All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: Sheikh Rasheed Exclusive Interviews ?

  1. #1
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,410
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Question Sheikh Rasheed Exclusive Interviews ?

    ہفتے کے سات دن ٹی وی پر آنے والا شیدا ٹلی
    کچھ دن سے غائیب ہے ۔

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے فرمایا تھا۔
    ڈالر 98 یا 99 کا یہ منشی ڈار لے آیا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔

    شیدے ٹلی کی اپنی پارٹی کا تو اس کا وکیل بننے کو بھی تیار نہی۔
    لیکن شیدے ٹلی کے حمایتی بے شرم تحریک انصاف والے اس کی مدد کو اٹھ کھڑے ہوئے ۔
    شاید ذلالت کمانے میں انہیں مزا آتا ہے ۔

    کوئی کہہ رہا ہے ۔ شیخ رشید کے استعفی سے تھرکے قحط کا مسلہ حل ہو جائے گا؟
    کیا اس کے استعفی سے پاکستان ترقی کرجائے گا۔
    شہبازشریف نے کہا تھا میں زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹوں گا۔ تو اس نے اپنی بات پوری کرلی ۔۔
    وغیرہ وغیرہ۔

    ارے بے شرمو۔ اب یہ حالات آگئے کہ کہ جنہیں تم چور کہتے تھے ۔ ان سے اپنا موازنہ کرنے لگے۔

    غیرت بڑی چیز ہے۔ لیکن اس کے لئے با ضمیری کا ایک جراثیم بھی ہونا ضروری ہوتا ہے ۔

    یہ وہ نہوستیں ہیں۔ جو پاکستان کے روپے کی قدر بڑھتی نہی دیکھ پا رہے ۔
    یہ ہیں وہ اصل میں پاکستان کے غدار۔ جو چاہتے ہیں۔ پاکستان اتنا پیچھے چلا جائے تو یہ پھر
    کہہ سکیں ۔ دیکھا ہم نا کہتے تھے۔ اور ووٹ دو۔ اور لاو ان گنجوں کو۔
    پاکستان کو کسی دشمن کی ضرورت نہی۔ اس کے دشمن یہ تھالی کے بینگن ہیں۔
    یہ آستین کے سانپ ہیں۔

    1 US Dollar equals

    99.58 Pakistani Rupee

  2. #2
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    ( Meri Manzil Tak Ka Saathi
    Sirf Mera Saaya Nikla )
     
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    Thandi Hawaaon Main
    Posts
    3,350
    Quoted
    63 Post(s)

    Re: Sheikh Rasheed Exclusive Interviews ?

    اللہ کرے ڈالر ٩٨ کا ہو ہی جائے۔ اور اس پر قائم بھی رہے ۔ یہ نہ ہو کہ صرف شیخ رشید کے چیلنج کے لیے اس کو یہاں تک لایا گیا ہو۔

    شیخ رشید صاحب آپ کو بھی پرشیان ہونے کی ضرورت نہیں بلکہ خوش ہونا چاہیے کہ آپ کے چیلنج کی وجہ سے کم از کم ڈالر تو کم ہوا ہے اب آپ اپنی ڈیمانڈز بڑھا دیں بے روزگاری اور مہنگائی کے خاتمے کے لیے بھی کوئی چیلنج کر دیں تاکہ عوام کا کچھ بھلا ہو سکے۔ رہی بات استعفٰی دینے کی تو جس دن شہباز شریف نے زرداری کو لاہور کی سڑکوں پر گھسیٹا ، جس دن بلٹ ٹرین چلی اُسی دن آپ بھی استعفٰی دے دینا۔ ان کے جوشِ خطابات سے عوام کا نقصان ہوا- عوام جوش خطابات کے نام پر کی جانے والی منافقت کو حقیقت سمجھ کر ان کی باتوں میں آکر ان کو اپنے اوپر مسلط کر بیھٹی مگر آپ کے جوشِ خطابات سے قوم کا فائدہ ہورہا ہے

  3. #3
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,410
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: Sheikh Rasheed Exclusive Interviews ?

