی برادری اور دوسرے بے گناہ پاکستانیوں کے خوں سے کس گروہ کے ہاتھ رنگے ہوۓ ہیں؟ کیا آپ نے غور کیا کہ کراچی میں سنی بریلوی سنی تحریک کی پوری قیادت کو نشتر پارک میں کس نے شہید کیا، عباس قادری، سلیم قادری ، لاہور میں مولانا سرفراز نعیمی کا خون کس نے کیا، ملتان کے سنی بریلوی عالم دین حامد سعید کاظمی کو قتل کرنے کی کوشش کس نے کی؟ دیوبندی علما میں مولانا حسن جان، مولانا نظام الدین شامزئی ، اہلحدیث عالم ڈاکٹر فاروق کو کس نے شہید کیا؟ کیا آپ نے غور کیا کہ لاہور میں احمدی مساجد پر نماز جمعہ کے دوران حملہ کر کے سو سے زیادہ بے گناہ احمدیوں کا خون کس نے بہایا؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ لاہور میں داتا دربار ، کراچی میں عبداللہ شاہ غازی، پاکپتن میں بابا فرید اسلام آباد میں بری امام، پختونخواہ میں رحمان بابا اور دیگر اولیا الله کے مزاروں پر بے گناہ سنی بریلوی اور شیعہ مسلمانوں کو کس نے شہید کیا؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ راولپنڈی میں آرمی ہیڈ کوارٹرز پر حلمہ کس گروہ نے کیا؟ لال مسجد اسلام آباد کو کس گروہ نے اسلحے اور دہشت گردی کا اڈہ بنایا وہ کونسا گروپ ہے جو بازاروں، دفاتر ، مساجد میں عام پاکستانیوں کا خوں بہانے میں مسرت محسوس کرتا ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کون سا گروہ ہے جو پاکستان کے دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے، پاکستان کے اندر اس کا کردار منافقوں، غداروں اور اندرونی دشمنوں جیسا ہے، یقینی طور پر آپ جانتے ہیں کی ان تمام دہشت گردی کی کاروائیوں کی ذمہ داری نہایت بے شرمی سے طالبان، لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ نے قبول کی ہے یقینی طور پر آپ جانتے ہیں کہ طالبان اور سپاہ صحابہ تکفیری دیوبندی مسلمانوں کے گروہ ہیں جن میں ایک بھی سنی بریلوی یا شیعہ شامل نہیں۔ آپ تمام پڑھنے والوں سے گزارش ہے کہ عموما سازشیں بننے والے، ہمارے ذہنوں کو مفلوج بناۓ رکھنا جانتے ہیں سوچنے کی قوت اسی لیے بڑی اہمیت کی حامل قرار پاتی ہے کیوں کہ غور و فکر کی صلاحیت کے باعث ہی انسان پیچیدہ معاملات کو صحیح طور پر سمجھ پاتا ہے

  2. #2
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: Dehshatgard kon

    zarbekhas
    how are you ?

  3. #3
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,515
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: Dehshatgard kon

    Quote Originally Posted by zarbekhas View Post

    یہ تمام معلومات تمہارے پاس کہاں سے آئیں؟
    کیا کسی کورٹ یا عدالت میں کچھ بھی قانونی طور پر ثابت ہوا
    یا صرف انکل سام کے کہنے پر یقین کر لیا؟
    ویسے جس مسلک سے تم ہو وہ تو دودھ کا دھلا ہے نا؟

    قرآن پڑھنے اور سمجھنے پر محنت خرچ کرو اور نام لے کر لوگوں پر کیچڑ نہ اڑاو۔

    سُوۡرَةُ الرُّوم
    بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

    وہ تمہارے لیے تمہارے ہی حال کی ایک مثال بیان فرماتا ہے کیا جن کے تم مالک ہو وہ اس میں جو ہم نے تمہیں دیا ہے تمہارے شریک ہیں پھر اس میں تم برابر ہو تم ان سے اس طرح ڈرتے ہو جس طرح اپنوں سے ڈرتے ہو اس طرح ہم عقل والوں کے لیے آیتیں کھول کر بیان کرتے ہیں (۲۸) بلکہ یہ بے انصاف بے سمجھے اپنی خوہشوں پر چلتے ہیں پھر کون ہدایت کر سکتا ہے جسے الله نے گمراہ کر دیا اور ان کا کوئی بھی مددگار نہیں (۲۹) سو تو ایک طرف کا ہو کر دین پرسیدھا منہ کیے چلا جا الله کی دی ہوئی قابلیت پر جس پر اس نے لوگوں کو پیدا کیا ہے الله کی بناوٹ میں ردو بدل نہیں یہی سیدھا دین ہے لیکن اکثر آدمی نہیں جانتے (۳۰) اسی کی طرف رجوع کیے رہو اور اس سے ڈرو اور نماز قائم کرو اور مشرکوں میں سے نہ ہوجاؤ (۳۱) جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور کئی فرقے ہو گئے سب فرقے اسی سے خوش ہیں جو ان کے پا س ہے (۳۲) اور لوگوں کو جب کوئی دکھ پہنچتا ہے تو اپنے رب کی طرف رجوع ہو کر اسے پکارتے ہیں پھر جب وہ انہیں اپنی رحمت کا مزہ چکھاتا ہے توایک گروہ ان میں سے اپنے رب سے شرک کرنے لگتا ہے (۳۳) تاکہ جو ہم نے انہیں دیا ہے اس کی ناشکری کریں سوفائدہ اٹھا لو عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا (۳۴)کیا ہم نے ان کے لیے کوئی سند بھیجی ہے کہ وہ انہیں شرک کرنا بتا رہی ہے (۳۵) اور جب ہم لوگوں کو رحمت کا مزہ چکھاتے ہیں تو اس پر خوش ہوجاتے ہیں اور اگر انہیں ان کے گذشتہ اعمال کے سبب سے دکھ پہنچتا ہے تو فوراً نا امید ہو جاتے ہیں (۳۶)کیا وہ نہیں دیکھتے کہ الله جس کے لیے چاہتا ہے رزق کشادہ کرتا ہے اور تنگ کرتا ہے بے شک اس میں ایمان لانے والوں کے لیے نشانیاں ہیں (۳۷)

