All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: اٹھائیس افراد جاں بحق۔۔۔

      
   
  1. #1
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    اٹھائیس افراد جاں بحق۔۔۔






    فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث
    افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا، رانا ثناءاللہ




    لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ
    نے کہا ہے کہ پنجاب میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا
    فیصلہ کر لیا ہے۔


    لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ فرقہ وارانہ
    ٹارگٹ کلنگ میں بیرونی ہاتھ بھی ملوث ہوسکتا ہے، فرقہ واریت روکنے کے لئے متحدہ
    علما بورڈ دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پنجاب حکومت علما پر اپنا کوئی
    فیصلہ مسلط نہیں کرے گی بلکہ جید علما سے مشاورت کے ساتھ فیصلہ کیا جائے گا۔

    سانحہ راولپنڈی کے حوالے سے وزیر قانون پنجاب کا کہنا تھا کہ سانحہ راولپنڈی پر
    کمیٹی کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ سامنے آچکی ہے، جوڈیشل انکوئری کی رپورٹ کا انتظار ہے
    جس کے بعد جلد عدالتی کارروائی شروع کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ سانحہ راولپنڈی
    میں 71 لوگوں کے خلاف چالان پیش کیا جا چکا ہے، ان تمام افراد سے تفتیش کی گئی۔

    ایک سوال کے جواب میں رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ اے پی سی کے فیصلوں میں
    پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان موجود تھے لیکن انھوں نے وہاں کوئی بات
    نہیں کی، عمران خان نہ تو خود مذاکرات میں پہل کر رہے ہیں اور نہ دوسروں کو مذاکرات
    کرنے دے رہے ہیں، وہ آپریشن کے بھی مخالف ہیں۔ رانا ثناء اللہ کا مزید کہنا تھا کہ
    عمران خان شروع سے ہی منفی سیاست کر رہے ہیں، وہ مذاکرات کے حوالے سے عوام میں
    ابہام اور افرا تفری پھیلا رہے ہیں۔

    فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا، رانا ثناءاللہ – ایکسپریسس اردو

  2. #2
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: اٹھائیس افراد جاں بحق۔۔۔

    Allah Pakistan per Rehem Kery. Ameen !

  3. #3
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: اٹھائیس افراد جاں بحق۔۔۔


  4. #4
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: اٹھائیس افراد جاں بحق۔۔۔

    پتا نہیں کس بات کا انتظار ہو رہا ہے .

  5. #5
    Faryal Hassan's Avatar
    Faryal Hassan is offline Expert Member
    ..... KAPTAAN........
     
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Punjab
    Posts
    6,952
    Quoted
    1787 Post(s)

    Re: اٹھائیس افراد جاں بحق۔۔۔

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    پتا نہیں کس بات کا انتظار ہو رہا ہے .
    Aur masoom logo Kay marny ka. Farq phir bhi nahi parna in ko.

  6. #6
    PTIgnorant is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2013
    Posts
    194
    Quoted
    76 Post(s)

    Re: اٹھائیس افراد جاں بحق۔۔۔

    __QanOOn__

    "as long as you are negotiating with the terrorists, u can not achieve any thing ....



    there is a reason that world powers have a policy of no talks with extremists



    "Shurli Khan" gives the example of IRA a lot, but what he nicely hides is that MI infiltrated IRA and gave it unsbstantial damage from inside and forced them to table talk on UK Govts favorable terms.....!!

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in