All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 2 of 2 First 12

Thread: موجودہ حکومت سے عمران خان پوری طرح متمعین۔ ۔ ۔

      
   
  1. #1
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Thumbs up موجودہ حکومت سے عمران خان پوری طرح متمعین۔ ۔ ۔

    موجودہ حکومت سے عمران خان پوری طرح متمعین۔




  2. #21
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: موجودہ حکومت سے عمران خان پوری طرح متمعین۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by Silly View Post
    Hum ko bacha samjh rakha hay kiya?
    نہیں دادا جی ایسی کوئی بات نہیں

  3. #22
    LOC69 is offline Banned
    Be Ready for the Fire
    ..............
     
    Join Date
    May 2013
    Posts
    290
    Blog Entries
    1
    Quoted
    96 Post(s)

    Re: موجودہ حکومت سے عمران خان پوری طرح متمعین۔ ۔ ۔

    Koi ata bhi hai abb yahan ??? khaali khaali hai wairaan wairaan

  4. #23
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: موجودہ حکومت سے عمران خان پوری طرح متمعین۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by LOC69 View Post
    Koi ata bhi hai abb yahan ??? khaali khaali hai wairaan wairaan
    جب سے الطاف کے گرد گھیرا تنگ ہوا ہے ۔ تب سے اب ایم کیوایم والوں کی طرف سے کوئی نہی آتا۔
    تین عورتوں کی کہانیاں بھی ختم ہوگئی ہیں۔ جیوری کاپی پیسٹ کرتے کرتے تھک کر زندگی ہار بیٹھا۔ شہادت کا رتبہ پا گیا۔

    تحریک انصاف والوں کا پہلے ہی پتہ تھا۔ الیکشن کے بعد نظر نہی آئیں گے۔

    اب 2018 تک انٹر نیٹ کا ہر فورم اسی طرح ویران رہے گا۔


  5. #24
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: موجودہ حکومت سے عمران خان پوری طرح متمعین۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    آپ کے لئے بہت مشکل ہے .کیونکہ اس کے لئے غیر جانبدار ہونا ضروری ہے جو آپ کے بس کی بات نہیں
    یقینن آپ نے یہ بات غیرجانب داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کی ہو گی۔


  6. #25
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: موجودہ حکومت سے عمران خان پوری طرح متمعین۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    یقینن آپ نے یہ بات غیرجانب داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کی ہو گی۔

    of course...................................

  7. #26
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: موجودہ حکومت سے عمران خان پوری طرح متمعین۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    of course...................................
    عمران کی بات سے بھی اتفاق کریں گی پھر ۔ ؟


  8. #27
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: موجودہ حکومت سے عمران خان پوری طرح متمعین۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    عمران کی بات سے بھی اتفاق کریں گی پھر ۔ ؟

    عمران کی بات وہ ہی سمجھیں جو اس نے کہی ہے .سیاق وسباق سے نکال کر نہ دیکھیں

  9. #28
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: موجودہ حکومت سے عمران خان پوری طرح متمعین۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    عمران کی بات وہ ہی سمجھیں جو اس نے کہی ہے .سیاق وسباق سے نکال کر نہ دیکھیں
    شیدا ٹلی تو پاگل ہو گیا۔ باقیوں کا بھی یہی حال ہے ۔
    ٹن ٹن ٹن ٹن ٹن۔ ٹنا ٹن

    میں ایک غیرجانب دار تجزیہ کروں گا۔
    حکومت کو جو مسائل ملے ہیں۔ انہیں وہ آہستہ آہستہ حل کرنے کی طرف جا رہی ہے ۔
    تین سال میں یہ لوگ بجلی کا مسلہ بھی حل کردیں گے۔
    تو پھر اگلے پانچ سال بھی ان کے ہوئے۔

    ہمیں ہمیشہ اچھے کی امید کرنی چاہئے۔ اور جو اچھا ہوتا دیکھیں اس کی تعریف کریں۔
    شیدے ٹلی کی طرح نہی کہ یہ ڈالر کہاں سے آیا ہے ۔ کیوں آیا۔ کس نے دیا ہے ۔
    ارے بابا یہ پاکستان کی جیب میں آیا ہے ۔
    مجھے تو اب گھن آنے لگی ہی ان شیدا ٹلی جیسے لوگوں سے ۔
    یہ پاکستان کی دشمن ہیں۔ جو اپنے مخالف کے ہاتھ سے پاکستان کے لئے اچھا ہوتا نہی دیکھنا چاہتے ۔



