All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: اچھا مذاق ہے؟؟ ایک سال پرانی خبر پر از خود نوٹس

      
   
  1. #1
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    اچھا مذاق ہے؟؟ ایک سال پرانی خبر پر از خود نوٹس


    اچھا مذاق ہے؟؟ ایک سال پرانی خبر پر از خود نوٹس



    اچھا مذاق ہے؟؟ ایک سال پرانی خبر پر از خود نوٹس



    اب عدالت کو اور کوئی کام نہیں ہے؟؟؟


  2. #2
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: اچھا مذاق ہے؟؟ ایک سال پرانی خبر پر از خود نوٹس

    سال پہلے ہی سہی ،دھمکی دی تو گئی تھی ..

  3. #3
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: اچھا مذاق ہے؟؟ ایک سال پرانی خبر پر از خود نوٹس

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    سال پہلے ہی سہی ،دھمکی دی تو گئی تھی ..

    یہ بھی فرما دیں اب کیوں؟


  4. #4
    patriotic333's Avatar
    patriotic333 is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Nov 2012
    Location
    Garden State
    Posts
    1,376
    Quoted
    88 Post(s)

    Re: اچھا مذاق ہے؟؟ ایک سال پرانی خبر پر از خود نوٹس

    Matlib saaf zahir hay, julti pay tail dalo......

  5. #5
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: اچھا مذاق ہے؟؟ ایک سال پرانی خبر پر از خود نوٹس

    Quote Originally Posted by lolipop2 View Post

    یہ بھی فرما دیں اب کیوں؟

    یہ بعد میں بتاؤں گی پہلے آپ اس دھمکی پر اپنا تبصرہ کریں .

  6. #6
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: اچھا مذاق ہے؟؟ ایک سال پرانی خبر پر از خود نوٹس

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    یہ بعد میں بتاؤں گی پہلے آپ اس دھمکی پر اپنا تبصرہ کریں .

    دھمکی عین اسلام کے مطابق ہے، اس سے مسلمانوں کی تعداد دنیا میں بڑھے گی اور کفار پہ لرزہ طاری ہوگا۔۔۔

  7. #7
    ALI_RAZA110 is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Dec 2009
    Posts
    82
    Quoted
    30 Post(s)

    Re: اچھا مذاق ہے؟؟ ایک سال پرانی خبر پر از خود نوٹس

    Quote Originally Posted by __QanOOn__ View Post

    دھمکی عین اسلام کے مطابق ہے، اس سے مسلمانوں کی تعداد دنیا میں بڑھے گی اور کفار پہ لرزہ طاری ہوگا۔۔۔
    Allah app key haal pey reham karey --

  8. #8
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: اچھا مذاق ہے؟؟ ایک سال پرانی خبر پر از خود نوٹس

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    یہ بعد میں بتاؤں گی پہلے آپ اس دھمکی پر اپنا تبصرہ کریں .
    American Citizen, you claim civilized. Don't hijack the thread.
    Start a new thread on your question and I will answer.

    The question here is Why this video shown at this time?

  9. #9
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: اچھا مذاق ہے؟؟ ایک سال پرانی خبر پر از خود نوٹس

    Quote Originally Posted by lolipop2 View Post
    American Citizen, you claim civilized. Don't hijack the thread.
    Start a new thread on your question and I will answer.

    The question here is Why this video shown at this time?
    میرے ہم وطن بات سے ہی بات نکلتی ہے ...مجھے تھریڈ بنانا نہیں آتی .اس لئے آپ کی ہی تھریڈ پر گزارا کرنے پر مجبور ہوں

  10. #10
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: اچھا مذاق ہے؟؟ ایک سال پرانی خبر پر از خود نوٹس

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    میرے ہم وطن بات سے ہی بات نکلتی ہے ...مجھے تھریڈ بنانا نہیں آتی .اس لئے آپ کی ہی تھریڈ پر گزارا کرنے پر مجبور ہوں

    Bachu u ko sub kuch aata hay, U derti ho keh koi u ki thread ka hasher nasher nah ker dey.

  11. #11
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: اچھا مذاق ہے؟؟ ایک سال پرانی خبر پر از خود نوٹس

    Quote Originally Posted by silly View Post
    bachu u ko sub kuch aata hay, u derti ho keh koi u ki thread ka hasher nasher nah ker dey.
    کبھی میری شروع کی ہوئی کوئی تھریڈ دیکھی ہے ....آتی ہوتی تو ہر دوسری تھریڈ میری ہی ہوتی .اور ہر تیسری آپ پر .:p

  12. #12
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: اچھا مذاق ہے؟؟ ایک سال پرانی خبر پر از خود نوٹس

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    میرے ہم وطن بات سے ہی بات نکلتی ہے ...مجھے تھریڈ بنانا نہیں آتی .اس لئے آپ کی ہی تھریڈ پر گزارا کرنے پر مجبور ہوں

    ہائے ، کیا معصومیت ہے !۔

    اب آپ نے اپنی کمزوری تسلیم کر ہی لی ہے
    تو اپنی چونچ کو بلاوجہ تکلیف نہ دیا کیجیے
    اور گھر میں ہانڈی روٹی کا کام کریں۔ اگر وہ بھی آتا ہو تو؟؟

  13. #13
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: اچھا مذاق ہے؟؟ ایک سال پرانی خبر پر از خود نوٹس

    Quote Originally Posted by lolipop2 View Post

    ہائے ، کیا معصومیت ہے !۔

    اب آپ نے اپنی کمزوری تسلیم کر ہی لی ہے
    تو اپنی چونچ کو بلاوجہ تکلیف نہ دیا کیجیے
    اور گھر میں ہانڈی روٹی کا کام کریں۔ اگر وہ بھی آتا ہو تو؟؟
    اگر آپ کسی اچھے سکول میں داخلہ لے لیں جہاں تھوڑی بہت تہذیب بھی سکھائی جاتی تو اس سے آپ کا ہی نہیں دوسروں کا بھی بھلا ہو گا .

