All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Thread: بھکر: مردہ خور بھائی رہائی کے بعد پھر انسانی گوشت کھانے لگے

      
   
  1. #1
    khalid jamil malik's Avatar
    khalid jamil malik is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    in abu dhabi
    Posts
    29,691
    Blog Entries
    55
    Quoted
    230 Post(s)

    بھکر: مردہ خور بھائی رہائی کے بعد پھر انسانی گوشت کھانے لگے

    بھکر میں مردہ خوری پر سزا پانے والے ملزم رہائی کے بعد پھر انسانی گوشت کھانے لگ گئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے ایک ملزم گرفتار کرکے بچے کا سر برآمد کر لیا۔بھکر: (دنیا نیوز) تفصیلات کے مطابق اپریل 2011ء میں مردہ خوری کے حوالے سے شہرت پانے والے کہاوڑ کلاں کے رہائشی دو بھائیوں عرفان اور عارف کو پولیس نے گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا جو اپنی سزا پوری کرنے کے بعد تقریبا 10 ماہ قبل رہا کر دیئے گئے تھے۔ اہل علاقہ کی طرف سے اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزمان کے گھر چھاپہ مارا تو ملزمان عارف عرف اپھل تقریبا دو سال کی عمر کے بچے کے سر کے ساتھ گرفتار ہوا جبکہ بچے کا باقی جسم دونوں بھائی مبینہ طور پر کھا چکے تھے۔ ملزم فرمان کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی فرار ہو چکا تھا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی علاقہ بھر میں شدید اشتعال اور خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ واضع رہے کہ اہل علاقہ نے مردہ انسانوں کا گوشت کھانے والے ان دو بھائیوں کی رہائی پر شدید احتجاج کیا تھا۔ اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ مکروہ کھیل میں ملوث ان افراد کیخلاف قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے ہیں۔

  2. #2
    khanov's Avatar
    khanov is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Posts
    2,740
    Quoted
    908 Post(s)

    Re: بھکر: مردہ خور بھائی رہائی کے بعد پھر انسانی گوشت کھانے لگے

    Quote Originally Posted by khalid jamil malik View Post
    بھکر میں مردہ خوری پر سزا پانے والے ملزم رہائی کے بعد پھر انسانی گوشت کھانے لگ گئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے ایک ملزم گرفتار کرکے بچے کا سر برآمد کر لیا۔بھکر: (دنیا نیوز) تفصیلات کے مطابق اپریل 2011ء میں مردہ خوری کے حوالے سے شہرت پانے والے کہاوڑ کلاں کے رہائشی دو بھائیوں عرفان اور عارف کو پولیس نے گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا جو اپنی سزا پوری کرنے کے بعد تقریبا 10 ماہ قبل رہا کر دیئے گئے تھے۔ اہل علاقہ کی طرف سے اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزمان کے گھر چھاپہ مارا تو ملزمان عارف عرف اپھل تقریبا دو سال کی عمر کے بچے کے سر کے ساتھ گرفتار ہوا جبکہ بچے کا باقی جسم دونوں بھائی مبینہ طور پر کھا چکے تھے۔ ملزم فرمان کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی فرار ہو چکا تھا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی علاقہ بھر میں شدید اشتعال اور خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ واضع رہے کہ اہل علاقہ نے مردہ انسانوں کا گوشت کھانے والے ان دو بھائیوں کی رہائی پر شدید احتجاج کیا تھا۔ اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ مکروہ کھیل میں ملوث ان افراد کیخلاف قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے ہیں۔
    agar yeh waqiya Karachi mein hota tau abtak akhbari afsana nigar numayinday in logon ko MQM ka sabit kernay mein qistwaar kahaniyian shru kar chukay hotay, laikin kya yeh PMLn ya PTI kay karkun nahi hosaktay kiunkay poora Punjab ka mandate PMLn kay paas hay aur PTI isko jaali mandate kehti hay, yani PTI ka mandate china gaya hay mashoor 35 puncture.
    Islami nazariyati council kay paas aisay moamlat per ghaur kernay wali aqal nahi hay, sirf cut and paste fatwagiri per kaam hota hay.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Log in