    Quote Originally Posted by Silent Tears Sajid View Post

    لو جی شیدے ٹلی کا متوالا حاضر خدمت ہوا۔۔۔۔۔
    بھائی صاحب۔ کیا شیدے کو استعفی دے دینا چاہئے ؟

  4. #4
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    ( Meri Manzil Tak Ka Saathi
    Sirf Mera Saaya Nikla )
     
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    Thandi Hawaaon Main
    Posts
    3,350
    Quoted
    63 Post(s)

    Re: Sheikh Rasheed Exclusive Interviews ?

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post

    آپ کی زبان سے آپ کی تربیت کا پتہ چلتا ہے مجھے

    آپ پہلے یہ بتا دیں کہ شہباز شریف اپنا نام بدل دے گا ؟؟؟؟؟؟

    میں شیخ رشید یا عمران خان یا نون لیگ کسی کا متوالا نہیں ہوں جو عوام کے دل کی بات کرے گا وہی عوام کے دل پر راج کرے گا جہاں تک رہی آپ جیسوں کی بات تو آپ جیسے لوگ دل کی بھڑاس نکلانے کے لیۓ کچھ بھی بولتے رہیں گے جس ہے ہمیں کچھ فرق نہیں پڑتا ۔۔۔

  5. #5
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,410
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: Sheikh Rasheed Exclusive Interviews ?

    Quote Originally Posted by Silent Tears Sajid View Post

    آپ کی زبان سے آپ کی تربیت کا پتہ چلتا ہے مجھے

    آپ پہلے یہ بتا دیں کہ شہباز شریف اپنا نام بدل دے گا ؟؟؟؟؟؟

    میں شیخ رشید یا عمران خان یا نون لیگ کسی کا متوالا نہیں ہوں جو عوام کے دل کی بات کرے گا وہی عوام کے دل پر راج کرے گا جہاں تک رہی آپ جیسوں کی بات تو آپ جیسے لوگ دل کی بھڑاس نکلانے کے لیۓ کچھ بھی بولتے رہیں گے جس ہے ہمیں کچھ فرق نہیں پڑتا ۔۔۔
    محترم شریف انسان۔ کیا بتانا پسند کریں گے ۔ وجہہ میری زبان درازی جو گراں گزری کہاں گزری

    شہباز شریف ہو یا نواز شریف۔ وہ تو ہیں ہی چور۔ دو نمبر۔ ان سے اپنی ٹلی یا عمران کا موازنہ کرنا کیا درست ہے ؟

  6. #6
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    ( Meri Manzil Tak Ka Saathi
    Sirf Mera Saaya Nikla )
     
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    Thandi Hawaaon Main
    Posts
    3,350
    Quoted
    63 Post(s)

    Re: Sheikh Rasheed Exclusive Interviews ?

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    محترم شریف انسان۔ کیا بتانا پسند کریں گے ۔ وجہہ میری زبان درازی جو گراں گزری کہاں گزری

    شہباز شریف ہو یا نواز شریف۔ وہ تو ہیں ہی چور۔ دو نمبر۔ ان سے اپنی ٹلی یا عمران کا موازنہ کرنا کیا درست ہے ؟

    اپنے گریبان میں جھانک کے دیکھ لیں آپ خود آپ کو اپنا انداز سمجھ آ جائے گا۔۔

    بات تو عمران خان کی ہو ہی نہیں رہی تھی نا میں کسی کو فولو کرتا ہوں میں نے یہ بات کی تھی کے جو عوام کے دل کی بات کرے گا وہی عوام کے دل پر راج کرے گا

    عز ت افزائی کا شکریہ

    - - Updated - -

    ایک بات اور یہاں پر کہنا چاہوں گا کے میرا کسی سیاسی پارٹی سے تعلق نہیں ہے ہاں جو قصوروار ہوگا چاةةہے وہ کسی بھی پارٹی سے ہو اس کی مزمت ہم کرتے رہیں گے

  7. #7
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,410
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: Sheikh Rasheed Exclusive Interviews ?

