All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: طالبان نے بال نواز شریف کے کورٹ میں پھینک دیا۔۔۔

      
   
  1. #1
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Question طالبان نے بال نواز شریف کے کورٹ میں پھینک دیا۔۔۔

    کالعدم تحریک طالبان نے حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کر دی



    کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حکومت کو مذاکرات کی
    پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنے اختیار اور اخلاص کا مظاہرہ کرے تو بات چیت
    کے لیے تیار ہیں۔


    شمالی وزیرستان: (دنیا نیوز) مذاکرات کی پیشکش
    کالعدم تحریک طالبان نے ایک بیان میں کی ہے۔ طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے
    کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے لئے سنجیدہ نہیں لیکن کالعدم تحریک طالبان اپنے تمام
    نقصانات کے باوجود بامقصد اور بامعنی مذاکرات کے لئے تیار ہے۔ طالبان نے باوقار اور
    سنجیدہ مذاکرات سے کبھی بھی انکار نہیں کیا۔ ترجمان کے مطابق اُن کے نزدیک ڈرون
    حملے سے بھی ثابت ہوا کہ حکومت مخلص نہیں اور اسی حملے کے باعث مذاکرات کا عمل
    برباد ہوا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ حکیم اللہ محسود پر حملے کی وجہ سے مذاکرات سے
    انکار نہیں کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ حکومت با اختیار نہیں ، مذاکرات کا اختیار کسی
    تیسرے کے پاس ہے۔ ان کے خلاف جنگ حکومت نے شروع کی اسے بند کرنے کا اعلان بھی حکومت
    کو کرنا چاہئے۔

    Dunya News: پاکستان:-کالعدم تحریک طالبان نے...

  2. #2
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: طالبان نے بال نواز شریف کے کورٹ میں پھینک دیا۔۔۔

    یہ خود کونسے سنجیدہ ہیں .ان کو بھی معلوم ہے کہ ان کا مطالبہ کسی بھی صورت میں نہیں مانا جا سکتا

  3. #3
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: طالبان نے بال نواز شریف کے کورٹ میں پھینک دیا۔۔۔

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    یہ خود کونسے سنجیدہ ہیں .ان کو بھی معلوم ہے کہ ان کا مطالبہ کسی بھی صورت میں نہیں مانا جا سکتا
    اسٹاف رپورٹ
    میرانشاہ: شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں پر لڑاکا طیاروں کی
    بمباری سے چوبیس افراد ہلاک ہوگئے۔

    سیکیورٹی فورسزکے لڑاکا طیاروں سے تحصیل
    میرعلی اور میرانشاہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی گئی۔ کارروائی کے دوران دہشت
    گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

    میر علی میں بمباری سے سولہ
    افراد مارے گئے۔ جبکہ میرانشاہ کے علاقے ہمزونی میں کارروائی کے دوران آٹھ افراد
    ہلاک ہوئے۔ سماء


    لگتا ہے معاملہ کہیں اور جا رہا ہے۔

  4. #4
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,545
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: طالبان نے بال نواز شریف کے کورٹ میں پھینک دیا۔۔۔

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    یہ خود کونسے سنجیدہ ہیں .ان کو بھی معلوم ہے کہ ان کا مطالبہ کسی بھی صورت میں نہیں مانا جا سکتا

    واہ کیا دور کی کوڑی لائی ہیں۔

  5. #5
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: طالبان نے بال نواز شریف کے کورٹ میں پھینک دیا۔۔۔

    Quote Originally Posted by lolipop2 View Post

    واہ کیا دور کی کوڑی لائی ہیں۔
    دور کی نہیں قریب کی ہے ...بلکہ سامنے کی بات ہے

    - - Updated - -

    Quote Originally Posted by __QanOOn__ View Post
    اسٹاف رپورٹ
    میرانشاہ: شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں پر لڑاکا طیاروں کی
    بمباری سے چوبیس افراد ہلاک ہوگئے۔

    سیکیورٹی فورسزکے لڑاکا طیاروں سے تحصیل
    میرعلی اور میرانشاہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی گئی۔ کارروائی کے دوران دہشت
    گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

    میر علی میں بمباری سے سولہ
    افراد مارے گئے۔ جبکہ میرانشاہ کے علاقے ہمزونی میں کارروائی کے دوران آٹھ افراد
    ہلاک ہوئے۔ سماء


    لگتا ہے معاملہ کہیں اور جا رہا ہے۔
    معاملا کا کہیں اور جانا ہی اچھا ہے ....ان کا مطالبہ تو منا نہیں جا سکتا ..اور بات وہیں کی وہیں رہے گی

  6. #6
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: طالبان نے بال نواز شریف کے کورٹ میں پھینک دیا۔۔۔

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    معاملا کا کہیں اور جانا ہی اچھا ہے ....ان کا مطالبہ تو منا نہیں جا سکتا ..اور بات وہیں کی وہیں رہے گی