  14. #14
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,566
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: اچھا مذاق ہے؟؟ ایک سال پرانی خبر پر از خود نوٹس

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    اگر آپ کسی اچھے سکول میں داخلہ لے لیں جہاں تھوڑی بہت تہذیب بھی سکھائی جاتی تو اس سے آپ کا ہی نہیں دوسروں کا بھی بھلا ہو گا .

    بس غصہ آ گیا۔
    پاکستانی روشن خیال غیر ملکی ٹھپے والی عورتوں کا المیہ ہے کہ
    انھیں آزادی تو چاہیے مغرب کی عورت والی اور عزت چاہیے اسلام والی خاتون کی۔
    یعنی چت بھی میری اور پٹ بھی میری۔

    ویسے اس اچھے اسکول کا نام تو لکھ دیں۔
    جہاں اخلاق و تہذیب کی تعلیم دی جاتی ہو
    پاکستان یا امریکہ میں؟؟
    میں نے جس اسکول میں پڑھا وہاں تو
    فزکس، کیمسڑی، حساب، بوٹنی، زولوجی، ایڈوانس انگلش اور اردو میں شعر و شعاری سیکھائی جاتی تھی۔
    اور آج کل سنا ہے کہ جنسی تعلیم بھی شروع ہونے والی ہے۔

    آپ کون سے اسکول کی بات کر رہی ہیں؟؟؟

  15. #15
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: اچھا مذاق ہے؟؟ ایک سال پرانی خبر پر از خود نوٹس

    Quote Originally Posted by lolipop2 View Post

    بس غصہ آ گیا۔
    پاکستانی روشن خیال غیر ملکی ٹھپے والی عورتوں کا المیہ ہے کہ
    انھیں آزادی تو چاہیے مغرب کی عورت والی اور عزت چاہیے اسلام والی خاتون کی۔
    یعنی چت بھی میری اور پٹ بھی میری۔

    ویسے اس اچھے اسکول کا نام تو لکھ دیں۔
    جہاں اخلاق و تہذیب کی تعلیم دی جاتی ہو
    پاکستان یا امریکہ میں؟؟
    میں نے جس اسکول میں پڑھا وہاں تو
    فزکس، کیمسڑی، حساب، بوٹنی، زولوجی، ایڈوانس انگلش اور اردو میں شعر و شعاری سیکھائی جاتی تھی۔
    اور آج کل سنا ہے کہ جنسی تعلیم بھی شروع ہونے والی ہے۔

    آپ کون سے اسکول کی بات کر رہی ہیں؟؟؟
    عزت ہر کسی کو چاہئے ہوتی ہے.چاہے وہ عورت ہویا مرد ،بچہ ہو یا بوڑھا .امیر ہو یا غریب .یا کسی بھی مذھب یا مواشرے سے تعلق رکھتا ہو .اب آپ کے سکول کا کیا ماحول تھا یہ تو میں نہیں جانتی البتہ اپنی خدمات پیش کر سکتی ہوں .

  16. #16
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: اچھا مذاق ہے؟؟ ایک سال پرانی خبر پر از خود نوٹس

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    عزت ہر کسی کو چاہئے ہوتی ہے.چاہے وہ عورت ہویا مرد ،بچہ ہو یا بوڑھا .امیر ہو یا غریب .یا کسی بھی مذھب یا مواشرے سے تعلق رکھتا ہو .اب آپ کے سکول کا کیا ماحول تھا یہ تو میں نہیں جانتی البتہ اپنی خدمات پیش کر سکتی ہوں .
    Miss Kiya aap me ko teach ker skti hen,

  17. #17
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: اچھا مذاق ہے؟؟ ایک سال پرانی خبر پر از خود نوٹس

    Quote Originally Posted by Silly View Post
    Miss Kiya aap me ko teach ker skti hen,
    ابھی اور آج سے ہی .............شاگردی میں آنا ہے تو مٹھائی کا ایک ڈبہ لے کر حاضر ہو جائیں

  18. #18
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: اچھا مذاق ہے؟؟ ایک سال پرانی خبر پر از خود نوٹس

    Ker di na wohi baat PTI wali...............Chanda maange bina u logon ko bhi qarar nhi aata

  19. #19
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: اچھا مذاق ہے؟؟ ایک سال پرانی خبر پر از خود نوٹس

    Quote Originally Posted by Silly View Post
    Ker di na wohi baat PTI wali...............Chanda maange bina u logon ko bhi qarar nhi aata
    یہ چندہ نہیں ہے .استاد کے ادب کا ایک ہلکا سا مظاہرہ ہے .

  20. #20
    Silly's Avatar
    Silly is offline JUST PML-N.....N THATS IT
    .......SHER.......
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    10,616
    Blog Entries
    1
    Quoted
    1548 Post(s)

    Re: اچھا مذاق ہے؟؟ ایک سال پرانی خبر پر از خود نوٹس

    Ub ustaad ka adab mithai khila ke hi pora ho skta hay kiya?

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in