    Quote Originally Posted by Silent Tears Sajid View Post

    اپنے گریبان میں جھانک کے دیکھ لیں آپ خود آپ کو اپنا انداز سمجھ آ جائے گا۔۔

    بات تو عمران خان کی ہو ہی نہیں رہی تھی نا میں کسی کو فولو کرتا ہوں میں نے یہ بات کی تھی کے جو عوام کے دل کی بات کرے گا وہی عوام کے دل پر راج کرے گا

    عز ت افزائی کا شکریہ

    - - Updated - -

    ایک بات اور یہاں پر کہنا چاہوں گا کے میرا کسی سیاسی پارٹی سے تعلق نہیں ہے ہاں جو قصوروار ہوگا چاةةہے وہ کسی بھی پارٹی سے ہو اس کی مزمت ہم کرتے رہیں گے
    بھائی جی میرے تو گریبان میں کچھ بھی نہی ۔ ابھی ابھی میں نے قمیض کے بٹن کھول کر دیکھا ہے ۔

    اور میرا بھی کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہی ۔

    رہی بات عوام کی بات کی تو۔ بات کرنے اور عمل میں تعضاد کیا آپ کی عقل سمجھنے سے قاصر ہے ؟

  8. #8
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    ( Meri Manzil Tak Ka Saathi
    Sirf Mera Saaya Nikla )
     
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    Thandi Hawaaon Main
    Posts
    3,350
    Quoted
    63 Post(s)

    Re: Sheikh Rasheed Exclusive Interviews ?

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    بھائی جی میرے تو گریبان میں کچھ بھی نہی ۔ ابھی ابھی میں نے قمیض کے بٹن کھول کر دیکھا ہے ۔

    اور میرا بھی کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہی ۔

    رہی بات عوام کی بات کی تو۔ بات کرنے اور عمل میں تعضاد کیا آپ کی عقل سمجھنے سے قاصر ہے ؟

    جی وہ تو میں نے آپ کی غیر جانب داری دیکھ لی ہے

    خیر

    فی امان اللہ

  9. #9
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,410
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: Sheikh Rasheed Exclusive Interviews ?

    Quote Originally Posted by Silent Tears Sajid View Post

    جی وہ تو میں نے آپ کی غیر جانب داری دیکھ لی ہے

    خیر

    فی امان اللہ

    اور غیرجانبداری آپ دیکھ کر شرما گئے اور کہہ دیا ہائے اللہ فی امان اللہ۔

    - - Updated - -

    Faryal Hassan

    کیا حال ہیں گمشدہ ، دلبرداشتہ خاتون پریشان اجیران

    انتظار کریں۔ کیا پتہ اصلی والا سونامی ہی آجائے۔

    سنائیں کیا حال نے تواڈے۔ ۔

  10. #10
    PTIgnorant is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2013
    Posts
    194
    Quoted
    76 Post(s)

    Re: Sheikh Rasheed Exclusive Interviews ?

    -------------------------------------------------------------------------------------------------------
    When the historians will write the history of Pakistan. They will write: "The dilemma of Pakistan was that the new young generation which finally woke up, woke up in the shape of a ignorant, idiot, blind and a dumb CULT"
    -------------------------------------------------------------------------------------------------------

  11. #11
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: Sheikh Rasheed Exclusive Interviews ?

    سعودی عرب سے 1.5 ارب ڈالر لے کر قیمت گری ہے ڈالر کی نہ کہ نواز شریف نے پاکستان کو ترقی کے کےـٹو پہ پہنچا کہ یہ کارنامہ انجام دیا ہے جیسا کہ دعوے کیے گئے تھے۔
    کچھ بے شرموں کو یہ سمجھ نہیں آرہی کہ یہ مقابلہ عرب اور ارب کا ہے نہ کہ ڈار اور ڈالر کا۔۔۔

  12. #12
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,410
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: Sheikh Rasheed Exclusive Interviews ?

    شیدے ٹلی ۔ ۔ ۔۔ ڈوب کے مر جا۔ ۔ ۔ اب جا اور عمران کو گلے لگا کر رو ۔ ۔

    1 US Dollar equals

    97.81 Pakistani Rupee

  13. #13
    benice's Avatar
    benice is offline Expert Member
    سبحان اللہ
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    7,510
    Quoted
    1140 Post(s)

    Re: Sheikh Rasheed Exclusive Interviews ?