    ایک مسئلہ ہے، ابھی کامران شاہد کا پروگرام دیکھ رہا تھا، اس نے کہا کہ دہشت گردوں کے پنجاب میں ایک سو پینسٹھ، سندھ میں ایک سو پینتیس، کے پی کے میں اکانوے اور تقریباً پچاس کے لگ بھگ ٹھکانے بلوچستان میں ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپریشن چاہے جدھر بھی ہو، لگتا یہ ہے کہ خون خرابہ (اللہ تعالٰی نہ کریں) شاید پورے پاکستان میں ہوگا۔ اللہ تعالٰی خیر کریں۔۔۔

  7. #7
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: طالبان نے بال نواز شریف کے کورٹ میں پھینک دیا۔۔۔

    Quote Originally Posted by __QanOOn__ View Post


    ایک مسئلہ ہے، ابھی کامران شاہد کا پروگرام دیکھ رہا تھا، اس نے کہا کہ دہشت گردوں کے پنجاب میں ایک سو پینسٹھ، سندھ میں ایک سو پینتیس، کے پی کے میں اکانوے اور تقریباً پچاس کے لگ بھگ ٹھکانے بلوچستان میں ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپریشن چاہے جدھر بھی ہو، لگتا یہ ہے کہ خون خرابہ (اللہ تعالٰی نہ کریں) شاید پورے پاکستان میں ہوگا۔ اللہ تعالٰی خیر کریں۔۔۔
    خوں خرابہ تو ہو گا اور بہت ہوگا ..اس سے پہلے کہ اتنی دیر ہو جائے کے سب کچھ ہاتھ سے نکل جائے اور یہ طالبان ملک پر قبضہ کر لیں ان سے نمٹنا بہت ضروری ہے .اب مصلحتوں کا وقت گزر چکا .عمران اور تمام سیاسی پارٹیوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا ہوگا .میڈیا پر مکمل پابندی لگانی ہو گی .اور پھر ایک ساتھ ان سے نمٹا جائے .ابھی یا کبھی نہیں .اس وقت حالات کا یہ ہی تقاضہ ہے

  8. #8
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: طالبان نے بال نواز شریف کے کورٹ میں پھینک دیا۔۔۔

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    خوں خرابہ تو ہو گا اور بہت ہوگا ..اس سے پہلے کہ اتنی دیر ہو جائے کے سب کچھ ہاتھ سے نکل جائے اور یہ طالبان ملک پر قبضہ کر لیں ان سے نمٹنا بہت ضروری ہے .اب مصلحتوں کا وقت گزر چکا .عمران اور تمام سیاسی پارٹیوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا ہوگا .میڈیا پر مکمل پابندی لگانی ہو گی .اور پھر ایک ساتھ ان سے نمٹا جائے .ابھی یا کبھی نہیں .اس وقت حالات کا یہ ہی تقاضہ ہے

    لگتا ایسا ہی ہے کہ سب کچھ ہاتھ سے نکل چکا ہے، آج کا ’’ممکن‘‘ پروگرام دیکھ لیں تو آپکو اندازہ ہو جائے گا، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جنرل کیانی نے نواز شریف سے کہا تھا کہ آپریشن کی کامیابی کا تناسب صرف چالیس فیصد ہے۔۔۔

  9. #9
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: طالبان نے بال نواز شریف کے کورٹ میں پھینک دیا۔۔۔

    Quote Originally Posted by __QanOOn__ View Post

    لگتا ایسا ہی ہے کہ سب کچھ ہاتھ سے نکل چکا ہے، آج کا ’’ممکن‘‘ پروگرام دیکھ لیں تو آپکو اندازہ ہو جائے گا، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جنرل کیانی نے نواز شریف سے کہا تھا کہ آپریشن کی کامیابی کا تناسب صرف چالیس فیصد ہے۔۔۔
    الله پاکستان پر اپنا رحم کرے

  10. #10
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: طالبان نے بال نواز شریف کے کورٹ میں پھینک دیا۔۔۔


  11. #11
    PTIgnorant is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2013
    Posts
    194
    Quoted
    76 Post(s)

    Re: طالبان نے بال نواز شریف کے کورٹ میں پھینک دیا۔۔۔

    Quote Originally Posted by __QanOOn__ View Post
    کالعدم تحریک طالبان نے حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کر دی


    __QanOOn__
    good now Sharref should send Imran Khan to Wazirastan for
    TALKS !!

  12. #12
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: طالبان نے بال نواز شریف کے کورٹ میں پھینک دیا۔۔۔

    Quote Originally Posted by PTIgnorant View Post
    __QanOOn__
    good now Sharref should send Imran Khan to Wazirastan for
    TALKS !!
    لگتا ہے آپ آجکل اخبار نہیں پڑھ رہے، آپکے نواز شریف نے آپ کے بولنے سے پہلے ہی عمران خان کو التجا کر ڈالی ہے۔ ہا ہا ہا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in