  10. #29
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: موجودہ حکومت سے عمران خان پوری طرح متمعین۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    شیدا ٹلی تو پاگل ہو گیا۔ باقیوں کا بھی یہی حال ہے ۔
    ٹن ٹن ٹن ٹن ٹن۔ ٹنا ٹن

    میں ایک غیرجانب دار تجزیہ کروں گا۔
    حکومت کو جو مسائل ملے ہیں۔ انہیں وہ آہستہ آہستہ حل کرنے کی طرف جا رہی ہے ۔
    تین سال میں یہ لوگ بجلی کا مسلہ بھی حل کردیں گے۔
    تو پھر اگلے پانچ سال بھی ان کے ہوئے۔

    ہمیں ہمیشہ اچھے کی امید کرنی چاہئے۔ اور جو اچھا ہوتا دیکھیں اس کی تعریف کریں۔
    شیدے ٹلی کی طرح نہی کہ یہ ڈالر کہاں سے آیا ہے ۔ کیوں آیا۔ کس نے دیا ہے ۔
    ارے بابا یہ پاکستان کی جیب میں آیا ہے ۔
    مجھے تو اب گھن آنے لگی ہی ان شیدا ٹلی جیسے لوگوں سے ۔
    یہ پاکستان کی دشمن ہیں۔ جو اپنے مخالف کے ہاتھ سے پاکستان کے لئے اچھا ہوتا نہی دیکھنا چاہتے ۔


    بات عمران کی ہو رہے ہے یہ شیخ رشید کہاں سے بیچ میں آ گیا


    watch 11th hour by waseem badami 18th march

  11. #30
    LOC69 is offline Banned
    Be Ready for the Fire
    ..............
     
    Join Date
    May 2013
    Posts
    290
    Blog Entries
    1
    Quoted
    96 Post(s)

    Re: موجودہ حکومت سے عمران خان پوری طرح متمعین۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    جب سے الطاف کے گرد گھیرا تنگ ہوا ہے ۔ تب سے اب ایم کیوایم والوں کی طرف سے کوئی نہی آتا۔
    تین عورتوں کی کہانیاں بھی ختم ہوگئی ہیں۔ جیوری کاپی پیسٹ کرتے کرتے تھک کر زندگی ہار بیٹھا۔ شہادت کا رتبہ پا گیا۔

    تحریک انصاف والوں کا پہلے ہی پتہ تھا۔ الیکشن کے بعد نظر نہی آئیں گے۔

    اب 2018 تک انٹر نیٹ کا ہر فورم اسی طرح ویران رہے گا۔

    ALAS! Forums are going to die , nevertheless, else will exists.

  12. #31
    perfect stranger is offline وطن دوست
    قلم زبان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    dunia
    Posts
    14,411
    Blog Entries
    21
    Quoted
    7409 Post(s)

    Re: موجودہ حکومت سے عمران خان پوری طرح متمعین۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    بات عمران کی ہو رہے ہے یہ شیخ رشید کہاں سے بیچ میں آ گیا


    watch 11th hour by waseem badami 18th march
    جھنگ میں الیکشن تحریک انصاف لڑ رہی تھی ۔ وہاں اسٹیج پر شیدا ٹلی تقریر کرنے کہاں سے آگیا تھا ؟


  13. #32
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,855
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2665 Post(s)

    Re: موجودہ حکومت سے عمران خان پوری طرح متمعین۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by perfect stranger View Post
    جھنگ میں الیکشن تحریک انصاف لڑ رہی تھی ۔ وہاں اسٹیج پر شیدا ٹلی تقریر کرنے کہاں سے آگیا تھا ؟

    بلکل ایسے ہی جیسے آپ بھی کہیں کی تھریڈ میں کہیں کا موضوع چھیڑ دیتے ہیں .

Page 2 of 2 First 12

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in