    Quote Originally Posted by __QanOOn__ View Post
    سعودی عرب سے 1.5 ارب ڈالر لے کر قیمت گری ہے ڈالر کی نہ کہ نواز شریف نے پاکستان کو ترقی کے کےـٹو پہ پہنچا کہ یہ کارنامہ انجام دیا ہے جیسا کہ دعوے کیے گئے تھے۔
    کچھ بے شرموں کو یہ سمجھ نہیں آرہی کہ یہ مقابلہ عرب اور ارب کا ہے نہ کہ ڈار اور ڈالر کا۔۔۔

    بیوی شوہر سے : آج کوئی ہوائی جہاز پڑا اچھا اڑا رہا تھا۔
    شوہر : وہ میں ہی تو تھا۔
    بیوی : جبھی وہ کچھ ٹیڑا ٹیڑا اڑ رہا تھا۔

  14. #14
    __QanOOn__'s Avatar
    __QanOOn__ is offline ♡♥♡PTI♡♥♡
    "A man is enrolled near
    Allah as a liar if he is
    accustomed to false speaking
    and false discuss
     
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    __PeshawaR__
    Posts
    13,692
    Quoted
    2574 Post(s)

    Re: Sheikh Rasheed Exclusive Interviews ?

    شیخ رشید کل سے پھر پروگراموں میں آنے لگا، یہ کیا ہو گیا۔۔۔

  15. #15
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,410
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: Sheikh Rasheed Exclusive Interviews ?

    Quote Originally Posted by __QanOOn__ View Post
    شیخ رشید کل سے پھر پروگراموں میں آنے لگا، یہ کیا ہو گیا۔۔۔

    یہ تصویر بے نظیر کے مرنے پراس کے جیالوں کو نواز شریف دلاسہ دے رہا ہے ۔ ۔ ۔۔

    کم از کم کچھ لگاتے وقت بندہ تحقیق کرلیتا ہے ۔

    شیدا ٹلی تو بے غیرت بن کرآیا ہے ۔ اور اس کی بے غیرتی پر ڈالر پھر 98.10 پر آگیا اس کو غیرت دلانے ۔
    شیدا ٹلی واپس آیا تھا کہ ڈالر سو پر چلا گیا ہے ۔ ۔۔ ۔۔

  16. #16
    Northwestern's Avatar
    Northwestern is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Aug 2009
    Location
    Planet Earth
    Posts
    4,488
    Quoted
    847 Post(s)

    Re: Sheikh Rasheed Exclusive Interviews ?

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    ہفتے کے سات دن ٹی وی پر آنے والا شیدا ٹلی
    کچھ دن سے غائیب ہے ۔

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے فرمایا تھا۔
    ڈالر 98 یا 99 کا یہ منشی ڈار لے آیا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔

    شیدے ٹلی کی اپنی پارٹی کا تو اس کا وکیل بننے کو بھی تیار نہی۔
    لیکن شیدے ٹلی کے حمایتی بے شرم تحریک انصاف والے اس کی مدد کو اٹھ کھڑے ہوئے ۔
    شاید ذلالت کمانے میں انہیں مزا آتا ہے ۔

    کوئی کہہ رہا ہے ۔ شیخ رشید کے استعفی سے تھرکے قحط کا مسلہ حل ہو جائے گا؟
    کیا اس کے استعفی سے پاکستان ترقی کرجائے گا۔
    شہبازشریف نے کہا تھا میں زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹوں گا۔ تو اس نے اپنی بات پوری کرلی ۔۔
    وغیرہ وغیرہ۔

    ارے بے شرمو۔ اب یہ حالات آگئے کہ کہ جنہیں تم چور کہتے تھے ۔ ان سے اپنا موازنہ کرنے لگے۔

    غیرت بڑی چیز ہے۔ لیکن اس کے لئے با ضمیری کا ایک جراثیم بھی ہونا ضروری ہوتا ہے ۔

    یہ وہ نہوستیں ہیں۔ جو پاکستان کے روپے کی قدر بڑھتی نہی دیکھ پا رہے ۔
    یہ ہیں وہ اصل میں پاکستان کے غدار۔ جو چاہتے ہیں۔ پاکستان اتنا پیچھے چلا جائے تو یہ پھر
    کہہ سکیں ۔ دیکھا ہم نا کہتے تھے۔ اور ووٹ دو۔ اور لاو ان گنجوں کو۔
    پاکستان کو کسی دشمن کی ضرورت نہی۔ اس کے دشمن یہ تھالی کے بینگن ہیں۔
    یہ آستین کے سانپ ہیں۔

    1 US Dollar equals

    99.58 Pakistani Rupee

    Today's Rate is USD1.00 =PKR 98.7
    Tehreek e Bay Insaaf aur Sheeday Talli , Pakistan ke dushmanon pay khallay bhej ke GEO!!!

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in