  4. #4
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: Dehshatgard kon

    allah ka karam he , aap sab ki duaon se abb sab theek hae , shukrea

  5. #5
    khan2300's Avatar
    khan2300 is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    London
    Posts
    521
    Quoted
    222 Post(s)

    Re: Dehshatgard kon

    jhoton per Allah ki lanat. deobandi sab se ziada dehshatgardi ka shikar huey hain. imam bargahon se ziada deoband ki masagid me dhamakay huey hain.

    munafiq ibn munafiq in ko kia jaiz samajtay hain? sach to ye hay ye saray dhamakay shia dehshatgard iran se tarbiat yafta kertay hain. her aik target killer jis ne 100 se ziada qatal kiye honge wo aap ki shia milega. MQM in se bhari hui hay. pas ye sabit hua ke ye hi sab se ziada dehshatgard hain.

    Molana yusuf ludyanvi, mufti shamuzai, mufti Jameel, Mufti Ateeq, molana aslam shaikhupori, etc jese ghair firqwarana ulama tak ko in badbakhton ne shaheed kia.

    deoband ka qasoor ye hay ke jihad fisabilillah kertay hain, jis ki waja se sab in ke dushman ban gayay hain khas ker ye munafiq firqa jo apnay aaqa america ki namak harami nahi ker sakta.
    Jis din in munafiqon ne Hazrat Umar or Hazrat Abu Bakr RaziAllahoanhum ko galian dena band kerdia us din se ye larai band hojayegi.
    is ko dekna na bholain.

  6. #6
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: Dehshatgard kon

  7. #7
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,515
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: Dehshatgard kon

    Quote Originally Posted by zarbekhas View Post

    تو یہ ہے تیری معلومات کی سورس۔۔
    گوگل کی ایک تصویر، وہ بھی آج کے کمپیوٹر دور کی جہاں ہر چیز کو اپنے حساب سے توڑ مڑرو لو۔

  8. #8
    Pakistanzindabaad's Avatar
    Pakistanzindabaad is offline Genius Member
    Sher ka nishaan Roshan
    Pakistan
     
    Join Date
    Mar 2013
    Location
    Quetta/ Karachi
    Posts
    2,400
    Quoted
    471 Post(s)

    Re: Dehshatgard kon

    Ulima e Deobaand Zindabaad.... Deoband school of thought duniya ka wahid school of thought hay jis may ISLAM kay tamam kay tamam ARKAAN kisi na kisi shakal may alhamdulilah zinda hain.... Tabligh, Jihad, Ilm, Tasawuf, welfare work etc etc aur kisi bhi school of thought may ap ko ya sab aik sath nahi milay ga.

  9. #9
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: Dehshatgard kon

  10. #10
    khan2300's Avatar
    khan2300 is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    London
    Posts
    521
    Quoted
    222 Post(s)

    Re: Dehshatgard kon

    چند دن پہلے اسی فورم پر ایم قیو ایم کے ایک منافق ابن منافق نے رسولالله کی احادیث کا مذاق اڑایا

    ایسے فتنے کو دہشتگرد کا درجہ ہی نہیں دیتے کیونکے اندر سے دل منافق ہے
    دیوبند کی مساجد میں دھماکے کرنے والوں کو دہشتگرد نہیں کہا جاتا کیونکے دل منافق ہے

  11. #11
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: Dehshatgard kon

  12. #12
    nutral is offline Star Member
    watan ki muhabbat mien neutral
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    apne ghar
    Posts
    1,862
    Quoted
    173 Post(s)

    Re: Dehshatgard kon

    [QUOTE=zarbekhas;3962179][/QUOT
    sab alim aik jese nahien hote kuch aise ulma ka zikar QURAAN E PAK mien hai jin se jahanum ki aag sulggai jaaie gi.laikin iss ke bawjood sab ko aik lathi se nahien hanka ja sakta.yeh jo mazkoora lal masjid wale hien i dont know much about him.per jitna bhi jana hai yeh dagh hai ulma ke naam per.

  13. #13
    khan2300's Avatar
    khan2300 is offline Senior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    London
    Posts
    521
    Quoted
    222 Post(s)

    Re: Dehshatgard kon

  14. #14
    zarbekhas is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2010
    Posts
    1,892
    Quoted
    676 Post(s)

    Re: Dehshatgard kon

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in